2026-06-03@08:45:50 GMT
تلاش کی گنتی: 6633
«بالی»:
آتشزدگی نے محکمہ فائر بریگیڈ کی تیاریوں، حفاظتی انتظامات پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے نہ تو فائر سیفٹی کِٹس ، نہ حفاظتی جوتے اور نہ ہی ہیلمٹموجود،حکام بالا خاموشی سمجھ سے بالاتر (رپورٹ: اظہر رضوی)حالی روڈ فائر اسٹیشن کی حدود میں گزشتہ دنوں پیش آنے والے آتشزدگی کے واقعے نے محکمہ فائر بریگیڈ کی...
کراچی میں تقریب سے خطاب میں مراد علی شاہ نے کہا کہ جہاں ہمیں فیصلے کرنے ہوں گے ہم وہ کریں گے، جس کے خلاف کارروائی کرنی تھی، ہم نے کی ہے، جوڈیشل کمیشن کے لیے خط لکھا ہے، چیف جسٹس نے ٹرم آف ریفرنس کا کہا ہے، پیپلز پارٹی کے ارکان نے متاثرین کے...
روس کے ساتھ دفاعی تعلقات استوار کرنے والی مغربی افریقہ کی 3 فوجی حکومتوں کے حوالے سے امریکا نے اپنی پالیسی میں نمایاں تبدیلی کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق افریقی امور کے بیورو کے سربراہ نک چیکر مالی کے دارالحکومت باماکو کا دورہ کریں گے، جہاں وہ مالی کی خودمختاری...
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ—’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اسمبلی میں آئیں یا سیٹ خالی کریں۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں نے بھی حافظ نعیم الرحمٰن کا دھرنا دینے کا بیان سنا ہے، انہیں سندھ...
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی اہم ملاقات اختتام پذیر ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد یہ سہیل آفریدی کی وزیر اعظم سے پہلی باضابطہ ملاقات تھی۔ یہ ملاقات وزیر اعظم ہاؤس میں منعقد ہوئی، جس میں ملکی و صوبائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) پاکستان کے لائیوسٹاک شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے عملی اور مؤثر اقدامات کر رہی ہے، جس کا مقصد زرعی معیشت کو مضبوط بنانا اور ملکی ترقی میں لائیوسٹاک کے کردار کو مزید فعال بنانا ہے۔ اسی سلسلے میں گرین کارپوریٹ...
راولپنڈی کی نوجوان فائن آرٹس آرٹسٹ ایمیلہ نے ذہنی دباؤ اور ڈپریشن سے نمٹنے کے لیے اظہار کا ایک منفرد طریقہ اپنایا ہے۔ جب وہ پریشانی یا اداسی محسوس کرتی ہیں تو اپنے خیالات ڈائری کے بجائے میٹل کی تاروں پر منتقل کرتی ہیں۔ وہ دھات کی تاروں کو جوڑ کر ایک لکیر بناتی ہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جو لوگ اللہ اور اس کے رسول کی مخالفت کرتے ہیں وہ اسی طرح ذلیل و خوار کر دیے جائیں گے جس طرح ان سے پہلے کے لوگ ذلیل و خوار کیے جا چکے ہیں ہم نے صاف صاف آیات نازل کر دی ہیں، اور کافروں کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔ اْس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ میں عرصہ دراز سے مقیم پاک کیمونٹی کی معروف شخصیت چوہدری شہباز حسین حال ہی میں اللہ کو پیارے ہو گئے۔انا للہ و انا الیہ راجعون۔ پاک کیمونٹی کی ہر دل عزیز شخصیت اور لیگی راہنما چوہدری فاروق انجم اور چوہدری محمد نواز گجر نے جدہ کے ایک مقامی ریسٹورنٹ میں ان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ کے لاکھوں شرکاء نے مثالی نظم و ضبط کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران :ایران، روس اور چین نے شمالی بحرِ ہند میں مشترکہ بحری مشقیں کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ان مشقوں میں تینوں ممالک کی بحری افواج حصہ لیں گی اور یہ مشقیں رواں ماہ منعقد ہوں گی۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ان بحری مشقوں کو میری ٹائم سکیورٹی بیلٹ کا نام دیا...
ویب ڈیسک:سانحہ گل پلازہ کے بعدسندھ حکومت نے4 مختلف محکموں میں تبدیلی کافیصلہ کرلیا۔محکمہ داخلہ، صحت ، بحالی ریلیف اور کے ایم کے سی کے ماتحت ذیلی اداروں کانیا محکمہ بنانےپرغورشروع کردیاگیاہے ،اس حوالےسے حکومت سندھ نے قانونی ماہرین سے انتظامی ڈھانچے کی تشکیل کیلئے کام شروع کردیاہے۔انتظامی نظام کے ڈھانچے کو ڈرافٹ کی شکل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صوابی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کارکنوں کو دلاسا دیتے ہوئے کہا ہے کہ تھوڑا انتظار کریں، ہم بانی پی ٹی آئی کو رہا کرالیں گے۔ وزیر اعلیٰ کے پی کے نے صوابی میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کارکنوں میں جو جذبہ ہے پہلے نہیں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے صدرمحمد اکرام راجپوت نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف، وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویز لغاری اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے صنعتوں اور برآمد کنندگان کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے اعلان کردہ اقدامات کو خوش آئند...
سوات: وفاقی وزیر امورِ کشمیر انجینئر امیر مقام کا صدر آزاد جموں و کشمیر بیرسٹر سلطان محمود کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار
سوات سے موصولہ اطلاعات کے مطابق، وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان اور سیفران و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) انجینئر امیر مقام نے صدر آزاد جموں و کشمیر، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انجینئر امیر مقام نے اللہ تعالیٰ سے مرحوم کی مغفرت...
فوٹو: اسکرین گریب باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر جرگہ ہوا، جس میں وادی تیراہ میں فوری طور پر مکمل امن بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا جبکہ قیامِ امن کےلیے باڑہ میں امن تحریک کے آغاز کا بھی اعلان کردیا گیا۔ سیاسی اتحاد کے جرگے میں کہا گیا کہ متاثرین تیراہ کے مسائل کسی...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے وژن کے تحت ضلع اٹک میں نظم و ضبط کی بحالی WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز فتح جنگ: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے عوام دوست وژن کے تحت ضلع اٹک میں تجاوزات کے خاتمے اور شہری نظم و ضبط کی بحالی کے لیے انتظامیہ...
سٹی42: حکومت نے پرائیویٹ میڈیکل کالجز کے دباؤ کے بعد داخلہ پالیسی میں ایک بار پھر تبدیلی کر دی ہے، جس کے تحت پرائیویٹ میڈیکل کالجز کو خالی نشستوں پر خود داخلے کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں 500 سے زائد ایم بی بی ایس کی...
اسپین کی پولیس نے بارسلونا کے قریب ایک 38 سالہ چینی شہری کو حماس کو مالی معاونت فراہم کرنے کے شبہے میں گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار ملزم، جو بارسلونا کے نزدیک ایک حجام کی دکان کا مالک ہے، پر الزام ہے کہ اس نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے حماس کو...
میڈیا رپورٹس کے مطابق شہری کیخلاف الزامات میں کرپٹوکرنسی کی ترسیلِ کے ذریعے حماس گروپ کی معاونت کرنا شامل ہے۔ گرفتار ملزم 38 سالہ چینی شہری ہے جو بارسلونا کے قریب ایک حجام کی دکان کا مالک ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسپین کی پولیس نے بارسلونا کے قریب ایک 38 سالہ چینی باشندے کو حماس کو مالی معاونت فراہم کرنے کے شبہے...
اقوام متحدہ کا قبرص میں امن فورس کا مینڈیٹ ایک سال کے لیے توسیع، شمالی قبرص کی خواہشات نظرانداز WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز قبرص میں امن قائم رکھنے والی فورس کے مینڈیٹ کی توسیق پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا فیصلہ شمالی قبرص کے ترک جمہوریہ کے عوام کی خواہشات...
طالبان رجیم میں افغانستان کے صحت کے نظام مفلوج ہوکر رہ گیا ہے۔ طالبان رجیم میں صحت کا بنیادی ڈھانچہ تباہ ہوگیا ہے۔ افغانستان میں صحت کا نظام درہم برہم ہے جس پر عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ڈبلیو ایچ او کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق طالبان رجیم میں 1 کروڑ...
افغانستان میں طالبان رجیم کے زیرِ انتظام صحت کا نظام شدید بحران کا شکار ہو چکا ہے، جس پر عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ طالبان حکومت کی ناقص حکمرانی اور انتہا پسند پالیسیوں کے باعث افغان عوام بنیادی طبی سہولیات سے محروم ہوتے جا رہے ہیں، جبکہ...
جامع مسجد علی حوزہ علمیہ جامعة المنتظر ماڈل ٹاون میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا انسان کے لیے سب کچھ تب ممکن ہے، جب وہ سخت مشقت کرے گا، انسان کا کام اور مسلسل محنت کرنا ہے، تاکہ کامیابی حاصل کر سکے۔ انہوں نے کہا سیدالمرسلین پاک پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے...
ایلون مسک کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے گزشتہ سال 15 سے 16 ارب ڈالر آمدن پر تقریباً 8 ارب ڈالر منافع کمایا۔ رپورٹ کے مطابق یہ منافع ای بی آئی ٹی ڈی اے کی بنیاد پر ہے، جو کمپنی کی آپریٹنگ کارکردگی کا اہم پیمانہ سمجھا جاتا ہے۔ اسپیس ایکس کی آمدن کا بڑا...
ایران کے راستے ایک اور مغربی موسمی سسٹم شمالی بلوچستان میں داخل ہوگیا۔ کوئٹہ، چمن، قلعہ عبداللّٰہ، سرانان، جنگل پیر علی زئی، گلستان اور پشین میں بارش جبکہ کوژک ٹاپ، شیلا باغ اور لوئی بند سمیت بالائی علاقوں میں برف باری شروع ہوگئی۔ کئی علاقوں میں پچھلی برف باری سے بند رابطہ سڑکیں اب تک...
بارکھان میں تقریب کے دوران سرفراز بگٹی نے کہا کہ گرینڈ الائنس والے ہمارے بھائی ہیں۔ کوئی بھی حکومت اپنے ہی عوام کو مشکلات میں ڈالنا یا جیل بھیجنا نہیں چاہتی۔ اسلام ٹائمز۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ گرینڈ الائنس کے لئے مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، تاہم حکومت کے پاس اضافی...
میران شاہ میں شمالی وزیرستان کے ملک و مشران اور عمائدین کا اہم جرگہ ضلعی انتظامیہ کی موجودگی میں پاک فوج کے زیر انتظام منعقد ہوا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق جی او سی میرانشاہ میجر جنرل عادل افتخار نے جرگے کے شرکا کا استقبال کیا اور شمالی...
جاری مالی سال کے پہلے سات ماہ میں ملک میں سیمنٹ کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر9فیصد جبکہ برآمدات میں ایک فیصداضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 7ماہ میں 29.94ملین ٹن سیمنٹ کی فروخت ریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 9فیصدزیادہ ہے....
لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت، عدالت نے ٹیکسالی گیٹ اور شیرانوالہ گیٹ پر جاری انڈ گراؤنڈ پارکنگ منصوبے کو روک دیا۔جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ مین ہول میں ماں بیٹی کی گر کر جاں بحق ہونے پر بہت افسوس ہے، عدالت حکم کے باوجود پنجاب یونیورسٹی میں...
اسلام آباد میں مین ہولز کورز لگانے، فٹ پاتھوں کی مرمت اور کرب سٹونز کی بحالی کی وسیع مہم کا آغاز WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے)و چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مین ہولز...
جون کے دوران مجموعی عوامی قرضہ 80.5کھرب روپے تک جا پہنچا،انکشاف ہر پاکستانی شہری پرقرضے کابوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جبکہ بڑھتا ہواعوامی قرضہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے، یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے...
—فائل فوٹو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملکی معیشت کی بحالی کے لیے فیلڈ مارشل کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے حکومت اور فوج کی شراکت داری کو ملک کے لیے بہترین قرار دے دیا۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معرکۂ حق میں فتح کے بعد پاکستان کا دنیا...
پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث خیبر پختونخوا کو 7 ماہ میں 4 ارب روپے کا نقصان ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق پاک افغان سرحد پر طویل بندش اور سرحدی تجارت و ٹرانزٹ کی معطلی کے باعث خیبر پختونخوا کو انفرا اسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (آئی ڈی سی) کی مد میں شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔...
کراچی میں محکمہ فائر بریگیڈ کے ناقص انتظامات کے برعکس، ریسکیو 1122 کو سندھ حکومت نے بین الاقوامی معیار کے مطابق جدید ادارہ بنا دیا ہے۔ گلشن اقبال میں قائم ریسکیو 1122 ہیڈکوارٹر کے کنٹرول روم میں جدید ترین سہولیات موجود ہیں، جہاں ایک وقت میں 36 آپریٹرز ڈیوٹی پر رہتے ہیں۔ ترجمان حسان الحسیب...
پاکستان نے ملکی تاریخ میں پہلی بار بڑے پیمانے پر قرضہ مقررہ مدت سے قبل واپس کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق مالی سال 2026 میں قرضوں کی قبل از وقت ادائیگی مالی سال 2025 کے مقابلے میں 44 فیصد زیادہ رہی۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد کے مطابق وزارتِ خزانہ نے...
بالی ووڈ پروڈیوسر اور ڈائریکٹر شیلیندر سنگھ نے کہا ہے کہ بالی ووڈ کے دو بڑے اسٹارز شاہ رخ خان اور پریانکا چوپڑا نہ صرف باصلاحیت ہیں بلکہ پیشہ ورانہ رویے اور کاروباری سمجھ کے اعتبار سے بھی ایک جیسے ہیں۔ شیلیندر نے پرینکا چوپڑا کے حوالے سے کہا کہ ’پریانکا چوپڑا جیسے لوگ ہماری...
عالمی شہرت یافتہ پاپ سنگر عالمگیر نے پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان تعلقات کی بحالی پر خوش کا اظہار کیا۔گلوکار عالمگیر نے کہا کہ وہ برسوں سے اس کا انتظار کر رہے تھے، وہ بنگالی ضرور ہیں لیکن محب وطن پاکستانی ہیں، پاکستان نے انہیں بہت محبت دی۔انہوں نے پاکستان آئیڈل کی تعریف کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور: پاک افغان سرحد پر طویل عرصے سے بندش اور سرحدی تجارت و ٹرانزٹ کی معطلی کے باعث خیبر پختونخوا کو انفرا اسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس کی مد میں شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔صوبے میں سرحدی سرگرمیوں کے متاثر ہونے سے ریونیو وصولی نمایاں طور پر کم ہو گئی ہے۔خیبر پختونخوا ریونیو اتھارٹی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان کے ٹاپ 15 سرکاری اداروں کے مالی نتائج سے متعلق وزارتِ خزانہ کی تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران ان اداروں کا مجموعی منافع پانچ فیصد کمی کے بعد 622 ارب روپے تک محدود ہو گیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ کمی...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) قومی احتساب بیورو نے وضاحت جاری کی ہے کہ 28 جنوری 2026ء کو ہمارے علم میں یہ بات آئی کہ بعض میڈیا ذرائع پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ نیب سکھر نے سکھر یا گڈو بیراج کی مرمت اور بحالی کے منصوبے میں مبینہ مالی بدعنوانی کی...
کراچی میں محکمہ فائر بریگیڈ کی بدحالی کے برعکس سندھ حکومت کے تحت ریسکیو 1122 کو بین الاقوامی طرز پر شاندار ادارہ بنادیا گیا ہے۔ گلشن اقبال میں ادارے کے ہیڈ کوارٹر میں قائم ریسکیو 1122 کنٹرول روم جدید ترین سہولتوں سے آراستہ ہے جہاں ایک وقت شفٹ میں 36 آپریٹرز ڈیوٹی کرتے ہیں۔ ترجمان...