2026-07-23@23:36:08 GMT
تلاش کی گنتی: 6410
«دلہن اغوا»:
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر بارات لے کر دلہنیا لینے پہنچ گئےجنید صفدر کی بارات لاہور کی نجی ہاؤسنگ سوسائٹی پہنچی جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف، وزیراعظم شہبازشریف، وزیراعلیٰ مریم نواز اور اہل خانہ سمیت وفاقی و صوبائی وزرا ملکی و غیر ملکی مہمان بھی شریک ہیں۔جنید صفدر کی شادی شانزے...
فائل فوٹو وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پارٹی میں مشاورت ہوتی ہے لیکن حتمی فیصلہ نواز شریف کرتے ہیں۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محمود خان اچکزئی پرانے سیاست دان ہیں، نواز شریف پرانے ساتھیوں کی قدر کرتے ہیں۔اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ...
سٹی 42 : سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے اورپنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی تقریبات کا سلسلہ شروع ہوگیا، جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر تصاویر شیئر کردیں۔ جاتی امرا میں جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، اس پروقار تقریب میں بڑی تعداد میں...
اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین کا حل ضروری ہے۔ اقوام متحدہ میں تنازعات سے بچاؤ اور ان کے حل پر مباحثہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے خطاب میں کہا کہ بدقسمتی سے آج تک مسئلہ فلسطین اور کشمیر کا حل نہیں...
وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب، دلہن کون؟ WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی مہندی کی تقریب کی تصاویر اس وقت سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ مریم نواز کے...
پاکستانی مندوب کا عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل پر زور WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے پرامن حل کو نہایت ضروری قرار دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں تنازعات...
KHARAN: بلوچستان کے ضلع خاران میں فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے متعدد کارروائیوں کے دوران سٹی تھانے اور بینکوں پر حملہ اور لاکھوں روپے کی ڈکیتی کی تاہم سیکیورٹی فورسز نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس...
( ویب ڈیسک )اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب عاصم افتخار نے عالمی قوانین کے تحت مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل کو ضروری قرار دیدیا۔ اقوام متحدہ میں تنازعات سے بچاؤ اور ان کے حل پر مباحثہ سے خطاب میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ بدقسمتی سے آج تک مسئلہ فلسطین اور...
اسلام آباد (خبرنگار خصوصی) ایوان بالا نے وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ سینیٹر رانا ثناء اللہ کی جانب سے پیش کئے تین مختلف بلز کو متعلقہ قائمہ کمیٹیوں کو بھجوا دیا۔ سینیٹر رانا ثناء اللہ نے ٹریول ایجنسی، پاکستان ٹورسٹ گائیڈز اور پاکستان ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹس (ترمیمی) پیش کئے۔ دریں اثناء وفاقی وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر ممکنہ امریکی حملہ مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی۔امریکی اخبار کی رپورٹ کے مطابق صہیونی وزیراعظم نیتن یاہو نے بدھ کو صدر ٹرمپ سے بات کی، اسی روز...
خاران، دہشتگردوں کا تھانے اور بینکوں پر حملہ، سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12دہشتگرد ہلاک WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز راولپنڈی (سب نیوز)بلوچستان کے ضلع خاران میں فتن الہندوستان کے دہشت گردوں نے متعدد کارروائیوں کے دوران سٹی تھانے اور بینکوں پر حملہ اور لاکھوں روپے کی ڈکیتی کی تاہم سیکیورٹی فورسز...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے سرکاری ملازمین اور افسران کے حق میں بڑا فیصلہ سنا دیا، عدالت نے واضح کر دیا کہ پنشن کوئی رعایت نہیں بلکہ آئینی حق ہے، 20 سال سروس مکمل کرنے والے ملازم پنشن کے حقدار ہیں۔ سپریم کورٹ نے پنشن سے متعلق اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے محمد عثمان کی...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پینشن سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ پینشن کوئی رعایت نہیں بلکہ آئینی حق ہے۔ سپریم کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان کی سربراہی میں جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل تین رکنی بینچ نے...
متاثرہ شہری کا کہنا ہے کہ چالان بروقت نہ ملنے پر پہلا چالان معاف کروانے کی سہولت سے بھی فائدہ نہیں اٹھا سکا، واقعے کو تقریباً تین ماہ گزر گئے، چالان جمع کروانے کا وقت بھی گزر گیا، چالان جمع نہ ہونے پر ڈرائیونگ لائسنس پر ڈی میرٹ پوائنٹس بھی آگئے۔ اسلام ٹائمز۔ کراچی میں...
غیرملکی خبررساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر حملہ موخر کرنے کی درخواست کی ہے۔ نیو یارک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر ممکنہ فوجی کارروائی کو مؤخر کرنے کی...
سرگودھا (نمائندہ خصوصی) ایس ایچ او تھانہ لکسیاں عامر رضوان ملزموں کی فائرنگ سے شہید ہو گئے ایس ایچ او تھانہ لکسیاں سرگودھا سب انسپکٹر عامر رضوان نے ہوائی فائرنگ کی کال پر نفری کے ہمراہ کوٹ مومن کے علاقے ملزموں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیا، تو ملزموں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر...
اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس کی عدالت نے فواد چودھری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پر توہین عدالت درخواست میں وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے فریقین کو جواب کیلئے نوٹس جاری کر دئیے۔
دین و دنیا پروگرام اسلام ٹائمز کی ویب سائٹ پر ہر جمعہ نشر کیا جاتا ہے، اس پروگرام میں مختلف دینی و مذہبی موضوعات کو خصوصاً امام و رہبر کی نگاہ سے، مختلف ماہرین کے ساتھ گفتگو کی صورت میں پیش کیا جاتا ہے۔ ناظرین کی قیمتی آراء اور مفید مشوروں کا انتظار رہتا ہے۔...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر آصف علی زرداری نے مملکتِ بحرین کے اکنامک ڈیولپمنٹ بورڈ کے ہیڈکوارٹر میں منعقدہ استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے بحرین کے ساتھ اقتصادی تعاون، سرمایہ کاری شراکت داریوں اور ادارہ جاتی روابط کے فروغ کے لیے پاکستان کے عزم پر زور دیا۔ اپنے خطاب میں صدر نے دورے کے دوران...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں خواجہ آصف کا کہنا تھا یاد رکھیں 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ انھی مقاصد کے حصول کی...
پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں بدامنی کے باعث فیلڈ افسران کیلئے بلٹ پروف گاڑیاں فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ خیبرپختونخوا میں بڑھتی ہوئی بدامنی کے باعث صوبائی فیلڈ افسران عدم تحفظ کا شکار ہو گئے ہیں، جس کے پیش نظر ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ خیبرپختونخوا نے صوبے بھر میں فیلڈ سٹاف کو بلٹ پروف گاڑیاں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی حکومت کی حریت پسند قیادت کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی عدالت نے معروف حریت پسند خاتون رہنما آسیہ اندرابی کو ایک سیاسی مقدمے میں مجرم قرار دے دیا ہے۔اسی مقدمے میں حریت رہنماؤں فہمیدہ صوفی اور ناہیدہ نسرین کو بھی قصوروار ٹھہرایا...
اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی نے کہا ہے کہ ہم کشیدگی چاہتے ہیں نہ تصادم، تاہم جارحیت کی گئی تو فیصلہ کن جواب دیں گے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امیر سعید ایروانی نے کہا کہ امریکا کا ایران کے معاملے پر سلامتی کونسل اجلاس بلانا شرمناک ہے۔ ...
بلوچستان کے ضلع خاران میں گزشتہ روز درجنوں مسلح افراد شہر میں داخل ہوئے اور مختلف مقامات پر حملے کیے، جس کے دوران سیکیورٹی فورسز کے ساتھ شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ مقامی ذرائع کے مطابق...
مغربی ہواؤں کا یہ سلسلہ 21 جنوری سے مختلف علاقوں کو لپپٹ میں لے گا، کل سے 19 جنوری کے دوران گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بھی بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ اسلام ٹائمز۔ ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ ہفتہ وقفے...
نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے رات گئے پولیس چیک پوسٹ کھتی پر حملہ کیا، جس کے بعد پولیس نے بھرپور جوابی کارروائی کی، جس میں دونوں جانب سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس پر جوابی کارروائی میں 2 خوارج...
ایران کو ہائبرڈ جنگ کا سامنا ہے، دشمن کو کسی بھی غلطی کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا: کمانڈر پاسداران انقلاب
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایرانی پاسدارانِ انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر محمد کرامی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ دشمن کی جانب سے کسی بھی غلط قدم کا بھرپور اور فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ ایران اس وقت ایک جامع اور ہائبرڈ جنگ کی زد میں ہے جو صرف عسکری نہیں...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں ایران کی صورتحال پر امریکا اور ایران کے درمیان سخت بیانات کا تبادلہ ہوا۔ امریکی مندوب نے ایران کو خبردار کیا کہ مظاہرین کے قتلِ عام کو روکنے کے لیے تمام آپشنز زیرِ غور ہیں، جبکہ ایران نے واضح کیا کہ وہ کشیدگی یا تصادم نہیں چاہتا،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-01-8 اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ یہ باہربیٹھے نام نہاد پاکستانی، طالبان سے محبت بھرے مذاکرات کے حامی وطن عزیزکی ترقی اور امن کے دشمن ہیں، یہ پاکستان کو معاشی استحکام اور محفوظ مستقبل سے دور رکھنا چاہتے ہیں۔ بانی پی ٹی آئی عمرانخان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-11 اسلا م آباد (آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ موجودہ پولیس بیچ کو بین الاقوامی معیار کے مطابق تیار کیا جائے گا۔زیر تربیت اے ایس پیز کو ایک ماہ کی تربیت کیلیے چین بھیجا جائے گا۔ چاہتا ہوں کہ ہر افسر کی تنخواہ بہتر ہو،پولیس افسران کی مالی مشکلات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-1 ڈی آئی خان (مانیٹر نگ ڈ یسک) خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ کردیا، جس پر جوابی کارروائی میں 2 خوارج ہلاک ہو گئے۔ دریں اثنا بنوں سینٹرل جیل کے چیکنگ پوائنٹ پر موجود پولیس جوانوں پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے دستی بم سے حملہ کیا، تاہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر ممکنہ امریکی فوجی حملہ مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے بدھ کے روز صدر ٹرمپ سے بات کی، اسی روز امریکی صدر نے...
بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کے مشیر کی واشنگٹن میں امریکی حکام سے اہم ملاقاتیں، دوطرفہ اقتصادی تعان پر تبادلہ خیال
بنگلہ دیش کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر خلیل الرحمان نے واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے اعلیٰ حکام سے اہم ملاقاتیں کیں، جن میں بنگلہ دیش کے آئندہ عام انتخابات، دوطرفہ تجارت و اقتصادی تعاون، روہنگیا مہاجرین کے بحران اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش...
خواجہ آصف(فائل فوٹو)۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئیں، پاکستان کو گالیاں نکالنے والوں کو پناہ دینے والوں کی خواہشات ہیں کہ یہ اقتدار میں آئیں، وہ چاہتے ہیں کہ یہ مملکت خداداد ان کے تابع ہوجائے۔ایک بیان میں...
محکمہ داخلہ پنجاب نے پتنگ بازی پر سخت کارروائی کی ہدایت جاری کردی۔ محکمہ داخلہ کے مطابق پنجاب میں پتنگ سازی اور پتنگ بازی پر پابندی برقرار ہے، پتنگ بازی پر 5 سال قید اور 20 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا۔ اس حوالے سے مزید کہا گیا ہے کہ پتنگ اور ڈور بنانے اور بیچنے...
خیبر پختونخوا میں کامیاب آپریشنز ؛ صدرِ مملکت، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کا سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
سٹی 42 : صدرِ مملکت، وزیراعظم اور وزیرداخلہ کی جانب سے ضلع بنوں اور ضلع کرم میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف دو الگ کاروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ضلع بنوں اور ضلع کرم میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف دو...
وفاقی وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کی سیاسی پرورش کرنے والے اور آج پاکستان پر تنقید کرنے والے دوبارہ اقتدار کے خواہشمند ہیں۔ انہوں نے ایکس پوسٹ میں لکھا کہ 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ انہی مقاصد کے حصول کی...
لاہور: وزیر داخلہ پنجاب نے واضح کیا ہے کہ پتنگ بازی پر پابندی برقرار ہے۔ جس کے باعث بسنت منانے کے شوقین افراد کی قبل از وقت تیاریاں دھری کی دھری رہ گئیں۔صوبائی محکمہ داخلہ نے پتنگ بازی پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں اور پتنگ بازی میں ملوث...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نےعدالتی حکم کے باوجود سابق وفاقی وزیر فوادچودھری کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نہ نکالنے پرتوہین عدالت کی درخواست پر وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس انعام امین منہاس نے فواد چودھری کی درخواست پر سماعت...
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کے لیے کیس فکس کر کے کارروائی آگے بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ حکام کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد روکے جانے کے معاملے میں الیکشن کمشن نے سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کو خط ارسال کر دیا۔ خط کے مطابق الیکشن...
پشاور (این این آئی) خیبر پی کے میں سیاسی شخصیات کے نام پر فینسی نمبر پلیٹس متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ صدر زرداری، نواز شریف اور بانی پی ٹی آئی سمیت اہم شخصیات کے ناموں پر نمبر پلیٹس کی نیلامی ہوگی۔صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن فخر جہاں کے مطابق نمبر پلیٹس کی نیلامی...
عرفان ملک: ایف آئی اے نے ائیرپورٹس سے ڈی پورٹ ہونے والے چار ہزار سے زائد افراد کی انکوائریز مکمل کر لیں۔ انکوائریز کے دوران بیرون ملک بھجوانے کے لیے جعلی اور غلط سفری دستاویزات کے استعمال کا انکشاف، متعدد مسافروں کو دھوکہ دینے والے ایجنٹس اور سہولت کاروں کی نشاندہی کر لی گئی۔ غلط...
واشنگٹن: امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف زور دار اور فیصلہ کن فوجی کارروائی کے حق میں ہیں اور وہ کسی طویل جنگ کے بجائے مختصر مگر مؤثر حملہ چاہتے ہیں۔ امریکی ٹی وی رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ کی سوچ یہ ہے کہ محدود مدت کی...