2026-06-03@08:45:22 GMT
تلاش کی گنتی: 6633
«بالی»:
امریکا اور روس نے ابوظہبی میں ہونے والے مذاکرات کے بعد اعلیٰ سطحی فوجی رابطوں کو دوبارہ بحال کرنے پر اتفاق کر لیا۔ غیرملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق فوجی رابطے بحال کرنے کے اقدام کو امریکا اور روس کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کی جانب ایک اشارہ سمجھا جا رہا ہے۔...
کراچی: شہر قائد کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے شہر کے مختلف علاقوں میں جاری سڑکوں کی بحالی اور ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر محکمۂ انجینئرنگ کے افسران نے میئر کراچی کو جاری منصوبوں، پیش رفت اور معیارِ تعمیر سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی۔ میئر کراچی نے واضح ہدایات...
پی ٹی آئی کے پارلیمانی اجلاس میں جرگے کے فیصلوں اور قبائلی اضلاع میں امن کے قیام کی مکمل حمایت کی گئی۔ اجلاس میں 8 فروری کو پرامن شٹر ڈاؤن اور یوم احتجاج منانے کا اعلان کیا گیا اور عوامی مینڈیٹ کی بحالی تک احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان تحریک...
ہالی ووڈ میں عالمی شہرت حاصل کرنے کے بعد اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بھارتی سنیما میں واپسی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ ایک انٹرویو میں 43 سالہ اداکارہ نے کہا کہ مجھے بے حد خوشی ہے کہ میں واپس آ رہی ہوں اور بھارت میں فلم کر رہی ہوں، کیونکہ اگر بھارتی سنیما...
ویب ڈیسک: مالی سال (26-2025)کے پہلے 7 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 7 ماہ(جولائی تا جنوری) میں 9.67 ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اے لوگو جو ایمان لائے ہو، جب تم آپس میں پوشیدہ بات کرو تو گناہ اور زیادتی اور رسول کی نافرمانی کی باتیں نہیں بلکہ نیکی اور تقویٰ کی باتیں کرو اور اْس خدا سے ڈرتے رہو جس کے حضور تمہیں حشر میں پیش ہونا ہے۔ کانا پھوسی تو ایک شیطانی کام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھر (نمائندہ جسارت) آدم شاہ کالونی میں جمالی برادری کا پولیس اور بااثر افراد کے خلاف احتجاج، سکھر کی آدم شاہ کالونی کے رہائشی جمالی برادری سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین نے اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ علاقے کے بااثر افراد اور سی سیکشن تھانے کے ایس ایچ او کے...
دادو میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان نادر جمالی کی ہلاکت پر ورثاء نے مخدوم بلاول کے قریب انڈس ہائی وے پر دھرنا دیا۔دھرنے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مظاہرین پولیس اہلکاروں سمیت ایس ایس پی کو ہٹا نے کا مطالبہ کررہے تھے۔ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ نادر جمالی کا...
واشنگٹن (ویب ڈیسک) سابق ڈپٹی اسپیکر اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما قاسم خان سوری نے بتایا ہے کہ مالی مشکلات کی وجہ سے امریکا میں ٹیکسی چلا کر گزارا کر رہا ہوں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قاسم سوری نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ایمانداری کو ترجیح دی اور اب بھی عمران...
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر یوٹیلٹی اسٹورز ملازمین کے لیے خصوصی پیکیج کی منظوری دیدی گئی۔ معاون خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر کی زیر صدارت یوٹیلیٹی اسٹورز ملازمین کے ساتھ اجلاس ہوا، جس میں یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن اور نیشنل ورکرز یونین کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق معاہدے کے...
اسلامک ملٹری کائونٹر ٹیررازم کولیشن کے تحت انتہا پسندانہ اور دہشت گردانہ رویوں کے حامل افراد کی اصلاح کا پروگرام شروع
اسلامک ملٹری کائونٹر ٹیررازم کولیشن کے تحت انتہا پسندانہ اور دہشت گردانہ رویوں کے حامل افراد کی اصلاح کا پروگرام شروع WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس ) اسلامک ملٹری کائونٹر ٹیررازم کولیشن نے انتہا پسندانہ اور دہشت گردانہ رویوں کے حامل افراد کی اصلاح اور انہیں...
پاکستان کے سابق نائب اسپیکر اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما قاسم خان سوری نے بتایا ہے کہ مالی مشکلات کی وجہ سے وہ اب امریکا میں اوبر ڈرائیونگ کر کے اپنا گزارا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے ہمیشہ ایمانداری کو ترجیح دی اور اب بھی عمران خان کے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں 9.67 ملین ٹن پٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت...
ویب ڈیسک : سرکاری ملازمت کے خواہشمند نوجوانوں کے لئے 25 ہزار سے زائد آسامیوں کے حوالے سے بڑی خوشخبری آگئی، بلوچستان میں نوجوانوں کو روزگار فراہم کرنے کے لیے گریڈ 1 سے 15 تک 25 ہزار سے زائد آسامیوں مشتہر کر دی گئی۔ وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ یہ اقدام میرٹ...
بلوچستان حکومت کی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کیساتھ مل کر انسداد دہشت گردی کی کثیر جہتی مہم، ہدف لاجسٹکس اور مالی معاونت کا خاتمہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، بلوچستان حکومت نے سکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں کے قریبی تعاون سے صوبے بھر میں دہشت گردی کے خاتمے، عسکریت پسند نیٹ ورکس کے خاتمے اور داخلی سلامتی کو مضبوط بنانے کے لیے ایک کثیر سطحی مہم شروع کر رکھی ہے۔ دی نیوز کی درخواست پر...
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے فراڈ کیس میں نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں نجف حمید کیخلاف فراڈ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے۔وکلاء نے عدالت سے ضمانت منسوخی...
اپر چترال کے مقامی شکاری نے ہمالین آئی بیکس کا شکار کر کے نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔ محکمۂ جنگلی حیات کے مطابق مقامی شکاری جمیل احمد نے آئی بیکس کا شکار کیا۔ محکمۂ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ شکار کیے گئے آئی بیکس کے سینگوں کا سائز 40 انچ ہے۔...
اسلام آباد: سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ جسٹس راجا انعام امین منہاس کے روبرو ایف آئی اے فراڈ کیس کی سماعت کے دوران نجف حمید عدالت میں موجود تھے، جہاں انہوں نے ایف...
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے آرمڈ فورسز انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہارٹ ڈیزیز، راولپنڈی کے توسیعی منصوبے کی 13 ارب روپے کی لاگت سے منظوری دیدی ہے۔ یہ منظوری نائب وزیراعظم اسحق ڈارکی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹوکمیٹی کے اجلاس میں دی گئی،جہاں فیصلہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260204-01-6 اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )رواں مالی سال کے پہلے 7 ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ (جنوری 2026 ء)میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی...
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کے بھائی نجف حمید کی ضمانت بحالی کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس کل نجف حمید کی درخواست پر سماعت کریں گے۔ نجف حمید نے ایف آئی اے مقدمے میں اسپیشل...
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے مزمل اسلم کی ملاقات ، جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون کی یقین دہانی
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے مزمل اسلم کی ملاقات ، جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون کی یقین دہانی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وزارتِ خزانہ این ایف سی اور دیگر متعلقہ مدات کے...
شبِ برات کے موقع پر صدرِ اسلامی جمہوریہ پاکستان آصف علی زرداری نے قوم کے نام پیغام میں کہا شبِ برات اسلامی تقویم کی نہایت بابرکت راتوں میں سے ایک ہے، جو پندرہویں شعبان المعظم کو آتی ہے۔ اس مقدس رات کو الّلہ تعالیٰ کی رحمت، مغفرت اور بندوں کے لیے فیصلوں کی رات قرار...
رواں مالی سال، 7ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 28فی صد اضافہ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آ باد(سب نیوز)رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ(جنوری 2026...
گیلپ ورلڈ پول کے سال 2025 کے سروے کے مطابق پاکستان میں طویل سیاسی اور معاشی بحران کے بعد عوامی رجحانات میں نمایاں بہتری کے آثار سامنے آئے ہیں۔ سروے میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں عوامی اعتماد، معاشی امید اور مجموعی فلاح و بہبود میں بتدریج اضافہ ہوا ہے۔ سروے کے مطابق سنہ...
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان کے 2 ارب ڈالر قرض کو ایک ماہ کے لیے رول اوور کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق قرض کی اصل میچورٹی جنوری میں تھی لیکن فروری تک عارضی توسیع دی گئی ہے، جبکہ پاکستان نے ایک سال کے لیے قرض رول اوور کی درخواست دی تھی۔یو اے...
لاہور میں بسنت کی بحالی کے اعلان نے جہاں عوام میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے، وہیں حکومتِ پنجاب کی جانب سے اسے ایک ذمہ دارانہ اور محفوظ تہوار بنانے کا عزم بھی سامنے آیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بسنت صرف ایک علاقائی یا صوبائی تہوار نہیں...
اسلام آباد: وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے یقین دہانی کروائی ہے کہ وزارتِ خزانہ این ایف سی اور دیگر متعلقہ مدات کے تحت خیبر پختونخوا کے جائز مالی مطالبات کے حصول میں مکمل تعاون فراہم کرے گی تاہم تمام اقدامات طے شدہ طریقۂ کار، قواعد و ضوابط اور شفاف عمل کے مطابق...
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکار عمران قریشی اپنے مالی مشکلات کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔حال ہی میں اداکار نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کی تلخیوں پر گفتگو کی۔میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ کو زندگی میں کسی چیز پر...
اسلام آ باد: رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ کے دوران تجارتی خسارے میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ماہ(جنوری 2026ء )میں پاکستان کی برآمدات پہلی بار 3 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی ہیں البتہ رواں مالی سال2025-26...
عثمان انور نے اصلاحات، عوامی خدمت میں نئی مثالیں قائم کیں، محسن نقوی کا سابق آئی جی پنجاب پولیس کو خراج تحسین
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عثمان انور کی انقلابی اور مؤثر قیادت نے پنجاب پولیس کو ازسرِنو تشکیل دیا اور پیشہ ورانہ معیار، اصلاحات اور عوامی خدمت میں نئی مثالیں قائم کیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں محسن نقوی نے کہا کہ ڈاکٹر عثمان انور کے...
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ سینئر اداکار عمران قریشی اپنے مالی مشکلات کو یاد کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔ حال ہی میں اداکار نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی زندگی کی تلخیوں پر گفتگو کی۔ میزبان کی جانب سے سوال کیا گیا کہ آپ کو زندگی میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کے اعلان نے بھارت سمیت عالمی کرکٹ حلقوں میں شدید ہلچل مچا دی ہے۔کرکٹ ماہرین اور مالی تجزیہ کاروں کے مطابق اس فیصلے کے نتیجے میں بھارت کو تقریباً 14 ہزار کروڑ روپے کے بڑے مالی نقصان کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی پنجاب شمالی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں 5 فروری کو صوبے کے تمام اضلاع میں اہل کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف پروگرامات منعقد کیے جائیں گے، تمام اضلاع میں کشمیر کے مظلوم مسلمانوں سے اظہار یکجہتی کے لیے مرد وخواتین کی ریلیاں، مارچ،...
امام ترمذی ’’السنن‘‘ میں روایت کرتے ہیں کہ حضرت عائشہ صدیقہؓ فرماتی ہیں ایک رات میں نے حضور نبی اکرم ﷺ کو (بستر مبارک پر) موجود نہ پایا تو میں آپؐ کی تلاش میں نکلی۔ کیا دیکھتی ہوں کہ آپؐ (مدینہ منورہ کے قبرستان) جنت البقیع میں موجود ہیں۔ آپؐ نے (مجھے دیکھ کر) فرمایا:...
پاکستان کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد بھارتی براڈکاسٹرز کو اربوں روپے کے مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ حکومت کی منظوری کے بعد پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹی20 ورلڈ کپ کا میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا...
بالی ووڈ کے ستارے سلمان خان، عامر خان، اکشے کمار اور اجے دیوگن حال ہی میں ’ورائٹی انڈیا‘ کے تازہ ترین کور پر ایک ساتھ دکھائی دیے لیکن ان کے درمیان شاہ رخ خان موجود نہیں تھے جس پر مداح متفکر ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان و اہلیہ گوری کی محبت کی کہانی میں...
بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اور ان کی اہلیہ گوری خان کی لازوال محبت کی کہانی میں معروف اداکارہ نیلم کوٹھاری کا ایک غیر متوقع مگر اہم کردار بھی شامل رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شاہ رخ خان کی کروڑوں کی لگژری گھڑی نے سب کو حیران کردیا، اس میں کیا خاص ہے؟...