2026-06-02@20:50:32 GMT
تلاش کی گنتی: 6403
«دلہن اغوا»:
راولپنڈی: انسداد دہشت گردی عدالت میں 26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کی حاضری معافی کی درخواست پر پراسیکیوٹر نے سخت مخالفت کرتے ہوئے وانٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا کر دی تاہم عدالت نے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے...
پشاور(نیوز ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے ضم اضلاع میں توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لیے بڑے سولر منصوبے کے آغاز کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت سات اضلاع میں محسود سولر منصوبہ شروع کیا جائے گا، جس کا مقصد عوام کو بجلی کی بنیادی سہولت فراہم کرنا ہے۔ پشاور سے...
پولیس ترجمان کے مطابق رات گئے ڈومیل کی حدود میں کاشو پل چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا جس میں دہشتگردوں نے چیک پوسٹ پر چاروں اطراف سے فائرنگ کی۔ پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ پولیس کی بھرپور جوابی کارروائی سے دہشتگرد فرار ہو گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخواہ...
ویب ڈیسک :خیبرپختونخوا حکومت نے ضم قبائلی اضلاع میں سولر منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔مفت سولر منصوبہ سات اضلاع میں شروع کیا جائےگاجن میں خیبر،کرم،باجوڑ،اورکزئی،مہمند،شمالی اور جنوبی وزیر ستان کے اضلاع شامل ہیں۔پختونخوا انرجی ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن نے اس منصوبے کے حوالےسے ہوم ورک مکمل کرلیا ہے۔ منصوبے کے تحت ایک لاکھ بیس ہزار افراد...
بنوں(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا۔ پولیس ترجمان کے مطاب تھانہ ڈومیل کی حدود کاشو پل چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا، دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر چاروں اطراف سے حملہ کیا، پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد کے علاقے جی سیون ٹو آبپارہ میں گیس لیکج کے باعث ہونے والے افسوسناک دھماکے میں جان کی بازی ہارنے والے پانچ افراد کو ایچ ایٹ قبرستان میں سپردِ خاک کر دیا گیا۔حادثے نے خوشیوں سے بھرے ایک گھر کو سوگ میں بدل دیا جہاں شادی کی تیاریاں جاری تھیں۔حادثے میں...
ایران کے خلاف بڑا فیصلہ قریب؟ صدر ٹرمپ نے فوجی آپشن کا عندیہ دے دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 12 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جن میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے۔ صدر...
ہالہ (نوائے وقت رپورٹ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ موجودہ دنیا کا سب سے بڑا طاغوت امریکہ ہے، ٹرمپ ڈھٹائی سے جہاں چاہے وہاں حملہ کرنے کی دھمکیاں دے اور نعوذ باللہ خدا کے لہجے میں بات کرتا ہے۔ پیپلز پارٹی سندھ پر طویل عرصے سے قابض اور اسٹیبلشمنٹ کی...
لاہور (خصوصی نامہ نگار) جامعہ اشرفیہ میں دستار بندی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جے یوآئی کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ اسلام اعتدال کا مذہب ہے ورنہ دنیا میں افراط و تفریط پیدا ہو جائے۔ انہوں نے کہا کہ حضورؐ معلم بھی ہیں، مربی بھی ہیں، تعلیم اور تربیت نبوت کا حصہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیل نے ایران میں جاری حکومت مخالف مظاہروں کی کھل کر حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔اسرائیلی وزیر خارجہ گیدون سار نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران میں احتجاج کرنے والوں کی کامیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہے۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ایرانی عوام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جکارتا(مانیڑنگ ڈیسک)انڈونیشیا کے تلاؤد جزیرے پر 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس سے عوام خوف و ہراس میں مبتلا ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ) نے بتایا کہ ہفتہ کو انڈونیشیا کے تلاؤڈ جزائر کے ساحل پر 6.8 شدت کا زلزلہ آیا۔جی ایف...
کراچی: شہر قائد کے علاقے ماڑی پور بدہنی گوٹھ کے قریب ایس آئی یو (اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ) پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے دوران ڈکیتی کے دوران قتل کے مقدمے میں مطلوب دو ملزمان ہلاک ہو گئے۔ ایس ایس پی ایس آئی یو محمد عمران خان کے مطابق دورانِ...
پاکستان میں فارمیسی تعلیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)پاکستان میں فارمیسی تعلیم کو بین الاقوامی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا۔فارمیسی ایکٹ 1967 کو جدید تقاضوں اور عالمی معیار سے ہم آہنگ کرنے کیلئے ازسرِنو مرتب کیا جائے...
تہران: ایران میں جاری مظاہروں اور ممکنہ امریکی مداخلت کے خدشات کے درمیان ایرانی پارلیمنٹ نے غیر معمولی اجلاس منعقد کیا۔ اجلاس میں امریکی حملے کی صورت میں ایران کے ردعمل اور ملکی سلامتی پر غور کیا گیا۔ ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر محمد باقر نے کہا کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو اس...
امریکا نے حملہ کیا تو جوابی حملے میں اسرائیل اور امریکی اڈے نشانہ بنیں گے: ایران کی ٹرمپ کو وارننگ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز ایران نے اتوار کے روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ ایران کسی بھی امریکی جارحیت کا بھرپور جواب دے گا۔ ایرانی پارلیمنٹ...
امیر جماعت نے کہا کہ دنیا میں رائج موجودہ جمہوری نظام دھوکہ ہے، بھارت میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور اقلیتوں پر مظالم عالمی طاقتوں کو نظر نہیں آتے، غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم کی امریکہ و مغرب سرپرستی کر رہا ہے، ٹرمپ عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہا ہے اور کہہ رہا...
جکارتہ: انڈونیشیا کے تلاؤد جزیرے کے قریب 6.8 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ) نے بتایا کہ زلزلہ تلاؤد جزائر کے ساحلی علاقے میں آیا، جس کی گہرائی 77 کلو میٹر...
سیکیورٹی وجوہات کے باعث بھارت میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہ کھلینے کے معاملے پر بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ آئی سی سی کو خط لکھنے کے بعد جواب کا منتظر ہے۔ بی سی بی نے دو روز قبل آئی سی سی کو بھارت میں میچز نہ کھیلنے کی وجوہات کے بارے میں تفصیلی خط لکھا تھا،...
اسرائیل نے صومالیہ کی بین الاقوامی تسلیم شدہ سرحدوں پر براہ راست حملہ کیا: اسحاق ڈار WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز جدہ: (آئی پی ایس) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل نے صومالی لینڈ کو تسلیم اور وزیر خارجہ بھیج کر صومالیہ کی بین الاقوامی تسلیم شدہ سرحدوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے پاکستان تحریک انصاف کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کی کسی بھی سڑک پر جلسہ کرنے کی صورت میں سندھ حکومت سخت کارروائی کرے گی۔ضیا لنجار کا کہنا تھا کہ بظاہر پی ٹی آئی کو کراچی کے عوام کی مکمل حمایت حاصل نہیں، اسی لیے...
ایران پر حملہ؟ ٹرمپ انتظامیہ فوجی کارروائی پر سنجیدگی سے غور کر رہی ہے، امریکی اخبار کا دعویٰ WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن:(آئی پی ایس) امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی پر سنجیدگی سے غور کر...
وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر شہر کی کسی سڑک پر جلسہ ہوا تو حکومتِ سندھ سخت ایکشن لے گی۔ ضیا لنجار نے کہا کہ پی ٹی آئی کے ساتھ شاید کراچی کے عوام نہیں ہیں اس لیے وہ میدان کے...
لاہور (نیٹ نیوز) پی پی 167 ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ کے امیدوار ملک شفیع بلامقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ملک محمد شفیع کے مقابلے تمام امیدواروں نے کاغذات واپس لے لئے۔ پی پی 167 کی نشست ملک عرفان شفیع کی وفات کے باعث...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے وزیرداخلہ ضیا الحسن لنجار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کراچی میں جلسے کے حوالے سے واضح کردیا ہے کہ اگر کسی سڑک پر جلسہ ہوا تو حکومت سخت ایکشن لے گی۔حکومت سندھ کے ترجمان کے مطابق وزیرداخلہ ضیاالحس لنجار نے جلسہ کرنے کے حوالے سے واضح...
سٹی 42: پی پی 167 ضمنی الیکشن; مسلم لیگ کے امیدوار ملک شفیع بلامقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوگئے ۔ن لیگی امیدوار ملک محمد شفیع بلامقابلہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا.ملک محمد شفیع کے مقابلے تمام امیدواروں نے کاغذات واپس لے لئے۔پی پی 167کی...
سندھ کے 22 محکموں کے خلاف کرپشن کی 13 ہزار 603 شکایات پر صوبائی حکومت نے فوری کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ سب سے زیادہ شکایات ریونیو، بلدیات، پولیس اور تعلیم کے محکموں کے خلاف سامنے آئی ہیں۔ اینٹی کرپشن کے وزیر سردار محمد بخش مہر نے ہدایت کی کہ افسران کے خلاف کرپشن کی...
کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے حکومت سندھ کی جانب سے اجازت ملنے کے باوجود باغ جناح میں جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کی مزار قائد پر حاضری کے موقع پر جلسہ ہوگا۔ ایکسپریس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی...
سٹی 42:وزیرِ مملکت مبارک زیب خان کے گھر پر رات گئے نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ حملے میں گھر کی دیواروں کو نقصان پہنچا اوردھماکے کے باعث گھر کے احاطے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق...
ترجمان اینٹی کرپشن کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2025ء کے دوران 9 ہزار 423 کیسز کی تصدیق موصول ہوئی، جبکہ مجموعی طور پر 18 ہزار 288 کیسز زیرِ تصدیق اور 6 ہزار 835 کیسز نمٹائے جا چکے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر میں مختلف بڑے محکموں کے خلاف موصول ہونے والی...
پنجاب اسمبلی کے مرحوم رکن عرفان شفیع کھوکھر کی خالی ہونے والی نشست پر حلقہ پی پی 167 لاہور میں بلا مقابلہ انتخاب مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے نتیجے میں پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک محمد شفیع کامیاب قرار پائے۔ الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال اور...
امریکی ورجن آئی لینڈز کے جزیرے سینٹ کروکس میں سمندر میں نہاتے ہوئے ایک خاتون پر شارک نے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئیں اور بعد ازاں جانبر نہ ہو سکیں۔ یہ بھی پڑھیں:شارک نارنجی کیوں ہے؟ سائنسدانوں نے راز کھول دیا غیر ملکی میڈیا کے مطابق...
سپریم کورٹ نے نیشنل بینک میں متوفی ملازمین کے بچوں کی ملازمت سے متعلق کیس میں ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے نیشنل بینک کے صدر کو تین ماہ میں درخواستوں پر فیصلہ کر کے آگاہ کرنے کی ہدایت کر دی۔ سپریم کورٹ نے 2019 اور 2022 میں دی...
غیر قانونی امیگریشن میں ملوث عناصر اور پیشہ ور بھکاری مافیا کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دیدیا: محسن نقوی
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے غیر قانونی امیگریشن میں ملوث عناصر اور پیشہ ور بھکاری مافیا کے خلاف سخت ترین کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ پاکستان کے نام پر حرف آنے کی اجازت ہرگز نہیں دی...
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) تحریک انصاف نظریاتی کے چیئرمین اختر اقبال ڈار نے کہا ہے کہ امریکہ کا وینزویلا پر حملہ، ایران کو دھمکیاں، یوکرین، شام، عراق، لیبیا میں رجیم چینج اور گرین لینڈ کیخلاف ممکنہ اقدامات اور روسی پرچم والے آئل ٹینکر کو قبضے میں لینا بحری قذاقی ہے۔ امریکا اپنی معاشی تباہی کو چھپانے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-21 کوئٹہ (نمائندہ جسارت) بلوچستان کابینہ نے صوبے میں الیکٹرک بائیکس اسکیم عام آدمی کے لیے متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا۔وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 21 واں اہم اجلاس ہوا، صوبائی کابینہ نے وزیراعظم کی جانب سے بلوچستان میں مواصلاتی اور تعلیمی منصوبوں کے آغاز پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اگلے ہفتے واشنگٹن میں وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا مچاڈو سے ملاقات کریں گے۔غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ ملاقات ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب وینزویلا میں سیاسی عدم یقینی اور عبوری انتظام کے بارے میں بین...
ویب ڈیسک: بلوچستان کابینہ کی جانب سے صوبے بھر میں عوام کیلئے الیکٹرک بائیکس اسکیم متعارف کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بلوچستان کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 21 واں اہم اجلاس ہوا۔ صوبائی کابینہ نے وزیراعظم کی جانب سے بلوچستان میں مواصلاتی اور تعلیمی منصوبوں کے آغاز...
پنجاب کے اسپتالوں میں سکیورٹی گارڈ، وارڈ بوائز،نرس، فارمیسی اسٹاف کو باڈی کیم لگانے کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ ڈاکٹروں کیلئے دوران ڈیوٹی موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگانے پر اتفاق ہوا ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں ہیلتھ پراجیکٹس کی پیشرفت کا جائزہ لیا گیا ۔ اجلاس...