2026-06-02@20:50:32 GMT
تلاش کی گنتی: 6403
«دلہن اغوا»:
کراچی میں غیر قانونی تعمیرات میں ملوث افسران کو نوکریوں سے برطرف کئے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلی سندھ نے شہر کا انفراسٹرکچر تباہ کرنے والے عناصر کےخلاف سخت کارروائی کا گرین سگنل دیدیا۔ جس کے بعد ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آپریشن کی جانب سے ڈیڑھ سو سے زائد افسران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-03-3 امریکا نے ایک بار پھر اپنی روایتی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے رات کی تاریکی میں لاطینی امریکا کے ملک وینز ویلا پر حملہ کرکے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو حراست میں لے لیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ وینزویلاکے صدر اور ان کی بیوی...
وینزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسے رودریگز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت وارننگ کے بعد اپنے لہجے میں نمایاں نرمی لاتے ہوئے امریکا کو تعاون کی پیشکش کر دی۔ یہ بھی پڑھیں: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، چین اور روس کا وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کی رہائی کا مطالبہ گارجین...
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 26 نومبر احتجاج کے کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج پر درج مقدمےکی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت علیمہ خان کی جانب سے دائر بریت کی درخواست پر فریقین کے...
لاہور (نیوزڈیسک)نفرت پھیلانے والوں کیلئے حکومتی مراعات پر مکمل پابندی کا فیصلہ کیا گیا، 66 ہزار علما و امام مسجد کلیئر قرار دے دیے گئے۔پنجاب حکومت نے ریاست پالیسیوں کے خلاف بیانات دینے والے علما کرام کو سرکاری اعزازیے نہ دینے اور سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے نفرت انگیز...
پنجاب حکومت نے ریاست پالیسیوں کے خلاف بیانات دینے والے علما کرام کو سرکاری اعزازیے نہ دینے اور سخت کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے نفرت انگیز تقاریر اور ریاست مخالف سرگرمیوں پر زیرو ٹالرنس پالیسی کا اطلاق کرتے ہوئے ریاست مخالف بیانیہ اختیار کرنے والے علما کے اعزازیے فوری بند...
کراچی:(نیوزڈیسک)وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے رئیس گوٹھ سے دہشت گردوں کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کے دوران سیکیورٹی ایجنسیز اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ مختلف چینلز پر آڈیو بیپرز دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ سی...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے جاری جدوجہد کی بھرپور اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام گزشتہ تقریباً 8 دہائیوں سے بھارتی قابض افواج کے مظالم کا سامنا...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا پنجاب اسمبلی آنے کا معاملہ، ہنگامہ آرائی پر مقدمات درج کرنے کا فیصلہ
کے پی کے وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی 26 دسمبر 2025 کو پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی سے ملاقات کے لیے اپنی کابینہ کے ساتھ پنجاب اسمبلی آئے، اسمبلی کے اندر داخل ہونے کے وقت ہلڑ بازی ہوئی اور ہنگامہ آرائی کے کچھ واقعات سامنے آئے، جس پر اسپیکر پنجاب اسمبلی نے تحقیقات کروانے...
4 جنوری 2026 کو سکھر کے قریب ایک ڈھنڈ سے کراچی فش ہاربر پر ایک غیر معمولی مچھلی لائی گئی،جسے ایلین قرار دیا گیا۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان نے کہا کہ کیونکہ کوئی بھی اس کی شناخت نہیں کرسکا یہ ایک ایمیزون سیلفن کیٹ فش تھی، مچھلی کا جسم ہڈیوں کی پلیٹوں سے ڈھکا ہوا موٹا بکتر بند...
علی ساہی: ٹریفک وارڈنز کے رویے کی مانیٹرنگ اور چالان کے نظام کو ویڈیو شواہد سے مشروط کرنے کے لیے 8 ہزار جدید باڈی کیم خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ڈی آئی جی کا کہنا تھا کہ ہر چالان کے ساتھ ویڈیو شہادت لازمی ہوگی، جس کے لیے وارڈنز کو باڈی کیمرے فراہم کیے...
دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 کے چوتھے ایڈیشن کے فائنل کے دوران ڈیزرٹ وائپرز کے فاسٹ بولر نسیم شاہ اور ایم آئی ایمریٹس کے کپتان کیرون پولارڈ کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ یہ واقعہ اننگز کے 11ویں اوور میں پیش آیا جب نسیم شاہ کی گیند کو...
آج 5 جنوری کو دنیا بھر میں اقوام متحدہ کی اس تاریخی قرارداد کی یاد منائی جا رہی ہے جو 5 جنوری 1949 کو سلامتی کونسل نے منظور کی تھی۔ اس قرارداد کے تحت کشمیری عوام کو حقِ خودارادیت دینے کا وعدہ کیا گیا تھا اور واضح کیا گیا تھا کہ مسئلہ کشمیر نہ تو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر بھارت کو روسی تیل کی خریداری کے معاملے پر سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر نئی دہلی نے اس حوالے سے امریکا سے تعاون نہ کیا تو اس پر اضافی تجارتی ٹیرف عائد کیے جا سکتے ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ...
حالیہ برسوں میں سب سے زیادہ تشویشناک پہلو مقبوضہ جموں و کشمیر کی آبادیاتی ساخت میں دانستہ، منظم اور تیز رفتار تبدیلی ہے۔ بھارت کی جانب سے لاکھوں غیر ریاستی افراد کو ڈومیسائل سرٹیفکیٹس جاری کر کے علاقے میں آباد کیا جا رہا ہے، جو ایک متنازع خطے میں کھلی آبادیاتی انجینئرنگ کے مترادف ہے۔...
اسلام آباد (خبر نگار خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے حقِ خودارادیت کے لیے جاری جدوجہد کی بھرپور اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام گزشتہ تقریباً آٹھ دہائیوں سے بھارتی قابض افواج کے مظالم کا سامنا کر...
لاہور(سپورٹس رپورٹر ) ایشز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کھیل سے قبل سڈنی واقعہ کے ہیروز کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ کے دوران سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے واقعہ کے متاثرین کیساتھ اظہار یکجہتی کیا گیا اور سڈنی کرکٹ گرائو نڈ میں کرین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-7 لاہور(مانیٹر نگ ڈ یسک )پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی نے تونسہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سرحدی چیک پوسٹ پر بڑا دہشت گرد حملہ ناکام بنا دیا ہے۔پنجاب، خیبر پختونخوا بارڈر پر خوارجی دہشت گردوں کا بڑا حملہ پسپا کردیا گیا ہے۔15 سے 20 خوارجی دہشت گردوں نے سرحدی حدود میں...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سے کراچی سے آئے ہوئے وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں عطاء اللہ ایڈووکیٹ، سیف الرحمٰن، سعید آفریدی، الیاس خلیل اور دیگر شامل تھے، ملاقات کے دوران وزیراعلیٰ کے دورہ کراچی و سندھ سے متعلق تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں معاون خصوصی...
رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے بتایا کہ فضائی دفاع کو تباہ کرنے کے لیے 150 سے زیادہ امریکی طیارے بھیجے گئے تھے، تاکہ فوجی ہیلی کاپٹر ان دستوں کو پہنچا سکیں جنہوں نے مادورو کے ٹھکانے پر حملہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ وینزویلا میں امریکی فوجی آپریشن کے دوران 40 افراد ہلاک ہوئے جن میں...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ہفتے فلوریڈا میں واقع اپنے نجی گھر میں تعطیلات گزار رہے تھے، کچھ گھنٹوں بعد ہی انہوں نے وینزویلا میں ایک غیر معمولی فوجی کارروائی کی قیادت کی، جس کے نتیجے میں وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو گرفتارکرکے امریکا لایا گیا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق، وینزویلا مشن سے...
وینزویلا کی سپریم کورٹ نے صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد نائب صدر ڈیلسی روڈریگز کو ملک کی عبوری صدر نامزد کر دیا ہے۔ عدالتی حکم کے مطابق ڈیلسی روڈریگز عبوری بنیادوں پر صدر کے تمام اختیارات، فرائض اور ذمہ داریاں انجام دیں گی تاکہ ریاستی معاملات میں تسلسل برقرار رہے اور قومی دفاع...
سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد، ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز لاہور (سب نیوز)وزیراعلی کے پی سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ مرتب کرلی گئی ،رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا...
مسئلہ کشمیر تقسیمِ پاک و ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے، اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے یومِ حقِ خودارادیتِ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کو ان کا بنیادی اور ناقابلِ تنسیخ حقِ...
ضلعی انتظامیہ کے حکمنامے کے مطابق پٹرولیم ایکٹ کے تحت غیر ملکی سامان سمیت ایرانی تیل اسمگلنگ پر مکمل پابندی لگا دی گئی ہے۔ خلاف ورزی پر گاڑی اور سامان کو ضبط کر لیا جائیگا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے ضلع قلات میں ضلعی انتظامیہ نے ایرانی پٹرول اور غیر ملکی سامان کی اسمگلنگ کے خلاف...
پنجاب پولیس اور سی ٹی ڈی نے تونسہ میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے سرحدی چیک پوسٹ پر بڑا دہشتگرد حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب، خیبر پختونخوا بارڈر پر خوارجی دہشتگردوں کا بڑا حملہ پسپا کردیا گیا ہے۔ 15 سے 20 خوارجی دہشتگردوں نے سرحدی حدود میں قائم پولیس چیک پوسٹ پر منظم حملہ...
وزیر اعلی کے پی کے سہیل آفری کی پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ۔تحقیقاتی رپورٹ کے ہمراہ ضروری دستاویزات اور ثبوت بھی آئی جی پنجاب کو بھجوائے جائیں گے، ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی سفارش...
بیجنگ/ ماسکو: چین نے وینز ویلا میں امریکی کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکا نے خودمختار ملک وینزویلا کے خلاف طاقت کا استعمال کیا، امریکی کارروائی بین الاقوامی قانون اور وینزویلا کی آزادی پر حملہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ امریکی کارروائی...
راودلشاد: وزیر اعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کی پنجاب اسمبلی آمد کے وقت ہنگامہ آرائی کی تحقیقاتی رپورٹ آئی جی پنجاب کو بھجوانے کا فیصلہ، رپورٹ کے ہمراہ دستاویزات اور ثبوت بھی بھجوائے جائیں گے۔ ہنگامہ آرائی میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی سفارش کی جائے گی، ہلڑ بازی کرنے والوں کی...
وینزویلا پر امریکی فوجی حملے اور صدر نکولس مادورو کی گرفتاری کے بعد عالمی برادری نے شدید ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔ مختلف ممالک، عالمی اداروں اور حکمرانوں نے اس کارروائی کو بین الاقوامی قانون، ریاستوں کی خودمختاری اور علاقائی امن کے خلاف اقدام قرار دیتے ہوئے شدید مزمت کی ہے، جبکہ اقوامِ...
پشاور: لکی مروت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی ٹریفک پولیس اہلکاروں پر فائرنگ سے تین اہلکار شہید ہوگئے۔ ٹریفک پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ شہید اہلکاروں میں انچارج ٹریفک پولیس نورنگ جلال خان، پولیس کانسٹیبل عزیز اللہ اور پولیس کانسٹیبل عبداللہ شامل ہیں۔...
نیویارک(ویب ڈیسک) میئر نیویارک ظہران ممدانی نے کہا ہے کہ وینزویلا پر امریکی حملہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ اپنے ایک بیان میں میئر نیویارک ظہران ممدانی نے وینزویلا میں امریکی کارروائی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک خودمختار ملک پر حملہ کرنا جنگ ہے۔ ظہران ممدانی کا کہنا تھا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیویارک کے میئر ظہران ممدانی نے وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کی اہلیہ سمیت گرفتاری پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی خودمختار ریاست پر حملہ کرنا جنگ کے مترادف اور بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں میئر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (نمائندہ جسارت ) عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی سینئر نائب صدر نور احمد کاتیار، مرکزی جنرل سیکریٹری ایڈووکیٹ ساجد حسینمہسر، مرکزی رابطہ سیکریٹری لال جروار اور مرکزی رہنما عبدالقادر رانٹو نے وینزویلا پر امریکی حملے اور مداخلت کی شدید مذمت کرتے ہوئے اپنے مشترکہ پریس بیان میں کہا...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پنجاب میں امراض قلب کے لئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا۔ امریکن ڈاکٹرز انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک کے لئے ڈاکٹروں کو ٹریننگ دیں گے۔ بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ انٹراویسکولر سرجری روایتی اوپن سرجی کا جدید اور محفوظ ترین متبادل ہے۔...
میرپور خاص اور تھرپارکر اضلاع کے سنگم پر واقع تاریخی نوکوٹ قلعے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے بعد تعینات چوکیدار کو حراست میں لے لیا گیا۔ نوکوٹ قلعے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے بعد پولیس نے قلعے پر تعینات ایک چوکیدار کو حراست میں لے لیا ہے جبکہ معاملے کی تفتیش شروع کردی گئی ہے۔...
سٹی 42 : وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرداخلہ محسن نقوی نے برزل پاس پر برف ہٹانے کے آپریشن کے دوران برفانی تودہ گرنے شہید ہونے والے کیپٹن اصمد، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسی کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے شہید کیپٹن اصمد، سپاہی رضوان اور مشین آپریٹر عیسی کی...
اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے وینزویلا میں حالیہ کشیدگی اور ہفتے کے روز امریکی فوجی کارروائی پر گہری تشویش ظاہر کی ہے، جس کے خطے پر ممکنہ منفی اثرات مرتب ہونے کا خدشہ ہے۔ انتونیو گوٹیرس کے ترجمان سٹیفان ڈوجارک نے کہا کہ وینزویلا کی موجودہ صورتحال سے قطع نظر، یہ حالات...
وینزویلا پر امریکی حملہ: صدر مادورو اہلیہ سمیت گرفتار، ملک سے باہر منتقل، ٹرمپ احکامات پر کارروائی جاری
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وینزویلا کے دارالحکومت کراکس اور دیگر علاقوں میں متعدد زور دار دھماکوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے وینزویلا اور اس کی قیادت کے خلاف وسیع پیمانے پر کارروائی کی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے ہفتے کے روز اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم...
پنجاب میں امراض قلب کے علاج کے لیے ایک جدید ترین تکنیک، انٹراویسکولر سرجری، متعارف کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ یہ تکنیک روایتی اوپن سرجری کا ایک محفوظ اور جدید متبادل ہے، جس میں خون کی نالی میں ایک چھوٹے سے سوراخ کے ذریعے انجیوپلاسٹی، اسٹینٹ اور ابلیشن کی جاتی ہے۔ امریکی ڈاکٹروں کی...
پنجاب میں امراض قلب کے لئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ امریکن ڈاکٹرزانٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک کے لئے ڈاکٹروں کو ٹریننگ دی جائے گی جبکہ انٹراویسکولر سرجری روایتی اوپن سرجی کا جدید اور محفوظ ترین متبادل ہے۔ خون کی نالی میں چھوٹے سے سوراخ سے انجیوپلاسٹی،...
پراسس کا غلط استعمال اور انصاف کے ساتھ کھلواڑ کیا جائے تو طے شدہ کارروائی کالعدم ہو جاتی ہے اگر ایف آئی آر کی بنیاد غیر قانونی ہو تو اس کے بعد ہونے والی تمام کارروائی ختم ہونی چاہیے، عدالت ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے بغیر قانونی پراسس کے پولیس کے ہاتھوں گرفتاری...
پنجاب میں دل کے مریضوں کے علاج کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے انٹراویسکولر سرجری کی جدید ترین تکنیک متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت مقامی ڈاکٹروں کو جدید تربیت فراہم کی جائے گی۔ پنجاب میں امراضِ قلب کے علاج کے لیے انٹراویسکولر سرجری کی جدید اور محفوظ...