2026-06-03@08:51:45 GMT
تلاش کی گنتی: 6633
«بالی»:
گلگت: سوست ڈرائی پورٹ پر حکومتی اقدامات کے نتیجے میں گلگت بلتستان کے عوام کو سہولیات اور ترقی کے نئے مواقع میسر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ سوست ڈرائی پورٹ سی پیک کا کلیدی تجارتی گیٹ وے ہے، جو پاک چین زمینی تجارت کے لیے مرکزی راستے کی حیثیت رکھتا ہے۔ حکام...
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سڑکوں کی بحالی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی نے شہر کی 409 خستہ حال سڑکوں کی مرمت کی نشاندہی کی۔ اجلاس میں وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ بھی شریک ہوئے۔ انہوں نے کہا کہ 7 اضلاع میں 400 سڑکوں پر پیچ ورک، 9 کی مکمل تعمیر...
بنگلادیش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ نہ کھیلنے کی صورت میں بھاری مالی نقصان اٹھانا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پریس کانفرنس میں بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے صدر امین الاسلام نے واضح کیا تھا کہ ورلڈکپ کھیلنا چاہتے ہیں لیکن ٹیم بھارت نہیں بھیجیں گے۔ بنگلادیش کے انکار کے بعد اب...
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کے سابق اور موجودہ کرکٹرز کے ساتھ مبینہ فراڈ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرکٹرز نے مبینہ فراڈ کی کسی پلیٹ فارم پر باضابطہ شکایت درج نہیں کروائی۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق کرکٹرز نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے بھی مسئلہ حل کروانے کے...
اسلام آباد: ایس آئی ایف سی کی کاوشوں سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے سے پاکستانی معیشت مستحکم ہونے لگی۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے حقیقی اعداد و شمار پیش کردیے، خرم شہزاد کے مطابق معاشی استحکام اور سازگار سرمایہ کاری کے ماحول نے پاکستان...
وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 13 ارب روپے گرانٹ کی منظوری دے دیوزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت سڑکوں کی بحالی سے متعلق اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی نے شہر کی 409 خستہ حال سڑکوں کی مرمت کی نشاندہی کی۔اجلاس میں وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ بھی شریک...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ گل پلازہ سانحے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ گورنرہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ بعض سیاسی عناصر اس المناک واقعے میں دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں، تاہم کسی بھی واقعے پر صوبائی حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہرایا جانا چاہیے۔...
ویب ڈیسک :وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سےصومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف نے دورہ پاکستان کے موقع پر ملاقات کی جس میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا۔صومالی وزیر داخلہ کی اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ وزارت داخلہ آمد پر محسن نقوی نے خیر مقدم...
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔گورنرہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں بعض عناصر دراڑیں ڈالنے کی کوشش کرتے ہیں،کسی واقعے پر ہم پنجاب حکومت کو قصوروار نہیں ٹھہراتے۔انہوں نے کہا کہ گل پلازہ واقعے پر...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کے انفرا اسٹرکچر کی بہتری کے لیے مجموعی طور پر 21 ارب 53 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ انہوں نے شہر کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 13 ارب روپے کی خصوصی گرانٹ کی بھی منظوری دی۔ یہ بھی پڑھیں: کراچی کو عالمی معیار کا...
سوست ڈرائی پورٹ پر حکومتی اقدامات کے نتیجے میں گلگت بلتستان کے عوام کو سہولیات اور ترقی کے نئے مواقع میسر آ رہے ہیں۔ سوست ڈرائی پورٹ سی پیک کا ایک کلیدی تجارتی گیٹ وے ہے جو پاک چین زمینی تجارت کے لیے مرکزی راستے کی حیثیت رکھتا ہے۔ سوست بندرگاہ گلگت بلتستان سے کراچی...
پاکستان نے شاندار کارکردگی کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے بھارت کو 5 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کرکٹ فیسٹیول میں جاری ایف 2 ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ جدہ میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان...
بھارت کے مقبول ترین کامیڈی شو ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں سنیل گروورکی جانب سے عامر خان کی نقالی کرنے پر بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ کا ردعمل سامنے آگیا جب کہ دونوں کی ایک مشترکہ ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے۔ نیٹ فلیکس پر ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کے چوتھے ایڈیشن کی حالیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اْس روز منافق مردوں اور عورتوں کا حال یہ ہوگا کہ وہ مومنوں سے کہیں گے ذرا ہماری طرف دیکھو تاکہ ہم تمہارے نور سے کچھ فائدہ اٹھائیں، مگر ان سے کہا جائے گا پیچھے ہٹ جاؤ، اپنا نور کہیں اور تلاش کرو پھر ان کے درمیان ایک دیوار حائل کر دی جائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب گل پلازہ واقعے میں متاثر ہونے والے رحمان، حسام اور سرفراز کے گھروں پر گئے جہاں انہوں نے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کی اور دلی ہمدردی و گہرے افسوس کا اظہار کیا۔اس موقع پر میئر کراچی نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ہم متاثرین کے اہلِ...
غزہ: اسرائیلی حملے‘ 3 فلسطینی صحافیوں سمیت 8 افراد شہید(روس کا2 ریاستی حل اور غزہ کی بحالی کے لیے مالی شراکت کا اعلان
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ/ ماسکو (ویب ڈیسک) اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں اور تازہ حملوں میں مزید 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں میں 2 بچے اور 3 صحافی بھی شامل ہیں ۔ صحافی بے گھر فلسطینیوں کے حالات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی...
کانگریس لیڈر نے کہا کہ قواعد و ضوابط میں موجود خامیوں کو دور کرنے کے بجائے بی جے پی حکومت نے ادارے کو مکمل طور پر بند کر دیا، جس سے عوام کو شدید نقصان پہنچا اور تقریباً 300 ملازمین کا مستقبل تاریکی میں ڈال دیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ کانگریس پارٹی نے جموں و کشمیر...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سانحہ گل پلازہ کے متاثرین، رحمان، حسام اور سرفراز کے گھر پہنچے اور اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کیا۔ انہوں نے کہا کہ انسانی جان کا کوئی نعم البدل نہیں اور متاثرین کی مکمل بحالی تک وہ چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ میئر نے متاثرہ خاندان کے کاروبار کی بحالی کا...
جاپان میں دنیا کے سب سے بڑے جوہری بجلی گھر کی بحالی معطل کر دی گئی، جبکہ پلانٹ کے آپریٹر نے کہا ہے کہ فی الحال یہ واضح نہیں کہ مسئلہ کب تک حل ہوسکے گا۔ نیگاتا صوبے میں واقع کاشیوازاکی کاریوا نیوکلیئر پاور پلانٹ 2011 میں فوکوشیما جوہری حادثے کے بعد سے بند تھا،...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 1 ہزار 254 ارب روپے بیرونی قرضہ لیا۔ وزارت اقتصادی امور کی سرکاری دستاویز کے مطابق حکومت نے گزشتہ مالی سال کی کی نسبت 29 فیصد یعنی 280 ارب روپے زیادہ قرضہ لیا، جولائی سے دسمبر پاکستان کو 17 ارب 67 کروڑ روپے کی...
سرکاری ملازمین کی بحالی و مستقلی کے لیے قومی اسمبلی کی خصوصی کمیٹی برائے برطرف ملازمین کی سفارشات پراسلام آباد ہائی کورٹ نے عملدرآمد روکنے کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے سنگل بینچ کے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں مسترد کردیں۔ جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس انعام امین منہاس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ورلڈ بینک نے پاکستان کو ان ممالک میں شامل کر دیا ہے جو آئندہ برسوں میں شدید معاشی خطرات سے دوچار رہ سکتے ہیں۔عالمی مالیاتی ادارے کے مطابق بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات، موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات، عالمی مالی حالات میں سختی اور جغرافیائی سیاسی کشیدگی نے پاکستان سمیت مشرقِ وسطیٰ، شمالی افریقا اور...
کراچی: ورلڈ بینک نے خبردارکیاہے کہ بڑھتے ہوئے علاقائی تنازعات، موسمیاتی آفات اور عالمی مالی حالات میں سختی،مشرقِ وسطیٰ،شمالی افریقہ، افغانستان اور پاکستان کیلیے معاشی بحالی کیلیے سنگین خطرات پیداکر رہے ہیں، جبکہ پاکستان سب سے زیادہ متاثرہ معیشتوں میں شامل ہے۔ ورلڈ بینک کی گلوبل اکنامک پروسپیکٹس جنوری 2026 رپورٹ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (کامرس ڈیسک) حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے قائم مقام صدر احمد ادریس چوہان نے وزیراعلیٰ سندھ، وزیر صحت سندھ اور محکمہ صحت سندھ کی جانب سے حیدرآباد ٹراما سینٹر کی فوری بحالی اور فعال بنانے کے لیے جاری کیے گئے احکامات پر دلی تشکر اور قدردانی کا اظہار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین لیاقت آباد ٹاؤن فرازحسیب کی زیر صدارت کونسل کے عام اجلاس کاانعقاد کیاگیا۔اجلاس میں اہم قراردادوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کا باقاعدہ آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے کیا گیا۔ اجلاس میں وائس چیئر مین اسحاق تیموری، میونسپل کمشنر دریا خان پتافی، اراکین ٹاؤن کونسل، کوآرڈی ینٹر صغیراحمد انصاری،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جامشورو(نمائندہ جسارت) جامشورو میں سائیں جی ایم سید سالگرہ کی تقریب منانے کے جْرم میں رہنماؤں کی گرفتاریوں کے خلاف جسقم کی کال پر جسقم کے چیئرمین صنعان قریشی اور جساف ضلع دادو کے صدر سالار سندھی جساف کے رہنما اسد سیال، جسقم تعلقہ دادو کے صدر نیاز چنا اور قومی کارکنوں کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) محکمہ زرعی توسیع سندھ حیدرآبادکے فوکل پرسن نے اپنے اعلامیہ میں بتایا ہے کہ حکومت سندھ بے نظیر ہاری کارڈ کے ذریعے کسانوںکی مالی معاونت کر رہی ہے۔ اس ضمن میں گندم کا مالی معاونت پروگرام سال 2025 میں 25 ایکڑ اراضی رکھنے والے کاشتکاروں کو پہلے مرحلے میں ڈی اے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت ) سینیٹ میں انسانی سمگلنگ کے خلاف ترمیمی بل منظور کرلیا گیا۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کی جانب سے ترمیمی بل پیش کیا گیا جس کے متن میں لکھا گیا انسانی اسمگلر ملکی ماتھے پرکلنک کا ٹیکہ ہیں، انتہائی سخت سزائیں دی جائیں۔ بل میں انسانی اسمگلر کوعمر قید...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے عدالت عالیہ میں ججز کی تمام منظور شدہ 60 اسامیوں کو پْر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے خالی 18 اسامیوں پر تقرر کے لیے باقاعدہ پراسیس شروع کر دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں ججز کی منظور شدہ آسامیوں کی تعداد 60 ہے تاہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سندھ سروس ٹریبونل میں 6ماہ بعد بھی چیئرمین کا تقررنہ ہو سکاجس کی وجہ سے صوبے کے 40 سے زاید سرکاری محکموں کے ملازمین کی اپیلیں فیصلے کی منتظر ہیں۔سندھ سروس ٹریبول کے چیئرمین صادق حسین بھٹی 18 جولائی 2025 ء کو ریٹائرہو گئے تھے اور6ماہ پوریہونے کے باوجود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے 6 ماہ میں ایک ہزار 254 ارب روپے بیرونی قرضہ لیا۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ سال کی نسبت 29 فیصد یعنی 280 ارب روپے زیادہ قرض ملا، جولائی تا دسمبرپاکستان کو17ارب67 کروڑ روپے کی گرانٹ بھی ملی۔ دستاویز میں کہا ہے کہ جولائی تا دسمبر مجموعی...
کراچی کے علاقے صدر ایم اے جناح روڈ پر واقع آتشزدگی کا شکار گل پلازہ کی تعمیر سے متعلق اہم خبر سامنے آئی ہے۔ گل پلازہ منجمینٹ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا نے ایکسپریس سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ سانحہ گل پلازہ میں متاثرہ دکانداروں کے ازالے کے لیے وفاقی اور سندھ حکومت باضابطہ...
گجرات شہر سے جی ٹی روڈ پر دریائے چناب کی طرف آئیں تو کچھ فاصلہ پر بائیں طرف ایک سڑک اندر مڑتی ہے، جو بل کھاتی ہوئی آگے دریا کنارے آباد ’نت‘ گائوں تک لے جاتی ہے۔ چوہدری منظور الٰہی مرحوم کی کہانی اسی قدیمی گائوں سے شروع ہوتی ہے۔ قیام پاکستان سے قبل آس...
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے رواں مالی سال 26-2025 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 280 ارب روپے زیادہ بیرونی قرضہ لینے کا انکشاف ہوا ہے اور اس دوران قرض اور گرانٹ کی مد میں مجموعی طور پر 1272 ارب روپے موصول ہوئے جبکہ عالمی...
سعودی عرب کے شمالی سرحدی خطے میں شدید سردی کی لہر جاری ہے، جہاں مختلف شہروں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے چلا گیا ہے۔ نیشنل سینٹر فار میٹرولوجی (این سی ایم) کے مطابق بدھ کے روز شمالی سرحدی ریجن کے شہر طریف میں درجہ حرارت منفی 3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا...
پاکستان کی مخالفت میں اندھا بالی ووڈ نیا مواد تخلیق کرنے کی صلاحیت کھو بیٹھا، پرانی فلموں اور گانوں پر ہی اکتفا کرنے پر اپنے ہی لوگ تنقید کرنے لگے۔ حال ہی میں بالی ووڈ کے مشہور نغمہ نگار اور شاعر جاوید اختر نے پاکستان مخالف فلم ’بارڈر 2‘ بنانے والوں پر سخت تنقید...
ویمنز عالمی نمبر ایک آرینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں رسائی حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق بیلاروسی اسٹار آرینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں چین کی بائی ژوژوان کو 3-6 اور 1-6 سے شکست دی۔ 2023 اور 2024 میں آسٹریلین اوپن جیتنے والی سبالینکا نے پہلے سیٹ میں 0-5...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی صنعت و پیداوار ہارون اختر نے اسٹیل مل کی بحالی کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ کے دوران ہارون اختر نے کہا کہ ہم سٹیل ملز کو بحال کر رہے ہیں، سٹیل ملز میں صرف روس نہیں...