2026-06-03@08:53:20 GMT
تلاش کی گنتی: 6633

«بالی»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی برآمدات گرگئیں۔ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جولائی تادسمبرغذائی اجناس کی برآمدات میں40.29 فیصد کمی ہوئی اور اس عرصے میں غذائی اجناس کی برآمدات کاحجم 2ارب36کروڑ ڈالر ریکارڈ کیا گیا، گزشتہ مالی سال...
    رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملکی تجارت کو بڑا دھچکا لگ گیا۔سرکاری دستاویز کے مطابق 6  ماہ کے دوران پاکستان کے بڑے شعبوں کی برآمدات گرگئیں، جبکہ جولائی تا دسمبر غذائی اجناس کی برآمدات میں 40.29 فیصد تک کمی ریکارڈ ہوئی ہے۔دستاویز میں بتایا گیا کہ پہلی ششماہی میں غذائی اجناس کی...
    سلام آباد(نیوزڈیسک)موجودہ مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملکی تجارت کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ غذائی اجناس ، سبزیوں ، خشک میوہ جات اور پلاسٹک سمیت تمام بڑے شعبوں کی برآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ چاول کی برآمد تو کم ہوکر آدھی رہ گئی۔ خشک میوہ جات کی برآمدات میں سب...
    ویب ڈیسک : رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملکی برآمدات میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ جس سے ملکی تجارت اور معیشت کو بڑا دھچکا پہنچا۔  ماہرین نے اس رجحان کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے حکومتی سطح پر فوری اقدامات کی ضرورت پر زور دیا۔  سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک...
    بھارتی ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سوریا کمار یادو نے اپنے بارے میں خوشی مکھرجی کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم...
    شمالی وزیرستان کے علاقے خوشحالی میں ایک پل کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم افراد نے پل کے نیچے بارودی مواد نصب کیا تھا، جس کے نتیجے میں پل مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پل کی تباہی کے باعث کئی دیہات کا...
    اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف صنعتی بحالی کیلیے ڈیڑھ سے دو ہزار ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکیج پر غور کر رہے ہیں اس حوالے سے حمایت حاصل کرنے کیلئے وہ آئندہ ہفتے ڈیووس میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کرینگے۔ یہ ملاقات منگل کو سوئٹزرلینڈ میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) نیپرا نے پاور سیکٹر کی اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025ء جاری کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ ٹیکسز، ڈیوٹیز اور سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق مالی سال 24-2023ء میں بجلی کمپنیوں کے نقصانات 18.31 فیصد رہے،...
    کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی کے ایم اے جناح روڈ پر واقع ایک شاپنگ پلازہ میں لگنے والی ہولناک آگ کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بھاری مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آتشزدگی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع شمالی کے تحت لیاری تیسر ٹاؤن میں بنیادی سہولیات کی عدم فراہمی کے خلاف لیاری تیسر ٹاؤن بحالی تحریک کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ تحریک کے تحت خدا کی بستی میں احتجاجی کیمپ قائم کیا جائے گا، جس سے امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اب اگر تم کسی کے محکوم نہیں ہو اور اپنے اِس خیال میں سچے ہو، اْس وقت اْس کی نکلتی ہوئی جان کو واپس کیوں نہیں لے آتے؟۔ پھر وہ مرنے والا اگر مقربین میں سے ہو۔ تو اس کے لیے راحت اور عمدہ رزق اور نعمت بھری جنت ہے۔ اور اگر وہ...
    آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان کے حالیہ بیان نے ہندی فلم انڈسٹری میں طاقت کے توازن اور فیصلہ سازی کے طریقہ کار پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ رحمان نے انکشاف کیا کہ گزشتہ آٹھ سالوں میں ان کے پاس آنے والے کام کی مقدار میں کمی آئی ہے، اور اس کا سبب...
    ایران میں پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا ہے کہ ملک میں انٹرنیٹ سروسز بحال کر دی گئی ہیں۔ اس کا اعلان پاسدارانِ انقلاب نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، عالمی انٹرنیٹ مانیٹرنگ ادارے نیٹ بلاکس نے بھی صبح کے وقت ایران میں انٹرنیٹ ٹریفک میں معمولی بہتری رپورٹ کی۔ نیٹ...
    نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی پاور سیکٹر اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2025 کے مطابق ٹیکسز، ڈیوٹیز اور مختلف سرچارجز کے باعث بجلی کی قیمتیں عام صارف کے لیے ناقابل برداشت ہو چکی ہیں۔ رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ بجلی کے نرخوں میں اضافے کی بڑی وجہ پیداواری لاگت نہیں بلکہ حکومتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب کے شمالی علاقے میں ماہرین آثار قدیمہ اور سائنس دانوں نے ایک غیر معمولی اور حیران کن دریافت کی ہے، جہاں 1800 سال سے زائد قدیم حنوط شدہ چیتوں کی باقیات سامنے آئی ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق اس دریافت میں 7 مکمل ممی بنائے گئے چیتے اور دیگر 54 چیتوں...
      آسکر یافتہ موسیقار اے آر رحمان نے حالیہ برسوں میں ہندی فلم انڈسٹری میں کام کم ہونے کی وجوہات پر روشنی ڈالی، جن میں طاقت کے بدلاؤ اور ممکنہ طور پر فرقہ وارانہ رویے شامل ہیں، ساتھ ہی انہوں نے اپنی فلمی موسیقی اور نئے پروجیکٹس کے تجربات پر بھی بات کی۔ یہ...
    بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو نے بالی ووڈ اداکارہ خوشی مکھرجی پر ہتک عزت کا مقدمہ دائر کردیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوریا کمار یادیو نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے ایک متنازع بیان کے بعد سخت قانونی قدم اٹھاتے ہوئے خوشی مکھرجی کے خلاف ہتکِ عزت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260117-08-17 کراچی(اسٹاف رپورٹر) بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر کی مختلف سڑکوں کی بحالی کا ایک جامع پروگرام شروع کر دیا ہے جس کی تخمینی لاگت 5.54 ارب روپے ہے، اس پروگرام کا مقصد شہری آمد و رفت کو بہتر بنانا اور جدید و پائیدار انداز میں شہر کے بنیادی ڈھانچے کو اپ گریڈ کرنا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک) ملک میں موٹرکاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران سالانہ بنیاد پر42فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان آٹومینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے مطابق مالی سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ملک میں کاروں کے 65ہزار771 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی جو گزشتہ مالی سال...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت)سابق امیر جماعت اسلامی ضلع بدین سائیں علی احمد شاہ کہا ہے کہ درجنوں گائوں کو ملانے والی واحد ساجن سوائی روڈ انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے روزنامہ جسارت کے نمائندے سے خصوصی ملاقات شہر کے مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے کیا۔ انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن سید محمد مظفرنے میونسپل کمشنراطہر سعید خان کے ہمراہ تمام محکموں کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس سے پروگریس رپورٹ کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا اجلاس میں ٹاؤن کے تمام ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹس اور متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس کا بنیادی مقصد ٹاؤن میں جاری ترقیاتی،...
    بین الاقوامی تعاون انسانیت کی پائیدار ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے، روسی صدر ولادیمیر پوتن WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز ماسکو (سب نیوز)روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ بین الاقوامی تعاون انسانیت کی پائیدار ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے، آج کی متنوع اور باہم مربوط دنیا میں عالمی...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہاہے کہ شبِ معراج کا بابرکت موقع پوری امت مسلمہ کےلئے روحانی بلندی، کامل ایمان اور اللہ تعالیٰ کے قرب کی عظیم علامت ہے۔ اس مقدس رات اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب نبی حضرت محمد مصطفیٰﷺ کو وہ عظیم الشان اعزاز عطا فرمایا جو انسانی فہم سے بالاتر...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہےکہ شبِ معراج امتِ مسلمہ کےلئےعظیم الشان روحانی اور ایمانی اہمیت کی حامل رات ہے، جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب حضرت محمد ﷺ کو معراج کا شرف عطا فرمایا۔ یہ رات ہمیں ایمان کی مضبوطی، عبادت کی اہمیت، صبر، تقویٰ اور اللہ تعالیٰ سے قربت کا...
    سٹی 42: صدر مملکت آصف علی زرداری نے  شب معراج کے موقع پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا  شب معراج کو امت مسلمہ کو نماز کا تحفہ عطا کیا گیا جو خالق اور بندے کے درمیان براہ راست اور مسلسل تعلق قائم کرتی ہے  صدر مملکت نے کہا شبِ معراج کا بابرکت موقع پوری امت...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک) مالی سال 2025 کے دوران وفاقی حکومت نے ٹیکس اور لیویز کی مد میں 130 کھرب روپے یعنی 13 ٹریلین روپے سے زائد رقم جمع کی ہے۔ یہ وفاق کی جانب سے حاصل کی گئی ٹیکس محصولات ملکی مجموعی پیداوار (جی ڈی پی) کے تقریباً 11.3 فیصد کے برابر بنتی ہیں۔ حکومتی اعداد...
    سٹی 42: وزیراعظم محمد شہباز شریف  نے  شب معراج پر پیغام دیتے ہوئے کہا پاکستان اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو شب معراج کے بابرکت اور روح پرور موقع پر دل کی گہرائیوں سے اظہار تہنیت پیش کرتا ہوں۔  وزیر اعظم نے کہا اللہ تعالی اس مبارک شب کی مذہبی اہمیت اور روحانی قدر و...
    وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شبِ معراج کے بابرکت اور روح پرور موقع پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ اللہ تعالیٰ اس مقدس رات کی مذہبی اہمیت اور روحانی فیوض و برکات سے امتِ مسلمہ کو بھرپور استفادہ کی توفیق عطا...
    شب معراج کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی مسلم امہ کو مبارکباد WhatsAppFacebookTwitter 0 16 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شبِ معراج کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ شبِ معراج حضور نبی کریم ۖ کی حیاتِ طیبہ...
    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر نے 16 سے 22 جنوری کے دوران شمالی علاقہ جات میں شدید برفباری اور بارش کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہواؤں کے نئے سلسلے کے باعث گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور...
    اسلام آباد:(نیوزڈیسک )قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کی ترقی و خوشحالی پاکستان کی مجموعی ترقی کے لیے ناگزیر ہے۔ قائم مقام صدر سے حافظ حسین احمد مدنی اور نوابزادہ سردار رفیق عباسی نے علیحٰدہ علیحدٰہ ملاقات کی ۔ملاقاتوں کے دوران جنوبی پنجاب کی ترقی و خوشحالی اور...
    انکوائری کمیٹی میں اراکین صوبائی اسمبلی اعجاز احمد اور ریحانہ اسماعیل شامل تھیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اسپتال کے بینک اسٹیٹمنٹ کے مطابق آمدن اور خرچ کی گئی رقوم میں تضاد تھا۔  اسلام ٹائمز۔ سیٹلائٹ اسپتال نحقی میں بد انتظامی و مالی بدعنوانی کے حوالے سے خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ہم چاہیں تو ان کھیتیوں کو بھس بنا کر رکھ دیں اور تم طرح طرح کی باتیں بناتے رہ جاؤ۔ کہ ہم پر تو الٹی چٹی پڑ گئی۔ بلکہ ہمارے تو نصیب ہی پھوٹے ہوئے ہیں۔ کبھی تم نے آنکھیں کھول کر دیکھا، یہ پانی جو تم پیتے ہو۔ اِسے تم نے بادل...
    نبی کریم ﷺ کے معراج شریف کا واقعہ نہایت مشہور و معروف ہے، اسے علمائے اسلام نے نہایت تفصیل سے تحریر فرمایا ہے۔ ارشاد ربانی کا مفہوم ہے: ’’ پاک ہے وہ ذات جس نے اپنے بندے کو، ایک رات میں مسجد الحرام سے مسجد اقصیٰ تک سفر کرایا، جس کے گردا گرد ہم نے...
    مشرق وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ایران پر ممکنہ امریکی حملے سے متعلق خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔ دوسری جانب ایران پر امریکی حملہ رکوانے کے لیے قطر، سعودی عرب اور عمان نے لابنگ شروع کردی ہے اور ان کا موقف ہے کہ تہران کے خلاف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قرآن نے تاریخِ انسانی کے اس بالکل ابتدائی ماجرے (تخلیق آدمؑ) کو محض ایک کہانی کے طور پر نہیں سنایا ہے، بلکہ اس کے سنانے سے اصل مقصود چند اجتماعی و سیاسی حقیقتوں کی ابتدا کا سراغ دینا ہے۔ اس سے ’خلافت‘ کے تصوّر سے متعلق جو حقیقتیں ہمارے سامنے آتی ہیں، وہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260116-08-15 اسلام آباد (آن لائن)سپریم کورٹ نے  فرنیٹر کور اہلکار کی بحالی کیخلاف دائر ایف سی خیبرپختونخوا کی درخواست خارج کردی جبکہ جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ بے گناہی ثابت کرنے کیلیے موقع نا دینا ناانصافی ہے۔انھوں نے یہ ریمارکس جمعرات کے روزدیے ہیں۔جسٹس عائشہ ملک کی سربراہی میں...
    صدارت برائے امور دینیہ کی خواتین ایجنسی نے مسجد الحرام، مکہ مکرمہ میں خواتین عبادت گزاروں کے روحانی تجربے کو بہتر بنانے اور دینی اعتدال کو فروغ دینے کے لیے اپنی مہمات کو تیز کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: خانہ کعبہ کا سالانہ غسل: خوشبو، تقدس اور روحانیت سے بھر پور مراحل سعودی پریس ایجنسی کے...
    وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے جی سیون میں گیس لیکج کے باعث پیش آنے والے افسوسناک دھماکے کے متاثرہ گھر کا دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا۔ وزیر نے کہا کہ جو لوگ واقعے میں فوت ہوئے ہیں، ان کے لواحقین کو...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">فیصل آباد( رپورٹ: سید وزیر علی قادری) پی سی بی ہائی پرفارمنس سنٹر فیصل آباد میں دو روزہ لیول ون اینالسٹ کورس کا انعقاد کیا گیا، جس میں 13 امیدواروں نے شرکت کی۔کورس کے دوران پی سی بی اینالیسس وِنگ کے ماہرین کی جانب سے شرکا کو پرفارمنس اینالیسس سے متعلق تفصیلی لیکچرز...
    اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں گیس لیکیج کے باعث ہونے والے افسوسناک دھماکے کے بعد وفاقی وزیر مذہبی امور سردار یوسف متاثرہ گھروں میں پہنچ گئے اور متاثرین سے ملاقات کی۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واقعے کو ایک بڑا صدمہ اور قومی المیہ قرار دیا۔ وفاقی وزیر...
    اسلام آباد:سپریم کورٹ نے اہل کار کی بحالی کے خلاف ایف سی کی درخواست خارج کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں فرنٹیئر کور کے اہلکار کی بحالی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جس میں عدالت عظمیٰ نے ایف سی خیبرپختونخوا کی درخواست خارج کردی۔ مقدمے کی سماعت جسٹس عائشہ ملک...