2026-06-03@08:51:43 GMT
تلاش کی گنتی: 6633
«بالی»:
—فائل فوٹو نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان صومالیہ کے علاقائی استحکام کی غیر مشروط مکمل حمایت کرتا ہے۔اسرائیل کے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے 22ویں غیر معمولی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان اسرائیل...
جدہ (نیوز ڈیسک) نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسرائیل نے صومالی لینڈ کو تسلیم اور وزیر خارجہ بھیج کر صومالیہ کی بین الاقوامی تسلیم شدہ سرحدوں پر براہ راست حملہ کیا ہے، پاکستان صومالیہ کی خودمختاری کا احترام اور حمایت کرتا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی...
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ صومالی لینڈ صومالیہ کا غیر متنازع اور اٹوٹ علاقہ ہے، کوئی بیرونی ادارہ یا ریاست اس حقیقت کو بدلنے کا قانونی یا اخلاق حق نہیں رکھتی۔ جدہ میں او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں اسحاق ڈار نے کہا...
خط کے متن میں کہا گیا کہ وفاقی ریلیزز میں کمی سے خیبرپختونخوا کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔ مالی سال 2025-26 کے لیے 157 ارب روپے سرپلس ہدف خطرے میں پڑ گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مشیر خزانہ خیبر پختونخوا نے مالی بحران پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) سابق سینیٹر مشتاق احمد نے نئی سیاسی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کے قیام کا اعلان کردیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ’پاکستان رائٹس موومنٹ‘ کی باضابطہ تاسیس کی تقریب ایک نجی ہوٹل میں ہوئی۔ اس موقع پر سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے نئی سیاسی جماعت کے قیام کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-08-8 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے مالی بحران پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا، کے پی حکومت نے خط میں وفاق سے بروقت اور مکمل فنڈز جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ وفاقی ریلیزز میں کمی سے...
کراچی: شہر قائد ایک بار پھر سیاسی کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں پی ٹی آئی کے متوقع جلسے سے قبل حالات اچانک کشیدہ ہو گئے۔ باغِ جناح میں پولیس کی بھاری نفری داخل ہو گئی، کارکنان کو زبردستی نکال دیا گیا اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک )پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کی مالی اہمیت میں اضافہ ہوگیا، دو نئی ٹیموں کی شمولیت نے دیگر فرنچاز کو لیگ کی سالانہ فیس میں بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ پی ایس ایل میں دو نئی ٹیمیں جن میں حیدرآباد کو ایف کے ایس گروپ نے175 کروڑ روپے جبکہ اوزی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے شمالی علاقوں میں شدید برفباری کے باعث سفری نظام درہم برہم ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق باویریا اور باڈن ورٹمبرگ کے آلگوئے ریجن میں 20 سے 30 سینٹی میٹر تک نئی برف پڑنے کا امکان ہے جبکہ بلیک فاریسٹ میں برفباری کی مقدار 50 سینٹی میٹر تک پہنچ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سیول (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ صدر لی جے میونگ نے جنوبی کوریائی ڈرون کی شمالی کوریا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے معاملے کی مکمل اور جامع تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔وزارتِ دفاع کے مطابق اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ شمالی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اور آگے والے تو پھر آگے وا لے ہی ہیں۔ وہی تو مقرب لوگ ہیں۔ نعمت بھری جنتوں میں رہیں گے۔ اگلوں میں سے بہت ہوں گے۔ اور پچھلوں میں سے کم۔ مرصع تختوں پر۔ تکیے لگا ئے آمنے سامنے بیٹھیں گے۔ اْن کی مجلسوں میں ابدی لڑکے شراب چشمہ جاری سے۔ لبریز...
کینیڈا سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے محض یوٹیوب سے ویڈیو ایڈیٹنگ سیکھ کر حیران کن کامیابی حاصل کی اور 14 لاکھ ڈالر مالیت کی کمپنی قائم کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوان لی نے نہ تو کوئی باضابطہ تعلیم حاصل کی اور نہ ہی کاروبار کا سابقہ تجربہ تھا، تاہم آن لائن...
پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں وسیع تربیتی مشق کے دوران اپنی آپریشنل اور جنگی تیاری کا شاندار مظاہرہ کیا۔ مشق میں روایتی جنگی مہارت کے ساتھ ساتھ بغیر پائلٹ نظاموں کی صلاحیتیں بھی پیش کی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مشق کے دوران زمین سے فضا تک مار کرنے والے ایل...
اپنے بیان میں بلوچستان کے وزیر صادق عمرانی نے کہا کہ وزیراعلیٰ اور کور کمانڈر بلوچستان سے اپیل کی کہ دانش اسکولوں کی تعمیر کیلیے منتخب علاقوں پر نظرثانی کرتے ہوئے ڈیرہ مراد جمالی میں دانش اسکول کی تعمیر کا اعلان کیا جائے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر اور بلوچستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی...
خیبر پختونخوا نے ایک بار پھر وفاق سے فنڈز کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا۔مشیر خزانہ کے پی مزمل اسلم نے صوبے کے مالی بحران پر وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت نے مالی سال 26-2025 کے پہلے 6 ماہ میں کم فنڈز جاری کیے، ضم اضلاع کیلئے...
خیبر پختونخوا حکومت نے وفاقی حکومت سے ایک بار پھر فنڈز کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔ صوبائی مشیر خزانہ مزمل اسلم نے مالی بحران کے پیش نظر وفاق کو خط لکھا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ مالی سال 2025-26 کے پہلے چھ ماہ کے دوران وفاق کی جانب سے صوبے کو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے نئی سیاسی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ کی بنیاد رکھ دی۔اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ میں مشتاق احمد خان نے بتایا کہ پاکستان رائٹس موومنٹ 1973 کے آئین کے مطابق پاکستان کی تشکیل نو اور تعمیر نو کرے گی۔ 1973 کا دستور ایک نعمت ہے،...
ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے میدان علاقے میں آج سے مقامی رہائشیوں کی نقل مکانی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق ہر خاندان کو ابتدائی مالی امداد کے طور پر 2.5 لاکھ روپے فراہم کیے جا رہے ہیں جبکہ ماہانہ 50 ہزار روپے کی امدادی رقم بھی دی جائے گی...
اسکرین گریب میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر قائد کے پسماندہ اور نظر انداز علاقوں کی ترقی ہماری اولین ترجیح ہے۔اورنگی ٹاون میں سڑک بحالی کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ باب خیبر سے اونگی سیکٹر 4 سڑک کی تعمیر و بحالی...
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ شہر کے پسماندہ اور نظر انداز علاقوں کی ترقی بلدیہ کی اولین ترجیح ہے۔ اورنگی ٹاؤن میں باب خیبر سے اونگی سیکٹر 4 تک سڑک کی تعمیر اور بحالی کے سنگِ بنیاد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ یہ منصوبہ شہری...
اسلام ٹائمز: ایران میں انقلابِ اسلامی کے خلاف فسادی عناصر کی فتنہ پردازی اور پاکستان میں آئین کی بحالی کی تحریک کو ایک ترازو میں تولنا نہ صرف علمی بددیانتی ہے بلکہ عوامی شعور کے ساتھ سنگین ناانصافی بھی۔ تاریخ بتاتی ہے کہ قومیں اسی وقت آگے بڑھتی ہیں جب وہ حقائق کو تقابل کی...
قیصر کھوکھر: پنجاب زکوٰۃ کونسل نے رواں مالی سال کے لیے زکوٰۃ کا بجٹ منظور کر لیا ہے۔ منظور شدہ بجٹ کا حجم 8 ارب روپے رکھا گیا ہے، جس کے تحت مستحق افراد کو ماہانہ 2 ہزار روپے گزارا الاؤنس فراہم کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ مستحق خاندانوں کی بچیوں کے لیے 50...
مشیر خزانہ خیبرپختونخوا نے مالی بحران پر وفاقی حکومت کو خط ارسال کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق خط کے متن میں کہا گیا کہ وفاقی ریلیزز میں کمی سے خیبرپختونخوا کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔ مالی سال 2025-26 کے لیے 157 ارب روپے سرپلس ہدف خطرے میں پڑ گیا ہے۔ مزید برآں...
پاک بحریہ کی شمالی بحیرۂ عرب میں جامع بحری مشق، ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا ہدف کو نشانہ بنانے کا کامیاب تجربہ
راولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک بحریہ نے شمالی بحیرۂ عرب میں جامع بحری مشق کا انعقاد کیا جس میں ایل وائے 80 این ایئر ڈیفنس میزائل کا ہدف کو نشانہ بنانے کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک بحریہ نے مشق کے دوران جدید اور بغیر پائلٹ...
سکیورٹی فورسز کی شمالی وزیرستان اور کرم میں کارروائیاں،11 دہشت گرد ہلاک, اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد
شمالی وزیرستان اور کرم میں سکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں کے دوران 11دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے ضلع شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا،جس میں فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو...
اسلام آباد میں حالیہ درختوں کی کٹائی پر عوامی احتجاج کے بعد حکومت نے وضاحت پیش کی ہے کہ یہ اقدام جنگلات کی کٹائی نہیں بلکہ ماحولیاتی بحالی اور صحت کے تحفظ کے لیے کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:اسلام آباد میں درختوں کی کٹائی پر سوشل میڈیا کی غلط مہم، سی ڈی اے نے مؤقف...
کراچی: پاکستان کے اہم تاریخی منصوبے ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور اور ملٹی ماڈل لاجسٹکس پارک پِپری کی تعمیر کا باضابطہ آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی اور ڈی پی ورلڈ گروپ کے چیئرمین اور سی ای او سلطان احمد بن سولیم نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں نیشنل لاجسٹکس...
جدہ (نیوز ڈیسک) صومالی لینڈ تنازع پر او آئی سی اجلاس میں شرکت کیلئے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سعودی عرب پہنچ گئے۔ دفتر خارجہ کے مطابق سعودی عرب پہنچنے پر پاکستان کے سفیر احمد فاروق اور قونصل جنرل مصطفیٰ ربانی نے وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا استقبال کیا، اسحاق ڈار آج...
ہلاک ہونے والے بھارتی حمایت یافتہ خوارج کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا جو سیکیورٹی فورسز، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ سمیت متعدد دہشت گردانہ سرگرمیوں میں ملوث رہے۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی دو کارروائیوں میں 11 بھارتی حمایت یافتہ خوارج...
پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ انتظامی افسران کی جوائنٹ ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر ذاکراللہ جان کی سربراہی میں منعقدہ اجلاس میں یونیورسٹی کے ملازمین میں پائی جانے والی مایوسی اور اضطراب کا اظہار کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ جوائنٹ ایکشن کمیٹی پشاور یونیورسٹی نے کہا ہے...
اسلام آباد: صومالی لینڈ تنازع پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج جدہ میں ہوگا جس میں صومالی لینڈ کے خود ساختہ اعلان آزادی پر بحث کے بعد اس کی مذمت کی جائیگی۔ وزیرخارجہ اسحق ڈاربھی اس اجلاس میں پاکستان کا نقطہ نظر پیش کرینگے۔ دفترخارجہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن ؍ پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک)یخ بستہ موسم نے کو فرانس اور برطانیہ کو جماکر رکھ دیا۔ طوفان گوریٹی شمالی یورپ سے تیزی سے گزرا، جس سے ہزاروں گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی۔ ماہرین موسمیات نے برطانیہ سے جرمنی تک عوام سے اپنے اپنے گھروں میں رہنے کی اپیل کرتے ہوئے موسم کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (نمائندہ جسارت) کسان بورڈ پاکستان سینٹرل پنجاب کے صدر میاں رشید منہالہ نے کہا ہے کہ ملک بھر کے کسان خصوصاً آلو کے کاشتکار اس وقت بدترین معاشی بدحالی کا شکار ہیں ۔آلو کی فصل کی پیداوار شاندار ہوئی لیکن مارکیٹ میں انتہائی کم قیمتیں ملنے کے باعث کسانوں کو شدید نقصان...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
حیدرآباد ،تعلیمی اداروں میں امن و امان کی بحالی کے لیے سندھی شاگرد تحریک کی جانب سے رہنما پریس کلب میں کانفرنس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-13 شمالی وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع بھر میں 10 اور 11 جنوری 2026 ء کو کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کا کہنا ہے کہ بنوں سے میرانشاہ تک تمام مین شاہراہیں عام ٹریفک کے لیے بند رہیں گی۔کل سے شروع ہونے والے انڈکشن پرچے ملتوی کر دیے گئے، نئی تاریخ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-12 کراچی( اسٹاف رپورٹر)امیرجماعت اسلامی سندھ کاشف سعید شیخ نے تلہار کے قریب پیرولاشاری میں ہاری کیلاش کمار کا ظالم زمیندار کے ہاتھوں بے رحمی سے قتل اور دادو میں معروف سوشل ورکر، زمیندار نادر جمالی پر بکری چوری کا مقدمہ دائر کرکے مبینہ پولیس مقابلے میں قتل کرنے کے افسوس ناک واقعے کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-5 پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) جوائنٹ ایکشن کمیٹی پشاور یونیورسٹی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار ہے، صوبائی حکومت مالی اور انتظامی طور پر ناکام ہوچکی ہے لہٰذا وفاق کے حوالے کردیا جائے، یونیورسٹی انتظامیہ کو خبردار کیا گیا کہ اگر ملازمین کے جائزمطالبات بالخصوص تنخواہوں اور پنشن کا فوری اجرا...
شمالی وزیرستان: (نیوز ڈیسک) ضلع بھر میں 10 اور 11 جنوری 2026 کو کرفیو نافذ کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر شمالی وزیرستان کا کہنا ہے کہ بنوں سے میرانشاہ تک تمام مین شاہراہیں عام ٹریفک کیلئے بند رہیں گی۔ کل سے شروع ہونے والے انڈکشن پرچے ملتوی کر دیئے گئے، نئی تاریخ بعد...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)حکومت نے مالی سال 27-2026ء کے بجٹ پر ایف بی آر فیلڈ فارمشنز کے بعد اب کاروباری برادری سے بھی تجاویز طلب کرلیں۔ اس ضمن میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز، چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اور تاجر تنظموں سے کہا گیا ہے کہ 30 جنوری 2026ء تک بجٹ تجاویز...
اسلام آباد: حکومت نے مالی سال 27-2026ء کے بجٹ پر ایف بی آر فیلڈ فارمشنز کے بعد اب کاروباری برادری سے بھی تجاویز طلب کرلیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اس ضمن میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز، چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز اور تاجر تنظموں سے کہا گیا ہے کہ 30 جنوری...
پشاور:(نیوزڈیسک)جوائنٹ ایکشن کمیٹی پشاور یونیورسٹی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار ہے، صوبائی حکومت مالی اور انتظامی طور پر ناکام ہوچکی ہے لہٰذا وفاق کے حوالے کردیا جائے۔ پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ انتظامی افسران کی جوائنٹ ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے کے مطابق ڈاکٹر...
پشاور: جوائنٹ ایکشن کمیٹی پشاور یونیورسٹی نے کہا ہے کہ یونیورسٹی شدید مالی بحران کا شکار ہے، صوبائی حکومت مالی اور انتظامی طور پر ناکام ہوچکی ہے لہٰذا وفاق کے حوالے کردیا جائے۔ پشاور یونیورسٹی کے اساتذہ انتظامی افسران کی جوائنٹ ایسوسی ایشن کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس کے اعلامیے...
آزاد جموں و کشمیر میں صحافت بظاہر ایک منظم ڈھانچے کے تحت کام کرتی دکھائی دیتی ہے، مگر زمینی حقائق اس کے برعکس ہیں۔ صحافیوں کو یہاں سب سے پہلے جسمانی اور قانونی عدم تحفظ کا سامنا ہے، جس کے بعد مالی دباؤ اور ادارہ جاتی کمزوری آزادیِ صحافت کو مزید محدود کر دیتی ہے۔...
پاکستان سمیت 23 اسلامی ممالک اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیلی اہلکار کے صومالی لینڈ کے غیر قانونی دورے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے...