2026-06-03@05:30:45 GMT
تلاش کی گنتی: 325

«ڈیوس»:

    آڈیو لیک کیس میں علی امین گنڈاپور پر فردِ جرم عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی۔ علی امین گنڈاپور ضلعی کچہری میں پیش ہوئے...
    سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور پر آڈیو لیک کیس میں فرد جرم عائد کر دی گئی،عدالت نے وارنٹ معطل کرتے ہوئے سماعت چھ اپریل تک ملتوی کر دی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس میں سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کےخلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی،جس میں ان پراورشریک ملزم اسد فاروق پرفردجرم عائدکردی...
    ویب ڈیسک:  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں آڈیو لیک کیس کی سماعت کے دوران علی امین گنڈاپور عدالت میں پیش ہو گئے، جس کے بعد ان کے خلاف اشتہاری کی کارروائی ختم کرتے ہوئے وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے گئے۔ سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کی، علی...
    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ہوئی۔ علی امین گنڈاپور ضلعی کچہری میں پیش ہوئے اور سرنڈر کیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے کیس کی سماعت کی۔ ملزم علی امین گنڈاپور اپنے وکیل...
    ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا کہ توانائی منڈیوں سے روس کو باہر دھکیلا جارہا ہے۔ روسی وزیر خارجہ نے کہا کہ سمجھنا چاہتے ہیں امریکا کے نزدیک باہمی مفادپر مبنی تعاون کی تعریف کیا ہے، ٹرمپ اور پیوٹن ملاقات کے بعد امریکا نے روسی تیل پر پابندیاں لگائیں۔ سرگئی...
    اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صوبائی جنید اکبر کا آڈیو لیک ہونے پر ردعمل سامنے آیا ہے۔ پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کے صدر جنید اکبر کی مبینہ آڈیو لیک ہوئی جس میں انہوں نے ایوان میں بولنے نہ دینے پر پارٹی گروپ میں شدید ناراضی کا اظہار کیا۔  انہوں نے پارلیمانی...
    جاپانی ین نے پیر کے روز ایشیائی منڈیوں میں مضبوطی دکھاتے ہوئے مسلسل 6 دن کی کمزوری کا سلسلہ توڑ دیا۔ یہ بہتری اتوار کو ہونے والے عام انتخابات میں وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی کی واضح کامیابی کے بعد سامنے آئی، جس کے بعد سرمایہ کاروں نے مالیاتی محرکات اور ممکنہ حکومتی اقدامات کو مدنظر...
    پاکستان نے ڈیوس کپ گروپ ٹو میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینیگال کے خلاف ٹائی میں فتح حاصل کر لی۔ سنگلز کے بعد ڈبلز میچ میں بھی گرین شرٹس نے اپنی برتری کو یقینی بنایا۔ اسلام آباد میں کھیلے گئے ٹائی کے دوسرے روز ڈبلز مقابلے میں پاکستان کے اعصام الحق اور مزمل...
    پاکستان نے ڈیوس کپ گروپ ٹو ٹائی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینیگال کے خلاف ٹائی میں فتح حاصل کر لی۔ سنگلز کے بعد ڈبلز میں بھی گرین شرٹس نے فتح اپنے نام کی۔ اسلام آباد میں کھیلی گئی ٹائی کے دوسرے روز ڈبلز مقابلے میں پاکستان کے اعصام الحق اور مزمل مرتضیٰ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان نے ڈیوس کپ گروپ ٹو ٹائی میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے سینیگال کے خلاف کامیابی حاصل کر لی، جہاں سنگلز کے بعد ڈبلز مقابلہ بھی پاکستان کے نام رہا اور قومی ٹیم نے ٹائی فیصلہ کن انداز میں جیت لی۔اسلام آباد میں کھیلی گئی اس اہم ٹائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)چیئرمین جناح ٹاؤن رضوان عبد السمیع نے ریسکیو 1122 کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے افسران سے ملاقات کر کے ادارے کی کارکردگی، دستیاب سہولیات اور درپیش چیلنجز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر ریسکیو 1122 کے عملے نے دفتر سے متصل گراؤنڈ کی صفائی کے بعد...
    عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کا پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان،ڈیون کونوے لیگ میں پہلی مرتبہ ایکشن میں دیکھائی دیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )دنیا بھر میں اپنی بیٹنگ اور فیلڈنگ کیلیے معروف عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز نے پی ایس ایل کا حصہ بننے...
    سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کے چیئرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو نے منگل کو نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی، جس میں ریگولیٹری نظام اور سرمایہ کاری کی منڈیوں کو مضبوط بنانے پر گفتگو کی گئی۔ یہ بھی پڑھیں:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی...
    اسلام ٹائمز: امریکی صدر نے سوئٹزرلینڈ کے عوام اور حکومت کی توہین کی اور ان کے خلاف دھمکی آمیز لہجہ اختیار کیا۔ اسی طرح اس نے ڈنمارک کی عوام کو نمک حرام قرار دیا اور پورے یورپ کی تذلیل کرنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ ٹرمپ نے تمام یورپی عوام اور حکمرانوں کو یہ طعنہ...
      اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے قانون وانصاف نے عوامی عہدے کے لئے گریجویشن کو لازمی شرط قرار دینے کا بل مسترد کردیا۔ فیملی کورٹس ترمیمی بل بھی زیر بحث آیا۔ کمیٹی نے فریقین کی رضامندی سے ویڈیو اور آڈیو ریکارڈنگ کی سفارش منظور کرلی۔ سینیٹر فاروق نائیک کی زیرصدارت اجلاس میں قائمہ کمیٹی...
    فائل فوٹو سینیٹ کمیٹی قانون و انصاف نے کیس فریقین کی رضا مندی سے ویڈیو، آڈیو ریکارڈنگ کی سفارش منظور کرلی۔سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر سرمد علی نے فیملی کورٹس ترمیمی بل پیش کیا۔سینیٹر سرمد علی نے سفارش کی کہ...
    لاہور: گجرپورہ میں پتنگیں چیک کرنے کے بہانے پولیس اہلکار رشوت لیتے پکڑے گئے جس پر 4 اہلکار معطل کر دیے گئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی آپریشنز کو انکوائری کا حکم دیا۔ پولیس حکام کے مطابق انکوائری میں چاروں پولیس اہلکاروں پر رشوت لینا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک پر وضاحت دے دی۔اسلام آباد میں اپوزیشن لیڈران کی موجودگی میں ہونے والے سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ شیخ وقاص اکرم کی آڈیو لیک کو غلط انداز دیا گیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد :تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا ایک مبینہ آڈیو میسج سوشل میڈیا پر لیک ہو گیا ہے، جس میں انہوں نے گزشتہ روز کے دھرنے میں پارٹی کے ارکانِ پارلیمنٹ کی کم شرکت کا ذمہ دار وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو قرار دیا ہے۔ اس...
    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیک ہوگیا۔مبینہ آڈیو میسج میں گزشتہ روزکے دھرنے میں ممبران پارلیمنٹ کی عدم شرکت کا ملبہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پرڈال دیا اور مبینہ آڈیو میسج میں کہا کہ سہیل آفریدی نے اڈیالہ جاتےہی کہا کہ ورکرزنہیں بلکہ ممبران قومی،صوبائی...
    فائل فوٹو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیک ہوگیا ہے۔شیخ وقاص اکرم نے مبینہ آڈیو پیغام میں گزشتہ روز کے دھرنے میں ممبران پارلیمنٹ کی عدم شرکت کا ملبہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ڈال دیا ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے سلمان اکرم راجا...
    طیب سیف : چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے بتایا کہ آج ہماری پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ تھی، بہت اچھے طریقے سے معاملات زیر بحث آئے۔  پی ٹی آئی کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی نے کہا کہ پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ میں علامہ راجہ ناصر...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا مبینہ آڈیو میسج لیک ہوگیا ہے۔شیخ وقاص اکرم نے مبینہ آڈیو پیغام میں گزشتہ روز کے دھرنے میں ممبران پارلیمنٹ کی عدم شرکت کا ملبہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی پر ڈال دیا ہے۔ پیغام میں کہا گیا کہ سہیل...
    لاہور میں گزشتہ روز داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں ماں بیٹی کے گرنے کے واقعے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی۔ رپورٹ کے مطابق ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا کہ متاثرہ خاتون، بچی اور شوہر کو6:47 پر داتا دربار کے قریب شاپنگ کرتے دیکھاگیا اور تینوں رات 7:22  پر داتا دربار کے...
    معروف بالی وُڈ اداکار انوپم کھیر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں انہوں نے پاکستان کے سینیئر اداکار اور مزاح نگار سہیل احمد کی مزاحیہ آڈیو استعمال کی ہے۔ ویڈیو کے بعد صارفین کی جانب سے دلچسپ اور تعریف بھرے تبصرے سامنے آئے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-08-2 بدین(نمائندہ جسارت)نندو شہر کے قریب علی واہ لاڑج میں ڈوبنے سے ایک لڑکا جاں بحق ہوگیا ،ذرائع کے مطابق نندو شہر کے قریب گاؤں چانڈیا آباد کا رہائشی 15 سالہ نوجوان پوڑھو چانڈیو ولد ابو چانڈیو کی لاش 18 گھنٹے بعد علی واہ لاڑج سے برآمد ہوئی لاش گھر پہنچنے پر کہرام...
    — فائل فوٹو ڈاؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (ڈی یو ای ٹی) کراچی شعبہ ٹیلی کمیونی کیشن انجینئرنگ کے چیئرمین اور ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر عرفان علی چانڈیو کو برطرف کر دیا گیا۔یونیورسٹی کی جانب سے 26 جنوری 2026 کو جاری کردہ باضابطہ دفتری حکم نامہ کے مطابق یہ فیصلہ تحفظِ نسواں ایکٹ کے...
    —فائل فوٹو خیبر پختونخوا میں خطرناک عمارتوں کے معائنے اور فائر سیفٹی قوانین کے سخت نفاذ کا فیصلہ کیا گیا۔اس حوالے سے لینڈیوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے چیف پلاننگ کنٹرول افسران اور متعلقہ حکام کو خط لکھ دیا۔ لینڈیوز اینڈ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے خط میں لکھا ہے کہ کراچی گل پلازا واقعے میں انسانی...
    ڈیوس میں بورڈ آف پیس کے چارٹر پر دستخط  کرنے کی تقریب کا انعقاد ہوا جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکت کی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت تقریب میں عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز  بن گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  تقریب کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع اور ڈیوڈنڈ کی منتقلی میں 27 فیصد کا تیزی سے اضافہ ہوا جو پاکستان سے حاصل شدہ آمدنی کے بیرونِ ملک اخراج میں شدت کو ظاہر کرتا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ایک...
    ڈیوس (ویب ڈیسک)غزہ کے لئے تشکیل بورڈ آف پیس کا مشترکہ بیانپاکستان، مصر، اردن، متحدہ عرب امارات، انڈونیشیا، ترکی، سعودی عرب اور قطر کے وزرائے خارجہ نے اپنے رہنماؤں کو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے دی گئی دعوت کا خیرمقدم کیا۔وزراء نے بورڈ آف پیس میں شمولیت کے لیے اپنے ممالک کے مشترکہ فیصلے...
    ڈیوس: (نیوزڈیسک)وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے ڈیوس میں جاری ورلڈ اکنامک فورم کے سالانہ اجلاس کے دوران ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر ماساتو کانڈا اور مینزیس ایوی ایشن کے چیئرمین حسن الہوری سے اہم ملاقاتیں کیں۔ ملاقاتوں میں پاکستان کے اقتصادی اصلاحاتی ایجنڈے کو آگے بڑھانے، بین الاقوامی شراکت داری مضبوط...
    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس پر سماعت...
    اسلام آباد: آڈیو لیک کیس میں سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ہیں، سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم جاری کیا۔ عدالت میں سماعت کے...
    اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس پر سماعت کی۔عدالت نے علی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈ یسک )سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پورکے خلاف آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈا پورکے خلاف اشتہاری کارروائی شروع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈاپور کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ عدالت نے علی امین...
    اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کیخلاف آڈیو لیک کیس، علی امین گنڈا پور کیخلاف اشتہاری کارروائی شروع کر دی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ عدالت نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار...
    میوزک اور آڈیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم اسپاٹیفائی ایک نیا فیچر پیج میکس متعارف کرانے کی تیاری کر رہا ہے جس کا مقصد مطبوعہ کتابوں اور آڈیو بکس کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرنا ہے تاکہ قارئین دونوں فارمیٹس کے درمیان بغیر رکاوٹ کے بآسانی منتقل ہو سکیں۔ یہ بھی پڑھیں: چیٹ جی پی ٹی کا نیا...
    اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں سخت اقدام کرتے ہوئے ان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے ہیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نصر من اللہ بلوچ نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں کیس کی سماعت کی، جس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان زرعی برآمدات میں استحکام اور تیز رفتار ترقی کے ساتھ عالمی قیادت کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ بین الاقوامی جریدہ گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پذیرائی پر مہر ثبت کر دی۔ سال 2026ء کے آغاز پر پاکستان ایک اور اعزاز کے ساتھ...
    ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم 2026: وفاقی وزیر خزانہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 19 January, 2026 سب نیوز ڈیوس (سب نیوز )ورلڈ اکنامک فورم 2026 کے موقع پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سعودی عرب کے وزیر خزانہ محمد الجدعان سے سائیڈ لائن ملاقات ہوئی۔ملاقات میں پاکستان کی معاشی...
    کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگی خوفناک آگ کے دوران انتقال کرنے والے ایک شہری کا مبینہ آخری آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ آگ ہفتے کی رات سوا 10 بجے کے قریب گراؤنڈ فلور سے شروع ہو کر تیزی سے اوپر کی منزلوں تک پہنچ گئی،...
    کراچی: ایم اے جناح روڈ پر واقع گل پلازہ میں لگنے والی آگ کے دوران ایک شہری کا مبینہ آڈیو پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ گل پلازہ میں آگ ہفتے کی رات سوا 10 بجے کے قریب لگی اور صرف 33 گھنٹے بعد مکمل طور پر بجھا دی گئی۔ سرچ آپریشن کے دوران...