2026-07-24@12:10:13 GMT
تلاش کی گنتی: 6418
«دلہن اغوا»:
وفاقی حکومت نے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے عوام کے لیے ایک اہم فلاحی فیصلہ کرتے ہوئے صحت سہولت پروگرام کو مالی سال 2027 تک توسیع دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری سے ہونے والے اس اقدام کے تحت مستحق خاندان سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں مفت علاج کی سہولت سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری (نمائندہ جسارت)مٹیاری موبائل مارکیٹ میں نوجوان کو چار نا معلوم افراد نے پستول کی گولیاں مار کر زخمی کر دیا۔ زخمی کی شناخت سلمان ملاح گاؤں میمن کی وسیں کے رہائشی کے طور پر ہوئی ہے۔ زخمی کو مقامی لوگوں نے ڈی ایچ کیو اسپتال پہنچایا جہاں سے طبی امداد دینے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">راولپنڈی(مانیٹر نگ ڈ یسک )جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدالت نے وکلا کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت میں9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جج احمد علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔وکیل فیصل ملک نے عدالت...
میں کسی ملک کی گلیوں میں اترتی ہوئی بے چینی کو کسی اچانک حادثے کا نام نہیں دے سکتی۔ یہ برسوں کی جمع شدہ اذیت ہوتی ہے، جو لفظوں، نعروں اور قربانیوں میں ڈھل جاتی ہے۔ تاریخ ہمیشہ ہمیں یہ سبق دیتی رہی ہے کہ جب عوام کی زندگی جبر تذلیل اور معاشی گھٹن میں...
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے استنبول میں سیاست کی گرما گرمی کے بجائے کھیل کی سرگرمی میں حصہ لیکر سب کو حیران کر دیا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان نے عالمی شہرت یافتہ سابق این بی اے اسٹار شکیل او نیل کے ساتھ باسکٹ بال کھیلتے نظر آئے۔ یہ دلچسپ اور غیر...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں وکلا کی بانی پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت میں جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران وکیل پی ٹی آئی فیصل...
کراچی: شہر میں جاری ڈاکو راج کا سلسلہ تھم نہ سکا اور سبزی منڈی کے علاقے میں میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والے راہگیر دم توڑ گئے جبکہ واردات کے دوران ڈاکو ایک شہری سے 65 لاکھ روپے چھین کر فرار ہوگئے۔ نیوٹاؤن کے علاقے یونیورسٹی روڈ پرانی سبزی منڈی...
سٹی 42: سلمان اکرم راجہ اور شہریار آفریدی نے آڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کی اور کئی انکشافات کیے ۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دن پر سلمان اکرم راجہ نے ماربل فیکٹری ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ دینا قانون شکنی ہے،بشریٰ...
ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ نے لاہور پولیس کو وال چاکنگ کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت جاری کر دی ہے، جس کے بعد لاہور میں وال چاکنگ، تشہیری بینرز اور فلیکسز کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور لاہور پولیس کو مشترکہ کارروائی کا...
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بہت سے ممالک جے ایف 17 تھنڈر طیارے خریدنے کیلئے تیار ہیں ،پاک سعودی عرب دفاعی معاہدے میں کسی اور ملک کی شمولیت کا فیصلہ مل کر کریں گے۔ ایک انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ معرکہ حق کے بعد جے ایف 17 تھنڈر کی بہت...
---فائل فوٹو تحریکِ انصاف کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ سینیٹرز نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام قیدیوں کے لیے آواز اٹھائیں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو دو مہینے سے قید تنہائی...
پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان سے لوگوں کو لا کر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی، ملک میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ یہی ہے، سب جانتے ہیں سوات سے سینکڑوں دہشتگردوں کو کس نے رہا کیا، دشمنوں کے ساتھ آواز ملاکر پاکستان کیخلاف زہر اگلا جاتا ہے۔ نجی ٹی...
وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہےکہ افغانستان پُرامن طور پر رہنا چاہتا ہے یا نہیں اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا۔خیبرپختونخوا سکیورٹی ورک شاپ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ خیبرپختونخوا نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے مثال قربانیاں دی ہیں، حکومت خیبرپختونخوا میں امن وامان کی صورتحال مزید بہتر بنانے...
فوٹو: اسکرین گریب/جیو نیوز وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان پُرامن طور پر رہنا چاہتا ہے یا نہیں، اس بات کا فیصلہ کرنا ہوگا، افغان عبوری حکومت اپنے عوام پر رحم کرے۔خیبرپختونخوا سیکیورٹی ورک شاپ کے شرکاء سے گفتگو میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں پائیدار امن کا قیام...
افغانستان سے دہشت گردوں کو لاکر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی تھی،وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 20 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغانستان سے دہشت گردوں کو لاکر بسانے کا فیصلہ فاش غلطی۔ ملک میں دہشت گردی بڑھنے کی وجہ یہی ہے۔ سب جانتے...
سپریم کورٹ میں بیوی کے قتل کے مقدمے میں مجرم اختر عباس کی بریت کی درخواست کی سماعت ہوئی، جس کے دوران عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کیس کی سماعت 3 رکنی بینچ نے جسٹس ہاشم کاکڑ کی سربراہی میں کی۔ سماعت کے دوران مجرم کے وکیل پرنس ریحان اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> لاہور میں پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھرا پنجاب اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیے پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بل 2025 منظور کرلیا ہے۔منظور شدہ بل کے مطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی ایک بااختیار کارپوریٹ ادارہ ہوگی، جس...
پنجاب میں وزیر اعلیٰ مریم نواز کی سربراہی میں ستھراپنجاب اتھارٹی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پنجاب اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےلوکل گورنمنٹ نے ستھرا پنجاب اتھارٹی بل 2025 منظورکرلیا۔بل کےمطابق ستھرا پنجاب اتھارٹی بااختیار کارپوریٹ ادارہ ہوگی، وزیراعلیٰ اتھارٹی کی چیئرمین اور وزیربلدیات وائس چیئرمین ہونگے، مختلف محکموں کے سیکرٹریز اور تمام ڈویژنل کمشنرز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد، راولپنڈی، کے پی اور گلگت میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، گلگت، ہنزہ اور غذر میں کئی گھر منہدم ہوگئے، ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے، شاہراہِ قراقرم لینڈ سلائیڈنگ کے باعث بند ہوگئی جس کے باعث پاکستان چین کے درمیان آمد و...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسداد دہشت گردی عدالت میںنومبر 2024 میں وکیل خواجہ شمس الاسلام و دیگر پر حملے کا کیس ،عدالت نے کیس سیشن عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور کرلی ۔عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ فریقین کے درمیان ذاتی دشمنی کی بنیاد پر درج مقدمات انسداد دہشت گردی عدالت میں نہیں...
گلگت بلتستان اور گرد و نواح میں پیر کی صبح 11 بج کر 21 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد اور گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے، ہنزہ میں عمارات منہدم، شدت 5.9 ریکارڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ہائی کورٹ میں اسلام آباد کے لیبر افسر کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے کیس کے قابلِ سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے درخواست گزار کی تیاری نہ ہونے اور اپنی ہی درخواست سے لاعلمی...
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک کو ڈی سیل کرنے پر درخواست گزار کی جانب سے مزید کارروائی نہ کرنے کے بیان پر درخواست نمٹا دی۔ سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے سابق صدر عارف علوی کے ڈینٹل کلینک سیل کئے جانے کیخلاف ڈی جی ایس بی سی اے...
اسلام آباد اور خیبرپختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز کشمیر کا شمال مغربی حصہ تھا۔گلگت بلتستان اور ہنزہ میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، اس کے علاوہ...
ویب ڈیسک: پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جس سے شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے کھلے مقامات پرنکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی...
اسلام آباد، راولپنڈی، گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلو میٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کشمیر کے شمال مغرب میں تھا۔ مزید پڑھیں مٹھی اور...
ویب ڈیسک: اسلام آباد اور اس کے اطراف میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور اس کے اطراف میں دوپہر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں، دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ...
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور اس کے اطراف میں پیر کی دوپہر کو زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں، دفاتر سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.8...
لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں عثمان ڈار کا نام (ای سی ایل) سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی، وزارت داخلہ نے اپنا تحریری جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔ وزارت داخلہ کے جواب کے مطابق عثمان ڈار کے خلاف 9 مئی کو جی ایچ کیو پر حملے کے مقدمے میں کیس درج ہے، جواب...
سی ڈی اے کا الحمرا ایونیو ہاؤسنگ اسکیم سے کروڑوں روپے کی ریکوری کا فیصلہ، مکمل تفصیلات سب نیوز ہر WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(سب نیوز ) کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے زون فائیو اسلام آباد میں واقع الحمرا ایونیو ہاؤسنگ اسکیم سے توسیعی چارجز کی مد...
شاہد سپرا:وفاقی حکومت نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ (ایف پی اے) کی مد میں 47 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) کی جانب سے نیپرا میں درخواست جمع کروائی گئی، جس کے مطابق...
اسلام آباد میں بہار کے موسم میں سانس کی بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کی بڑی وجہ پیپر مولبیری کے درخت ہیں۔ شہر کے 29,000 خطرناک درخت ہٹائے جا رہے ہیں اور ان کی جگہ 40,000 محفوظ پودے لگائے جا رہے ہیں تاکہ شہریوں کی صحت بہتر رہے اور ماحول بھی محفوظ...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے دعوت ولیمہ کی تقریب شریف فارمز جاتی امرا رائے ونڈ میں ہوئی جس میں نوازشریف، وزیراعظم شہبازشریف، آرمی چیف، چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت وفاقی و صوبائی وزراء اور اہم...
لاہور: پاکستان ریلویز نے نئی ریلوے لائنزکے منصوبوں پر مرحلہ وار کام شروع کر دیا۔ ایکسپریس نیوزکو ملنے والی معلومات کے مطابق نوکنڈی سبی ریلوے اپ گریڈیشن سے بلوچستان میں معاشی رابطہ اور روزگارکا نیا باب شروع ہوگا۔ بلوچستان میں معاشی ترقی اور تجارتی روابط کو مضبوط بنانے کے لیے 400 ملین ڈالرز...
فوٹوز: انسٹاگرام / حنا پرویز بٹ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے ولیمے کی خوبصورت تصاویر شیئر کردیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی تقریب ولیمہ میں سیاسی اور سماجی شخصیات اور معزز مہمانوں نے شرکت کی، ولیمے کی تصاویر اور...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کے دعوت ولیمہ کی تقریب ہوئی۔دعوت ولیمہ کی تقریب شریف فارمز جاتی امرا رائے ونڈ میں ہوئی جس میں نوازشریف، وزیراعظم شہبازشریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر سمیت وفاقی و صوبائی وزرا اور اہم سیاسی و سماجی شخصیات...
شام (ویب ڈیسک) امریکی فوجی کارروائی میں القاعدہ سے وابستہ رہنما ہلاک ہوگیا۔ شام عرب میڈیا کے مطابق امریکی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ امریکی فوجی دستوں نے القاعدہ سے وابستہ ایک رہنما کو ہلاک کر دیا ہے جو شام میں امریکیوں پر داعش کے حملے سے منسلک تھا۔سینٹ...
لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کے نواسے اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر دلہن بیاہ لائے، جنید صفدر کی ولیمہ کی تقریب آج جاتی امرا فارم ہاؤس رائے ونڈ میں ہو گی۔ محمد نواز شریف کے نواسے اور مریم نواز و کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے صاحبزادے جنید...
مانسہرہ: خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں معاملات خوش اسلوبی سے حل ہوں اور اگر فیصلہ سڑکوں پر کرنا پڑا تو ہر چوک ڈی چوک بنے گا۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع مانسہرہ کے کالج دوراہا چوک میں مظاہرین سے خطاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیل نہیں چاہتا ہے امریکا ایران پر حملہ نہ کر ے ،اس وجہ یہ ہے اس سے اسرائیل پر شدید ایرانی حملوں کا خدشہ ہے ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ کسی نے مجھے ایران پر حملہ نہ کرنے پر آمدہ نہیں کیا تھا۔ 17جنوری کو وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہرِ قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں گشت پر مامور پولیس ٹیم اور مشکوک افراد کے درمیان فائرنگ کے شدید تبادلے میں ایک پولیس اہلکار نے جامِ شہادت نوش کر لیا، جبکہ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ملزم مارا گیا۔ فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شہری بھی...
