2026-06-03@08:52:59 GMT
تلاش کی گنتی: 6633
«بالی»:
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کردیا۔ این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ جی بی، کشمیر، بالائی کے پی، پوٹھوہار اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی ام این ڈی ایم اے کے مطابق آنے والے دنوں میں کوئٹہ، زیارت اور قلات سمیت...
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران مختلف وجوہات کی بنیاد پر مجموعی طور پر 10 کروڑ سے زائد موبائل ڈیوائسز بلاک کیے گئے۔ پی ٹی اے حکام نے بتایا کہ بلاک کی جانے والی موبائل ڈیوائسز سے متعلق تفصیلات کے...
مثالی گاؤں پراجیکٹ کے تحت پنجاب کے 224 دیہات میں کام تیز لاہور:(نیوزڈیسک) پنجاب بھر کے شہروں اور دیہات کی ترقی کا سلسلہ مزید تیز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے مثالی گاؤں پراجیکٹ کے تحت پنجاب کے 224 گاؤں تیزی سے مثال بننے کی راہ پر گامزن ہیں، جبکہ پہلے فیز...
بلوچستان میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا گیا۔این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، پوٹھوہار ریجن اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔کوئٹہ، زیارت اور قلات سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت میں نمایاں اضافہ متوقع...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےشمالی علاقہ جات اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کردیا۔ ترجمان (این ڈی ایم اے) کےمطابق گلگت بلتستان ، کشمیر،بالائی خیبرپختونخوا،پوٹھوہار ریجن میں شدید سردی رہےگی،شمالی بلوچستان میں بھی شدید سردی برقرار رہنےکا امکان ہے،کوئٹہ، زیارت اورقلات میں سردی کی...
بلوچستان میں ممکنہ شدید سردی کی لہر کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیا گیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان، کشمیر، بالائی خیبر پختونخوا، پوٹھوہار ریجن اور شمالی بلوچستان میں شدید سردی کی صورتحال برقرار رہنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ، زیارت اور قلات سمیت شمالی بلوچستان میں سردی کی شدت میں نمایاں...
سینیئر وکیل میاں علی اشفاق نے کہا ہے کہ اگر وہ چاہتے تو محض 2 منٹ میں اپنا وکالتی لائسنس بحال کروا سکتے تھے، تاہم انہوں نے جان بوجھ کر اس مقصد کے لیے عدالت میں کوئی پٹیشن دائر نہیں کی۔ میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ لائسنس کی بحالی کے لیے...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی )حکومت نے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ ( پی پی پی) منصوبوں کے مالی خطرات جانچنے کا نیا مانیٹرنگ فریم ورک متعارف کر ا دیا، آئی ایم ایف سے یہ وعدہ کیا گیا تھا کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپس میں رسک کی نگرانی کے لیے فریم ورک کو بہتر بنایا جائے گا اور اس...
لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ میں لائسنس کی معطلی کیخلاف یوٹیوبر رجب بٹ کے وکیل میاں علی اشفاق کی درخواست پر سماعت، جسٹس ملک محمد اویس خالد نے لائسنس بحالی کی استدعا مسترد کرکے وائس چیئرمین پنجاب بار کونسل کو 6 جنوری کوطلب کر لیا۔
اپنے بیان میں سندھ کے سینئر وزیر نے کہا کہ سندھ حکومت نے سیلاب متاثرین کی بحالی کو اولین ترجیح دی، محدود وسائل کے باوجود شفافیت، رفتار اور مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنایا، عالمی بینک کی جانب سے پیش رفت کو تسلی بخش قرار دینا تصدیق ہے کہ حکومت سندھ درست سمت میں آگے بڑھ...
ویب ڈیسک: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عالمی بینک کی جانب سے سندھ فلڈ ایمرجنسی ری ہیبلیٹیشن منصوبے کی کارکردگی کو تسلی بخش قرار دینا سندھ حکومت کی مؤثر منصوبہ بندی اور بہتر عملدرآمد کا واضح ثبوت ہے۔ اپنے بیان میں شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ اس منصوبے...
رحیم یارخان (نیوز ڈیسک) رحیم یارخان میں ٹرالی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایل پی روڈ پر فاطمہ چوک کے قریب تیز رفتار گنے کی ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں، جاں...
ملک کے شمالی اور بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تھم جانے کے بعد یخ بستہ ہواؤں نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا ہے۔ اسکردو، استور، ہنزہ اور دیگر بلند مقامات پر درجہ حرارت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے، جبکہ دیوسائی، کاغان اور ناران کے پہاڑوں پر ہر طرف سفیدی چھا گئی...
علی رامے: پنجاب میں گرین بیلٹس اور پارکوں کی دیکھ بھال کے لیے قائم کیا جانے والا نیا ادارہ شدید مالی بحران کا شکار ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق صوبے کے 21 اضلاع میں ہارٹیکلچر ایجنسیاں تو قائم کر دی گئی ہیں، تاہم ان کے لیے تاحال مستقل بجٹ کی منظوری نہیں دی جا...
پنجاب بھر کے شہروں اور دیہات میں ترقی کا سلسلہ تیز رفتار ہو گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں مثالی گاؤں پراجیکٹ کے تحت پنجاب کے 224 دیہات کو جدید سہولتوں سے آراستہ کرنے کا عمل جاری ہے۔ مزید پڑھیں:پنجاب حکومت کی آسان کاروبار اسکیم میں کروڑوں روپے کے فراڈ کا...
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے صوبے بھر کے ترقیاتی منصوبوں پر سخت نگرانی جاری رکھنے اور انہیں مقررہ وقت پر مکمل کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ اجلاس میں لاہور ڈویلپمنٹ پروگرام، مثالی گاؤں منصوبے، صاف پانی، ڈرینج، سیوریج اور پی ایچ اے کے منصوبوں پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا...
متضاد سرکاری احکامات، امیدواروں سے غیر قانونی رقوم وصول کرنے کی شکایات موصول نئے تعینات ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر خالد شیر کی بروقت مداخلت، میرٹ پر سمجھوتہ نہیں ہوگا ( رپورٹ صفدر بٹ) جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) میں ملازمین کی ترقیوں کا عمل متنازع ہو گیا ہے، جہاں متضاد سرکاری احکامات،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پیانگ یانگ (مانیٹرنگ ڈیسک ) شمالی کوریا نے جدید ترین ہائپرسونک میزائلوں کے تجربات کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی جوہری افواج جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔سرکاری خبر رساں ادارے کے سی این اے کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اْن نے پیانگ یانگ میں میزائل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) ملک بھر میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 36 منصوبوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا‘ دستاویز کے مطابق مجموعی واجبات میں مالی گارنٹیز کا حصہ 104 ارب روپے ہے، ملک بھر میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت 36 منصوبوں کا ڈیٹا اکٹھا کیا گیا، وفاقی حکومت کے پی پی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی بحالی تحریک کے وفد نے چیئرمین اشرف قریشی کی قیادت میں وفاقی اردو یونیورسٹی آف آرٹس، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری سے ملاقات کی۔ وفد میں وائس چیئرمین محمد نعیم طاہر، فیصل بلوچ، ڈاکٹر سید علی سلمان اور دیگر اراکین شامل تھے۔ملاقات کے دوران اردو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260106-01-3 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایت پر پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں کے مالی خطرات جانچنے کا نیا مانیٹرنگ فریم ورک متعارف کرا دیا ہے‘ دستاویز کے مطابق پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ کے تحت چلنے والے منصوبوں کے ہنگامی واجبات کا حجم 472 ارب روپے سے تجاوز کر گیا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">(اْس وقت کہا جائے گا) یہ وہی جہنم ہے جس کو مجرمین جھوٹ قرار دیا کرتے تھے۔ اْسی جہنم اور کھولتے ہوئے پانی کے درمیان وہ گردش کرتے رہیں گے۔ پھر اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو تم جھٹلاؤ گے؟۔ اور ہر اْس شخص کے لیے جو اپنے رب کے حضور پیش...
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان بھی اُس وقت حیران رہ گئے جب بھارت کے معروف کامیڈین سنیل گروور نے ان کا روپ دھار کر ایسی جاندار پرفارمنس پیش کی کہ دیکھنے والے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگئے۔ سنیل گروور کی یہ نقالی نہ صرف سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی بلکہ خود...
آئی ایم ایف سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا، حکومت نے مالی جھٹکوں سے بچنے کیلئے نیا نظام متعارف کرادیا WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز) حکومت نے عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف) سے کیا گیا ایک اور وعدہ پورا کرتے ہوئے مالی جھٹکوں سے بچنے کے لیے...
سرکاری سرپرستی میں میوزیکل نائٹ شو کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی 804 سے منسوب گانا گانے پر گلوکار فراز خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ ملزم قوال فراز خان نے اپنی عبوری ضمانت کرالی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے 13جنوری تک عبوری ضمانت منظور کرلی، قوال فراز امجد عبوری ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہوئے،...
کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے گا جبکہ صوبے کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ کوئٹہ سمیت بالائی اضلاع میں شدید سرد موسم نے معمولاتِ زندگی کو متاثر کر رکھا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں...
صوبہ نائجر کے پولیس ترجمان کے مطابق حملہ آوروں نے مقامی بازار اور کئی گھروں کو بھی آگ لگا دی۔ علاقے کے رہائشیوں نے کہا کہ سکیورٹی فورسز ابھی تک جائے وقوعہ پر نہیں پہنچی ہیں، اور انہوں نے پولیس کی اس بات کو بھی رد کیا کہ اغوا شدہ افراد کو بچانے کے لیے...
بلوچستان کے بالائی علاقوں میں حالیہ برفباری نے زیارت، کان مہترزئی اور گردونواح کے پہاڑوں کو سفید چادر اوڑھا دی ہے۔ سرد موسم، برف سے ڈھکے دیودار کے جنگلات اور دھند میں لپٹے پہاڑ ایک بار پھر سیاحوں کو اپنی جانب متوجہ کررہے ہیں۔ کوئٹہ سے قریبی سیاحتی مقام زیارت کی سڑک پر گاڑیوں کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے جن و انس، تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کا انکار کرو گے؟۔ پھر (کیا بنے گی اْس وقت) جب آسمان پھٹے گا اور لال چمڑے کی طرح سرخ ہو جائے گا؟۔ اے جن و انس (اْس وقت) تم اپنے رب کی کن کن قدرتوں کو جھٹلاؤ گے؟۔ اْس روز کسی...
ملاکنڈ: امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا شمالی عنایت اللہ خان جامعہ تعلیم القرآن میں ختم بخاری سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-38 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے مقدس شہرمکہ المکرمہ میں مقیم معروف پاکستانی سماجی کارکن مصطفیٰ مکی نے کراچی سے عمرہ کی ادائیگی کے لیے آئے ہوئے سماجی کارکن یونس امین کے اعزاز میں عشائیہ اہتمام کیا۔ جس میں مکہ مکرمہ کی سماجی اور کاروباری شخصیات کے علاوہ صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس...
لاہور کے تاریخی شالیمار باغ میں سرکاری سرپرستی میں منعقد ہونے والی میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کے دوران متنازع گانا گانے پر گلوکار فراز خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام شالیمار باغ میں ایک عوامی ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میکسیکو سٹی: گزشتہ دنوں میکسیکو میں آنے والے زلزلے کے باعث ہلاکتوں میں مزید اضافے کی اطلاعات ہیں، جن میں متعدد افراد زخمی بھی ہو گئے تھے ۔ عالمی میڈیا کے مطابق ملک کے جنوبی حصے میں گزشتہ دنوں آنے والے زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی تھی، جس میں 5افراد کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاک افغان تجارتی گزرگاہوں کی بحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے تاجر رہنماؤں کے درمیان زوم میٹنگ ہوئی جس میں دوطرفہ تجارت سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ ۔لنڈی کوتل اور خیبر کے علاقوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اجلاس کی صدارت پاکستان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور کے تاریخی شالیمار باغ میں سرکاری سرپرستی میں منعقد ہونے والی میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کے دوران متنازع گانا گانے پر گلوکار فراز خان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام شالیمار باغ میں ایک عوامی ثقافتی پروگرام منعقد کیا گیا تھا، جس...
لاہور: سرکاری سرپرستی میں میوزیکل نائٹ شو کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی 804 سے منسوب گانا گانے پر گلوکار فراز خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ والڈ سٹی اتھارٹی کے زیر اہتمام شالیمار باغ میں میوزک اینڈ کلچرل نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں قوال فراز خان و ہمنواؤں نے...
پاک چین دوستی خطے اور دونوں ممالک میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے ناگزیر قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 4 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (سب نیوز)پاک چین وزرائے خارجہ کے اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں پاک چین دوستی خطے اور دونوں ممالک میں امن، استحکام اور خوشحالی کیلئے ناگزیر قراردیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق بیجنگ میں پاک...
پاک افغان تجارتی گزرگاہوں کی بحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور افغانستان کے تاجر رہنماؤں کے درمیان زوم میٹنگ ہوئی جس میں دوطرفہ تجارت سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔لنڈی کوتل اور خیبر کے علاقوں سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اجلاس کی صدارت پاکستان کی جانب سے فیڈریشن آف...
شمالی کوریا نے اتوار کے روز بیلسٹک میزائلوں کے تجربات کیے جس سے خطے اور دنیا بھر میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔ یہ میزائل تجربات ایسے وقت میں کیے گئے جب جنوبی کوریا کے صدر اپنے سرکاری دورے پر چین پہنچ رہے ہیں، جو شمالی کوریا کا قریبی اتحادی سمجھا جاتا ہے۔ جنوبی...
خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 نافذ کر کے تمام داخلی خارجی راستے بند کر دیے گئے۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق شمالی وزیرستان میں دفعہ 144 صبح 5 سے شام 7 بجے تک نافذ رہے گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 سیکیورٹی فورسز کی نقل...