2026-06-03@08:50:53 GMT
تلاش کی گنتی: 6633
«بالی»:
ریاض: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے منظم میکرو اکنامک پالیسیوں، ادارہ جاتی اصلاحات اور مؤثر قرضہ جاتی حکمتِ عملی کے ذریعے معاشی استحکام کی بحالی میں نمایاں پیش رفت حاصل کی ہے۔ انہوں نے یہ بات ابھرتی ہوئی معیشتوں سے متعلق الولا کانفرنس 2026 کے موقع پر “خودمختار قرضوں...
ویب ڈیسک : بیوہ خواتین کے لیے ‘سپورٹ کارڈ’ کے اجرا کا فیصلہ کرلیا گیا ، جس کے تحت خواتین کو 100,000 روپے دیے جائیں گے۔ بیوہ خواتین کو مالی معاونت فراہم کرنے کے لیے سپورٹ کارڈ’ کے اجرا کی منظوری دے دی گئی ، جسے اس ماہ کے آخر میں متعارف کرایا جائے گا۔ اس...
جامعہ کراچی کے طلبا نے اپنی تخلیقی صلاحیتیں استعمال کرکےکم لاگت میں دل کے دورے سے پہلے خبردار کرنے والی جدید سمارٹ ڈیوائس تیار کرلی۔ کارڈیو وِٹ نام پانے والی یہ ڈیوائس صرف اس وقت خبردار کرتی ہے جب دل کی دھڑکن غیر معمولی ہو، آکسیجن لیول خطرناک حد تک کم ہو، دل کی رفتار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">موغادیشو:صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود نے اسرائیل کی جانب سے صومالیہ کے داخلی معاملات میں مبینہ مداخلت پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کا علیحدگی پسند خطے سومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کا فیصلہ خطے میں عدم استحکام کو مزید بڑھا رہا ہے اور یہ اقدام بین الاقوامی...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)تقریباً 11 سال سے بند پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آگئی۔ پانچ غیر ملکی سرمایہ کاروں نے بحالی کیلئے دلچسپی ظاہر کر دی۔ وزیراعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر نے روس میں پاکستانی سفیر کے ساتھ ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران اسٹیل ملز کی بحالی پر...
الینوائے:– جہاں وسیع میدانوں کی ہریالی، شیکاگو کی آسمان چھوتی عمارتیں، زرعی دولت، مالیاتی طاقت، صنعتی میراث، ثقافتی تنوع، اور اب تیزی سے ابھرتی ٹیکنالوجی کی دنیا ایک ایسی ریاست تخلیق کرتی ہے جو امریکہ کے “دل” کی حقیقی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ریاس
الینوائے:– جہاں وسیع میدانوں کی ہریالی، شیکاگو کی آسمان چھوتی عمارتیں، زرعی دولت، مالیاتی طاقت، صنعتی میراث، ثقافتی تنوع، اور اب تیزی سے ابھرتی ٹیکنالوجی کی دنیا ایک ایسی ریاست تخلیق کرتی ہے جو امریکہ کے “دل” کی حقیقی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ریاست، جو “لنکن کی ریاست” بھی کہلاتی ہے، آج جدت، فنون لطیفہ،...
وزیر اعظم کے معاونِ خصوصی ہارون اختر خان کی روس میں پاکستانی سفیر کے ساتھ اعلیٰ سطحی ملاقات ہوئی جس میں روس اور پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہارون اختر خان کا کہنا تھا کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف کا وژن ہے کہ پاکستان اسٹیل ملز کو دوبارہ فعال...
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کے آؤٹ لک کو مثبت سے مستحکم قرار دے دیا ہے۔ موڈیز کی تازہ آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق اگرچہ پاکستان کے معاشی حالات میں بتدریج بہتری آ رہی ہے، تاہم مجموعی معاشی بحالی کی رفتار اب بھی سست ہے اور متعدد چیلنجز بدستور...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کا آؤٹ لک مثبت سے مستحکم کر دیا۔ موڈیز آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے معاشی حالات میں بتدریج بہتری آ رہی ہے جبکہ معاشی بحالی کی رفتار اب بھی سست ہے بلکہ آئندہ 12 سے 18 ماہ میں بینکوں کی کارکردگی مستحکم رہے...
— فائل فوٹو احتساب عدالت پشاور نے اپر کوہستان مالی اسکینڈل کے 4 ملزمان کی اپنے اثاثوں سے دستبرداری سے متعلق درخواستیں منظور کر لیں۔احتساب عدالت کے جج محمد ظفر نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چاروں ملزمان کی درخواستیں منظور کی جاتی ہیں، نیب سرینڈر شدہ اثاثے اپنی...
افغان کرکٹ ٹیم کی مالی معاونت کے لیے ان کیساتھ شارجہ میں میچ کھیلا مگر وہ انڈیا کا ساتھ دیتے رہے، نجم سیٹھی
سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ اور سینیئر صحافی نے افغانستان کی حکومت اور کرکٹ ٹیم کے رویے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ برادر ملک کی حیثیت سے افغانستان کا ساتھ دیا، لیکن اس کے باوجود مناسب ردعمل نہیں ملا۔ ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں...
اسلام ٹائمز: ٹرمپ نے بیان دیا کہ ایران بڑی مشکل میں ہے اور ہمارا بہت جدید اسلحہ خطے میں پہنچ چکا ہے اس پر رہبر معظم کا بیان آ گیا جس میں آپ نے فرمایا:یہ حقیقت کہ امریکی کبھی جنگ کی باتیں کرتے ہیں اور ہوائی جہازوں اور بحری بیڑوں وغیرہ کی بات کرتے ہیں،...
رمضان المبارک دو ہزار چھبیس کی آمد میں چند دن باقی رہ گئے ہیں اور دنیا بھر میں روزوں کے دورانیے سے متعلق تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ مختلف ممالک میں دن اور رات کے فرق کے باعث روزے کے اوقات میں نمایاں فرق دیکھنے کو ملے گا۔ شمالی خطوں میں واقع ممالک میں روزے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور اور سیٹھارجہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان کراچی سے پنجاب جانے والی مال بردار ٹرین ڈی ریل ہو گئی، جس کے باعث اپ اور ڈاؤن دونوں پٹڑیوں کو شدید نقصان پہنچا۔ حادثے کے بعد ریلوے ٹریفک بری طرح متاثر ہو گئی ہے۔ریلوے ذرائع کے مطابق واقعے کے نتیجے میں متعدد مسافر...
کینیڈا میں پاکستان کے ہائی کمشنر محمد سلیم نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن خطے کی طویل المدتی خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان خیالات کااظہار انہوں نے ٹورنٹو کے تاریخی البانی کلب میں منعقدہ ایک تقریب سے کلیدی خطاب میں کیا۔ انہوں نے پاکستان کے مسابقتی اور پرکشش سرمایہ...
بالی ووڈ کے معروف اداکار راجپال یادو کو دہلی ہائی کورٹ کی جانب سے آخری لمحے میں دائر کی گئی درخواست مسترد ہونے کے بعد تہاڑ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ یہ کارروائی ایک طویل عرصے سے زیرِ سماعت 9 کروڑ روپے کے چیک باؤنس اور قرض کی عدم ادائیگی کے مقدمے میں کی گئی،...
سعودی عرب اور شام کے درمیان 45 ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے لیے ایک فریم ورک معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون کو فروغ دینا اور شام کی معیشت کی بحالی کی کوششوں کو تیز کرنا ہے۔ یہ معاہدے دمشق میں شامی ڈویلپمنٹ فنڈ اور سعودی ڈویلپمنٹ...
طلاق کی افواہوں کی خبروں کے درمیان بالی ووڈ کے مشہور اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے اپنی پہلی بالی ووڈ فلم سائن کرلی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اداکار گووندا کی اہلیہ سنیتا آہوجا اب بالی ووڈ میں اداکارہ کے طور پر ڈیبیو کرنے والی ہیں۔ ذرائع کے مطابق سنیتا آہوجا...
ہویکسٹ ایمپلائز یونین کے 2 مزدور ریٹائرڈ ہو گئے۔ اس موقع پر ہویکسٹ ایمپلائز یونین سابق سنوفی پاکستان کے رہنماؤں نے اس حوالے سے بتایا کہ ہمارے 2 معزز ساتھی سیدا کبر 40 سال اور محمد بار 35 سال طویل اور باعزت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے ہیں۔ انہوں نے ای
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-04-1 شیطان اْن پر مسلط ہو چکا ہے اور ا ْس نے خدا کی یاد اْن کے دل سے بھلا دی ہے وہ شیطان کی پارٹی کے لوگ ہیں خبردار ہو، شیطان کی پارٹی والے ہی خسارے میں رہنے والے ہیں۔ یقینا ذلیل ترین مخلوقات میں سے ہیں وہ لوگ جو اللہ...
کالج آف فزیشن اینڈ سرجنز پاکستان کے خازن پروفیسر محمد مسرور نے انٹر نیشنل ٹریننگ فیلوشپ (آئی ٹی ایف) پروگرام سے متعلق حالیہ دنوں میں برطانوی میڈیا، بالخصوص برٹش میڈیکل جرنل (بی ایم جے) اور ڈیلی میل میں شائع ہونے والی رپورٹس میں لگائے گئے تمام الزامات کو بےبنیاد، گمراہ کن اور حقائق کے منافی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صومالیہ کے صدر حسن شیخ محمود نے اسرائیل کی جانب سے صومالیہ میں ’مداخلت‘ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے علیحدگی پسند خطے سومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے فیصلے سے عدم استحکام میں اضافہ ہوا ہے۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق عرب میڈیا کو دیے گئے...
چین کی ریاستی میڈیا کے مطابق ہفتے کی صبح شمالی چین کے شہر شوویانگ میں واقع ایک بایوٹیکنالوجی کمپنی میں دھماکا ہوا، جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے۔ اس دھماکے کی جگہ پہاڑی علاقے میں واقع ورکشاپ تھی، جہاں سے گہرا زرد دھواں اٹھتا دیکھا گیا، جبکہ فیکٹری کی قانونی نمائندہ کو پولیس...
ویب ڈیسک: رمضان المبارک کے آغاز میں اب صرف ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے اور دنیا کے مختلف ممالک میں روزے کے دورانیے میں واضح فرق دیکھا جا رہا ہے۔ اس سال شمالی ممالک میں دن زیادہ لمبے ہونے کی وجہ سے روزے 16 گھنٹے یا اس سے زائد رہ سکتے ہیں، جبکہ جنوبی...
ملکی تاریخ میں پہلی بارکسی بھی مالی سال کی پہلی ششماہی میں سب سے زیادہ لیوی کی وصولی کا انکشاف ہواہے۔سرکاری دستاویزات کےمطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں سالانہ بنیادوں پر پیٹرولیم لیوی کی وصولی میں 273 ارب51کروڑ روپےکا اضافہ ہوا ہے، جولائی تا دسمبر2025 میں پیٹرولیم لیوی کی مد میں822 ارب 93کروڑر...
یو ایس انٹرنل ریونیو سروس (IRS) کو جمع کرائی گئی دستاویزات کے مطابق، جیفری ایپسٹین فاؤنڈیشن نے "فرینڈز آف دی اسرائیل ڈیفنس فورسز" نامی تنظیم کو فنڈز عطیہ کیے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ شائع شدہ دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ جیفری ایپسٹین نے اسرائیلی فوج کو اہم مالی عطیات فراہم کیے تھے۔ خبررساں ادارے تسنیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اللہ نے ان کے لیے سخت عذاب مہیا کر رکھا ہے، بڑے ہی برے کرتوت ہیں جو وہ کر رہے ہیں۔ اْنہوں نے اپنی قسموں کو ڈھال بنا رکھا ہے جس کی آڑ میں وہ اللہ کی راہ سے لوگوں کو روکتے ہیں، اِس پر ان کے لیے ذلت کا عذاب ہے۔...
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس) اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی وی سے گزشتہ تین سالوں کے مالی اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں،اسلام آباد ہائیکورٹ کے...
سیالکوٹ (نامہ نگار) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم نے سیالکوٹ کا دورہ کیا اور یہاں انہوں نے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کی نئی تعمیر شدہ دو منزلہ عدالتوں کی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر رجسٹرار لاہور ہائی کورٹ امجد اقبال رانجھا بھی ان کے ہمراہ تھے۔ چیف جسٹس لاہور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے مجموعی 10.5 ارب ڈالر کی ادائیگیوں میں سے 6 ارب ڈالر کی ادائیگیاں مکمل کر دی گئی ہیں اور باقی 4 سے 4.5 ارب ڈالر کی ادائیگیاں بھی مقررہ وقت پر کی جائیں گی۔صحافیوں سے گفتگو میں گورنر...
مالی مسائل کے سبب انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پوائنٹس میں کٹوتی اور ’خصوصی اقدامات‘ میں رکھنے کے بعد سابق کھلاڑیوں کے ایک گروپ اور اسپانسرز نے کاؤنٹی ٹیم سسیکس کے بورڈ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ جمعے کی صبح شائع ہونے والے کھلے خط پر سسیکس کے سابق کپتان کرس ایڈمز،...
جرائم کی شرح میں نمایاں کمی، کچے کے علاقوں میں ریاستی رٹ کی بحالی کے لیے عزم پر قائم ہیں: آئی جی سندھ
انسپکٹر جنرل سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو نے کہا ہے کہ صوبے میں مجموعی طور پر جرائم کی شرح میں کمی آئی ہے، تاہم بدقسمتی سے گزشتہ چند برسوں کے دوران کچے کے علاقوں میں پولیس اور ریاستی رٹ کمزور ہوئی، جس کے نتیجے میں وہاں منظم جرائم نے جنم لیا۔ کراچی میں میڈیا سے...
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی حکام کو بحالی منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی نے گل پلازہ کی تعمیر سے قبل دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت رمضان المبارک میں گل پلازہ کے متاثرین کو بلا کسی معاوض...
میئر کراچی نے شہر کی مختلف شاہراہوں اور اہم مقامات پر جاری بیوٹیفکیشن کے کاموں کا بھی جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ اس عمل کو مزید تیز کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ شہریوں کو اب عملی طور پر واضح تبدیلی نظر آنی چاہیئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد کے میئر...
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے 21ویں ’میرا کراچی، اتحاد کا مرکز‘ نمائش سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی ترقی اور خوشحالی سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور حکومت، نجی شعبہ، سول سوسائٹی اور شہریوں کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ مزید پڑھیں: مراد علی شاہ نے خط لکھ کر کراچی میں گرین...
دہلی ہائی کورٹ نے اداکار راجپال یادو کی چیک باؤنس کیس میں رحم کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے واضح کیا کہ کسی بھی شخص کے پس منظر یا پیشے کی بنیاد پر خصوصی رعایت نہیں دی جا سکتی اور یادو کو فوری طور پر سرنڈر کرنا ہوگا۔ جسٹس سوارنا کانتا شرما نے اپنے...
بلوچستان میں پائیدار زرعی ترقی اور کسانوں کی معاشی خوشحالی کی سمت اہم پیشرفت WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ:(آئی پی ایس)ایس آئی ایف سی کے تحت گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے زرعی سہولت کاری اور پائیدار ترقی کے اقدامات جاری ہے۔ گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو بلوچستان میں زرعی ترقی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور میں 25 سال کے طویل وقفے کے بعد بسنت کی بحالی پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے آسمان پر ایک بار پھر پتنگیں لوٹ آئی ہیں۔بسنت کے آغاز پر انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر شہریوں کی بسنت مناتے...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک) بلوچستان میں زرعی شعبے کی بحالی اور کسانوں کی معاشی خوشحالی کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تحت گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو (جی سی آئی) کے ذریعے زرعی سہولتکاری اور پائیدار ترقی کے اقدامات جاری ہیں، جو صوبے میں زرعی...
سید مہدی شاہ کا کہنا تھا کہ میری کوشش ہے کہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے بھی اس حوالے سے گفتگو کروں تاکہ مل کر کوشش کی جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے آئی جی پولیس گلگت بلتستان سے رابطہ کیا ہے اور برطرف پولیس اہلکاروں کی بحالی...
نیویارک: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مؤثر اور بھرپور خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں کا نوٹس لے اور کشمیری عوام کو انصاف اور آزادی دلانے کے...