2026-06-02@20:50:36 GMT
تلاش کی گنتی: 6403
«دلہن اغوا»:
بالی ووڈ اداکارہ مرونل ٹھاکر کی دھنوش سے شادی سے قبل وائرل ہونے والی ویڈیو نے اداکارہ کے حاملہ ہونے کی افواہیں پھیلا دی ہیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کے بعد ہر طرف یہی سوال گردش کررہا ہے کہ کیا بالی ووڈ کی اسٹار مرونل ٹھاکر واقعی شادی سے ایک ہفتہ قبل حاملہ...
خیبرپختونخوا میں دہشت گردی سے متاثرہ علاقوں کو ماڈل گڈ گورننس اضلاع میں تبدیل کرنے اور متاثرہ اضلاع کے لیے خصوصی پیکج دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہم سب کی مشترکہ ہے، اس کے لیے سول حکومت، انتظامیہ ، پاک فوج اور...
پاکستان تحریک انصاف نے 5 فروری یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 5 فروری ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ محض سرحدوں کا نہیں بلکہ انسانوں کی آزادی، عزتِ نفس اور حقِ خودارادیت کا سوال ہے۔ ترجمان پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ آج مقبوضہ کشمیر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں نیٹ میٹرنگ نظام کو مرحلہ وار ختم کرنے کی تیاریاں کرلی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل 24 نیوز کے مطابق نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2025 کے مسودے پر نیپرا کل عوامی سماعت کرے گا، نئے سولر صارفین سے اضافی بجلی 26 کی بجائے تقریباً ساڑھے 11روپے فی یونٹ...
ریاست بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی جاری رکھے گی، سرفراز بگٹی
کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ریاست بلوچستان میں خونریزی اور انتشار پھیلانے والوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائی جاری رکھے گی،پاکستان کی وحدت، ترقی اور عوام کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی نےسماجی رابطےکی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہےکہ آپریشن...
حکومت نے ایتھلیٹ آف دی ایئر ایوارڈ متعارف کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق ہر سال بہترین مرد اور خاتون ایتھلیٹ کو ایوارڈ دیا جائے گا، ایوارڈ کے ساتھ 25 لاکھ روپے کیش انعام سے بھی نوازا جائے گا۔ ہر سال کے اختتام پر خصوصی ایوارڈ تقریب منعقد ہوا کرے گی، قومی...
فائل فوٹو وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری عوام کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔اپنے پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ مظلوم کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتا ہے۔ انہوں نے کشمیریوں کی طویل جدوجہد اور بے مثال قربانیوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر افواجِ پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے ان کی جائز جدوجہدِ آزادی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں عسکری...
باڑمیر: مودی کے ہندوتوا بھارت میں مسلم شہریوں پرمظالم روز کا معمول بن گئے ہیں۔ تازہ واقعے میں بھارتی ریاست راجستھان کے باڑمیر میں ایک مسلم بزرگ پر وحشیانہ حملہ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ اس واقعے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ ایک نوجوان نے گالی گلوچ کرتے...
مسئلہ کشمیر دنیا کے طویل ترین اور پیچیدہ تنازعات میں سے ایک ہے، جو 1947ء میں برصغیر کی تقسیم کے وقت شروع ہوا اور آج تک نہ صرف خطے میں امن کی راہ میں رکاوٹ ہے بلکہ لاکھوں انسانوں کی زندگیوں اور حقوق کو متاثر کرتا رہا ہے۔ کشمیری عوام کی آزادی، خود ارادیت اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں 13 سالہ لڑکے نے غیر معمولی بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کھلے سمندر میں پھنسے اپنے خاندان کی جان بچا لی۔ آسٹن ایپل بی نے خراب موسم اور تیز لہروں کے باوجود مسلسل 4 گھنٹے تیراکی کر کے مدد حاصل کی۔ یہ واقعہ 30 جنوری کو مغربی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد میں چوری رہزنی کی وارداتیں نہ رکیں ،پولیس مدد گار سینٹر کے قریب سے مسلح افراد نے موٹر سائیکل چھین لی آسانی سے فرار۔ جیکب آباد میں چوری اور زہزنی کی وارداتوں میں کمی نہ آسکی ہے گزشتہ روز سول لائن تھانہ کی حدود کوئٹہ روڈ پر...
محکمہ ریلویز نے آج سے کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس اور چمن کے لئے چمن پیسنجر ٹرین کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، دونوں ٹرینیں آج سے اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوں گی۔ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلویز نے پانچ روز سے معطل جعفر ایکسپریس کو آج سے پشاور کیلئے بحال کرنے...
خیبرپختونخوا اسمبلی کی ایاز صادق سے ملاقات، بین الصوبائی روابط کو فروغ دینے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
خیبرپختونخوا صوبائی اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق سے کراچی میں ملاقات کی۔ یہ ملاقات 7ویں سی پی اے ایشیا ریجنل کانفرنس اور دوسری مشترکہ سی پی اے ایشیا و جنوب مشرقی ایشیا ریجنل پارلیمانی کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ یہ بھی پڑھیں:پارلیمنٹ میں فوج اور عدلیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:اپوزیشن لیڈر سٹی کونسل اور نائب امیر جماعت اسلامی کراچی سیف الدین ایڈووکیٹ نے صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار کے جماعت اسلامی کے خلاف دہشت گردی کے مقدمات قائم کرنے اور سندھ اسمبلی پر دھرنا نہ دینے کے بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔سیف الدین ایڈووکیٹ نے کہا کہ جماعت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور:نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ریڈیو پاکستان پشاور حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سمیت دیگر ملزمان کی شناخت سے متعلق تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔نادرا کے مطابق ملزمان کی شناخت فیشل ریکگنیشن سسٹم (FRS) کے ذریعے ممکن ہوئی۔ اس مقصد کے لیے نادرا کو ایک...
ٹک ٹاکر ندیم مبارک اور رجب بٹ کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکرٹری داخلہ ایف آئی اے، ڈی جی امیگریشن کونوٹس جاری کردیے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹک ٹاکر ندیم مبارک عرف نانی والا اور رجب بٹ کی پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نام...
رپورٹ میں بتایا گیا کہ فولڈرز کے نام وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی عامر چمکنی، عرفان سلیم، کامران اور تیمور جھگڑا تھے اور فولڈرز کے مذکورہ ناموں کے ساتھ پروفائل پیکچرز بھی تھیں۔ اسلام ٹائمز۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ریڈیو پاکستان پشاور حملہ کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سمیت دیگر...
پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی ترجمان اور سابق چیئرمین قائمہ کمیٹی گلگت بلتستان کونسل محمد اشرف صدا نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ کشمیری عوام کی جدوجہد اور قربانیاں بھارت کے لیے ایک انتباہ ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ کشمیر پر مسلسل جبر اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی آئینی عدالت نےسو سال سےزائد پرانا اراضی انتقال ریکارڈ میں درج کرنےسےمتعلق درخواست مسترد کردی۔ وفاقی آئینی عدالت کےفیصلےکےمطابق سول کورٹ نےدرخواست گزاروں کے حق میں انتقالات کی ڈگری ایک صدی قبل جاری کی تھی،1907 اور 1913 کے اراضی انتقالات کو سرکاری ریکارڈ میں درج کروانےکیلئے 2020 میں رجوع کیا گیا،درخواست گزاروں کے...
اقوامِ متحدہ اپنی قراردادوں پر عمل کرائے، مودی سرکار بھارتی آئین کا آرٹیکل 370 تبدیل نہیں کرسکتی، سید فخر امام
کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق سپیکر قومی اسمبلی کا کہنا تھا کہ برہان وانی کی شہادت نے کشمیر کی آزادی کی تحریک میں نئی روح پھونک دی، اب نوجوانوں نے اس تحریک کو منطقی انجام تک پہنچانا ہے وہی ہمارے آنے والے لیڈر ہیں اور لیڈر صرف سیاسی نہیں ہوتا آپ جس شعبہ...
وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ۔ کشمیری عوام نے قیامِ پاکستان سے قبل ہی نظریاتی طور پر اپنا مستقبل پاکستان کے ساتھ وابستہ کرنے کا فیصلہ کرلیا تھا، بھارت یکطرفہ اقدامات کے ذریعے نہ تو اقوامِ متحدہ...
وفاقی آئینی عدالت نے بلوچستان اسمبلی کے حلقہ PB-21 حب سے متعلق انتخابی عذرداری کیس میں باپ پارٹی کے امیدوار محمد صالح بھوتانی کی درخواست منظور کرتے ہوئے اپنا تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ وفاقی آئینی عدالت نے اپنے فیصلے میں بلوچستان ہائیکورٹ کا 20 دسمبر 2024 اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کا...
—فائل فوٹو ضلع کچہری لاہور نے بھاٹی گیٹ میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں ملزمان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شفقت عباس مگھیانہ نے کیس کی سماعت کی۔دوران سماعت پولیس نے گرفتار 5 ملزمان کا مزید 10 روزہ جسمانی...
ایران پر حملہ امریکا کا خواب ہی رہے گا، آیت اللہ خامنہ ای بہترین اسٹریجسٹ ہیں، اپوزیشن لیڈر علامہ ناصر عباس کا انٹرویو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران پر ممکنہ حملے، آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں اور خطے کی صورتحال پر اسلام ٹائمز کے نمائندے سینیئر صحافی نادر بلوچ کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں اپوزیشن لیڈر سینیٹ نے کہا کہ انقلاب اسلامی نے ایران کو امریکا اور اسرائیل سے چھین...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایئرپورٹس پرمسافروں کو جہازوں سے آف لوڈ کرنے کے تنازعے پرحکومت نےمسافروں کو قانونی تحفظ دینے کا فیصلہ کرلیا،قواعد و ضوابط تیار،وزارت داخلہ کو منظوری کیلئے بھیج دیے گئے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق حکام وزارت داخلہ کاکہنا ہےمسافروں کو آف لوڈ کرنے کےعمل کو قانونی تحفظ دینےکیلیے قواعد...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان کی تاریخ کے بڑے مالیاتی فراڈ “آئی ایس ایم مارٹ گروپ اسکینڈل” کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے ریاست پر عوامی اعتماد کی بحالی کی جانب ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ نیب اسلام آباد/راولپنڈی کی پیشہ ورانہ مہارت اور انتھک محنت کے...
پشاور (نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے بلدیاتی نمائندوں نے 11 فروری کو سڑکوں پر نکلنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے زیر اہتمام 11 فروری کو احتجاجی دھرنا ہوگا جبکہ احتجاجی دھرنا خیبرپختونخوا اسمبلی چوک پشاور میں منعقد ہوگا۔ میئر پشاور زبیر علی کا کہنا ہے کہ 11 فروری کا احتجاجی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومتِ پاکستان نے مہاجرینِ جموں و کشمیر کے لیے فی کس ماہانہ گزارہ الاؤنس 5 ہزار روپے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وفاقی وزیر امورِ کشمیر امیر مقام نے کہا کہ گزارہ الاؤنس بڑھانے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی کشمیری عوام سے...
گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور ایک طالبہ کے درمیان ایک مکالمے کی ویڈیو بہت وائرل ہوئی جب طالبہ نے وزیرِاعلیٰ سے سوال کیا کہ جن کو آپ جعلی حکومت کہتے ہیں وہاں ترقی ہو رہی ہے لیکن ہمارے صوبے میں اصلی حکومت ہے پھر بھی ترقی نہیں ہو پا رہی۔ یہ بھی پڑھیں: سہیل...
اسلام ٹائمز: پاکستان بھر میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے، جسکا مقصد نئی نسل کو مسئلہ کشمیر سے باخبر رکھنا اور نوجوان نسل کے درمیان اس مسئلہ کو زندہ رکھنا ہے۔ یہ دن دراصل کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت، انکے ساتھ یکجہتی کے اظہار اور بھارتی مظالم کیخلاف عالمی...
کراچی: محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے صوبے میں میٹرک کے امتحانات میں ’’یونیفارم ایگزامینیشن سلیبس‘‘ (یو ای ایس) کا اطلاق نہ کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے، مکمل تیاری نہ ہونے کے سبب رواں سال میٹرک کے امتحانات اپنے سابقہ پیٹرن پر لیے جاسکتے ہیں۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن کے ایک اعلیٰ فسر نے...
اسلام آباد :وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرگرم دہشت گرد عناصر دراصل افغانستان کے ایجنٹ ہیں اور جنگ میں شکست کے بعد بھارت پراکسیز کے ذریعے پاکستان کے خلاف جارحیت کر رہا ہے، بلوچ عوام کی مدد سے پاکستان اس پراکسی جنگ میں بھارت اور افغانستان کو شکست دے گا...
(احتشام کیانی) اسلام آباد ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتخابات سے قبل ایک اور امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو گیا۔نائب صدر کی نشست پر صابر احمد ایڈووکیٹ بلامقابلہ نائب صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار منتخب ہو گئے۔ نائب صدر کی نشست بلامقابلہ منتحب ہونے پر سابق صدر ڈسٹرکٹ بار فرید حسین کیف و دیگر نے صابر احمد...
لاہور میں مین ہول میں گر کر ہلاک ہونے والی خاتون سعدیہ کے شوہر غلام مرتضیٰ پر تشدد پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے شدید اظہار برہمی کیا۔ تشدد کی نوعیت کا تعین کرنے کے لیے غلام مرتضی کا میڈیکل کروانے کا فیصلہ کرلیا گیا، مرتضی کا میڈیکل پولیس کی نگرانی میں شور کوٹ کے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف سے آذربائیجان نیول فورسز کے کمانڈر، ریئر ایڈمرل شاہین محمدوف نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان قریبی اور برادرانہ تعلقات کا اعادہ کیا اور دفاعی تعاون کی موجودہ سطح پر اطمینان کا اظہار کیا۔...
جاپان کی حکومت نے گرانٹ اسسٹنس فار گراس روٹس ہیومن سیکیورٹی پروجیکٹس پروگرام کے تحت پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 2 مقامی غیر سرکاری تنظیموں کو مالی معاونت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: جاپان کے تعاون سے فیصل آباد میں 7 واٹر فلٹریشن پلانٹس کا افتتاح اس پروگرام...
ڈاکٹر زودآؤٹ بارڈرز کی امدادی سرگرمیوں کو ختم کردیں گے، صیہونی ریاست امدادی تنظیموں کو غزہ میں کام کرنے کیلئے کارکنوں کی فہرست دینا لازمی ہے، حکام صیہونی ریاست نے غزہ میں متحرک بین الاقوامی امدادی تنظیم کا کام روکنے کا فیصلہ کر لیا۔خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر زودآؤٹ...
پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے دوران عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اہم اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن سلمیٰ بٹ کی زیر صدارت رمضان پیکج کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں اہم حکومتی حکام نے شرکت کی۔...
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید نے فراڈ کیس میں ضمانت بحالی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجف حمید نے ایف آئی اے مقدمے میں ضمانت منسوخی کا فیصلہ چیلنج کردیا، نجف حمید نے اسپیشل جج سینٹرل کا ضمانت منسوخی کا 24 جنوری کا فیصلہ چیلنج کیا۔...
کراچی: سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) نے مشترکہ مقابلہ جاتی امتحان (سی سی ای) 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت صوبائی محکموں کی گریڈ 17 اور گریڈ 16 کی مختلف آسامیوں کے لیے 152 امیدواروں کی تقرری کی سفارش کی گئی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)پی ٹی آئی نے 8فروری کو پرامن شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کو مؤثر بنانے کیلیے اسٹریٹ موومنٹ کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پیرکو پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کیاگیا۔ اعلامیہ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی مشترکہ پارلیمانی پارٹی...
کراچی کے گل پلازا میں آگ لگنے کے واقعہ کے بعد محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے اقدامات، صوبے کے تمام سرکاری و خودمختار اسپتالوں کو الرٹ جاری کردیا گیا۔فائر سیفٹی اقدامات سے متعلق محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا مراسلہ سامنے آیا ہے۔مراسلے کے مطابق تمام طبی اداروں میں آگ بجھانے والے آلات کی تنصیب اور فعالیت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) پاکستان ریلوے پریم یونین (سی بی اے ) کے مرکزی سیکرٹری جنرل خیر محمد تنیو نے کہا ہے کہ فوتی کوٹہ (پرائم منسٹر اسسٹنٹ پیکج کے حوالے سے عدالتی فیصلہ پر عملدرآمد کیا جائے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اس ضمن میں سپریم کورٹ آف پاکستان کی واضح...