2026-06-03@08:49:19 GMT
تلاش کی گنتی: 141

«ڈیوائس»:

    واٹس ایپ اپنے ڈیزائن میں ایک بڑا بصری اپ ڈیٹ لانے کی تیاری کر رہا ہے، جس کے تحت “Liquid Glass” نامی نیا ڈیزائن اب صرف آئی فون تک محدود نہیں رہے گا بلکہ جلد میک (Mac) صارفین تک بھی پہنچنے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میٹا کی جانب سے واٹس ایپ کے انٹرفیس کو...
    نیویارک: امریکا سے اسپین جانے والی یونائیٹڈ ایئرلائنز کی ایک پرواز کو دورانِ سفر اس وقت واپس موڑ دیا گیا جب ایک بلوٹوتھ ڈیوائس کے مشکوک نام نے سیکیورٹی الرٹ پیدا کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونائیٹڈ ایئرلائنز کی پرواز 236 ہفتے کے روز نیوآرک لبرٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اسپین کے شہر پالما ڈی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اکثر لوگ لیپ ٹاپ کو گود میں رکھ کر طویل وقت تک استعمال کرتے ہیں، مگر سائنس دان اس عادت کے ممکنہ خطرات کے بارے میں متنبہ کر چکے ہیں۔ اگرچہ لفظ “لیپ” ہی گود کو ظاہر کرتا ہے، لیکن اس ڈیوائس کو گود میں رکھنے سے نہ صرف جسم میں حرارت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی(جسارت نیوز)شہر میں چلنے والی اور گولارچی کے ایک شخص کے نام پر رجسٹرڈ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی ایک ڈیوائس کو انتظامیہ نے بلاک کر دیا ہے۔ یہ کارروائی میڈیا کی نشاندہی اور عوامی شکایات کے بعد عمل میں لائی گئی۔ ذرائع کے مطابق ماتلی کی ایک...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پہلی بار میڈ ان پاکستان الیکٹرانکس ڈیوائسز اور موبائل فونز مقامی سطح پر تیار کرنے کے لیے سات سالہ پالیسی تیار کر لی گئی، انجینئرنگ ڈویلپمنٹ بورڈ کی رپورٹ کے مطابق اس اقدام سے سالانہ چالیس کروڑ ڈالر کی آمدن متوقع ہے۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جامعہ کراچی کے طلبہ نے سائنسی تحقیق، تخلیقی سوچ اور عملی مہارت کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ایسی جدید اسمارٹ ڈیوائس تیار کر لی ہے جو دل کے ممکنہ دورے سے قبل مریض کو خبردار کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ ڈیوائس خاص طور پر ان افراد...
    جامعہ کراچی کے طلبا نے اپنی تخلیقی صلاحیتیں استعمال کرکےکم لاگت میں دل کے دورے سے پہلے خبردار کرنے والی جدید سمارٹ ڈیوائس تیار کرلی۔ کارڈیو وِٹ نام پانے والی یہ ڈیوائس صرف اس وقت خبردار کرتی ہے جب دل کی دھڑکن غیر معمولی ہو، آکسیجن لیول خطرناک حد تک کم ہو، دل کی رفتار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سان فرانسسکو: چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے اپنی پہلی ہارڈ وئیر ڈیوائس متعارف کرانے کی تیاریوں کو تیز کر دیا ہے، جو کمپنی کے موجودہ اے آئی سسٹمز سے ہٹ کر ایک جدید اور صارف دوست آڈیو ڈیوائس ہوگی۔ٹیکنالوجی سے متعلق معتبر ویب سائٹ کی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز) ڈیوائس مافیا، صحافی ڈیوائس ایجنٹ بی آئی پی ایس وظیفے میں دیدہ دلیری سے 2 تا 3 ہزار کٹوتی کرنے لگے ،قاضی احمد میں 3 ڈیوائس ایجنٹ گرفتارپولیس ضلع نوشہرو فیروز میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کی امدادی رقم میں صحافی لبادے میں چھپے ڈیوائس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)ماتلی اور اس کے گرد و نواح میں مستحقین کے لیے شروع کیا گیا غربت مٹاؤ پروگرام اور بینظیر انکم سپورٹ پروگرام اس وقت شدید بدعنوانی کی زد میں ہے۔ ڈیوائس ہولڈر مافیا نے ان فلاحی اسکیموں کو اپنی گرفت میں لے لیا ہے، جس کے باعث غریب خاندان شدید مشکلات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے لیس اسمارٹ گلاسز کو مستقبل کی ٹیکنالوجی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے چند برسوں میں یہ ڈیوائسز روزمرہ زندگی کا حصہ بن جائیں گی۔کمپنی کی سہ ماہی آمدنی رپورٹ کے موقع پر زکربرگ نے بتایا کہ میٹا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی کی جانب سے ایک جدید اے آئی ڈیوائس متعارف کرانے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، جو رواں سال کی دوسری ششماہی میں صارفین کے لیے دستیاب ہو جائے گی اور تکنیکی دنیا...
    مصنوعی ذہانت پر تحقیق کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی نے سنہ 2026 کے وسط میں چیٹ جی پی ٹی سے لیس اپنی پہلی ڈیوائس متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیںَ: اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات دکھانے کا اعلان اگرچہ کمپنی نے ابھی تک اس ڈیوائس کے ڈیزائن...
    ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی فلیگ شپ ڈیوائس آئی فون کے 18 ویں ایڈیشن سے متعلق مزید تفصیلات لیک کر دی گئیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر موجود ایک اکاؤنٹ ایپل حب نے ایک پوسٹ میں تصویر شیئر کی جس میں آئی فون 18 سے متعلق تفصیلات بتائی گئی ہیں۔ New iPhone 18...
    بڑھتے ہوئے مظاہروں کی شدت اور امریکی حملوں کی دھمکیوں کے دوران ایران نے ملک بھر میں ایلون مسک کی انٹرنیٹ کمپنی اسپیس ایکس کے خلاف سخت کاروائی کی ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی اداروں اور سائبر کرائم نے ملک بھر میں امریکی کمپنی اسٹار لنک (Starlink) کی سیٹلائیٹ انٹرنیٹ ڈیوائسز بڑی تعداد میں ضبط کرلی ہیں۔ اسٹار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے مسام پراجیکٹ کے تحت یمن کے مختلف علاقوں میں ایک ہفتے کے دوران مزید ایک ہزار 181 دھماکہ خیز ڈیوائسز کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ مطابق مسام کے منیجنگ ڈائریکٹر اسامہ القصبی نے بتایاہے کہ مارب، عدن، الجوف، شبوہ، تعز، الحدیدہ، لحج، صنعا، البیضا، الضالع اور صعدہ...
    سال 2026 کے دوسرے ہفتے میں ٹاپ تین پوزیشنز میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی۔ البتہ متعدد نئے اسمارٹ فونز ٹاپ ٹین فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ سالِ نو کے پہلے ہفتے کے ٹرینڈنگ ڈیوائسز کی فہرست درج ذیل ہے: جاری کی گئی فہرست میں شیاؤمی 17 الٹرا فائیو جی پہلے، سام...
    نئی دلی (ویب ڈیسک) مودی سرکار اپنے شہریوں کی جاسوسی کی کوششوں سے باز نہ آئی۔ موبائل ڈیوائسز پر حکومتی کنٹرول کیلئے قانون سازی پر غورشروع کردیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق مودی سرکار موبائل بنانے والی کمپنیوں سے سورس کوڈ تک رسائی دینے کا مطالبہ کررہی ہے۔ سافٹ ویئر اپڈیٹ بھی حکومتی منظوری سے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان میں میڈ اِن پاکستان الیکٹرانکس ڈیوائسز کی تیاری کے لیے پانچ سالہ جامع منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے، جس کی تفصیلات دستاویزات میں سامنے آ گئی ہیں۔ دستاویزات کے مطابق پاکستان زیادہ سے زیادہ پانچ سال تک الیکٹرانکس ڈیوائسز بیرونِ ملک سے درآمد کرے گا، جس کے بعد مقامی سطح پر تیاری...
    اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران مختلف وجوہات کی بنیاد پر مجموعی طور پر 10 کروڑ سے زائد موبائل ڈیوائسز بلاک کیے گئے۔ پی ٹی اے حکام نے بتایا کہ بلاک کی جانے والی موبائل ڈیوائسز سے...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں مالی سال 2024–25 کے دوران تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بلاک ہونے والے موبائل فونز میں 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ ہینڈ سیٹ، 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی یا نقل...
    پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں مالی سال 2024–25 کے دوران تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کیں۔بلاک ہونے والے موبائل فونز میں 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ ہینڈ سیٹ، 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی یا نقل ڈیوائسز اور 2 کروڑ 70 لاکھ وہ موبائل فون شامل ہیں جن کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے مالی سال 2024–25 کے دوران ملک بھر میں تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کر دیں۔پی ٹی اے کے مطابق بلاک کیے گئے موبائل فونز میں 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ ہینڈ سیٹس شامل ہیں۔اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمپیوٹر ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہر سال نت نئی ایجادات سامنے آتی ہیں، مگر بعض ڈیوائسز ایسی ہوتی ہیں جو روایتی ڈیزائن اور استعمال کے تصور کو ہی بدل دیتی ہیں۔حالیہ دنوں میں متعارف کرایا جانے والا ’’کیبمون‘‘ نامی منی کمپیوٹر بھی ایسی ہی ایک منفرد ڈیوائس ہے جس نے ٹیکنالوجی کے شوقین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-01-17 اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران مختلف وجوہات کی بنیاد پر مجموعی طور پر 10 کروڑ سے زائد موبائل ڈیوائسز بلاک کیے گئے۔پی ٹی اے حکام نے بتایا کہ بلاک کی جانے والی موبائل ڈیوائسز سے متعلق تفصیلات...
    ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ الیکٹرونکس کی جانب سے سام سنگ ڈاٹ کام پر فروخت کے لیے پیش کیا جانے والا ’گلیکسی زی ٹرائی فولڈ‘ کا تیسرا بیچ دو منٹ میں بِک گیا۔ 2400 ڈالر سے 2500 ڈالر کے درمیان مالیت کی اس ڈیوائس نے اپنا ’سولڈ آؤٹ‘ کا سلسلہ برقرار رکھا ہے۔ سام سنگ نے...
    جنوبی کوریا کی ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے مصنوعی ذہانت کے میدان میں اپنی سرگرمیاں تیز کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ 2026 کے اختتام تک 800 ملین اسمارٹ ڈیوائسز کو اے آئی فیچرز سے لیس کرے گا۔ یہ ڈیوائسز بڑی حد تک گوگل کے جیمِنائی اے آئی ماڈل پر مبنی ہوں گی۔ سام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(اکامرس ڈیسل ) میڈ ان پاکستان پالیسی کے تحت موبائل فون سمیت تمام الیکٹرانکس ڈیوائسز اب پاکستان میں ہی بنیں گی۔ درآمدی بل کم کرنے کیلئے الیکٹرانکس ڈیوائسز پر لیوی عائد کرنے کی تجویز ہے۔رپورٹ کے مطابق درآمدی بل گھٹانے کی حکومتی کوششیں کے تحت موبائل فونز، لیپ ٹاپس، سگنلز بوسٹرز۔ ڈونگلز...
    ایپل رواں سال کے آغاز ہی میں صارفین کو مختلف نئی اپ ڈیٹس اور ڈیوائسز کے ذریعے حیران کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ایپل نے پرانے آئی فون ماڈلز بند کر دیے، آئی فون 16e میں اپ گریڈ کا راستہ کھل گیا رپورٹس کے مطابق جنوری 2026 سے ایپل کی جانب سے...
    سال 2025 اسمارٹ فونز کے حوالے سے کافی مصروف سال رہا۔ ساتھ ہی اس سال بہت سارے موبائل فونز کے لیے اپ ڈیٹس روک دی گئی ہیں۔ ان میں درج ذیل ڈیوائسز شامل ہیں: ایل جی ٹیکنالوجی کمپنی ایل جی نے خراب سیلز کی وجہ سے 2021 میں موبائلز بنانا بند کر دیے تھے لیکن...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251231-08-10 اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد نے حکومت کو پوائنٹ آف سیل ڈیوائس کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال اور ڈی چوک پر احتجاج کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام...
    ضلع کچہری لاہور میں ڈکی بھائی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس، الیکٹرانک ڈیوائسز اور اے ٹی ایم کارڈز کی سپرداری کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے پراسیکیوشن کی درخواست پر این سی سی آئی اے کو مزید 3 دن کی مہلت دیتے ہوئے ڈکی بھائی کی سپرداری کی درخواست پر سماعت 12 دسمبر تک ملتوی کردی۔ یہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(صباح نیوز)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی(پی ٹی اے)کی جانب سے عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کے طے شدہ سسٹم مینٹیننس کے باعث 6 دسمبر بروز ہفتہ رات 10 بجے سے 7 دسمبر بروز اتوار شام تک ڈیوائس آئیڈینٹیفکیشن، رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (DIRBS) عارضی...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایف بی آر کے سسٹم کی مرمت کے سبب موبائل ڈیوائس رجسٹریشن کا عمل 6 اور 7 دسمبر کو عارضی طور پر معطل رہے گا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق سسٹم اپ گریڈ اور تکنیکی بہتری کے پیش نظر یہ کارروائی عارضی طور پر روکنی پڑی ہے۔...
    نئی دہلی: امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے بھارت کی جانب سے اس حکم پر عمل کرنے سے انکار کر دیا ہے جس کے تحت تمام اسمارٹ فون کمپنیوں کو ریاستی ملکیت کے سائبر سیفٹی ایپ ’’سنجھر ساتھی‘‘ کو فونز میں پری لوڈ کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ رائٹرز کے مطابق بھارتی حکومت نے خفیہ...
    کراچی میں ہیوی ٹرکوں اور دیگر بڑی گاڑیوں پر ٹریکنگ ڈیوائسز (GPS Trackers) لگانے کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد سڑکوں پر شہریوں کے تحفظ کو بہتر بنانا اور ٹریفک حادثات کو کم کرنا ہے۔ یہ ٹریکنگ ڈرائیو سندھ حکومت کی ہدایت پر شروع کی گئی ہے تاکہ خاص طور پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: پاکستان ریلوے دیگر اداروں کے ساتھ مل کر مال گاڑیوں کی ٹریکنگ کا منصوبہ شروع کرنے جا رہی ہے۔ اس منصوبے میں دیگر ادارے بھی پاکستان ریلوے کی معاونت کریں گے۔ ٹریکنگ کا منصوبہ اس سال دسمبر میں شروع ہونے کا امکان ہے۔مال گاڑیوں کو ٹریک کرنے کے لیے ان میں ٹریکنگ...
    لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ریلوے دیگر اداروں کے ساتھ مل کر مال گاڑیوں کی ٹریکنگ کا منصوبہ شروع کرنے جا رہی ہے۔ اس منصوبے میں دیگر ادارے بھی  پاکستان ریلوے کی معاونت کریں گے۔ ٹریکنگ کا منصوبہ اس سال دسمبر میں شروع ہونے کا امکان ہے۔ سما ٹی وی کے مطابق مال گاڑیوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک بار پھر دلچسپ پیش رفت دیکھنے کو ملی ہے، چیٹ جی پی ٹی تیار کرنے والی کمپنی اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سام آلٹمین نے اعلان کیا تھا کہ وہ آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک ڈیوائس تیار کر رہے ہیں۔بین الاقوامی میڈیا...
    گزشتے ہفتے کے مقبول ترین اسمارٹ فونز کی فہرست میں چوتھے ہفتے بھی ون پلس کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ مقبول اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق ون پلس 15 فائیو جی پہلے، سام سنگ گلیکسی اے 56 دوسرے اور شیاؤمی پوکو ایف 8 الٹرا (نئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جامعہ کراچی کے فارمیسی ڈیپارٹمنٹ کے ہونہار طلبا نے سائنسی دنیا میں ایک نیا سنگِ میل قائم کرتے ہوئے صحت عامہ کے میدان میں ایسی ایجادات پیش کی ہیں جنہوں نے ماہرین کو حیران کردیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں جہاں تحقیقی میدان میں ترقی یافتہ ممالک کے مقابلے میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)پولیس اور انتظامیہ بی آئی پی ایس ڈیوائس ایجنٹ کے سامنے بے بس، ضلع بھر میں سرعام کٹوتی کا سلسلہ جاری، ضلع نوشہرو فیروز میں ڈیوائس ایجنٹ فیک لوکیشن پر بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت مستحق خواتین کی امدادی رقم میں 1500 تا 3000 ہزار تک کٹوتی کر رہے ہیں،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ انسان سائنسی تحقیق کے لیے زندہ دفن ہونے جیسے خوفناک تجربے سے بھی گزر سکتا ہے؟ اٹلی میں ہونے والا ایک حیرت انگیز تجربہ اسی جرات مندانہ عمل کی مثال بن گیا، جہاں 36 رضاکاروں نے اپنی جانوں کو خطرے میں ڈال کر ایک ایسی ڈیوائس...
    پاکستان میں ڈیجیٹل تبدیلی کی رفتار تیز کرنے کے لیے گوگل اور حکومتِ پاکستان نے بڑے اقدامات کا اعلان کیا ہے، جن میں ہری پور میں پاکستان کی پہلی کروم بُک اسمبلنگ لائن کا افتتاح اور وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونی کیشن (MoITT) کے ساتھ ایک مفاہمتی یادداشت (MoU) پر دستخط شامل ہیں۔ گوگل،...
    گزشتہ پانچ ہفتوں سے مقبول اسمارٹ فونز میں سرِ فہرس رہنے والی ٹیکنالوجی کمپنی شیاؤمی سے ون پلس نے پہلی پوزیشن چھین لی۔ مقبول اسمارٹ فونز کی جاری ہونے والی تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے: فہرست کے مطابق ون پلس 15 فائیو جی (نئی انٹری) پہلے، شیاؤمی ریڈمی کے 90 پرو میکس فائیو جی...