2026-06-03@08:51:46 GMT
تلاش کی گنتی: 6633
«بالی»:
منصورہ لاہور میں خطاب کرتے ہوئے نائب امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ ن کو یقین ہو چکا ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات نہیں جیت سکتی، اسی وجہ سے انتخابات کو ملتوی کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام جمہوریت کی بنیاد ہے اور اسے کمزور کرنا عوام کے...
—فائل فوٹو خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ کر کے تمام داخلی خارجی راستے بند کر دیے گئے۔اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 صبح 5 سے شام 7 بجے تک نافذ رہے گی۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 سیکیورٹی فورسز کی نقل و...
ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے تمام داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے گئے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 صبح 5 بجے سے شام 7 بجے تک نافذ رہے گی۔...
کوہستان مالی اسکیندل سے متعلق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بعض چیکس پر جعلی دستخط اور جعلی مہریں لگانے کا انکشاف بھی ہوا ہے، ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر اور اکاؤنٹ جنرل آفس نے درکار اسٹیٹمنٹس فراہم نہیں کیں۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں اپر کوہستان مالی اسیکنڈل سے متعلق دوسری ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی ہے،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکوسٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی میکسیکو میں 6.5 شدت کے زلزلے میں 2افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے ۔ مقامی حکام نے بتایا کہ زلزلہ صبح کے وقت آیا جس کا مرکز ریاست گوریرو میں سان مارکوس کے قریب تھا۔ریاستی گورنر ایولین سالگاڈو نے بتایا کہ ایک 50 سالہ خاتون اپنے گھر کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260104-03-1 پس اے جن و انس، تم اپنے رب کی کن کن صفات حمیدہ کو جھٹلاؤ گے؟۔ اے زمین کے بوجھو، عنقریب ہم تم سے باز پرس کرنے کے لیے فارغ ہوئے جاتے ہیں۔ (پھر دیکھ لیں گے کہ) تم اپنے رب کے کن کن احسانات کو جھٹلاتے ہو۔ اے گروہ جن و انس،...
پشاور: خیبرپختونخوا میں اپر کوہستان مالی اسیکنڈل سے متعلق دوسری ابتدائی رپورٹ سامنےآگئی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کمپیوٹرائزد نظام کا صحیح استعمال نہ کرنے سے فراڈ کے موقع پیدا ہوئے اور بعض چیکس پر جعلی دستخط اور جعلی مہریں لگانے کا بھی انکشاف ہوا ہے۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ مواصلات وتعمیرات...
لاہور: پنجاب ریونیو اتھارٹی میں اصلاحات کے بعد پہلی ششماہی میں ریکارڈ اضافہ سامنے آگیا۔ ترجمان کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے پنجاب ریونیو اتھارٹی نے 35 فیصد زائد محصولات اکٹھے کر لیے، موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی میں 149 اعشاریہ 5 فیصد مجموعی محصولات اکٹھے کیے گئے۔ گزشتہ مالی سال کی...
ایرانی ہیکٹوسٹ گروپ ’سائبر سپورٹ فرنٹ‘ نے اسرائیلی کمپنی ہنامال پیکجنگ اینڈ مارکیٹنگ لمیٹڈ پر سائبر حملہ کر کے اہم دستاویزات حاصل کی ہیں، جن میں کمپنی کی دواؤں اور حفظان صحت کی مصنوعات کی پیکنگ کے دوران متعدد صحت کے خطرات اور مالی بدعنوانیوں کے شواہد سامنے آئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں:امریکی نوجوان سائبر...
جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا ہے کہ وہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان مذاکرات کی بحالی کے لیے سہولت کاری کے لیے تیار ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کے صدر لی جے میونگ نے کہا کہ وہ شمالی کوریا اور امریکا کے درمیان طویل عرصے سے تعطل کا...
حمیداللہ بھٹی صومالیہ کے امن کو لاحق خطرات کی نوعیت بڑی عجیب اورپیچیدہ ہے، یہاں نہ صر ف کئی مقامی گروہ سرگرم ہیں بلکہ بیرونی عوامل بھی ہیں جن کی ظاہری ترجیحات میں فرق کے باوجود قدرمشترک حکومتی املاک کونقصان پہنچانا اور انسانی جانوں کو تلف کرنا ہے، جس سے امن و امان کی صورتحال...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260103-06-24 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) رواں مالی سال کے 6 ماہ میں تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا۔ دستاویز کے مطابق برآمدات میں رواں مالی سال کے 6 ماہ میں 8.7 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی، 6 ماہ میں درآمدات میں 11.28 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پہلی ششماہی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260103-06-11 جدہ (سید مسرت خلیل) اسرائیل کی جانب سے وفاقی جمہوریہ صومالیہ کے نام نہاد صومالی لینڈ ریجن کو ایک آزاد ریاست کے طور پر تسلیم کرنے سے پیدا ہونے والی صورتحال سے نمٹنے کے لیے او آئی سی ایگزیکٹو کمیٹی کا ایک غیر معمولی کھلا اجلاس سیکرٹریٹ جدہ میں بلایا گیا۔او آئی سی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اشتہار
جنوری1258 میں ہلاکو خان کی فوجیں بغداد کے نزدیک پہنچ چکی تھیں۔خلیفہ وقت المستعصم پوری شان وشوکت کے ساتھ دربار میں بیٹھا ہوا تھا۔ہلاکو خان کے ایلچی خلیفہ کے سامنے پیش ہوئے ۔ ہلاکوخان کا پیغام دیا کہ اگر آپ کسی بھی مزاحمت کے بغیر‘ بغداد ہمارے حوالے کر دیتے ہیں تو آپ کو کسی...
کراچی: سپرہائی وے جمالی پل کے قریب جھگیوں میں جھگڑے کے دوران سسر نے مبینہ طور پر بیٹوں کے ہمراہ ڈنڈوں کے وار سے داماد کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق سچل کے علاقے جھگڑے کے دوران تشدد سے جاں بحق شخص کی لاش چھیپا کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کے اربوں پتی بزنس مین اور ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے 2026ء کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ریپبلکن پارٹی کی مالی تعاون کرنے کا اعلان کردیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعلان ایک ایسے پس منظر میں سامنے آیا ہے جب گزشتہ برس ایلون مسک اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے سمیر منہاس کی نصف سنچری اور عمر زیب کی شاندار بولنگ کی بدولت افغانستان انڈر 19 کو تین ملکی ون ڈے سیریز میں 133 رنز سے شکست دے دی۔ اس جیت کے ساتھ ہی پاکستان ٹیم نے 6 جنوری کو زمبابوے انڈر 19 کے خلاف ہونے والے...
واشنگٹن:امریکا کے ارب پتی بزنس مین اور ٹیسلا کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے 2026ء کے وسط مدتی انتخابات سے قبل ریپبلکن پارٹی کو مالی تعاون فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کےمطابق ایلون مسک کی مجموعی دولت 726.4 ارب ڈالر ہے اور وہ ٹرمپ کے 2020 کے عام انتخابات میں اہم...
سی ڈی اے متاثرین کی بحالی اور آبادکاری کو قانونی تحفظ مل گیا،صدر آصف زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی بل 2025ء پر دستخط کر دیے، تفصیلات سب نیوز ڈیجیٹل پر
سی ڈی اے متاثرین کی بحالی اور آبادکاری کو قانونی تحفظ مل گیا،صدر آصف زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی بل 2025ء پر دستخط کر دیے، تفصیلات سب نیوز ڈیجیٹل پر WhatsAppFacebookTwitter 0 2 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد:وزیرِاعظم کے ایڈوائس پر صدر آصف علی زرداری نے سی ڈی اے ترمیمی بل پر...
سندھ حکومت نے خطرناک عمارتوں کو خالی کرانے اور گرانے کےلیے ترجیحی اقدامات کا فیصلہ کرلیا۔سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ غیر محفوظ عمارتوں کو فوری خالی کرایا جائے گا، جو غیرمحفوظ عمارتیں پہلے ہی خالی کی جا چکی ہیں انہیں گرایا جائے گا۔شرجیل میمن نے ہدایت کی کہ...
کاروباربرآمدات میں کمی، رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں ملکی تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا
رواں مالی سال کے 6 ماہ میں ملک کا تجارتی خسارہ 19 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر گیا۔ادارہ شماریات کے مطابق جولائی تا دسمبر برآمدات میں8.7 فیصد کمی ہوئی، جولائی تا دسمبر درآمدات میں 11.28 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ادارہ شماریات کی رپورٹ میں کہا گیا کہ رواں مالی سال پہلی ششماہی میں...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے پارلیمنٹ ہاؤس میں مختلف مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے وفود نے ملاقات کی۔ ملاقات کرنے والوں میں ڈاکٹرز، وکلاء، طلبہ، سماجی ورکرز، سول سوسائٹی کے نمائندے، قبائلی عمائدین، نامور کاروباری شخصیات، تاجر اور سرمایہ کار شامل تھے۔ اس موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے گفتگو کرتے ہوئے...
ویب ڈیسک : حکومتِ سندھ کی جانب سے کراچی کی منہدم عمارتوں کے رہائشیوں کو محفوظ رہائش دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ کراچی کی خطرناک عمارتوں کو خالی کروانے اور انہدام کیلیے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے تاکہ متاثرہ شہریوں کو محفوظ رہائش فراہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">چینی سائنس دانوں کی حالیہ سائنسی تحقیق نے مریخ کے بارے میں قائم روایتی تصورات کو ایک نئی جہت دے دی ہے، جہاں سرخ سیارے کے شمالی خطے ہیبرس ویلیز میں آٹھ ایسی پراسرار ساختوں کی نشاندہی کی گئی ہے جنہیں ماہرین زیرِ زمین پانی سے بننے والے قدیم غار قرار دے رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">افغانستان میں برسراقتدار طالبان رجیم پر ایک بار پھر بین الاقوامی امدادی رقوم اور سامان میں بدترین کرپشن کے الزامات سامنے آ گئے ہیں، جن سے یہ تاثر مزید مضبوط ہو گیا ہے کہ عالمی برادری کی جانب سے فراہم کی جانے والی امداد بڑی حد تک مستحق افغان عوام تک پہنچنے کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صومالی لینڈ اور اسرائیل کے ممکنہ تعلقات کے حوالے سے جاری قیاس آرائیوں کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب صومالی لینڈ کی حکومت نے اسرائیلی قیادت کی جانب سے کیے گئے دعووں کو سختی سے مسترد کر دیا۔عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق صومالی لینڈ، جو خود کو صومالیہ سے علیحدہ ایک...
رئیلیٹی شو ایم ٹی وی اسپلٹس وِلا سے نام کمانے والی بالی وڈ اداکارہ خوشی مکھرجی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو سے متعلق دیے گئے بیان پر وضاحت پیش کردی۔ خوشی مکھرجی نے کہا کہ سوریا کمار یادیو سے کوئی رومانوی تعلق نہیں تھا اور میرے بیان کو غلط تناظر...
لاہور: مغربی سسٹم کے ذریعے بارش برسانے والا سسٹم تاحال ملک کے شمالی علاقہ جات میں موجود ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارش برسانے والا سسٹم نکل گیا جس کے بعد دوبارہ خشک موسم کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ پنجاب بھر میں صبح اور رات کے وقت دوبارہ...
الیکشن کمیشن نے مالی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے ارکان کی فہرست جاری کردی۔ 446 اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں نے مالی گوشواروں کی تفصیلات تاحال جمع نہیں کرائیں، الیکشن کمیشن کے مطابق،26 سینیٹرز،125 اراکین قومی اسمبلی اور 159 اراکین پنجاب اسمبلی نے تفصیلات جمع نہیں کرائیں۔ 62 ارکان سندھ، 48 خیبرپختونخوا اور...
جنوبی مشرقی یورپی ملک بلغاریہ جو بلقان ریاستوں میں شامل ہے نے دہائیوں بعد اپنی قومی کرنسی لیو کو چھوڑ کر یورو کرنسی اختیار کر لی۔ بلغاریہ نے باضابطہ طور پر یورو کو اپنا لیا ہے جو کہ یورپی یونین میں داخل ہونے کے تقریباً دو دہائیوں بعد واحد کرنسی یعنی یورو میں شامل ہونے...
سینیئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے حال ہی میں بھارت کی نفرت آمیز سیاست اور وہاں کی فلم انڈسٹری کی منافقت پر کھل کر تنقید کی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو میں عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ بالی ووڈ میں پاکستانی فنکاروں کے ساتھ رویہ بدترین اور بےرحمانہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم برسوں کوشش کرتے رہے کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی شمولیت کی سطح جانچنے کے لیے پاکستان فنانشل انکلیوژن انڈیکس (P-FII) متعارف کرا دیا ہے جسے مالی شعبے میں ایک اہم اور تاریخی پیش رفت قرار دیا جارہا ہے۔یہ انڈیکس ملکی اور عالمی اداروں سے مشاورت کے بعد تیار کیا گیا ہے اور اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260102-05-8 سکھر ( نمائندہ جسارت ) نئے سال کے آغاز پر میئر سکھر و ترجمان حکومتِ سندھ بیرسٹر ارسلان اسلام شیخ نے سکھر سمیت پورے پاکستان کے عوام کو دل کی گہرائیوں سے نیا سال مبارک پیش کرتے ہوئے دعا کی کہ سال 2026ء ملک و قوم کے لیے امن، خوشحالی، استحکام اور مثبت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہندو اور یہودی بھارت اور اسرائیل کی شکل میں خطہ ٔ زمین پر ناسور ہیں‘ دونوں کے دل ایک ساتھ دھڑکتے ہیں‘ حرکتیں بھی ایک جیسی ہیں اور کرتوت بھی ایک جیسے ہیں۔ دونوں توسیع پسندانہ عزائم رکھتے ہیں‘ ناجائز قبضے ان دونوں کی پہچان ہے‘ کشمیر اور فلسطین کی سرزمین اس کی...
ملاقات کے دوران پی پی سینیٹر نے کہا کہ نے کہا کہ گزشتہ برس سندھ بھر میں صحت کے شعبے میں انقلابی اقدامات کیے گئے اور فری علاج اور جدید اسپتالوں کا ایک مضبوط نیٹ ورک قائم کیا گیا، جس سے لاکھوں شہریوں کو معیاری طبی سہولیات میسر آئیں۔ اسلام ٹائمز۔ سیکرٹری اطلاعات کشمور رضا...
صومالی لینڈ (ویب ڈیسک) خود مختار اور آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بدلے اسرائیل سے کسی بھی معاہدے یا لین دین کی سختی سے تردید کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ سے علیحدگی اختیار کرنے والے صومالی لینڈ نے ان الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا کہ اس نے تسلیم کیے...
اسلام آباد: ملک میں سردی کی لہر جاری ہے، مری، خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، کشمیر اور شمالی بلوچستان میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی، مری میں ہلکی برفباری نے سیاحوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک...
صومالی لینڈ نے خود مختار اور آزاد ریاست تسلیم کرنے کے بدلے اسرائیل سے کسی بھی معاہدے یا لین دین کی سختی سے تردید کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ سے علیحدگی اختیار کرنے والے صومالی لینڈ نے ان الزامات کو سختی سے مسترد کر دیا کہ اس نے تسلیم کیے جانے کے بدلے اسرائیلی فوجی اڈے قائم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ: اسرائیل کی جانب سے صومالیہ کے علیحدگی پسند خطے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کے بعد خطے میں سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔ جہاں اسرائیل اس فیصلے کو سکیورٹی اور اسٹریٹجک مفادات سے جوڑ رہا ہے، وہیں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اس اقدام کو غیر...
سندھ ریونیو بورڈ نے مالی سال 2025-26 کے مقررہ اہداف کے حصول کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے دسمبر 2025 کے دوران محصولات میں 25 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2025 میں سندھ ریونیو بورڈ نے 34 ارب 6 کروڑ روپے کی وصولی کی جو گزشتہ سال دسمبر...
پاکستان (نیوزڈیسک) اسرائیل کی جانب سے نام نہاد صومالی لینڈ ریجن کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے معاملے پر اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اس غیر قانونی فیصلے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس معاملے پر او آئی سی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا غیرمعمولی...