2026-06-02@20:50:34 GMT
تلاش کی گنتی: 6403
«دلہن اغوا»:
اسلام ٹائمز: وینزویلا کے خلاف امریکہ کے یکطرفہ اقدامات اس سرکشی کی ایک اور مثال ہیں۔ غیر قانونی حملہ، ملک کے صدر کا اغوا اور حکومت تبدیل کرنے کی کوششوں پر بعض یورپی حکومتوں کی طرف سے منفی ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔ تاہم واشنگٹن نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ ممالک کی...
انگریزی تقریری مقابلے میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول نے نمایاں کامیابی حاصل کی۔ مقابلے میں کیڈٹ عبداللہ نے پہلی جبکہ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کے سچیت احمد نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اسلام ٹائمز۔ فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ کے زیرِ اہتمام کیڈٹ کالج وارسک میں تین روزہ آل پاکستان تقریری مقابلے کا کامیاب انعقاد...
تیراہ میں آپریشن جیسا حساس معاملہ وفاق پر ڈالنا گمراہ کن حکمت عملی ہے، اپوزیشن لیڈر خیبرپختونخوا اسمبلی
تیراہ متاثرین کے حق میں باڑہ سیاسی اتحاد کے وفد نے خیبرپختونخوا اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ڈاکٹر عباداللہ خان سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر عباداللہ خان نے اس موقع پر کہاکہ تیراہ آپریشن کے حوالے سے صوبائی حکومت کی منظم پروپیگنڈا مہم جاری ہے، اور آپریشن جیسے حساس معاملے کو وفاق پر ڈالنا ایک گمراہ...
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پہلی باضابطہ ملاقات مکمل ہو گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پہلی باضابطہ ملاقات وزیراعظم آفس میں مکمل ہو گئی،...
آتشزدگی نے محکمہ فائر بریگیڈ کی تیاریوں، حفاظتی انتظامات پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے نہ تو فائر سیفٹی کِٹس ، نہ حفاظتی جوتے اور نہ ہی ہیلمٹموجود،حکام بالا خاموشی سمجھ سے بالاتر (رپورٹ: اظہر رضوی)حالی روڈ فائر اسٹیشن کی حدود میں گزشتہ دنوں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے نے محکمہ فائر بریگیڈ کی...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اربوں ڈالر کے قیمتی پتھروں کی برآمد اور ریگولرائزیشن کیلیے پانچ سالہ جامع منصوبہ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ منصوبے کے تحت پانچ سال میں 610 برآمد کنندگان کو عالمی منڈیوں میں نمائش کی سہولت دی جائے گی جبکہ کاروبار کی رجسٹریشن، صوبائی ہم آہنگی اور سہولیات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پہلی باضابطہ ملاقات مکمل ہو گئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی پہلی باضابطہ ملاقات وزیراعظم آفس میں مکمل ہو...
شاہد سپرا: سولر صارفین کے لیے نیٹ میٹرنگ پالیسی میں ترامیم کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت نیٹ میٹرنگ کو نیٹ بلنگ میں تبدیل کرنے کی تیاری مکمل کر لی گئی ہے۔ اس سلسلے میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے عوامی سماعت مقرر کر دی ہے۔ نیپرا کے مطابق...
ویب ڈیسک :وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی ملاقات آج ہوگی ، ملاقات میں خیبر پختونخوا کی سکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال ہوگا۔ سہیل آفریدی دہشت گردی سے متعلق تحفظات پر وزیراعظم کو آگاہ کریں گے، وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی پر بھی بات ہوگی ۔ وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے...
حکومتِ پاکستان نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کی اجازت دے دی ہے، تاہم پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف اپنا طے شدہ میچ نہیں کھیلے گی۔ اس فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس کے پاکستان میں کرکٹ پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیل نے بین الاقوامی امدادی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کو غزہ میں اپنی سرگرمیاں روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسرائیلی حکام کے مطابق تنظیم غزہ میں کام کرنے والے اپنے مقامی عملے کی فہرست فراہم کرنے میں ناکام رہی ہے، جس کے باعث اس کے امدادی کام کو بند کیا جا رہا ہے۔اسرائیلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-08-9 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے ملک بھر کی قومی شاہراہوں کے دونوں اطراف تجارتی سرگرمیوں کو باقاعدہ ریگولیٹ کرنے کا اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ اس اقدام کا مقصد کاروباری مواقع میں اضافہ، شفافیت کو یقینی بنانا اور سرکاری ریونیو میں بہتری لانا ہے۔این...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کندھکوٹ (نمائندہ جسات) کندھکوٹ کے قریب پولیس تھانہ بخشاپور کی حدود میں دیرینہ دشمنی پر دکان پر بیٹھے ہوئے ڈومکی برادری کے معزز ذاکر حسین ڈومکی پر مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کردی گولیوں کا نشانہ بن کر ذاکر حسین موقع پر ہی قتل ہو گئے۔ واقعہ کے بعد مسلح افراد فائرنگ...
خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے مطابق اسکولوں میں پڑھائے جانے والے کمپیوٹر سائنس کے موجودہ نصاب میں اے آئی سے متعلق مواد شامل نہیں جس کے باعث نصاب میں بڑی تبدیلیاں ناگزیر قرار دی جا رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کے سرکاری اسکولوں میں چھٹی جماعت سے...
تجزیہ ایک ایسا پروگرام ہے جس میں تازہ ترین مسائل کے بارے میں نوجوان نسل اور ماہر تجزیہ نگاروں کی رائے پیش کی جاتی ہے۔ آپکی رائے اور مفید تجاویز کا انتظار رہتا ہے۔ یہ پروگرام ہر اتوار کے روز اسلام ٹائمز پر نشر کیا جاتا ہے۔ تجزیہ انجم رضا کے ساتھ موضوع: امریکہ کی...
کیا امریکا ایران پر حملہ کریگا؟ ایران کے پاس کونسے جوابی آپشنز موجود ہیں؟ کیا امریکا عالمی طاقت ہونے کے باوجود ایران کے ردعمل سے خوفزدہ ہے؟ کیا حالیہ بارہ روزہ جنگ میں ایران کا اسرائیل پر کامیابی دفاعی حملہ بڑی وجہ ہے؟کیا امریکا ایران کی میزائل و ڈرون صلاحیت سے خوف کا شکار ہے؟...
سانحہ گل پلازہ، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب اس شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے، خالد مقبول صدیقی ، کامران ٹیسوری
سانحہ گل پلازہ، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب اس شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے، خالد مقبول صدیقی ، کامران ٹیسوری WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز کراچی(آئی پی ایس )وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعظم اور وزیر اعلی دادرسی نہیں کرسکتے...
ویب ڈیسک : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی جانب سے بزدلانہ حملہ کیا گیا، جنگ میں شکست پر بھارت کو سخت تکلیف ہے۔ ان خیالات کا اظہار عطا تارڑ نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کے دوران کیا، کہا کہ سیکیورٹی فورسز نے دہشت...
سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کا بھرپور مقابلہ کیا اور انہیں پسپا کیا، عطا تارڑ - فائل فوٹو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی جانب سے بزدلانہ حملہ کیا گیا، جنگ میں شکست پر بھارت کو سخت تکلیف ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عطا...
سانحہ گل پلازہ، وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب اس شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے، خالد مقبول، کامران ٹیسوری
کراچی: وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازہ پر وزیر اعظم اور وزیر اعلی دادرسی نہیں کرسکتے تو یہ گورنر ہاؤس کرے گا ان سے کوئی امید نہیں رکھی، گورنر سندھ نے کہا کہ وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کو اب شہر کا فیصلہ کروانا چاہیے گل پلازہ کے متاثرین...
ویب ڈیسک:بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام بناتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے2روز کے دوران کارروائیوں میں3خودکش حملہ آوروں سمیت 133 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے 15 جوان شہید اور 18 سویلین جاں بحق ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے...
بلوچستان کو نو انٹری زون میں تبدیل کر دیا گیا ہے، میڈیا ہاؤسز سب خاموش ہیں میں نے زندگی میں اس قدر تشویشناک صورتحال نہیں دیکھی،سربراہ بی این پی مینگل صوبہ بلوچستان کی صورتحال پر بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں...
سوہاوہ میں سرکاری افسر پر قاتلانہ حملہ، ملزمان تاحال گرفتار نہ ہو سکے WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز سوہاوہ:(سب نیوز) راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے سوہاوہ آفس میں تعینات فیلڈ مانیٹرنگ آفیسر معین باسط پر دورانِ ڈیوٹی چار نامعلوم افراد نے دن دہاڑے قاتلانہ حملہ کر دیا، جس سے علاقے میں...
وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفرازبگٹی نے اہم گفتگو کی ۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا جو بھی دہشت گرد آیا، بچ کر نہیں گیا۔یہ دہشت گرد نارمل دہشت گرد نہیں۔بھارت نے دہشت گردی کی کارروائیوں کی منصوبہ بندی کی،بھارت بلوچستان میں ہونے والے حملوں میں ملوث ہیں ،دہشت گردوں کے منصوبوں کو...
بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی دہشتگرد کارروائیوں کا نشانہ معصوم بلوچ عوام بن گئے، جس سے دہشتگردوں کی بربریت ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی۔ مزید پڑھیں: بلوچستان: سیکیورٹی فورسز نے بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کے حملے ناکام بنا دیے، 108 ہلاک، 10 جوان شہید فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشتگردوں نے لیبر کالونی گوادر...
سٹی 42 : وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ شہداء نے اپنی جانیں قربان کر کے دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو ناکام بنایا، دہشتگردی کے خلاف جاری جنگ آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی ۔ بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات اور سکیورٹی فورسز کی جانب سے کی گئی بروقت کارروائیوں کے...
لاہور بھاٹی گیٹ واقعے پر جاں بحق خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ پر مبینہ تشدد کے معاملے کی وزیراعلیٰ پنجاب کے حکم پر انٹرنل کانٹیبلٹی برانچ آئی سی بی نے تحقیقات مکمل کر لیں۔انکوائری رپورٹ کے مطابق دونوں پولیس افسران غلام مرتضیٰ کو ایس ایچ او کے کمرے میں غیر قانونی طور پر تقریباً 4گھنٹے...
ویب ڈیسک: سانحہ بھاٹی گیٹ میں متوفیہ کے خاوند پر پولیس تشدد کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ واقعے میں غفلت کے مرتکب پولیس افسران کے خلاف کارروائی کا حتمی فیصلہ انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق ایڈیشنل چیف سیکریٹری کی سربراہی میں قائم اعلیٰ سطح کمیٹی نے تحقیقات مکمل کر...
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں جاری تعمیراتی پروجیکٹس میں حفاظتی اقدامات کو مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر مواصلات صہیب احمد بھرتھ نے متعلقہ سی اینڈ ڈبلیو افسران کو اس حوالے سے واضح ہدایات جاری کر دی ہیں۔ وزیر مواصلات کے مطابق، تعمیراتی سائٹس پر غیر متعلقہ افراد کے داخلے پر پابندی...
اسلام آباد: وزارتِ صحت اور ڈریپ کا ہیپاٹائٹس ڈیلٹا کیخلاف عالمی تعاون اور مقامی تیاری کی جانب اہم قدم،وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں چین کی معروف دواسازکمپنی کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں پاکستان میں تیزی سے پھیلتے ہوئے ہیپاٹائٹس ڈیلٹا وائرس سے...
پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے تعمیراتی پروجیکٹس پرحفاظتی اقدامات مزید موثر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیرمواصلات صہیب احمد بھرتھ نے سی اینڈ ڈبلیو افسران کو احکامات جاری کردیے۔وزیرمواصلات کے مطابق تعمیراتی سائٹس پر غیر متعلقہ افراد کا داخلہ روکنے کے لیے باڑ لگائی جائے، وراننگ سائن، سیفٹی احکامات اور ایمرجنسی ٹیلی فون نمبرز ڈسپلے...
سپریم کورٹ نے اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او) کو بخدمت جناب لکھنا ممنوع قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کا فیصلہ جاری کردیا گیا اور یہ فیصلہ جسٹس صلاح الدین پنہور نے تحریر کیا۔ پولیس اسٹیشن ٹنڈوغلام علی میں وقوعہ کےایک دن کی تاخیرسےایف آئی آردرج کی گئی تھی۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پولیس کو...
فائل فوٹو سانحہ گل پلازا کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن کے قیام پر رجسٹرار سندھ ہائیکورٹ نے سیکریٹری داخلہ سندھ کو جوابی خط ارسال کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے سانحہ گل پلازا کی تحقیقات کےلیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کےلیے چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ خط لکھا، جو اُن موصول ہوا تھا۔ سندھ حکومت کا سانحہ گل پلازہ...
سربراہ تحریک بیداری کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کے دلوں میں امریکہ اور اسرائیل کے لیے نہ کوئی ہمدردی ہے اور نہ ہی کوئی اخلاقی حمایت، کیونکہ ظلم کے ساتھ ہمدردی ممکن نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ بعض حکمران طبقوں میں امریکہ کی خوشنودی اور لالچ پائی جاتی ہے، مگر عوامی سطح...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے سولر نیٹ میٹرنگ کے نئے ریگولیشنز پر عملدرآمد سے قبل عوامی سماعت کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ نیپرا کے مطابق نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2025ء کے مسودے پر عوامی سماعت 6 فروری کو منعقد کی جائے گی، جس میں عوام اور تمام شراکت داروں کو شرکت کی...
تہران (ویب ڈیسک) ایرانی فوج نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی حملے کی صورت میں فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فوج کے ترجمان نے کہا کہ ممکنہ حملے سے نمٹنے کے لیے فوجی منصوبے اور احکامات پہلے ہی جاری کر دیے گئے ہیں۔ ترجمان نے واضح کیا...
عدالتی حکم کے باوجود تعمیرات،عدالت نے متعلقہ عمارت کا فوری انسپکشن کرنے کا حکم دیدیا غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر ایس بی سی اے سے 2فروری تک رپورٹ طلب سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے محمود آباد میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف درخواست پر ایس بی سی اے سے 2 فروری تک رپورٹ طلب...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک وزیراعظم کی ہدایت پر اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کے نئے کنونشن سنٹر کی تعمیر کے سلسلے میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مری روڈ بھارہ کہو بائی پاس کے قریب مجوزہ جگہ کا دورہ کیا اور اس کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر چئیرمین سی ڈی اے محمد علی...
اویس کیانی: بلوچستان کے علاقوں ہرنائی اور پنجگور میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور بروقت اقدامات کو سراہتے ہوئے انہیں خراجِ تحسین پیش کیا...
بھارتی فورسز نے ضلع کپواڑہ کے علاقے کرناہ میں بھی اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز اہلکاروں کیطرف سے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر محاصرے اور تلاشی کی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ قابض...
وزیراعظم کی ہدایت پر اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کے نئے کنونشن سنٹر کی تعمیر کی مجوزہ جگہ کا دورہ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مری روڈ بھارہ کہو بائی پاس کے قریب نئے کنونشن سنٹر کی مجوزہ جگہ کا دورہ کیا جس میں محسن نقوی نے نئے کنونشن سنٹر کی...
وزیراعظم کی ہدایت پر اسلام آباد میں بین الاقوامی معیار کے نئے کنونشن سنٹر کی تعمیر کے لیے مجوزہ جگہ کا معائنہ کیا گیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے مری روڈ بھارہ کہو بائی پاس کے قریب اس منصوبے کی جگہ کا دورہ کیا اور کہا کہ یہاں ہر قسم کے غیر قانونی قبضے...
تہران: ایرانی فوج نے خبردار کیا ہے کہ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ممکنہ حملے سے نمٹنے کے لیے تمام فوجی منصوبے اور احکامات پہلے ہی جاری کر دیے گئے ہیں۔ فوجی...
پولیس نے کہا کہ مغوی مزدوروں کی بازیابی کے لیے پولیس اور سیکورٹی اداروں کا سرچ آپریشن شروع کردی، واقعہ کے بعد مکین بازار اور اس کے گردونواح میں سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ جنوبی وزیرستان اپر میں سرکاری چوکی پر حملے میں 2 مزدور زخمی اور 4 کو اغوا کرلیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی فوج نے واضح الفاظ میں اعلان کیا ہے کہ کسی بھی نئے حملے کی صورت میں فوری اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق فوج کے ترجمان نے بتایا کہ ممکنہ حملے سے نمٹنے کے لیے فوجی منصوبے اور ضروری احکامات پہلے ہی جاری کیے جا چکے ہیں۔ترجمان...
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شدید سردی کے باعث ایک ہفتے کے لیے یوکرین کے دارالحکومت کیف اور دیگر شہروں پر حملے نہ کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ ٹرمپ کے مطابق انہوں نے ذاتی طور پر پیوٹن سے درخواست کی تھی...