2026-06-02@20:50:31 GMT
تلاش کی گنتی: 6403
«دلہن اغوا»:
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے خیبرپختونخوا حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ٹی ٹی پی سے حملے نہ کرنے کا استثنیٰ لیا ہوا ہے، یہ ٹی ٹی پی سے ڈرتے ہیں، وہ ان پر حملے نہیں کرتی۔خیبرپختونخوا کی درجنوں یونیورسٹیوں میں عملہ موجود نہیں....
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ نے انسانی اسمگلنگ اور بھکاری مافیا کے خلاف سخت کارروائی جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ایف آئی اے کے امیگریشن ونگ کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران غیر قانونی...
کوئٹہ: بلوچستان کابینہ نے صوبے میں الیکٹرک بائیکس اسکیم عام آدمی کے لیے متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 21 واں اہم اجلاس ہوا۔ صوبائی کابینہ نے وزیراعظم کی جانب سے بلوچستان میں مواصلاتی اور تعلیمی منصوبوں کے آغاز پر...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث مافیا کے خلاف سخت اور بلاامتیاز کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں۔ یہ ہدایات انہوں نے اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے...
کراچی(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل آج دمبولا میں کھیلا جائے گا، گرین شرٹس آئی لینڈرز پر فیصلہ کن وار کیلیے تیار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سری لنکا کو اس کے ملک میں کھیلے گئے پہلے ٹی 20 میں 8 وکٹ سے مات دے کر 3 ٹی...
افغان طالبان رجیم کے 4 سالہ دور میں گرفتاریوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں کا خوفناک سلسلہ جاری ہے۔ اقوام متحدہ ، ہیومن رائٹس اور ہشت صبح نے افغان انٹیلی جنس کے جرائم میں ملوث ہونے کا پردہ چاک کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان رجیم کے دور میں 2025ء کے دوران...
ڈنمارک نے امریکا کی جانب سے گرین لینڈ پر ممکنہ مداخلت کے تناظر میں سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایسی کسی بھی کارروائی کی صورت میں اس کے فوجی پہلے فائر کریں گے اور بعد میں سوالات کیے جائیں گے، یہ پالیسی 1952 سے نافذ فوجی قواعد کے عین مطابق ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور،اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک تحفظ آئین پاکستان نے اپنی اسٹریٹ موبلائزیشن مہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ مہم کی قیادت پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کر رہے ہیں اور قافلہ اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہو گیا ہے۔ یہ تین روزہ دورہ عوامی رابطہ مہم کا حصہ ہے، جس کا مقصد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ نے تمام ٹرانسپورٹرز کو ٹریفک قوانین اور روٹ پرمٹس کی شرائط پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایات کرتے ہوئے متنبہ کیا ہے کہ قوانین کی خلاف وزری کرنے والی گاڑیاں ضبط کرنے کے ساتھ مقدمات بھی درج کئے جائیں گے۔ سندھ کے سینئر وزیر اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے عالمی سیاست پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عالمی عدالت کے مجرم نیتن یاہو کو تحفظ دے رہا ہے اور اس نے وینزویلا کے صدر کو بھی اغوا کیا، پھر بھی پاکستان کے حکمران ٹرمپ کی حمایت حاصل کرنے...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے اضافے پر یکساں ٹیرف کے حوالے سے نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ وفاقی حکومت کے پاور ڈویژن نے سرکاری ڈسکوز اور کے-الیکٹرک کے لیے یکساں ٹیرف کے بارے میں رجوع کیا اور نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا)...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں ایک روپے 79 پیسے اضافے پر یکساں ٹیرف کے حوالے سے نظرثانی درخواست دائر کر دی۔ وفاقی حکومت کے پاور ڈویژن نے سرکاری ڈسکوز اور کے-الیکٹرک کے لیے یکساں ٹیرف کے بارے میں رجوع کیا اور نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) حکومتی درخواست...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین میں بیجنگ پولیس کالج کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے بیجنگ پولیس کالج کے ہائی ٹیک ٹریننگ کے مختلف سیکشن دیکھے،پولیس کی پیشہ وارانہ مہارت اور تربیت کے شاندار معیار کو سراہا۔۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کی جانب سے گاڑیوں کے ذریعے ملزمان کو...
شراب و اسلحہ برآمدگی کیس:سابق وزیرعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار , تحریری فیصلہ جاری
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں سابق وزیرعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا اور پولیس کو حکم دیتے ہوئے کہا کہ ملزم کو گرفتار کرکے...
ویب ڈیسک :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین میں بیجنگ پولیس کالج کا دورہ کیا جس کے دوران انہوں نے بیجنگ پولیس کالج کے ہائی ٹیک ٹریننگ کے مختلف سیکشن دیکھے۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے بیجنگ پولیس کی جانب سے گاڑیوں کے ذریعے ملزمان کو پکڑنے کا زبردست مظاہرہ دیکھا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ/ آئینی بینچ میںکراچی بار ایسوسی کے انتخابات میں تاخیر پروکیل ممتاز تنولی کی درخواست پر سماعت ،عدالت نے درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ۔کراچی بار کے جنرل سیکرٹری رحمن کورائی عدالت میں پیش یوئے جہاں عدالت کاکہنا تھا کہ رخواست پر فیصلہ آج ہی سنایا جائے گا، ہم...
لیجنڈری بیٹر سچن ٹنڈولکر کے آنگن میں شادی کی شہنائی بجنے لگی ہیں ان کے بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی شادی کی تاریخ طے ہوگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عظیم بلے باز سچن ٹنڈولکر کے 26 سالہ بیٹے ارجن ٹنڈولکر کی شادی رواں برس 5 مارچ کو ہوگی۔ ارجن ٹنڈولکر کی شادی ان کی دوست اور منگیتر ثانیہ چندوک کے...
خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردوں کی اتحادی، آپریشن کا فیصلہ وفاقی کابینہ نے کرنا ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردوں کی اتحادی بنی ہوئی ہے، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کا اگر فیصلہ ہوا تو یہ وفاقی کابینہ نے کرنا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں ںے کہاکہ خیبرپختونخوا حکومت دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کا حصہ بننے سے گریز کررہی ہے، اگر...
الیکشن ٹربیونل نے این اے 130 ڈاکٹر یاسمین راشد کی مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے خلاف الیکشن پٹیشن مسترد کردی، جس کا تفصیلی فیصلہ جاری ہو گیا۔ تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ 14 فروری کو نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا تھا، ٹربیونل بننے کے باوجود مقررہ وقت میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران: ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے خلاف کسی بھی جارحانہ بیان یا اقدام کو برداشت نہیں کرے گا اور مسلح افواج کسی بھی غلط حرکت کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیں گے۔ایسوسی ایٹیڈ پریس کے مطابق میجر جنرل حاتمی نے فوجی...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں خیبرپختونخوا سہیل آفریدی شہباز شریف گورنر راج وزیراعظم پاکستان
کنزیومر پروٹیکشن کورٹ جنوبی میں لائف ٹائم وارنٹی ریفریجریٹر چند ماہ میں خراب ہونے سے متعلق شہری کی کمپنی کے خلاف شکایت پر عدالت نے پرائیویٹ کمپنی کے خلاف شکایت کا فیصلہ سنادیا۔ یہ بھی پڑھیں: ریفریجریٹر سے پہلے پانی ٹھنڈا کرنے کی سعودی صحرائی ایجاد کیا تھی؟ عدالت نے کمپنی کو 2 لاکھ روپے شہری...
فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کچے میں ایک بڑا آپریشن شروع کرنے جارہے ہیں، ڈاکوؤں کے خلاف بے رحمانہ کارروائی کریں گے۔سکھر میں آئی جی سندھ کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ ہتھیار ڈالنے والوں کو موقع دیا جائے گا،...
پہلے مرحلے میںشہر کا انفراسٹرکچر تباہ کرنیوالے 150افسران کو شوکاز نوٹس جاری ، وزیراعلی کا گرین سگنل ادارے میں احتساب کا عمل شروع،رٹ کو صوبے میں بحال کیا جارہا ہے، ایڈیشنل ڈائریکٹر فرحان قیصر کراچی میں غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افسران کو نوکریوں سے برطرف کئے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر...
نائیجریا میں مسلح گروہوں نے ایک حملے کے دوران 30 سے زائد افراد کو قتل اور متعدد کو اغوا کر لیا۔ یہ واقعہ اسی ریاست میں پیش آیا جہاں گزشتہ سال کے آخر میں سینکڑوں اسکول کے بچوں کو اغوا کیا گیا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: امریکا کا نائیجیریا میں داعش کے خلاف فضائی حملہ، متعدد...
کیوبا اور وینزویلا نے گزشتہ ہفتے ہونے والی امریکی فوجی کارروائی میں ہلاک ہونے والے اپنے فوجی اہلکاروں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دونوں ممالک نے مجموعی طور پر 55 فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔ رپورٹس کے مطابق کیوبا کی حکومت نے 32 فوجی اہلکاروں...
این اے 130 سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف الیکشن پٹیشن مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا گیا، ٹریبونل کے جج رانا زاہد نے چوبیس صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے کے مطابق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 144 کے تحت پٹیشن دائر کرتے وقت تمام قانونی لوازمات پورے کرنا ضروری ہیں،...
پاکستانی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے ماضی میں متنازعہ ویڈیو وائرل ہونے کے تنازع پر لب کشائی کردی۔ انہوں نے اپنے ماضی پر نظر ڈالتے ہوئے کہا کہ جس تنازع سے مجھے گزرنا پڑا، وہ دراصل ایک ایسا ذریعہ تھا جس کے ذریعے اللّٰہ تعالیٰ نے مجھے ایک بہتر انسان بنایا۔ حال ہی میں...
جمال الدین جمالی:این اے 130 سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی نواز شریف کے خلاف الیکشن پٹیشن مسترد ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری ہوگیا۔ ٹریبونل کے جج رانا زاہد نے چوبیس صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا،فیصلے کے مطابق الیکشن ایکٹ کے سیکشن 144 کے تحت پٹیشن دائر کرتے وقت تمام قانونی لوازمات پورے کرنا ضروری...
وائٹ ہاؤس نے6 جنوری 2021 کو کیپیٹل ہل پر حملے میں مظاہرین کو روکنے میں ناکامی کا الزام اُس وقت کی اسپیکر نینسی پلوسی پر عائد کردیا۔ کیپیٹل ہل پر حملے سے متعلق وائٹ ہاؤس نے نیا بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ 6جنوری 2021 کو گرفتار افراد کے ساتھ...
ذرائع کے مطابق یوتھ فورم فار کشمیر کے تعاون سے منعقدہ سیمینار کے مقررین نے کہا کہ جغرافیائی سیاسی طاقتوں میں عدم توازن نے اس مسئلے کے حل میں رکاوٹ ڈالی ہوئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ انسٹی ٹیوٹ آف پالیسی اسٹڈیز (آئی پی ایس) اسلام آباد میں منعقدہ ایک سیمینار کے مقررین نے کہا ہے کہ مقدمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ذرائع کے مطابق ملکی ایوی ایشن صنعت کو بین الاقوامی معیار پر لانے کے لیے مختلف ایوی ایشن ماہرین کو ٹاسک دینے کے لیے سوچ و بچار جاری ہے۔ایوی ایشن ماہرین کو ایڈوائزر یا فوکل پرسن کے طور ٹاسک میں شامل کیا جائے گا، ٹھوس اقدامات کے تحت پالیسی ڈرافٹ، ائرلائنز،...
کوئٹہ: شہر کے مصروف علاقے جوائنٹ روڈ پر اُس وقت خوف و ہراس پھیل گیا جب نامعلوم افراد نے گرلز اسکول کے قریب دستی بم پھینک دیا۔ خوش قسمتی سے پھینکا گیا دستی بم دھماکے سے پھٹ نہ سکا، جس کے باعث ایک بڑا جانی نقصان ہونے سے بچ گیا۔ پولیس حکام...
لاہور:(نیوزڈیسک) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے عوام کو درپیش سماجی و معاشی مسائل کا حل قومی ترجیحات میں شامل ہونا چاہیے اور خطے کی متوازن ترقی کے لیے مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے مخدوم سید احمد محمود کی رہائش گاہ پر...
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بی آر ٹی سروس کو ضلع خیبر کے جمرود، ٹیڈی اور باڑہ بازارتک توسیع دینے کے لیے کم سے کم وقت میں ہوم ورک مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت نے ماحولیاتی آلودگی میں کمی، ٹریفک دباؤ سے نمٹنے اور عوام کو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کے دوران پیش نہ ہونے والے 40 سے زائد ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کر دیے۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں پیش رفت کرتے ہوئے غیرحاضر ملزمان کے خلاف سخت کارروائی...
پیپلزپارٹی اورن لیگ سمیت دیگر جماعتوں پر دہشتگردوں نے حملے کئے،فتنہ الخوارج نے کبھی پی ٹی آئی پر حملہ کیوں نہیں کیا؟ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ اے این پی ، جے یو آئی ،پیپلزپارٹی، ن لیگ پر دہشتگردوں نے حملے کئے،فتنہ الخوارج نے کبھی پی ٹی آئی پر حملہ کیوں نہیں کیا۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ترجمان پاک...
ٹھہری میر واہ (نوائے وقت رپورٹ) محراب پور سے پکا چانگ جانے والی بارات پر ڈاکو وں نے حملہ کیا۔ ورثاءکے مطابق نامعلوم افراد دولہا اور 2 افراد کو اغوا کر کے لے گئے۔ خواتین سے زیورات ‘ نقدی اور موبائل فون چھین لئے گئے۔ اغوا کار پولیس وردی میں سادہ لباس میں تھے۔ پولیس...
سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیر میاں عبدالوحید نے کہا کہ یوم حق خودارادیت کی قرارداد وہ واحد دستاویز ہے جس کے ذریعے اقوام عالم کے سامنے مسئلہ کشمیر اجاگر کیا جا سکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر لبریشن سیل کے زیراہتمام یوم حق خودارادیت کے موقع پر کشمیر ہائوس اسلام آباد میں ایک...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسدادِ دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور دیگر ملزمان کے خلاف جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس کی سماعت جج طاہرعباس سپرا کی عدم دستیابی کے باعث بغیر کسی کارروائی کے 6 فروری تک ملتوی کر دی گئی۔ عدالت کے مطابق اسی نوعیت کے تھانہ سیکرٹریٹ میں درج مقدمے...
ڈیموکریٹک کی ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید، وینزویلا پر حملہ غیر قانونی قرار دیدیا WhatsAppFacebookTwitter 0 6 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس): امریکا کے ہاؤس ڈیموکریٹک لیڈر حکیم جیفریز نے ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے منشیات کے بہانے کو مسترد کر دیا ہے، اور کہا ہے کہ...
رضویہ سوسائٹی پلاٹ سی 4کی ازسرنو تعمیر کا حکم، قانونی تقاضوں سے انحراف اتھارٹی کے متنازع اقدام پر عوام میں غصہ،ڈائریکٹر جعفر امام صدیقی ملوث سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ضلع وسطی میں قائم رضویہ سوسائٹی کا پلاٹ نمبر سی 4کی ازسرنو تعمیر کا حالیہ فیصلہ قانونی حلقوں میں شدید تنقید کا نشانہ بن رہا ہے...
عالمی برادری اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا اہم کردار ادا کرے، بیرسٹر سلطان
صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ بھارتی افواج نے کشمیر میں ظلم و تشدد کی تمام حدیں پار کر دی ہیں، لیکن ان مظالم کے باوجود کشمیری عوام ظلم کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-01-15 لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی، سیکرٹری جنرل ملی یکجہتی کونسل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ٹرمپ کو نوبل پرائز دینے کی سفارش کرنے والے حکمرانوں کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں،امریکی صدر ٹرمپ خطے کے دیگر ممالک کولمبیا، کیوبا اور میکسیکو کو بھی دھمکیاں دے رہے ہیں، بلکہ واضح طور پر کہہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-01-9 لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے ریاست کی پالیسیوں کے خلاف بیانات دینے والے علما کرام کو سرکاری اعزازیے نہ دینے اور سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب حکومت نے نفرت انگیز تقاریر اور ریاست مخالف سرگرمیوں پر زیرو ٹالرنس پالیسی کا اطلاق کرتے ہوئے ریاست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا نے ایک بار پھر اپنی روایتی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رات کی تاریکی میں لاطینی امریکا کے ملک وینز ویلا پر حملہ کرکے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ وینزویلاکے صدر اور ان کی بیوی...