2026-06-02@20:50:31 GMT
تلاش کی گنتی: 6403
«دلہن اغوا»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-2-17 ٹنڈوجام(نمائندہ جسارت) ٹنڈوجام 2025ء میں بھی سیوریج کا مسئلہ حل نہ ہو سکا سال کے آخری دنوں میں بھی سیوریج لائن پھٹنے سے عبدالستار ایدھی چوک گندے پانی میں ڈوب گیااور نہ پیپلزپارٹی میٹھے پانی کا مسلہ دس سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے باوجودنہ حل ہو سکا عوام مضر صحت پانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) محکمہ داخلہ سندھ کے زیرِ اہتمام جینڈر بیسڈ وائلنس (GBV) صنفی تشدد کے خاتمے کیلیے قائم ملٹی سیکٹورل کوآرڈی نیشن کمیٹی کی سالانہ کانفرنس مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں سندھ شاہینہ شیر علی نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی۔ کانفرنس میں ایڈیشنل چیف...
ثانیہ اشفاق نے اپنے سابق شوہر اور کرکٹر عماد وسیم اور ان کی مبینہ گرل فرینڈ نائلہ راجہ کو سخت قانونی وارننگ دے دی۔ سوشل میڈیا شخصیت ثانیہ اشفاق نے عماد وسیم کی جانب سے طلاق کے اعلان کے بعد ایک پیغام میں کہا تھا کہ ان کا گھر تب برباد ہوا جب عماد اور ان کے...
ایف پی ایس سی کا گلگت بلتستان میں مقابلے کے امتحان سے متعلق قواعد کو دو ہفتوں میں مکمل کرنے کا فیصلہ
سیکریٹری ایف پی ایس سی نے اس امر کا اعادہ کیا کہ حکومتِ گلگت بلتستان سے متعلق تمام بھرتیوں کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹایا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ سیکریٹری سروسز اینڈ جنرل ڈیپارٹمنٹ (S&GAD) حکومتِ گلگت بلتستان اور سیکریٹری فیڈرل پبلک سروس کمیشن (FPSC) کے مابین ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں گلگت بلتستان...
سٹی 42: اسلام آباد پولیس نے موٹر سائیکل سواروں کا لین وائلیشن اور پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تمام زونل ایس پیز،ایس ڈی پی اوز،اور ایس ایچ آوز کو ہدایات جاری کردی ۔ لین کی خلاف ورزی اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف بلا تفریق کارروائی...
الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست خارج کر دی ہے۔ نجی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر یاسمین راشد نے نواز شریف کی انتخابی کامیابی کو چیلنج کیا تھا، جس پر الیکشن ٹریبونل کے جج رانا...
لاہور میں 3روزہ ’محفوظ بسنت‘ کے انعقاد کے لیے کائٹ فلائنگ آرڈینینس 2025 کے تحت سخت قوانین کے نفاذ کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ایک اہم اجلاس کمشنر لاہور مریم خان کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، چیف ٹریفک آفیسر، ڈپٹی کمشنر لاہور، ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ،...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے پنجاب پروٹیکشن اونر شپ ایکٹ سے متعلق درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیئے کہ کیا اس معاملے کو سیاسی کرنا ضروری ہے؟، یہ معاملہ غریب شہریوں کی پراپرٹیوں کا ہے، آپ اس درخواست کے ذریعے حکومت کو فائدہ دے رہے ہیں۔لاہور ہائیکورٹ میں...
فائل فوٹو وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ہے جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے کے سیکیورٹی چیلنجز سے وفاقی وزیر داخلہ کو آگاہ کیا۔ جبکہ ملاقات کے دوران سرحدی علاقوں میں سیکیورٹی...
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ وفاقی حکومت اس ضمن میں ہر طرح سے سپورٹ کے لیے تیار ہے، دہشتگردی کے خلاف جنگ میں خیبرپختونخوا کے عوام کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ فتنہ الخوارج اور سہولت کاروں کا خاتمہ مشترکہ اقدامات سے کیا جا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ اور گردونواح میں معمولی نوعیت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 30 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے تقریباً 40 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا۔زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کے اچانک جھٹکوں...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال اور سکیورٹی کے چیلنجز پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ گورنر فیصل کریم کنڈی نے خیبرپختونخوا میں درپیش خطرات اور سرحدی علاقوں میں جاری سکیورٹی اقدامات سے وزیر داخلہ کو آگاہ کیا۔...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی ملاقات ہوئی جس میں خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے صوبے کو درپیش سکیورٹی چیلنجز سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو آگاہ کیا۔ کے پی کے کے سرحدی علاقوں میں سکیورٹی اقدامات اور خوارجیوں...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خارجیوں کے خلاف کسی قسم کی رعایت نہیں برتی جائے گی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے...
فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ حکومت نے ورچوئل ایسٹس آرڈیننس 2025 متعارف کرایا ہے، آرڈیننس کے تحت لائسینسنگ اور ریگولیشن کے لئے لیگل فریم ورک تیار کیا گیا ہے، جس کے ذریعے معاملات کو ریگولیٹ کیا گیا اور اس کے بعد یہ درخواست اب غیر موثر ہوگئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پشاور ہائیکورٹ نے کرپٹو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251230-01-9 لاہور(صباح نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پروٹیکشن اونرشپ ایکٹ 2025 کے خلاف آئینی درخواست چھٹیوں کے بعد متعلقہ بینچ کے روبرو لگانے کی ہدایت کر دی، عدالت نے کہا کہ معاملے کو سیاست زدہ نہ کریں، یہ معاملہ غریب شہریوں کی جائیدادوں کا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان...
خبر رساں ایجنسی تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے روس اور امریکہ کے صدور کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کیف کی جانب سے پیوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کی کوشش پر ردِعمل دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر...
خبر رساں ایجنسی تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق روسی صدر کے معاون یوری اوشاکوف نے روس اور امریکہ کے صدور کے درمیان ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کیف کی جانب سے پوٹن کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کی کوشش پر ردِعمل دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر...
ملازمین کے ہڑتال کے ردعمل میں محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی بلوچستان کیجانب سے تمام ذمہ داران کو مراسلہ ارسال کیا گیا ہے کہ احتجاج کرنیوالے کے نام بھیجے جائیں۔ اسلام ٹائمز۔ صوبائی حکومت نے احتجاج کرنے والے سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ملازمین کی تفصیلات بھی طلب کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اعلان کیا ہے کہ جنوری 2026 میں جماعت اسلامی کراچی کے تحت عوامی رابطہ مہم کے اگلے مرحلے کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا، جس کے دوران 10 لاکھ نئے ممبران بنانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے، اس کے ساتھ ساتھ شہر بھر میں...
لاہور: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی آپ کی پارٹی کی قیادت بشمول آپ کے پاکستان کی وحدت پر حملہ کرتے ہیں۔ ایکس اکاؤنٹ (ٹویٹر) پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کے خط کے حوالے سے انہوں نے پوسٹ کیا ہے کہ سہیل آفریدی صاحب! آپ کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت پر حملہ ہوتا ہے...
سٹی 42: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے ایکس اکاونٹ پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کے خط کے حوالےسے اہم پیغام دیا ۔ وزیردفاع نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا سہیل آفریدی صاحب آپکی قیادت میں وفاقی دارالحکومت پہ حملہ ہوتا ھےاور بار بار ہوتاہے ۔ آپکی پارٹی کی قیادت بشمول آپکے پاکستان کی وحدت پہ حملہ کرتے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا ایکس اکائونٹ پر وزیراعلی خیبرپختونخوا کے خط کے حوالےسے اہم پیغام ۔سہیل آفریدی صاحب آپکی قیادت میں وفاقی دارالحکومت پہ حملہ ہوتا ھےاور بار بار ہوتاہے۔ آپکی پارٹی کی قیادت بشمول آپکے پاکستان کی وحدت پہ حملہ کرتے ہیں۔ آپکے ورکر آپکی قیادت کی آشیر باد سے انتہائ...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے دورہ پنجاب میں ناروا سلوک کے شکوؤں پر جواب دے دیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ سہیل آفریدی صاحب! آپ کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت پر حملہ ہوتا ہے اور...
ویب ڈیسک : یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کے واقعے پر سندھ کے وزیر داخلہ ضیا لنجار کا ردِ عمل آگیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے سٹی کورٹ کراچی میں یوٹیوبر رجب بٹ پر حملے کے واقعے پر اظہار افسوس کیا۔ وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ رجب بٹ پر تشدد کے معاملے پر...
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل اور امریکا دوبارہ ایران پر حملہ کریں تو ایران زیادہ فیصلہ کن جواب دے گا۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ایران کے خلاف امریکا، اسرائیل اور یورپ کی جانب سے جاری کشیدگی مکمل جنگ کے مترادف ہے۔ صدر پزشکیان نے کہا...
کراچی سٹی کورٹ میں وکلا نے یوٹیوبر رجب بٹ پر تشدد کیا، اور اس واقعے کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔ نجی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ پیر کو اس وقت پیش آیا جب رجب بٹ کے خلاف مذہبی جذبات مجروح کرنے کے مقدمے کی سماعت جاری تھی۔ رجب بٹ اپنی عبوری...
کراچی سٹی کورٹ میں پیشی کے موقع پر معروف یوٹیوبر رجب بٹ پر وکلا کی جانب سے تشدد کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق حملے کے دوران رجب بٹ کے جبڑے اور منہ سے خون بہنے لگا جس کے بعد عدالتی احاطے میں کشیدگی پھیل گئی۔...
ہر انسان کے اپنے اپنے پسندیدہ مشغلے ہوتے ہیں جن میں وہ فارغ وقت میں مشغول ہوتا ہے۔ لیکن ہر مشغلے کے ذہن پر مختلف اثرات ہوتے ہیں۔ ذہنی نشونما کے حوالے سے اگر تمام مشاغل میں سے ایک مشغلہ چننے کی بات کی جائے جو آپ کو دوسروں سے زیادہ ذہین بنا سکتا ہے تو...
فائل فوٹو نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کو ان کے آلہ کار اسرائیل نے رسوا کر دیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے فلسطین اور کشمیر کے مسئلے پر کہا کہ یہ مسائل فلسطینیوں اور کشمیریوں کی امنگوں کے مطابق حل کیے جائیں۔ وفاقی حکومت اسلام آباد بلدیاتی...
فائل فوٹو پنجاب کے ضلع سرگودھا میں کرائے کا مکان خالی کروانے کی کوشش پر علاقہ مکینوں نے تحصیل آفس کے عملے پر حملہ کرتے ہوئے پٹواری کے کپڑے پھاڑ دیے۔پولیس کے مطابق 9 خواتین سمیت 21 افراد نے پٹواری کے آفس پر حملہ کیا اور توڑ پھوڑ کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملے کی شکار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاڑکانہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ دیوار پر لکھا ہے کہ جلد الیکشن نہیں ہو رہے، لمبی اننگز کا فیصلہ عوام کریں گے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کو مذاکرات اور مفاہمت کے راستے نکالنے چاہئیں، کیونکہ سیاست کے لیے مزید گنجائش نکالنا ملک کے مفاد میں...
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب حکومت نے آن لائن فراڈ میں ملوث منظم گینگزکی گرفتاری کی ذمہ داری سی سی ڈی کو سونپ دی،فیصلہ آن لائن فراڈ کی وارداتوں میں اضافہ کے بعد کیا گیا۔ تفصیلات کےمطابق آن لائن اورالیکٹرانک ڈیوائسز کےذریعےلوگوں کولوٹنے والوں کےخلاف کاروائی کا اختیار سی سی ڈی کوتفویض کیا جا رہا ہے،فیصلہ...
ننکانہ صاحب (نامہ نگار) ننکانہ صاحب میں مبینہ پولیس مقابلہ‘ ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ڈاکو ہلاک، 2 فرار ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گذشتہ رات تھانہ واربرٹن کے علاقہ میراں پور روڈ پر ڈفر کھوکھراں قبرستان کے قریب پولیس نے تین مشکوک موٹرسائیکل سواروں کو روکنے کی کوشش کی تو ملزمان نے پولیس...
آن لائن واردات کرنے والے منظم گروہوں کے خلاف سی سی ڈی کونئی ذمہ داری دیے جانے کا فیصلہ تفصیلات کے مطابق آن لائن اور الیکٹرانک ڈیوائسز کے ذریعے لوگوں کو لوٹنے والوں کے خلاف کاروائی کا اختیار سی سی ڈی کو تفویض کیا جا رہا ہے۔ حکومت پنجاب سی سی ڈی کو آن لائن...
ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے جہانگیر احمد کو گالیاں اور دھمکیاں دیں، اس کے سامان کو تہس نہس کر دیا، اسے شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور فوری طور پر علاقے سے چلے جانے کے لئے کہا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی ریاست ہماچل پردیش میں ہندوانتہا پسندوں نے ضلع کانگڑا کے علاقے ڈیرہ میں ایک اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے انسانی اسمگلنگ کے خلاف کارروائیوں میں ایک اہم اور فیصلہ کن قدم اٹھاتے ہوئے مفرور انسانی اسمگلرز کے خلاف سخت اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ ایف آئی اے...
سڈنی میں فائرنگ کے واقعے کے بعد ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے سکیورٹی انتظامات مزید سخت کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر سے ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا جس کے پیش نظر حکام نے اضافی حفاظتی اقدامات کی تصدیق کر...
سڈنی حملہ دہشتگردی قرار، فائرنگ کرنیوالے باپ بیٹا تھے، پولیس کا حملہ آوروں کی تلاش بند کرنے کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحلی علاقے میں پیش آنے والے ہولناک فائرنگ کے واقعے کو پولیس نے باضابطہ طور پر دہشت گردی قرار دے دیا ہے، جس کے بعد پورے ملک میں شدید خوف اور سوگ کی فضا قائم ہو گئی ہے۔یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ساحل کے قریب یہود...
جنید ریاض: پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کے قواعد و ضوابط میں اہم ترمیم کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت تمام تعلیمی بورڈز کے رولز اینڈ ریگولیشن کو یکساں اور یونیفائیڈ کیا جائے گا۔ اس فیصلے کا مقصد طلبہ اور سرٹیفکیٹ ہولڈرز کو درپیش مختلف مشکلات کا خاتمہ کرنا ہے۔ ذرائع...
ٹریفک پولیس اہلکار کو مارنے اور خوف پھیلانے کا کیس: ملزم کی درخواست ضمانت خارج WhatsAppFacebookTwitter 0 15 December, 2025 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) آئی ایٹ مرکز میں ٹریفک پولیس اہلکار کو مارنے اور خوف و ہراس پھیلانے کے کیس میں برطانوی نژاد پاکستانی شہری ملزم عاقب خان کی بعدازگرفتاری...
سڈنی واقعے کے بعد ایشیز سیریز کے تیسرے ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں سکیورٹی بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ایشیز سیریز کا تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر سے ایڈیلیڈ اوول شروع ہوگا۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق حکام نے ایڈیلیڈ اوول کے باہر اضافی سکیورٹی کی تصدیق کی ہے۔ اس حوالے سے...
بھارت اور افغانستان کی سازش، سڈنی حملے سے جوڑنے پر بے گناہ پاکستانی نوجوان منظر عام پر آگیا، ویڈیو جاری
بھارت اور افغانستان نے سڈنی میں فائرنگ کے واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کا پروپیگنڈا شروع کردیا۔ بھارتی اور افغان سوشل میڈیا اکاؤنٹس نے سڈنی کے رہائشی پاکستانی نوجوان نوید اکرم کو حملہ آور قرار دے دیا۔ نوید اکرم نے ویڈیو پیغام میں پروپیگنڈا بے نقاب کردیا اور کہا کہ اُن کی...
اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے سڈنی میں پیش آنے والے واقعے پر اسٹریلوی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو نے الزام عائد کیا ہے آسٹریلیا کی حکومت نے یہود مخالف جذبات پر تیل ڈالا، جب یہود مخالف جذبات بڑھ رہے تھے اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آسٹریلوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سڈنی کے علاقے بونڈی بیچ پر فائرنگ کرنے والے ملزمان داعش سے وفاداری کا اعلان کر چکے تھے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ آوروں میں سے ایک شخص سے چھ سال قبل بھی داعش سے ممکنہ روابط کے شبہے میں تحقیقات کی گئی...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سڈنی کے بونڈائی بیچ پر ہونے والے حملے کو خوفناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حملہ آور کو روکنے والا شخص بہادر ہے۔ وائٹ ہاؤس میں کرسمس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت اور افغانستان نے سڈنی میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کے لیے منظم پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔بھارتی اور افغان سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سڈنی میں مقیم پاکستانی نوجوان نوید اکرم کو جھوٹے طور پر حملہ آور قرار دیا گیا، جس سے گمراہ کن تاثر پھیلانے کی...