2026-06-03@08:53:04 GMT
تلاش کی گنتی: 6633

«بالی»:

    ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کا ایف آئی اے میں کوئی مالی یاسائبرکرائم ریکارڈ نہیں ملا۔ڈاکٹر وردہ قتل کیس میں ایف آئی اے کا پولیس کو بھیجا گیا جواب سامنے آگیا ہے۔ایف آئی اے کے مطابق ڈاکٹر وردہ قتل کیس کے ملزمان کا منی لانڈرنگ یا مالی جرائم کا کوئی ریکارڈ نہیں، ملزمان کے...
    معروف کامیڈین و اداکار سنیل گروور جو حال ہی میں دی گریٹ انڈین کپل شو  میں عامر خان کی شاندار نقالی کرنے پر وائرل ہوئے تھے۔ ایک بار پھر اپنی بے مثال نقالی کے باعث سوشل میڈیا پر چھا گئے ہیں۔ حال ہی میں جاری ہونے والی فلم ہیپی پٹیل کے پروموشنل ویڈیو میں ایک...
    لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ نے سموگ تدارک کیس میں ناصر باغ پارک کی بحالی کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر عمل درآمد رپورٹ طلب کرلی۔لاہورہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر درخواست گزاروں کی درخواستوں پر سماعت کی، دوران سماعت ممبر جوڈیشل واٹر کمیشن نے کینال روڈ سے درختوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جام شورو(نمائندہ جسارت)جامشورو میں دادو پولیس کے خلاف شہریوں نے شہر کے شاہی بازار سے ایک بڑی احتجاجی ریلی نکالی۔ احتجاجی ر یلی کی قیادت رحیم جمالی،ممتاز جمالی،محمد حسن جمالی،شبیر جمالی،عبدالغفور جمالی، اعجاز جمالی، گورنر جمالی، سیاسی و سماجی رہنما، ایس ٹی پی رہنما ساغر عالمانی، جے یو آئی کے رہنما مولانا انور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-08-14 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بلے باز اور سابق کپتان بابراعظم کے نئے گھر کی تعمیر مکمل ہوگئی، جو لاہور کے پوش علاقے ڈی ایچ اے فیز فائیو میں واقع ہے۔یہ رہائش گاہ جدید اور نیو کلاسیکل طرز تعمیر کا حسین امتزاج ہے، جس نے اپنے منفرد ڈیزائن اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260113-02-5 کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں آتشزدگی کے بڑھتے واقعات کے باوجود فائر بریگیڈ کو شدید افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے۔ 1353 کی گنجائش کے مقابلے میں صرف 913 ملازمین ڈیوٹی دے رہے ہیں جبکہ 440 آسامیاں خالی ہیں۔ ذرائع کے مطابق 16 سال بعد اب خالی آسامیوں کی تفصیلات...
    بالی ووڈ اداکار ودیوت جموال اپنی غیر معمولی جسمانی فٹنس، سخت ورزش کے معمولات اور اداکاری کی صلاحیتوں کے لیے جانے جاتے ہیں، برسوں کے دوران انہوں نے اپنے فن سے وابستگی کے باعث مداحوں کو متاثر کیا ہے۔ بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ وہ اپنے ایکشن مناظر خود انجام دیتے ہیں۔ وہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماتلی (جسارت نیوز)حیدرآباد و بدین تاریخی ریلوے سیکشن کی بحالی، عوامی و دفاعی حلقوں میں امیدیں وابستہ،ماتلی سے حیدرآباد تا بدین ایک سو کلو میٹر طویل تاریخی ریلوے سیکشن کی بحالی سے متعلق اطلاعات سامنے آنے پر علاقے کے عوامی اور دفاعی حلقوں میں خوشی اور اطمینان کی فضا پائی جاتی ہے۔ شہریوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈوجام (نمائندہ جسارت)سندھ کے شہر دادو میں پولیس مقابلے میںپولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے نادر جمالی کے قتل کے خلاف جمالی برادری اور سول سوسائٹی نے ٹنڈو جام پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جمالی برادری نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی اور عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا اس موقع...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اور دور تک پھیلی ہوئی چھاؤں۔ اور ہر دم رواں پانی۔ اور کبھی ختم نہ ہونے والے۔ اور بے روک ٹوک ملنے والے بکثرت پھلوں۔ اور اونچی نشست گاہوں میں ہوں گے۔ ان کی بیویوں کو ہم خاص طور پر نئے سرے سے پیدا کریں گے۔ اور انہیں با کرہ بنا دیں گے۔...
    صومالیہ نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ بندرگاہوں، سیکیورٹی اور دفاع سے متعلق تمام معاہدے منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صومالی حکومت کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ ایسے شواہد کی بنیاد پر کیا گیا جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ یو اے ای کے بعض اقدامات صومالیہ کی خودمختاری،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیوبا کے صدر میگل ڈیاز  کینیل نے اپنے ملک کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا جواب دیتے ہوئے ہافانا کے اپنے دفاع کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیوبا کے صدر میگل ڈیاز  کینیل نے یہ ردعمل واشنگٹن کی جانب سے کیوبا کے قریبی اتحادی وینزویلا...
    فوٹو: فائل کراچی میں محکمہ فائر بریگیڈ میں بہتری کیلئے 16 سال بعد بھرتیوں کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ کے ایم سی کے محکمہ فائر بریگیڈ میں ملازمین کی بھرتی کیلئے خالی اسامیوں کی تفصیلات طلب کی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق کے ایم سی کے محکمہ فائر بریگیڈ میں گریڈ1 سے گریڈ 17 کی...
    بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں کھیلنے سے انکار کردیا  ، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا   یہ کشیدگی اب بنگلہ دیش کے کھلاڑیوں کو مالی طور پر متاثر کر رہی ہے۔بھارتی میڈیا   رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان سیاسی تناو اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمالیہ میں دریائے راوی کے حالیہ سیلاب میں بہہ جانے والا لوہے کا عارضی پل بحالی کے ایک ماہ بعد ہی دوبارہ ٹوٹ گیا، جس کے باعث مختلف دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔مقامی لوگوں کے مطابق دریائے راوی میں وہ منظر گزشتہ کئی دہائیوں میں کبھی نہیں دیکھا گیا۔ یاد رہے کہ...
    شکارپور (نیوز ڈیسک) شکار پور میں مسافر کوچ اور ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم ہوگیا۔ حادثہ کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق، خواتین اور بچوں سمیت 12 مسافر زخمی ہو گئے، حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے سول ہسپتال...
    کراچی(نیوز ڈیسک) شہر قائد میں آتشزدگی کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر بلدیہ عظمیٰ کراچی (کے ایم سی) کے محکمہ فائر بریگیڈ کو شدید افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق اہم ہنگامی ادارے میں 16 سال بعد بھرتیوں کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے ہیں۔ کے ایم سی...
    کراچی: شہر قائد میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی نے مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) کے صوبائی آفس کا دورہ کیا، جہاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور ایم ڈبلیو ایم کے رہنماؤں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کے سلمان اکرم راجہ، فردوس...
    اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2025 میں بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے وطن بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر کا حجم 3.59 ارب ڈالر رہا۔ واضح رپے کہ اعداد و شمار کے مطابق ترسیلاتِ زر میں سالانہ بنیادوں پر تقریباً 16.5 فیصد اضافہ ہوا، جبکہ گزشتہ سال اسی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی معیشت اس وقت جن پیچیدہ اور گمبھیر مسائل سے دوچار ہے، ان میں سرکاری ملکیتی ادارے ایک خاموش مگر مسلسل بڑھتا ہوا خطرہ بن چکے ہیں۔ خبر کے مطابق مالی سال 2024-25 کے اعداد و شمار نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگر ان اداروں کی ساخت،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اور پرندوں کے گوشت پیش کریں گے کہ جس پرندے کا چاہیں استعمال کریں۔ اور ان کے لیے خوبصورت آنکھوں والی حوریں ہونگی۔ ایسی حسین جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی۔ یہ سب کچھ اْن اعمال کی جزا کے طور پر انہیں ملے گا جو وہ دنیا میں کرتے رہے تھے۔ وہاں وہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260112-08-11 پیانگ یانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوری کے اوائل میں جنوبی کوریا نے ایک اور جاسوس ڈرون شمالی کوریا کی فضائی حدود میں بھیجا، جسے شمالی فوج نے کیپونگ شہر کے قریب مار گرایا۔ دوسری جانب جنوبی کوریا نے اس الزام کی تردید کی ہے۔شمالی کوریا کی سرکاری...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صومالی لینڈ صومالیہ کا غیر متنازع اور اٹوٹ علاقہ ہے، کوئی بیرونی ادارہ یا ریاست اس حقیقت کو بدلنے کا قانونی یا اخلاق حق نہیں رکھتی۔ جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اسٹیل ریٹائرڈ مظلوم ملازمین ایکشن کمیٹی اور ای او بی آئی پنشنرز ویلفیئر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ EPWA کے جنرل سیکرٹری علمدار رضا نے نو منتخب صدر سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن بیرسٹر محمد حسیب جمالی سے ان کے چیمبر میں ملاقات اور ان کی کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔ انہوں...
    ایک تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ملک میں اب نوابزادہ نصراللہ خان جیسا رہنما موجود نہیں جو ایسا محور تھے جن کے گرد سب جمع ہو جاتے تھے۔ سیاسی پارٹیوں کو سوچنا چاہیے کہ وہ کب تک غیر متعلقہ رہیں گی۔ یہ حقیقت سو فی صد درست ہے کہ ملک...
    پاکستان نے ترکیہ میں منعقد ہونے والی ایکسپو ’آئی سی ایف ای، کارپٹ اینڈ فلور کورنگز فیئر 2026‘ میں بیسٹ مکسڈ ویونگ تکنیک ڈیزائن ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ یہ عالمی نمائش قالین ڈیزائن کے شعبے میں دنیا کے اہم ترین بین الاقوامی پلیٹ فارمز میں شمار کی جاتی ہے۔ پاکستانی قالین ڈیزائنر سکندرین حسن...
    دونوں ایجنٹوں سے مواصلاتی اور جاسوسی کے آلات، ہتھیار اور دھماکہ خیز مواد کی بڑی مقدار برآمد ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں جاسوسوں نے موساد کے اہم سرغنہ کے طور پر وسیع پیمانے پر فسادات اور تشدد کو بڑھانے میں کردار ادا کیا۔ اسلام ٹائمز۔ ایران کے شمالی خراسان سے موساد کے دو اہم...
    مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے مالی بحران پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا کہ وفاقی ریلیزز میں کمی سے خیبرپختونخوا کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔ مالی سال 2025-26 کے لیے 157 ارب روپے سرپلس ہدف خطرے میں پڑ گیا ہے۔ مزید...
    قبرصی حکومت کا رویہ قبرص کے مسئلے پر یورپی یونین کے متعصب انداز کی ایک نئی مثال ہے،شمالی قبرص کی وزارت خارجہ کا بیان WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز شمالی نکوسیا(سب نیوز)شمالی قبرص کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ یورپی یونین کی کونسل کی صدارت سنبھالنے پر قبرصی...
    نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے او آئی سی وزراء خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ اور او آئی سی کے سیکرٹری جنرل سے ملاقاتیں کیں۔ وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے...
    شمالی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوری کے اوائل میں جنوبی کوریا نے ایک اور جاسوس ڈرون شمالی کوریا کی فضائی حدود میں بھیجا، جسے شمالی فوج نے کیپونگ شہر کے قریب مار گرایا۔ جنوبی کوریا نے اس الزام کی تردید کی ہے۔ شمالی کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی KCNA کے مطابق فوج...
    لندن: برطانیہ میں شدید سردی، برف باری اور یخ بستہ ہواؤں کے پیش نظر محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر حصوں میں یلو وارننگ جاری کر دی ہے، جس کا مطلب ہے کہ موسم خراب ہو سکتا ہے اور عوام کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق خراب موسمی حالات کے باعث...
      پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے جدہ میں او آئی سی کے غیر معمولی اجلاس میں کہا کہ صومالی لینڈ صومالیہ کا نا قابل تردید حصہ ہے اور کوئی بھی بیرونی ملک یا طاقت اس حقیقت کو بدلنے کا حق نہیں رکھتی۔ یہ بھی پڑھیں:اسرائیل نے صومالی لینڈ کو...
    اسرائیل نے صومالیہ کی بین الاقوامی تسلیم شدہ سرحدوں پر براہ راست حملہ کیا: اسحاق ڈار WhatsAppFacebookTwitter 0 11 January, 2026 سب نیوز جدہ: (آئی پی ایس) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل نے صومالی لینڈ کو تسلیم اور وزیر خارجہ بھیج کر صومالیہ کی بین الاقوامی تسلیم شدہ سرحدوں...