2026-06-02@20:50:31 GMT
تلاش کی گنتی: 6403
«دلہن اغوا»:
فائل فوٹو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب کے عوام کو اُن کو خوشیاں لوٹانے آئی ہوں، بسنت 500 سال پرانا تہوار ہے۔لاہور میں بسنت سے متعلق اجلاس سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت پنجاب کا 6 ، 7 اور 8 فروری کو بسنت کے دوران میٹرو بس، اورنج...
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کو مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے،اس مقصد کے لیے سی سی ڈی میں ایک ہزار نئی بھرتیوں کی منظوری طلب کر لی گئی ہے۔ ذرائع کےمطابق کانسٹیبل کی اسامیوں پر 450 اہلکار بھرتی کیے جائیں گے،جبکہ مختلف اضلاع میں تعیناتی کےلیے 100...
چپورسن کے علاقے میں آنے والے حالیہ زلزلے کے بعد پاک فوج نے سُست میں فوری اور مربوط امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے، جس کے تحت متاثرہ آبادی کے لیے خوراک، طبی امداد اور روزمرہ استعمال کی بنیادی اشیاء فراہم کی جا رہی ہیں۔ مزید پڑھیں: برزل پاس میں برف کا تودہ گرنے سے...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کے 32ویں اجلاس میں صوبے کی تاریخ کے کئی اہم اور عوام دوست فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں کسانوں، نوجوانوں، مریضوں، مسافروں، تاجروں اور مزدور طبقے کے لیے بڑے پراجیکٹس اور پالیسی اقدامات کی منظوری دی گئی۔ پنجاب میں تاریخی فیصلہ کرتے ہوئے وزیر...
--فوٹو: فائل محکمہ بورڈز و جامعات کو سیاسی اور سفارشی بنیادوں پر لگائے گئے 2 پرو وائس چانسلر مہنگے پڑ گئے۔ سندھ ہائیکورٹ نے لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کی ریٹائرڈ پروفیسر اور 34ویں نمبر پر آنے والے جونیئر پروفیسر ریاض احمد راجہ کے خلاف فیصلہ دے دیا ہے۔ عدالت عالیہ کے جج عدنان الکریم میمن کے...
چیف جسٹس لاہو ر ہائیکورٹ عالیہ نیلم کا ججز کی روزانہ کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا فیصلہ، خصوصی سافٹ ویئر تیار
لاہور(آئی این پی)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عدالتی تاریخ میں پہلی مرتبہ پنجاب کی ماتحت عدلیہ کے ججز کی روزانہ بنیادوں پر کارکردگی عوام کے سامنے لانے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے ۔چیف جسٹس کے حکم پر اس مقصد کیلئے خصوصی سافٹ ویئر تیار کر لیا گیا ہے، جس کے ذریعے...
فائل فوٹو لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس کے غیر حاضر ملزمان کے دائمی وارنٹ جاری کردیے۔انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر سمیت 7 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ 9 مئی کلب چوک مقدمہ: شاہ محمود بری، یاسمین راشد...
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر، زبیر خان نیازی سمیت 7 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے 9 مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس کی سماعت کی۔عدالت نے مقدمے کے دانستہ طور پر روپوش ہونے والے سابق وفاقی وزیر...
خیبر پختونخوا میں سرکاری عمارتوں کا سروے کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں ڈائریکٹر سول ڈیفنس نے سیکریٹری ریلیف کو خط لکھ کر فائر فائٹنگ آلات نہ رکھنے والی عمارتوں پر جرمانہ 5 ہزار سے بڑھا کر 5 لاکھ روپے کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ڈائریکٹر سول ڈیفنس نے خط...
کراچی کے سانحہ گل پلازا میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع کے بعد ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ایسی کئی عمارتیں موجود ہیں جن میں فائر سیفٹی اور ہنگامی انخلا کے معاملے کو خاطر میں نہیں لایا گیا۔ لاہور میں کئی...
پالیسی بیان میں فلسطینی عوام کیساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا کہ پاکستان تحریکِ انصاف، بطور جماعت اور ہر پاکستانی شہری بطور انسان، فلسطینی عوام کی مرضی کے خلاف کسی بھی منصوبے کو قبول نہیں کرے گی۔ پی ٹی آئی نے فلسطینی عوام پر جاری مظالم پر شدید رنج و غم اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ :قاضی جاوید) عمران خان پر عزم اورباہمت شخصیت ہیں‘حالات کا بہادری سے مقابلہ کر ر ہے ہیں، اسٹیبلشمنٹ ملک کی مقبول ترین عوامی لیڈرشپ کے ساتھ جو سلوک کر رہی ہے اس کا نتیجہ ماضی میں سانحہ مشرقی پاکستان کی صورت میں سامنے آ چکا ہے، ہمارے فیصلہ سازوں نے تاریخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ماڈل کالونی میں سینئر صحافی شہاب سلمان پر قاتلانہ حملے اور اغوا کی کوشش کا واقعہ سامنے آیا ہے، متاثرہ صحافی کی اہلیہ شاہین شہاب نے تھانہ ماڈل کالونی میں مقدمے کے اندراج کے لیے درخواست جمع کرا دی ہے، جس میں سیاسی جماعت کے عہدیداروں سمیت متعدد افراد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے کے ہر گھر کا ہیلتھ پروفائل تیار کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ چھ ماہ میں مکمل ڈیٹا ان کے پاس ہوگا، جس سے یہ معلوم ہو سکے گا کہ کس فرد کو کون سی بیماری لاحق ہے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ...
مری میںاب تک 4انچ سے زائد برفباری، 10ہزار سے زائد گاڑیاں داخل، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے خود فیلڈ میں موجود
مری میںاب تک 4انچ سے زائد برفباری، 10ہزار سے زائد گاڑیاں داخل، ڈی پی او ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا جوانوں کا حوصلہ بڑھانے کے لیے خود فیلڈ میں موجود WhatsAppFacebookTwitter 0 22 January, 2026 سب نیوز مری /راولپنڈی(آئی پی ایس )ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر مری ڈاکٹر محمد رضا تنویر سپرا نے بتایا ہے کہ...
ڈیرہ غازی خان میں نجی اسپتال کی انتظامیہ کی سنگین غفلت کے باعث ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں لیڈی سرجن کی موجودگی کے بغیر ایک مرد ڈینٹسٹ نے حاملہ خاتون کا گائنی آپریشن کر دیا، جو جان لیوا ثابت ہوا۔ ذرائع کے مطابق نجی اسپتال میں زچگی کے لیے لائی گئی خاتون کا آپریشن...
سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ حکومت پنجاب اعزازیہ پروگرام کی مد میں سالانہ 20 ارب روپے سے زائد رقم خرچ کرے گی۔ اب تک مجموعی طور پر 1 ارب 11 کروڑ روپے اعزازیہ کی مد میں آئمہ مساجد کو ادا کیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ کی ہدایت پر آئمہ مساجد کو جنوری میں بذریعہ پے آرڈر...
تہران (نیوز ڈیسک) ایران نے واضح پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مملکت پر کسی بھی نئے حملے کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ اپنت ایک بیان میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ گزشتہ سال جون کے مہینے میں ایران نے ضبط اور تحمل کا مظاہرہ کیا تھا۔...
بنگلہ دیش اپنی حالیہ تاریخ کے سب سے فیصلہ کن سیاسی مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔ آئندہ قومی انتخابات جنہیں 2008 کے بعد سب سے معتبر قرار دیا جا رہا ہے ایسے وقت منعقد ہونے جا رہے ہیں جب ملک گہری غیر یقینی صورتحال، منقسم سیاست اور بڑھتی ہوئی نظریاتی کشیدگی کا شکار ہے۔...
تہران:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئے حملے کی صورت میں سخت، بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا،ایران اپنی خودمختاری اور سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا اور اگر دوبارہ جارحیت کی گئی تو پوری طاقت کے ساتھ جوابی کارروائی کی...
لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں شیرنی کے 8 سالہ بچی پر حملے کے واقعے میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے شیرنی اور اس کے مالکان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق یہ کارروائی ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر عمر کی سربراہی میں عمل میں لائی گئی۔ ترجمان نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(نمائندہ جسارت )والدین کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔والدین کی بازیابی کے لیے بی بی شکریہ نے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی کے ذریعے درخواست وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی جس میں درخواست گزار کی جانب سے مؤقف اپنایا گیا کہ...
اٹلی کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی جزیروں لیپاری اور سِسِلّی میں کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان ہیری نے تباہی مچا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق 74 میل فی گھنٹا کی رفتار سے چلنے والی ہواؤں سے 9 میٹر تک اونچی موجیں پیدا ہوئیں۔ سمندری طوفان سے اُٹھنے والی یہ طاقتور لہریں اپنے حدود کو عبور کرتی ہوئی جزیرے میں...
رپورٹ کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف خاموش تماشائی بنا ہوا ہے جب کہ اس قبل بھی گاؤں برارکوٹ میں شیر لوگوں کے مال مویشیوں کو کاٹ چکا ہے لیکن محکمہ نے کوئی کاروائی نہیں کی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ کی تحصیل گڑھی حبیب اللہ میں چیتے کے حملے میں ایک نوجوان شدید...
خیبر پختونخواہ کے وزیر ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی کے رہائشی نامعلوم حملہ آوروں نے دستی بم پھینکا ہے، حملے میں صوبائی وزیر محفوظ رہے۔ سوات پولیس کے مطابق یہ واقعہ بریکوٹ تحصیل کے شموژئی علاقے میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کے گھر کی طرف دستی بم پھینکا۔ یہ...
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات سے قبل بیرسٹر قاسم نواز عباسی بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم ہونے تک انکے مقابلے میں کوئی امیدوار نہ آیا۔ انہیں بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری قرار دے دیا گیا۔ صدر اور دیگر نشستوں پر 14 فروری کو انتخابات...
پاکستان نے غزہ میں پائیدار امن کےلیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرنے کی تصدیق کردی۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف کو بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت...
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں سیاست کی گرما گرمی کے بجائے کھیل کی سرگرمی میں حصہ لیکر سب کو حیران کر دیا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان نے عالمی شہرت یافتہ سابق این بی اے اسٹار شکیل او نیل کے ساتھ باسکٹ بال کھیلتے نظر آئے۔ یہ دلچسپ اور...
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) والدین کی جبری گمشدگی کے خلاف بلوچستان ہائی کورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا گیا۔ والدین کی بازیابی کیلئے بی بی شکریہ نے بیرسٹر عمر اعجاز گیلانی کے ذریعے درخواست وفاقی آئینی عدالت میں دائر کی جس میں درخواست گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا کہ 16...
قتل کے مجرم دین محمد کی بریت کی درخواست پر سپریم کورٹ نے کیس کی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کیس کی سماعت جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران مجرم دین محمد کے وکیل رانا کاشف نے مؤقف اختیار کیا کہ مبینہ...
بھارت نے بنگلہ دیش میں بڑھتی ہوئی شدت پسند سرگرمیوں اور سکیورٹی خدشات کے پیش نظر وہاں تعینات بھارتی حکام کے اہلِ خانہ اور زیرِ کفالت افراد کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدام بنگلہ دیش میں پارلیمانی انتخابات سے چند ہفتے قبل کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی صورتحال کے...
وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک اہم فلاحی فیصلہ کرتے ہوئے صحت سہولت پروگرام کو مالی سال 2027 تک توسیع دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے ہونے والے اس اقدام کے تحت مستحق خاندان سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری (نمائندہ جسارت)مٹیاری موبائل مارکیٹ میں نوجوان کو چار نا معلوم افراد نے پستول کی گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔ زخمی کی شناخت سلمان ملاح گاؤں میمن کی وسیں کے رہائشی کے طور پر ہوئی ہے۔ زخمی کو مقامی لوگوں نے ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچایا جہاں سے طبی امداد دینے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک )جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدالت نے وکلا کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جج احمد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔وکیل فیصل ملک نے عدالت...
میں کسی ملک کی گلیوں میں اترتی ہوئی بے چینی کو کسی اچانک حادثے کا نام نہیں دے سکتی۔ یہ برسوں کی جمع شدہ اذیت ہوتی ہے، جو لفظوں، نعروں اور قربانیوں میں ڈھل جاتی ہے۔ تاریخ ہمیشہ ہمیں یہ سبق دیتی رہی ہے کہ جب عوام کی زندگی جبر تذلیل اور معاشی گھٹن میں...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں وکلا کی بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران وکیل پی ٹی آئی فیصل...
کراچی: شہر میں جاری ڈاکو راج کا سلسلہ تھم نہ سکا اور سبزی منڈی کے علاقے میں میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے راہگیر دم توڑ گئے جبکہ واردات کے دوران ڈاکو ایک شہری سے 65 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ نیوٹاؤن کے علاقے یونیورسٹی روڈ پرانی سبزی منڈی...
سٹی 42: سلمان اکرم راجہ اور شہریار آفریدی نے آڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کی اور کئی انکشافات کیے ۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن پر سلمان اکرم راجہ نے ماربل فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ دینا قانون شکنی ہے،بشریٰ...
ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے لاہور پولیس کو وال چاکنگ کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت جاری کر دی ہے، جس کے بعد لاہور میں وال چاکنگ، تشہیری بینرز اور فلیکسز کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور لاہور پولیس کو مشترکہ کارروائی کا...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بہت سے ممالک جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کیلئے تیار ہیں ،پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے میں کسی اور ملک کی شمولیت کا فیصلہ مل کر کریں گے۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ معرکہ حق کے بعد جے ایف 17 تھنڈر کی بہت...
---فائل فوٹو تحریکِ انصاف کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ سینیٹرز نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام قیدیوں کے لیے آواز اٹھائیں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو دو مہینے سے قید تنہائی...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے لوگوں کو لا کر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی، ملک میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ یہی ہے، سب جانتے ہیں سوات سے سینکڑوں دہشتگردوں کو کس نے رہا کیا، دشمنوں کے ساتھ آواز ملاکر پاکستان کیخلاف زہر اگلا جاتا ہے۔ نجی ٹی...