2026-06-03@08:51:28 GMT
تلاش کی گنتی: 6633
«بالی»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ سے ڈرو اور اس کے رسولؐ پر ایمان لاؤ، اللہ تمہیں اپنی رحمت کا دوہرا حصہ عطا فرمائے گا اور تمہیں وہ نور بخشے گا جس کی روشنی میں تم چلو گے، اور تمہارے قصور معاف کر دے گا، اللہ بڑا معاف کرنے والا اور مہربان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے شمالی میانمر کے ٹیلی کام فراڈ میں ملوث 11 مجرموں کو پھانسی دے دی۔ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی میانمار میں مقیم گروہوں کے 11 مجرموں کو جمعرات کے روز پھانسی دی گئی ۔ ان لوگوں کو 11 ستمبر 2025 ء کو موت کی سزا سنائی گئی تھی۔ پھانسی...
اسلام آباد: ملک میں بارش اور برف باری کے نئے سلسلے کے پیش گوئی کردی گئی ہے۔ شہریوں اور سیاحوں کو محتاط رہنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ایک کمزور مغربی ہواؤں کا سلسلہ 30 جنوری سے ملک کے مغربی اور شمالی علاقوں میں داخل ہوگا جو 3...
کراچی: سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی۔ جسٹس عدنان الکریم میمن کی سربراہی میں دو رکنی آئینی بینچ کے روبرو طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے استفسار کیا کہ طلبہ یونین...
بھارتی ریاست گریٹر نوئیڈا میں شتروگھن سنہا نے گھریلو جھگڑے کے بعد 16 ویں منزل سے کود کر اپنی جان دے دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گریٹر نوئیڈا کے علاقے بسرکھ میں واقع پیرا ماؤنٹ ایموشنز سوسائٹی میں پیش آیا۔ جہاں ایک سافٹ ویئر انجینئر 38 سالہ شتروگھن سنہا نے مبینہ طور پر اپنی سالی پر چاقو سے...
اداکارہ مونا سنگھ نے ویب سیریز ’کوہرا‘ کے دوسرے سیزن کی ریلیز سے قبل بالی ووڈ میں عمر کی بنیاد پر امتیاز سے متعلق کھل کر بات کی ہے۔ 44 سالہ اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی اسکرین پر اپنی عمر کو مسئلہ نہیں بنایا کیونکہ وہ خود پُراعتماد ہیں اور بخوبی...
معروف بالی وُڈ اداکار انوپم کھیر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس میں انہوں نے پاکستان کے سینیئر اداکار اور مزاح نگار سہیل احمد کی مزاحیہ آڈیو استعمال کی ہے۔ ویڈیو کے بعد صارفین کی جانب سے دلچسپ اور تعریف بھرے تبصرے سامنے آئے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین...
اداکارہ مونا سنگھ نے ویب سیریز ’کوہرا‘ کے دوسرے سیزن کی ریلیز سے قبل بالی ووڈ میں عمر اور صنفی امتیاز کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ 44 سالہ مونا سنگھ نے کہا کہ انہوں نے کبھی اپنی عمر کو اسکرین پر رکاوٹ نہیں بنایا، کیونکہ وہ خود پر پُراعتماد ہیں اور بخوبی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارت خزانہ نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کا اغاز کر دیا ہے اور تمام وزارتوں کو ہدایت کی ہے کہ 30 مئی تک تمام بجٹ دستاویزات تےار کر لی جائیں اور بجٹ اقدامات کے حوالے سے تمام سمریز بھی کیبنٹ کی منظوری کے لیے تیار ر کی جائےں،...
شیخوپورہ (نمائندہ نوائے وقت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ضلعی صدر و سابق رکن صوبائی اسمبلی محمد عارف خان سندھیلہ نے کہا ہے کہ مرکز اور پنجاب کے مثالی منصوبے لیگی قیادت کی مرہون منت ہےں۔ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے انہوںنے کہا...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) قائم مقام صدرِ سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پی کے فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ مجموعی سیاسی صورتحال، خیبر پی کے میں امن و امان، گڈ گورننس اور صوبے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ قائم مقام...
وزارتِ خزانہ کی حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں ہر شہری پر عوامی قرضے کا بوجھ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے۔ مالی سال 2024-25 میں فی کس قرضہ 3 لاکھ 33 ہزار 41 روپے تک پہنچ گیا، جو پچھلے سال 2 لاکھ 94 ہزار 98 روپے تھا، یعنی صرف ایک سال میں ہر شہری...
بلوچستان میں سردی کی شدت برقرار ہے اور محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ صوبے کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جب کہ شمالی اضلاع میں شدید سردی شہری زندگی کو متاثر کر سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری سینٹی...
سپریم کورٹ نے برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی کے حوالے سے اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ غلط برطرفی کا شکار ملازم پچھلے تمام واجبات کا حقدار ہے۔ عدالت نے اس سلسلے میں کی جانے والی سرکاری اپیلیں مسترد کر دیں۔ عدالت عظمیٰ نے خیبر پختونخوا کے پولیس اہلکاروں کو...
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا کہ غلط برطرفی کا شکار ملازم پچھلے تمام واجبات پانے کے حقدار قرار ہے۔ سپریم کورٹ نے بقایا جات ادائیگی کے فیصلے کے خلاف سرکاری اپیلیں مسترد کر...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے +نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خدمت کی سیاست مسلم لیگ ن کا طرہ امتیاز ہے اور مثبت تنقید معاشرتی اصلاح کے لیے اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کارکردگی، ترقی اور عوامی فلاح کے میدان میں مقابلہ ہونا چاہیے۔ وزیر اطلاعات...
’’رزق چھیننا زندگی چھیننے کے مترادف ہے‘‘ برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے برطرف ملازم کی بحالی اور واجبات کی ادائیگی سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق عدالت عظمیٰ نے فیصلہ دیا کہ غلط برطرفی کا شکار ملازم پچھلے تمام واجبات پانے کے حقدار قرار ہے۔ سپریم کورٹ نے بقایا جات ادائیگی...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ مالی سال کے دوران ہر پاکستانی شہری پر قرضے کا بوجھ 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جبکہ بڑھتا ہوا عوامی قرضہ حکومت کے لیے ایک سنگین معاشی چیلنج بن گیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق یہ انکشاف وزارتِ...
وزارت خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی مالیاتی پالیسی اسٹیٹمنٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے دوران ہر پاکستانی پر قرضے کا بوجھ 13 فیصد بڑھ کر 3 لاکھ 33 ہزار روپے ہو گیا ہے۔ دوسری جانب بجٹ خسارہ قانونی حد سے 3 کھرب روپے زیادہ ہونے کے باعث عوامی قرضہ بدستور...
ویب ڈیسک :پاکستان کے ہر شہری پر کتنا قرض ہے؟ وزارتِ خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی سالانہ فِسکل پالیسی اسٹیٹمنٹ میں اہم انکشاف سامنے آگیا۔ ہر پاکستانی شہری پرقرضے کابوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا جبکہ بڑھتا ہواعوامی...
کوئٹہ: بلوچستان بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے اور محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا، جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سردی شہریوں کیلئے مشکلات بڑھا سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ڈگری...
اسلام آباد: ہر پاکستانی شہری پرقرضے کابوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جبکہ بڑھتا ہواعوامی قرضہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے، یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے پارلیمنٹ میں پیش کی گئی سالانہ فِسکل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)جیکب آباد انتظامیہ کی جانب سے بڑھئی مارکیٹ میں دکانداروں کے کئے گئے نقصان پر سابق نگران وزیر اعظم کی جانب سے مالی امداد ،42دکانداروں میں نقد رقم تقسیم کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کی بڑئی مارکیٹ میں بلدیہ اور انسداد تجاوزات کی جانب سے بنا نوٹس کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260129-03-1 ہم نے نوحؑ اور ابراہیمؑ کو بھیجا اور اْن دونوں کی نسل میں نبوت اور کتاب رکھ دی پھر ان کی اولاد میں سے کسی نے ہدایت اختیار کی اور بہت سے فاسق ہو گئے۔ اْن کے بعد ہم نے پے در پے اپنے رسول بھیجے، اور ان سب کے بعد عیسیٰؑ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست کی سماعت،عدالت نے درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کردی۔عدالت نے درخواست گزار کو دس ہزار روپے جرمانہ سندھ ہائی کورٹ کے کلینک مین جمع کروانے کا حکم دیا عدالت نے استفسار کیاکہ طلبہ یونین کی بحالی کیوں چاہتے ہیں؟ تعلیم پہلے ہی تباہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) آٹو موبائل شعبے کے منافع میں جاری مالی سال کی دوسری سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر 35 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ٹاپ لائن سکیورٹیز اور پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کمپنیوں کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں (اکتوبر تا دسمبر)آٹو شعبہ کو مجموعی...
وفاقی حکومت نے نئے مالی سال کے بجٹ کیلئے ترجیحات کا تعین کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 28 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )نئے مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا، وفاقی حکومت نے نئے بجٹ 27-2026 کیلئے ترجیحات کا تعین کر دیا۔وزارت خزانہ کے مطابق اگلے مالی...
مہاراشٹرا کے نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار کی طیارہ حادثے میں ہلاکت پر بالی ووڈ فنکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں ایک چارٹرڈ طیارہ کریش لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے۔ مہاراشٹر کے نائب وزیراعلیٰ...
اٹلی کے عالمی شہرت یافتہ سیاحتی جزیرے سِسلی میں شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں مٹی کے بڑے بڑے تودے گرنے کے ہولناک واقعات رونما ہوئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سسلی بھی طوفان ہَیری سے بری طرح متاثر ہونے والا علاقہ ہے بدترین موسلا دھار بارشوں نے بھرپور طاقت سے سسلی کی زمین کو کمزور...
وفاقی حکومت نے مالی سال 27-2026 کے بجٹ کی ترجیحات متعین کر دی ہیں، جس میں جی ڈی پی گروتھ، کلائمٹ ریزیلینس، اور تنخواہ دار طبقے کی سہولت کو مرکزی حیثیت دی گئی ہے۔ حکومت نے اگلے مالی سال کے لیے 5.1 فیصد جی ڈی پی گروتھ کا ہدف رکھا ہے۔ وزارتِ خزانہ کے مطابق...
بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی نے اپنے مشہور مگر متنازع بولڈ امیج پر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ شناخت ایک وقت میں ان کی کامیابی کا باعث بنی مگر بعد میں یہی امیج فلمی کیریئر کی راہ میں رکاوٹ بھی بن گیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’جنت‘ فلم کے سین کا عمران ہاشمی...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خدمت کی سیاست مسلم لیگ ن کا طرہ امتیاز ہے اور مثبت تنقید معاشرتی اصلاح کے لیے اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ کارکردگی، ترقی اور عوامی فلاح کے میدان میں مقابلہ ہونا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے اسلام آباد میں...
بالی ووڈ اداکار ورن دھون کی جانب سے ممبئی میٹرو کوچ کے اندر جسمانی ورزش (پل اپس) کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ان پر قوانین کی خلاف ورزی سے متعلق خبروں نے زور پکڑ لیا تھا۔ تاہم اب اداکار کی ٹیم نے ان اطلاعات کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سندھ میں رواں سال ریبیز کے باعث پہلی ہلاکت سامنے آ گئی ہے جبکہ آوارہ کتوں کے بڑھتے حملے شہریوں کے لیے سنگین خطرہ بنتے جا رہے ہیں۔ اعداد و شمار کے مطابق سال کے پہلے ہی مہینے میں شہر کے بڑے اسپتالوں میں ہزاروں افراد سگ گزیدگی کا شکار ہو چکے...
سندھ ہائی کورٹ نے طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست کو مسترد کرتے ہوئے درخواست گزار پر 10 ہزار روپے جرمانے کی ادائیگی کا حکم دیا، جو ہائی کورٹ کے کلینک میں جمع کروائے جائیں گے۔ جسٹس عدنان الکریم میمن نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ “طلبہ یونین کی بحالی کی ضرورت کیوں...
جسٹس عدنان الکریم میمن نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ طلبہ یونین کی بحالی کیوں چاہتے ہیں؟ تعلیم پہلے ہی تباہ ہے، آپ اور کیوں برباد کرنا چاہتے ہیں؟ اسلام ٹائمز۔ سندھ ہائیکورٹ نے طلبہ یونین کی بحالی سے متعلق درخواست جرمانے کے ساتھ مسترد کر دی۔ عدالت نے درخواست گزار کو 10 ہزار...
بالی ووڈ کی معروف ہدایتکارہ اور کوریوگرافر فراح خان نے حال ہی میں اپنی ایک وی لاگ کے دوران فلم انڈسٹری میں خوبصورتی کے معیار پر دلچسپ تبصرہ کیا، جس میں انہوں نے ایشوریا رائے بچن کو واحد اداکارہ قرار دیا جسے وہ قدرتی طور پر خوبصورت سمجھتی ہیں۔ فرح خان اپنے ایک کُکنگ وی...
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں فوجی آپریشن کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران سے اتفاق نہیں کیا لیکن انہیں مجبور کیا گیا کہ برف باری کے موسم میں اپنے گھر بار خالی کریں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ...
ویب ڈیسک: طویل سفر یا کسی دوسرے شہر میں کام کے سلسلے میں پہنچنے کے بعد ہوٹل کا مفت وائی فائی اکثر ہماری پہلی سہولت بن جاتا ہے۔ بیگ اتارتے ہی موبائل پر وائی فائی آن کرنا اور سوشل میڈیا یا ای میل چیک کرنا ایک عام عادت ہے، لیکن یہی سہولت بعض اوقات بڑے...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ آپریشن کے حوالے سے بیان میں کہا کہ وادی تیراہ پر آج ایک بار پھر سخت ترین حالات مسلط کیے گئے ہیں، عمران خان کی منتخب جمہوری حکومت کو رجیم چینج آپریشن کے ذریعے گرایا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے وادی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی کوسٹ گارڈ نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک میزائل داغا ہے، جس کے بارے میں گمان ہے کہ وہ بیلسٹک میزائل تھا۔ کوسٹ گارڈ نے خطے میں موجود جہازوں کو ہدایت کی ہے کہ اگر انہیں میزائل کا ملبہ ملے تو اس کے قریب نہ جائیں...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے کچھ شعبوں میں رعایتیں لینے کی تیاری ہے۔ ٹیکس وصولیوں کا ہدف اور توانائی کی قیمتیں کم کرنے کی درخواست کی جائے گی۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں ازسرنو ترجیحات متعین کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ صنعتوں اور بڑی کمپنیوں...