2026-06-03@08:52:57 GMT
تلاش کی گنتی: 6633
«بالی»:
پشاو ر(نیٹ نیوز) خیبر پی کے کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران سے اتفاق نہیں کیا لیکن انہیں مجبور کیا گیا کہ برف باری کے موسم میں اپنے گھر بار خالی کریں۔ وادی تیراہ پر ایک بار پھر سخت ترین حالات مسلط کیے گئے ہیں، رجیم چینج کے...
نیوایم اے جناح روڈ پرتیز رفتار ی اورسڑک کی خستہ حالی کی وجہ سے ہونے والے ٹریفک حادثے کے بعد گاڑی کاٹائر نکل گیاہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر) ڈپٹی جنر ل سیکریٹری جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد حافظ سفیان ناصر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکن کوارٹر سے حالی روڈ جانے والا راستہ سیوریج سسٹم کی تباہ حالی نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی، صفائی اور بروقت نکاسی نہ ہونے کے باعث گٹر ابل پڑے جبکہ گندا...
خوشحالی مائیکروفنانس بینک لمیٹڈ نے SME میڈ اِن پاکستان کلسٹر ایکسپو 2026 میں اپنے اسٹال کے ذریعے چھوٹے کاروباروں کے لیے مؤثر اور جامع حل پیش کرتے ہوئے نمایاں مقام حاصل کیا۔ اس ایکسپو کا انعقاد اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (SMEDA) کے زیرِ اہتمام کیا گیا جس میں ملک بھر سے SME...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(یہ سب کچھ اس لیے ہے) تاکہ جو کچھ بھی نقصان تمہیں ہو اس پر تم دل شکستہ نہ ہو اور جو کچھ اللہ تمہیں عطا فرمائے اس پر پھول نہ جاؤ اللہ ایسے لوگوں کو پسند نہیں کرتا جو اپنے آپ کو بڑی چیز سمجھتے ہیں اور فخر جتاتے ہیں۔ جو خود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار ہے اور رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔رواں مالی سال جولائی تا دسمبر 2025ء ملک میں براہ راست...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-19 پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں فوجی آپریشن کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران سے اتفاق نہیں کیا لیکن انہیں مجبور کیا گیا کہ برف باری کے موسم میں اپنے گھر بار خالی کریں۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل...
ہم نے پچھلے کالموں میں ایک صاحبِ شعور انسان کی حیثیت سے نظرّیہ الحاد کا یعنی انسان اور کائنات کے خودبخود تخلیق ہونے کا جائزہ لیا، سچی بات ہے کہ یہ عقل کو بالکل ہی اپیل نہیں کرتا۔ جب کہ دوسری جانب تمام شواہد، وقت کے سب سے سچّے اور امین انسان حضرت محمدﷺ کے...
لوگوں کو برفباری میں گھربارخالی کرنے پر مجبور کیا گیا، خیبر میں بسنے والی اقوام کا جرگہ بلا رہا ہوں; سہیل آفریدی
ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے اتوار کو پورے خیبر میں بسنے والی اقوام کا جرگہ جمرود فٹبال اسٹیڈیم میں بلانے کا اعلان کردیا۔ وادی تیراہ آپریشن سے متعلق ویڈیو بیان میں سہیل آفریدی کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کی منتخب جمہوری حکومت گرائی گئی، بانی پی ٹی آئی کی...
لوگ ازخود نہیں جارہے، آفریدی قوم کے بڑوں کو مجبور کیاگیا کہ وادی تیراہ خالی کردیں، سہیل آفریدی WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز پشاور (سب نیوز )خیبرپختونخوا کے وزیراعلی محمد سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں فوجی آپریشن کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران...
خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے وادی تیراہ میں فوجی آپریشن کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آفریدی قوم نے کمیٹی ممبران سے اتفاق نہیں کیا لیکن انہیں مجبور کیا گیا کہ برف باری کے موسم میں اپنے گھر بار خالی کریں۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وادی تیراہ آپریشن کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے منگل کے روز سمندر کی جانب متعدد بیلسٹک میزائل داغے جو ممکنہ طور پر کم فاصلے تک مار کرنے والے میزائل تھے۔میڈیاذرائع کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے بتایا کہ میزائل مقامی وقت کے مطابق سہ پہر 3 بج کر 50 منٹ پر شمالی...
اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ برقرار ہے اور رواں ماہ مہنگائی 5 سے 6 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کی آؤٹ لک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ...
کے پی ،مالی بے قاعدگیاں،غیر ضروری اخراجات،انسانی سرمایہ کاری کا منصوبہ ناکام WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )مالی بے قاعدگیاں،غیر ضروری اخراجات، ملازمین کی بھرتی اور انتظامی نااہلی،محکمہ صحت خیبرپختونخوا کا انسانی سرمایہ کاری پراجیکٹ ناکامی کا شکار ہوگیا،24ارب روپے کے پراجیکٹ میں مبینہ طورپر سولہ...
بالی ووڈ کے مشہور جوڑے ارچنا پورن سنگھ اور پرمیت سیٹھی نے اپنی شادی کے ابتدائی مشکل دور کے بارے میں بات کی ہے۔ ارچنا پورن سنگھ نے یوٹیوب وی لاگ میں انکشاف کیا کہ شادی کے ابتدائی سالوں میں وہ گھر کی بنیادی کمائی کرنے والی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ بظاہر وہ خود...
بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ یہ معاہدہ جمہوریت اور قانون کی حکمرانی کیلئے ہماری مشترکہ عزم کو مضبوط کرتا ہے۔ یورپی یونین کیساتھ یہ آزادانہ تجارتی معاہدہ برطانیہ اور ای ایف ٹی اے کے درمیان ہونے والے معاہدوں کی بھی تکمیل کریگا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت اور یورپی یونین کے درمیان آج ایک تاریخی معاہدے پر...
برطانوی محکمہ موسمیات کی طرف سے انگرڈ نامی طوفان اگلے ہفتے موسلادھار بارشوں اور تیز آندھیوں کے ساتھ تباہی مچا سکتا ہے۔ پیش گوئی میں وارننگ دی گئی ہے کہ 60 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی تیز ہوائیں اور موسلا دھار بارشوں کی وجہ سے سنگین مسائل جنم لے سکتے ہیں‘ ریل...
اسرائیل نے غزہ سے آخری یرغمالی کی باقیات برآمد کر لیں، جنگ بندی ایک نئے اور مشکل مرحلے میں داخل WhatsAppFacebookTwitter 0 27 January, 2026 سب نیوز اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ سے آخری اسرائیلی یرغمالی کی باقیات برآمد کر لی ہیں، جس کے بعد ملک کے لیے ایک...
اس سال میڈیکل کالجز میں داخلوں کی صورتحال غیر معمولی تبدیلی کا شکار نظر آ رہی ہے جس کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے۔ جہاں ماضی میں داخلہ میرٹ 95 فیصد سے شروع ہوا کرتا تھا، وہیں اب یہ کم ہو کر تقریباً 60 فیصد تک آ چکا ہے، تاہم اس کے...
وفاق کی جا نب سے عدم ادائیگی پر خیبر پی کے شدید مالی اور انتظامی بحران کا شکار، سہیل آفریدی: وزیراعظم کو خط
پشاور (بیورو رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے محمد سہیل خان آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر واجب الادا مالی رقوم کی مسلسل عدم ادائیگی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے وزیرِاعظم کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں وزیراعلی نے واضح کیا ہے کہ وفاقی...
لاہور (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ پی ٹی آئی حکومت خزانہ خالی چھوڑ کر گئی تھی، ہمارے دور میں معیشت 2 سال میں مستحکم ہو چکی اور اب درست سمت پر گامزن ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ ہم نے بھارت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ میں موجود آخری اسرائیلی یرغمالی، ران گویلی، کی لاش برآمد کر لی ہے۔آخری اسرائیلی یرغمالی کی لاش کی بازیابی کے بعد گزشتہ سال اکتوبر میں طے پانے والے جنگ بندی معاہدے کے اگلے مرحلے کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔اسرائیلی فوج کے ترجمان...
وفاقی حکومت کی جانب سے وفاقی فنڈزکی عدم ادائیگی مالی بحران کاباعث بن رہی ہے،وزیراعلیٰ وفاقی قابل تقسیم پول سے 658 ارب کے مقابلے میں صرف 604 ارب ملے،لکھے گئے خط کا متن وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کو خط ارسال کردیا۔وزیراعظم کو لکھے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور(صباح نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر لازم وفاقی رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیرِاعظم پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں وزیراعلیٰ نے واضح کیا ہے کہ وفاقی منتقلیوں میں مسلسل تاخیر صوبے کو شدید مالی بحران سے دوچار کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت) ناظمہ حلقہ خواتین جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد غزالہ زاہد اور ناظمہ حلیمہ زون شہناڑ شکیل نے کراچی سے واپسی پر کوٹری کے قریب پیش آنے والے اس المناک ٹریفک حادثے میں 8 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ غزالہ زاہد نے جاں بحق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی /غزہ /تل ابیب (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست الخیمہ سے غزہ کے لیے امدادی بحری جہاز روانہ ہوگیا۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام رپورٹ کے مطابق اماراتی بحری جہاز 4 ہزار ٹن سامان لے کر روانہ ہوا۔ خوراک، خیمے اور ادویات غزہ بھیجی گئی ہیں‘ راس الخیمہ کے حکمران شیخ سعود...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بدین(نمائندہ جسارت )صوبائی وزیر کے بھتیجے اور بدین کے سماجی ورکر اور صحافی کے درمیان ہونے والے تصادم میں سماجی ورکر زخمی ، سماجی ورکر اور صحافی کے خلاف مقدمہ درج ۔گزشتہ شب گولارچی میں صوبائی وزیر محمد اسماعیل راہو کے بھتیجے تیل اور گیس کمپنی کے ٹھیکیدار احمد عرف بابو راہو اور...
پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے صوبے کو آئینی فنڈز کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ وفاقی فنڈز کی مسلسل تاخیر شدید مالی بحران کا باعث بن رہی ہے اور صوبائی گورننس و عوامی خدمات کی فراہمی متاثر ہو...
7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی پولیس افسر ماسٹر سارجنٹ 24 سالہ رَن گویلی کی باقیات بھی مل گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کو پولیس افسر کی باقیات غزہ شہر کے ایک قبرستان سے ملی تھیں جسے اسرائیل لایا گیا ہے۔ اسرائیلی حکام کے مطابق مخصوص انٹیلی جنس معلومات...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ نے ایک بار پھر وادی تیراہ خالی کرانے سے متعلق خبروں کو جھوٹ پر مبنی قرار دیدیا۔میڈیا سے گفتگو میں وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ حکومت نے وادی تیراہ سے متعلق جھوٹے پروپیگنڈے کا سختی سے نوٹس لیا ہے، علاقے کو خالی کرانے سے...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر لازم وفاقی رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم پاکستان کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے خط میں واضح کیا ہے کہ وفاقی رقوم کی منتقلی میں مسلسل تاخیر صوبے کو شدید مالی بحران سے دوچار کر رہی...
پنجابی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ سونم باجوہ نے بالی ووڈ فلموں کی آفرز ٹھکرانے اور بعد میں پچھتاوے پر کھل کر بات کی۔ سونم باجوہ نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ انہوں نے بالی ووڈ کی کئی فلموں کی پیشکشیں صرف اس وجہ سے ٹھکرا دیں کیونکہ ان میں بوسے کے مناظر...
وزیراعلٰی نے کہا کہ برف باری کیوجہ سے تھوڑی سی تکلیف ہوئی تھی، لیکن اسے جلد ہی حل کرلیا جائیگا، ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیئے کہ صحیح وقت پر برف باری ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ جموں و کشمیر کے وزیراعلٰی عمر عبداللہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں بروقت برف باری نے طویل...
اسرائیل نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں موجود آخری اسرائیلی یرغمالی پولیس افسر ران گویلی کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان نے بتایا کہ نیشنل سینٹر آف فارنزک میڈیسن نے ران گویلی کی شناخت کی تصدیق کردی ہے، اور اب غزہ میں موجود تمام اسرائیلی یرغمالی زندہ یا لاش...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاورڈویژن نےدعویٰ کیا ہےکہ رواں مالی سال کے اختتام تک سرکلر ڈیٹ مکمل کنٹرول میں آ جائے گا،1225 ارب روپےسرکلر ڈیٹ سیٹلمنٹ پلان 6 سال میں مکمل ہوگا,گردشی قرض میں 223 ارب روپے اضافے کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا ۔ ترجمان پاورڈویژن کاکہنا ہےگزشتہ سال جولائی تا نومبر کےدوران سرکلرڈیٹ کا...
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے آئینی طور پر واجب الادا رقوم کی عدم ادائیگی پر وزیراعظم کو باضابطہ خط ارسال کر دیا ہے جس میں شدید مالی بحران پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: مجھے نااہل کرانے کی کوششیں ہو رہی ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا...
کابل:(نیوزڈیسک)طالبان رجیم میں بنیادی انسانی حقوق کی بدترین پامالی کے باعث افغانستان میں زندگی خوف میں محصور ہو کر رہ گئی ہے۔ طالبان کی عوام دشمن پالیسیوں اور انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں نے ملک کو شدید انسانی المیے کی طرف دھکیل دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق شرپسند افغان ٹولے نے ناجائز تسلط برقرار...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ جولائی تا نومبر 2025 کے دوران پاور سیکٹرکے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد بجلی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 1837 ارب روپے پر پہنچ گیا جو جون 2025 میں 1614 ارب روپے تھا۔ ذرائع کے مطابق سرکلرڈیٹ ایک...
لوئر چترال کے مقامی شکاری ذیشان ناصر نے وادی ارکاری میں ہمالین آئی بیکس کا کامیاب شکار کرکے نمایاں اعزاز حاصل کرلیا۔ ترجمان محکمہ وائلڈ لائف لطیف الرحمان نے بتایا کہ یہ شکار جاری ٹرافی ہنٹنگ سیزن کے دوران کیا گیا۔ شکار کیے گئے ہمالین آئی بیکس کی عمر 10 سال تھی جبکہ اس کے...