2026-06-03@08:51:28 GMT
تلاش کی گنتی: 6633
«بالی»:
شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ ان دنیا کے طاقتور ترین رہنما تصور کیے جاتے ہیں جنھیں ان کی قوم ایک سپر نیچر شخصیت کا درجہ بھی دیتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن کوئی پارلیمانی یا حکومتی عہدہ نہیں رکھتے لیکن ملک کی سب سے طاقت ور شخصیت ہیں۔...
جماعت اسلامی کی قیادت میں 11 جماعتی انتخابی اتحاد نے 13ویں پارلیمانی انتخابات میں ووٹنگ کے عمل کو ’مثالی‘ قرار دیا ہے اور کہا ہے کہ وہ سب سے زیادہ نشستیں جیت کر واضح اکثریت حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہیں، حالانکہ کچھ الگ تھلگ تشدد اور غیر معمولی واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔...
مالی سال 2026 کی پہلی ششماہی (جولائی تا دسمبر) کے دوران حکومتی قرضوں میں 641 ارب روپے یعنی 0.82 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس سے حکومت کی مسلسل قرض گیری خصوصاً اندرونی ذرائع پر انحصار اور مالیاتی استحکام کے چیلنجز نمایاں ہوئے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین...
لاہور: پنجاب اسمبلی میں بسنت کی بحالی کے حوالے سے قرارداد جمع کرا دی گئی، مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی چوہدری افتخار حسین چھچھر نے قرارداد ایوان میں پیش کی۔ قرارداد کے متن میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے بسنت بحال کرنے کے اقدام کو سراہتے ہوئے اسے عوامی امنگوں...
--فائل فوٹو بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ متعلقہ حکام کے پاس دو دن ہیں، بہتر ہے کہ وہ بانی کا علاج کرالیں، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم کے لیے بہتر ہے کہ فوری علاج کرایا جائے اور صحت پر کام کیا جائے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے...
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومتی کوششوں سے مالی خسارہ کم ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے ملاقات کیلئے آئے ہوئے امریکی نائب معاون وزیر خارجہ سے گفتگو میں کہا کہ کرنٹ اکاوٴنٹ بہتراورآئی ٹی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماں نے دوطرفہ معاشی تعاون بڑھانے پر تبادلہ...
تہاڑ جیل میں چیک باؤنس کیس میں قید اداکاری راجپال یادو کی اہلیہ رادھا نے مشکل وقت میں ساتھ دینے پر بالی ووڈ کے ساتھی اداکاروں کی تعریف کی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو چیک باؤنس کیسز میں دہلی کی تہاڑ جیل حکام کے سامنے سرنڈر کر چکے ہیں،...
ممبئی (ویب ڈیسک) معروف بالی وڈ سٹار سلمان خان کے بہنوئی اداکار آیوش شرما بھی متعدد فلمی ستاروں کی طرح انتہا پسندی کا شکار ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق بالی وڈ سٹار سلمان خان کی بہن ارپیتا خان کے شوہر آیوش شرما کو دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا...
ایس ایس پی ویسٹ کے ذریعے معطل پولیس اہلکار سیف الرحمان اور ممتاز علی کو بحال کروالیا تھانہ پاکستان بازار اور اقبال مارکیٹ ایس ایچ اوز نے منشیات و گٹکا ماوا کی ہفتہ وصولی کیلئے بحال کروایا (رپورٹ ایم جے کے)ضلع ویسٹ’ اورنگی ٹاؤن میں پولیس اہلکاروں کی معطلی اور بحالی کسی مذاق سے کم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اگر اللہ نے اْن کے حق میں جلا وطنی نہ لکھ دی ہوتی تو دنیا ہی میں وہ انہیں عذاب دے ڈالتا، اور آخرت میں تو ان کے لیے دوزخ کا عذاب ہے ہی۔ یہ سب کچھ اس لیے ہوا کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کا مقابلہ کیا، اور...
بینک دولت پاکستان نے آج اپنی ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کردی۔ اس اجرا کا مقصد بیرونی اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ اپنے ابلاغ کو بہتر بنانا اور زری پالیسی کے فیصلہ سازی کے عمل میں مزید شفافیت لانا ہے۔ رپورٹ میں اُس مائیکرو اکنامک پیش رفت اور منظرنامے کا جائزہ لیا گیا ہے جس نے...
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ ممبر قومی اسمبلی، محمد اختر منگل نے اپنی نشست این اے-256 خضدار سے استعفیٰ دے دیا ہے، جس کے بعد یہ سیٹ آئین کے آرٹیکل 64 کی شق (1) کے تحت خالی ہو گئی ہے۔ اسلام آباد: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے...
باڑہ: ضلع خیبر میں دہشتگردی سے متاثرہ بارہ اور ملحقہ علاقوں میں تباہ شدہ تعلیمی اداروں کی بحالی کے لیے صوبائی حکومت کا تاریخی اقدام کر دیا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے چین کی مالی اور تکنیکی معاونت سے 50 اسکولوں کی تعمیر نو اور ری ہیبلیٹیشن مکمل ہونے پر افتتاح کیا۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ...
کراچی: آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ضلع جامشورو کے شہر سیہون شریف میں حضرت لعل شہباز قلندرؒ کی درگاہ پر حاضری دی، مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ملک کی سلامتی، امن و استحکام کے لیے خصوصی دعا کی۔ ترجمان آئی جی سندھ کے مطابق آئی جی...
پشاور: صوبائی حکومت نے خواجہ سرا افراد کو ہراسانی، تشدد اور امتیازی سلوک سے بچانے اور ان کی سماجی و معاشی بحالی کے لیے جامع نئی پالیسی متعارف کروا دی۔ پالیسی دستاویزات کے مطابق صوبے میں پہلی بار خواجہ سرا افراد کی معاشی حالت بہتر بنانے کے لیے خصوصی اینڈومینٹ فنڈ قائم...
مالی سال 2025-26 کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان میں کتنی کاریں فروخت ہوئیں؟ حیران کن اعدادوشمار سامنے آگئے
پاکستان میں مالی سال 2025-26 کے پہلے 7 ماہ میں کار کی فروخت 43 فیصد بڑھ کر 111,377 یونٹس تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 77,686 یونٹس تھی۔ پاکستان آٹوموٹیو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن (PAMA) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2026 میں فروخت 23,055 یونٹس تک پہنچ کر...
بالی ووڈ کے معروف اداکار راجپال یادو نے چیک باؤنس کیس میں دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے مہلت میں توسیع کی درخواست مسترد ہونے کے بعد تہار جیل میں خود کو سرنڈر کر دیا تھا۔ ان کی گرفتاری کے بعد فلمی صنعت اور سیاسی حلقوں سے اظہارِ ہمدردی اور مالی تعاون کے اعلانات سامنے...
خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کی صورتِ حال کو بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا گیا ہے، جس کے تحت سکیورٹی سے متعلق ذمہ داریاں کے پی پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دیگر صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کی جائیں گی۔امن و امان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دبئی (صباح نیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (ICC) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ایک باضابطہ بیان جاری کیا ہے، جس میں دونوں فریقین نے کھیل کی بہتری کے لیے تعمیری تعاون اور اتحاد پر اتفاق کیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق، تمام رکن ممالک نے اس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پڈعیدن (نمائندہ جسارت) ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرو فیروز محمد عثمان عارف نے آج ڈپٹی کمشنر آفس نوشہرو فیروز میں ضلع کے مختلف سرکاری محکموں میں خالی آسامیوں کے حوالے سے منعقدہ اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں ضلع بھر کے تمام محکموں کے...
معاون خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان، مشیر خزانہ مزمل اسلم اور وزیر قانون آفتاب عالم نے اجلاس کے بعد میڈیا کو بتایا کہ اجلاس میں معیشت اور لا اینڈ آرڈر سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالے سے فوج کو دی گئیں ذمہ...
صومالیہ اور سعودی عرب نے فوجی تعاون سے متعلق ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس معاہدے صومالی وزیر دفاع احمد معلم فقی اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ریاض میں ہونے والی ایک باوقار تقریب میں کیے۔ جس میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور فوجی تعلقات کو مضبوط بنانا...
فائل فوٹو مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز اس بار پشاور میں ہوں گے۔جیو نیوز سے گفتگو میں شفیع جان نے کہا کہ آج اعلیٰ سطح اجلاس میں معیشت اور امن و امان سے متعلق اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ...
خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور صوبے کے مالی معاملات پر غور کے لیے ایک اعلیٰ سطح اجلاس منعقد ہوا، جس میں وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی، وفاقی حکومت کے نمائندوں اور سینیئر سول و عسکری قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس میں معیشت، قانون و نظم اور صوبے میں جاری آپریشنز سے...
وفاق اور خیبرپختونخوا ایک پیج پر، ملاکنڈ میں فوج کی ذمہ داریاں صوبائی حکومت کو دینے کا فیصلہ WhatsAppFacebookTwitter 0 10 February, 2026 سب نیوز پشاور (آئی پی ایس )خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالیسے فوج کو دی گئیں ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے...
پشاور:خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے بعد پاک فوج کو دی گئی سیکیورٹی ذمہ داریاں مرحلہ وار صوبائی پولیس، کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دیگر صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ اس اہم فیصلے کا اعلان خیبرپختونخوا...
پشاور: خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن میں امن و امان کے حوالےسے فوج کو دی گئیں ذمہ داریاں پولیس، سی ٹی ڈی اور صوبائی قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کی مجموعی صورت حال پر غور کے لیے ایک اعلیٰ سطح...
بنگلہ دیش: ہجوم کے ہاتھوں مارے جانے والے دیپو داس کے اہلخانہ کے لیے مالی امداد و رہائشی سہولت کا اعلان
بنگلہ دیشی حکومت نے دسمبر 2025 میں ہجوم کے تشدد کا نشانہ بننے والے ہندو برادری کے نوجوان دیپو چندرا داس کے اہلِ خانہ کے لیے مالی امداد اور رہائشی سہولتوں کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: ڈھاکہ: میمن سنگھ میں ہندو نوجوان کی تشدد سے ہلاکت، 10 افراد گرفتار دیپو داس کو 18...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں پاکستان نے آئی سی سی کو بڑے مالی نقصان سے بچا لیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کے فیصلے سے آئی سی سی کے 174 ملین امریکی ڈالرز بچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے اندازے کے مطابق نقصان کا تخمینہ براڈ کاسٹرز گیٹ منی...
معروف بالی ووڈ اداکار راجپال یادو نے چیک باؤنس کیس میں تہار جیل میں خود کو سرنڈر کرنے سے قبل جذباتی بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان کے پاس واجب الادا رقم نہیں ہے۔ اداکار راجپال یادو کا نام چیک باؤنس کیس سے جڑا ہوا ہے۔ انہیں تقریباً 2.5 کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس...
کراچی (کامرس رپورٹر) بنک دولت پاکستان نے ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں اْس مائیکرو اکنامک پیش رفت اور منظرنامے کا جائزہ لیا گیا ہے جس نے اگست 2025ء کی زری پالیسی رپورٹ کی اشاعت کے بعد زری پالیسی کمیٹی کے فیصلوں کی رہنمائی کی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ میکرو اکنامک حالات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ امن منصوبے کے تحت ترکیہ، مصر اور قطر کی ثالثی میں فلسطین کے ساحلی علاقے غزہ میں جنگ بندی کا جو معاہدہ کیا گیا ہے، اسرائیل کی جانب سے اس کی مسلسل خلاف ورزیوں کا سلسلہ ہنوز جاری ہے۔ نئے سال کے آغاز پر صرف جنوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی روس میں پاکستانی سفیر کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقات ہوئی جس میں روس اور پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ہارون اختر خان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا وژن ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور (صباح نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے وگرنسی (گداگری)کنٹرول اینڈ ریہیبلیٹیشن بل کو صوبائی کابینہ کے اجلاس میں پیش کرنے کی منظوری دے دی ہے،انہوں نے کہا کہ یہ بل خیبر پختونخوا میں بھیک مافیا کے مکمل خاتمے کے لیے تاریخی قانون سازی ہے جو بھیک کے منظم نیٹ ورکس اور...
اس دنیا کی سفاکیوں اور خود غرضیوں کا بوجھ اٹھاتے اٹھاتے اقوامِ متحدہ کی کمر ٹوٹ چکی ہے۔دنیا نے دوسری عالمی جنگ کی تباہ کاریوں سے ڈر کر اکیاسی برس پہلے بڑے ارمانوں سے جو ادارہ بنایا اسے رفتہ رفتہ اپنے حال پر چھوڑ دیا۔اب یہ نوبت ہے کہ سب سے بڑی عالمی تنظیم شاہراہِ...
سید عباس عراقچی سے اپنی ایک ملاقات میں یو اے ای کی سینئر مشیر خارجہ کا کہنا تھا کہ ہم اقتصاد و تجارت سمیت مختلف شعبوں میں ایران اور متحدہ عرب امارات کے باہمی تعلقات کو مزید وسعت دینے کیلئے پُرعزم ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ میں سینئر مشیر محترمہ "لانا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آج اپنی ششماہی زری پالیسی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں میکرو اکنامک حالات میں بہتری آئی ہے اور یہ ترقی محتاط زری پالیسی رویے اور جاری مالیاتی یکجائی کی بدولت ممکن ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق توقع ہے کہ مہنگائی مالی...