2026-06-03@07:17:55 GMT
تلاش کی گنتی: 251
«ہلدی»:
کراچی: شہر قائد میں ہل پارک کے اطراف پہاڑی علاقے کو کاٹ کر کی جانے والی غیرقانونی تعمیرات کے خلاف رات گئے بڑا آپریشن کیا گیا جس میں ہیوی مشینری کی مدد سے متعدد تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا۔ میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر شروع ہونے والی اس کارروائی کے...
کراچی میں ہل پارک سے متصل متنازع پلاٹ پر تعمیرات کے معاملے پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا۔ میئر کراچی نے وفاقی وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس سے پلاٹ نمبر 39-G-4 کا مکمل ریکارڈ طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1959 کے اصل منظور شدہ پی ای سی ایچ ایس ماسٹر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک ) موبائل فون رکھنے کا الزام لگا کر بہو کو برہنہ کرکے گرم لوہے اور ڈنڈوں سے تشدد کرنے کا انسانیت سوز واقعہ پیش آیا ہے۔جہلم میں بہو پر تشدد کا لرزہ خیز واقعہ پیش آیا، جہاں موبائل فون رکھنے کے الزام میں سرالیوں نے بہو کو بدترین تشدد...
جھنگ پنجاب کا وہ ضلع ہے جہاں دریائے چناب اور دریائے جہلم ایک دوسرے سے ملتے ہیں۔ یہی سنگم صدیوں سے زراعت، ماہی گیری اور دیہی زندگی کا مرکز رہا ہے۔ آج اسی سنگم پر دریاؤں کا بہاؤ کمزور اور غیر متوازن ہو چکا ہے، کہیں پھیلا ہوا خشک دریا کا پاٹ اور کہیں چند...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260217-08-16 جہلم( مانیٹر نگ ڈ یسک )جہلم میں اتوارکی رات مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر اکیڈمی میں حملہ کیا گیا۔پولیس کے مطابق حملے کے وقت محمد علی مرزا درس کے بعد فوٹو سیشن میں مصروف تھے، حملے میں انجینئر محمد علی مرزا محفوظ رہے جبکہ ملزم کو گرفتار کر لیا...
مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا—فائل فوٹو مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا پر جہلم میں حملہ کرنے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ رات قاتلانہ حملے میں انجینئر محمد علی مرزا محفوظ رہے، ملزم خالی ہاتھ تھا۔ مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیاجہلم پولیس نے ممتاز...
صوبہ پنجاب کے شہر جہلم کے تھانہ سٹی میں انجینیئر محمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے 26 سالہ ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ رپورٹ کے...
جہلم: انجینئر محمد علی مرزا پر مبینہ قاتلانہ حملہ کرنے والا شخص گرفتار WhatsAppFacebookTwitter 0 16 February, 2026 سب نیوز جہلم (آئی پی ایس)صوبہ پنجاب کے شہر جہلم کے تھانہ سٹی میں انجینئرمحمد علی مرزا پر قاتلانہ حملہ کرنے کی کوشش کرنے کے الزام میں خیبر پختونخوا کے شہر ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر ) سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (SIUT) نے عوامی خدمت کے سفر میں ایک اور جدت متعارف کرواتے ہوئے شاہراہِ فیصل پر واقع ایس آئی یو ٹی ٹرسٹ ہسپتال میں شہر کی پہلی ‘ڈونیشن ڈرائیو تھرو’ سہولت کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
اسلام آباد کے مارگلہ ہلز میں جنگلات میں آگ لگ گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق یہ آگ مارگلہ نور پور رینج بارہ کہو کے قریبی علاقے میں لگی ہے۔ اسلام آباد مارگلہ ہلز میں آگ بھڑکنے کا معاملہ, آگ مارگلہ نور پور رینج بارہ کہو کے قریبی جنگلات میں لگی جسے بجھانے کے لیے...
کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد میں پہلی مرتبہ درختوں کی باقاعدہ مردم شماری کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد دارالحکومت کے شہری علاقوں اور قدرتی جنگلات کو محفوظ بنانا اور شفاف تحفظی نظام قائم کرنا ہے۔ 8 انچ قطر سے بڑے تمام درخت ریکارڈ میں شامل سی ڈی اے...
سٹی 42: وفاقی حکومت نے انجینئر کریم نواز کو نیلم جہلم ہائیڈرو پاور کمپنی کا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کر دیا۔ وفاقی وزارتِ آبی وسائل نے کابینہ فیصلے کے بعد انجینئر کریم نواز کی بطور سی ای او تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔انجینئر کریم نواز واپڈا کے سابق چیف انجینئر اور منگلا ڈیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستانی اداکارہ لائبہ خان نے اس ماہ اچانک اپنی شادی کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا تھا۔ اداکارہ کے مطابق ان کا نکاح نومبر 2024 میں مدینہ منورہ میں ہوا، جس کی خبر انہوں نے 27 جنوری 2026 کو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی۔ اپنی شادی کے اعلان کے بعد لائبہ...
بانی پی ٹی آئی کو کچھ ہوا تو سسٹم نہیں پورا پاکستان ہل جائے گا،بیرسٹر گوہر WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کچھ ہوا تو سسٹم نہیں پورا پاکستان ہل جائے گا۔اسلام...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کو کچھ ہوا تو سسٹم نہیں پورا پاکستان ہل جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران بیرسٹرگوہر نے کہا کہ کہتے ہیں بانی پی ٹی آئی کا جیل میں ہونا سب سے بڑا کرائسز ہے۔ یہ بتائیں...
جہلم:(نیوزڈیسک) ڈپٹی کمشنر جہلم میر رضا اوزگن نے نان فارمل اساتذہ اور طلبہ کے لیے مصنوعی ذہانت (AI) پر مشتمل پروفیشنل ٹریننگ کورس کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس تقریب کا مقصد نوجوان نسل کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے روشناس کروانا ہے تاکہ وہ خود کو بین الاقوامی مارکیٹ کے تقاضوں کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت اور جیل میں قیام سے متعلق صورتحال انتہائی سنگین ہے اور اگر انہیں کوئی نقصان پہنچا تو پورا ملک ہل جائے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین...
آپ اور آپ کے پیاروں کی روزمرہ زندگی کو متاثر کرسکنے والے واقعات کی اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ پر وی نیوز کا ’آفیشل گروپ‘ یا ’آفیشل چینل‘ جوائن کریں
سندھ کے مشہور تفریحی مقام گورکھ ہل اسٹیشن پر موسم سرما کی پہلی برفباری ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے باعث علاقے میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ ہوگیا ہے۔ برفباری کے بعد گورکھ ہل اسٹیشن کا موسم انتہائی خوشگوار اور دلکش ہو گیا جس نے سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کر لیا ہے۔...
حالیہ دنوں سوشل میڈیا پر ایک مختصر سی ویڈیو نے غیر معمولی توجہ حاصل کرلی ہے، جس میں ایک پینگوئن اپنی کالونی سے الگ ہو کر برف سے ڈھکے پہاڑوں کی سمت بڑھتا دکھائی دیتا ہے۔ اس منظر کو 2026 کے وائرل ترین کلپس میں شمار کیا جانے لگا اور صارفین نے اسے ’’نہلسٹ پینگوئن‘‘...
محکمہ زراعت نے ہلدی کے کاشتکاروں کو اہم ہدایات جاری کردی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: بدہضمی کے علاج کے لیے ہلدی کتنی فائدہ مند ہے؟ زراعت آفیسر محکمہ زراعت پسرور ذیشان گورائیہ نے ہلدی کے کاشتکاروں کو فصل کی بروقت برداشت (مناسب وقت پر فصل اٹھانا) مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ ذیشان گورائیہ کا کہنا...
اسلام آباد: سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان(ایس سی سی پی) نے ایسٹ مینجمنٹ کمپنیوں (اے ایم سی) کو اپنے پلیٹ فارمز کے ذریعے سہل سرمایہ کاری اکاؤنٹس کھولنے کی اجازت دے دی۔ ایس ای سی پی نے مالی شمولیت کے فروغ اور کاروبار میں آسانی کے لیے جاری اقدامات کے تحت ایسٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پنجاب حکو مت کی جانب سے بلدیاتی کالے قانون کے خلاف صوبے کے تمام اضلاع میں چار روزہ عوامی ریفر نڈم کے چوتھے روز مردو و خواتین کی بڑی تعداد نے بلد یاتی قانون کے حوالے سے بیلٹ پیپر پر رائے کا اظہار کیا، صوبہ کے تمام اضلاع میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وال اسٹریٹ اخبار کے مطابق سعودی عرب کی قیادت میں خلیجی ممالک نے ایران پر امریکی حملےکی مخالفت کی ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ میں امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق سعودی عرب، قطر اور عمان نے امریکا کو خبردار کیا ہےکہ وہ ایران پر حملہ نہ کرے ورنہ عالمی آئل مارکیٹ ہل جائےگی اور...
جہلم (نامہ نگار) وزیرمملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے اتوار کو اپنے انتخابی حلقے جہلم میں الیکڑو بس میں عام شہریوں کے ہمراہ سفر کیا اور اپنا ٹکٹ بھی خریدا۔ وزیر مملکت بلال اظہر کیانی جادہ میں الیکٹرو بس سٹاپ پر کھڑے ہوئے اور بس آنے پر سوار ہوئے شہریوں کے ہمراہ سفر...
سردیوں کے موسم میں وزن بڑھ جانا ایک عام مسئلہ بن جاتا ہے، جس پر قابو پانے کے لیے لوگ ورزش، یوگا اور مختلف ڈائٹس آزماتے ہیں، تاہم ماہرین کے مطابق متوازن غذا کے ساتھ صحت بخش ڈیٹاکس مشروبات وزن کم کرنے کے عمل کو مؤثر بنا سکتے ہیں۔ انہی میں ایک سادہ مگر مفید...
پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ریحما زمان کی ہلدی اور ڈھولکی کی تقریبات کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ ریحما زمان کا شمار پاکستان کی نوجوان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنی بہترین اداکاری اور دلکش حسن کی وجہ سے جانی جاتی ہیں۔ اداکارہ ’منت مراد‘، ’محشر‘، ’میرے سپنے‘، ’بے رخی‘، ’میرے بن جاؤ‘...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) وائٹ ہاؤس نے 2021 کے کیپٹل ہل حملے کا الزام سابق ڈیموکرٹیک اسپیکر نینسی پلوسی پر عائد کر دیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس نے 6 جنوری 2021 کی تاریخ کو دوبارہ لکھنے کی ایک کوشش کرتے ہوئے پولیس اور اْس وقت کی اسپیکر نینسی پلوسی کو مہلک حملے...
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک قرض کی فراہمی کے طریقہ کار مزید سہل بنانے کے اقدامات کرے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت جائزہ اجلاس ہوا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ چھوٹے کاروبار اور زرعی قرض کی فراہمی کا طریقہ کار آسان بنانے کے اقدامات کیے جائیں۔ وزیراعظم نے کہا...
وائٹ ہاؤس نے6 جنوری 2021 کو کیپیٹل ہل پر حملے میں مظاہرین کو روکنے میں ناکامی کا الزام اُس وقت کی اسپیکر نینسی پلوسی پر عائد کردیا۔ کیپیٹل ہل پر حملے سے متعلق وائٹ ہاؤس نے نیا بیان جاری کیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ 6جنوری 2021 کو گرفتار افراد کے ساتھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: شہر قائد میں سال 2025 کی آخری صبح کا سورج طلوع ہوتے ہی فضا میں ایک منفرد سی خاموشی اور جذبات کی کیفیت محسوس کی گئی۔سال کے آخری طلوعِ آفتاب کے دلکش مناظر دیکھنے کے لیے شہر کے مختلف علاقوں سے شہری ہل پارک پہنچے، جہاں صبح کی پہلی روشنی نے نئے...
ننکانہ صاحب (نامہ نگار) سانگلہ ہل کے نواحی علاقے چک 45 ڈیرہ اوڈاں میں مشتعل مسلح افراد نے لڑائی جھگڑا رکوانے آنے والی پولیس پارٹی پر حملہ کر کے تھانیدار کی وردی پھاڑ دی اور سرکاری گاڑی کو بھی شدید نقصان پہنچایا۔ پولیس تھانہ صدر سانگلہ ہل جھگڑے کی اطلاع ملنے پر موقع پر پہنچی...
سانگلہ ہل (نمائندہ نوائے وقت) کار اور ایدھی ایمبولینس میں تصادم‘ دادا پوتا جاں بحق‘ 7 افراد زخمی ہو گئے۔ چک جھمرہ محلہ قائد آباد کا رہائشی 35 سالہ نوید اپنے والد ارشد بیگ' والدہ آسیہ بی بی‘ اہلیہ ثناءبی بی اور بچوں 2سالہ حذیفہ اور 2 ماہ کے حنظلہ کے ساتھ کار پر چک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">251215-01-4 جہلم (مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی پارٹی مودی کی زبان بول رہی ہے۔بلال اظہرنے 124 کلومیٹر للہ جہلم روڈ کی تعمیراتی سائٹ کا دورہ کیا اور کاموں کا جائزہ لیا۔ اس...
آزاد کشمیر کی تحصیل ہجیرہ کے آزاد پتن میں مسافر وین دریائے جہلم میں گرگئی، جس سے 10مسافر جاں بحق ہوگئے ہیں۔ جمعرات کی صبح راولپنڈی سے جانے والی ایک مسافر وین آزاد پتن کے مقام پر دریائے جہلم میں جا گری، ریسکیو حکام کے مطابق ابھی تک 10 مسافروں کی لاشیں نکال دی گئی...
افغان طالبان حکومت اور ایران کے درمیان دریائے ہلمند کے پانی پر تنازعہ شدت اختیار کرتا نظر آرہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بھارتی ایما پر افغان طالبان کی کارروائیوں سے پورا خطہ کس طرح متاثر ہو رہا ہے؟ نومبر 2025 میں ایران نے اعتراض کیا کہ گزشتہ برس دریائے ہلمند پر دونوں ملکوں کے مابین 1973...
ویب ڈٖیسک :سانگلہ ہل میں سوئی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے باعث گھریلو چولہے ٹھنڈے پڑ گئے، شہری مہنگی ایل پی جی گیس سلنڈر خریدنے پر مجبور ہو گئےجبکہ عوام نے سوئی گیس حکام سے فوری فراہمی یقینی بنانے کا مطالبہ کر دیا۔ سانگلہ ہل میں سوئی گیس کی مسلسل غیر اعلانیہ بندش نے...
حکومتی ذرائع کے مطابق این آئی اے کو مسجد کے امام جماعت کے خلاف کچھ اہم اشارے ملے ہیں اور اسی بنیاد پر این آئی اے نے انہیں حراست میں لے لیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دہلی لال قلعہ دھماکے کی تحقیقات کرنے والی بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کو اتراکھنڈ کے ہلدوانی...
بلال اظہر کیانی—تصویر بشکریہ فیس بک جہلم، دینہ اور سوہاوہ کے 39 کسانوں میں اسکیم کے تحت گرین ٹریکٹر تقسیم کر دیے گئے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت جہلم کے کسانوں میں ٹریکٹر تقسیم کرنے کی تقریب ہوئی۔اس موقع پر تقریب سے خطاب میں وفاقی وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی نے...
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت جہلم میں کسانوں میں جدید ٹریکٹر تقسیم کر دیے گئے۔ وزیر مملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے تحصیل جہلم، دینہ اور سوہاوہ کے 39 کسانوں میں ٹریکٹرز تقسیم کیے۔ ان میں سے 10 کسان جہلم، 10 دینہ اور 19 کسان سوہاوہ کے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی گرین ٹریکٹر اسکیم کے تحت جہلم میں کسانوں میں ٹریکٹرز تقسیم کردیے گئے۔ وزیر مملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے تحصیل جہلم، دینہ اور سوہاوہ کے مجموعی طور پر 39 کسانوں میں ٹریکٹرز تقسیم کیے۔ مزید پڑھیں: پنجاب میں کاشتکاروں کے لیے 12سال بعد نواز شریف گرین ٹریکٹر...
