2026-06-03@08:52:49 GMT
تلاش کی گنتی: 6633
«بالی»:
رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ جولائی تا نومبر 2025 کے دوران پاور سیکٹرکے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپےکا اضافہ ہوگیا جس کے بعد بجلی شعبےکا سرکلر ڈیٹ 1837ارب روپے پر پہنچ گیاجو جون 2025 میں 1614 ارب روپے تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ سرکلرڈیٹ ایک...
پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا اور معاملہ رکھوں گا،مکینوں کا ازخود جانے کا دعویٰ جھوٹ ہے، مکینوں سے پوچھیں گے، بات جھوٹی ہوئی تو ہم خود انہیں واپس لائیں گے،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا مجھے ہٹانے کیلئے تین آپشن ، گورنر راج ، نااہل ورنہ مجھے مار دیا جائے،کمیٹی کو ڈرایا دھمکایا گیا، بیانیہ بنایا گیا ہم...
بنگلہ دیش نے چین کے تعاون سے ایک بڑے صحت کے منصوبے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت بھارت سے متصل سرحد کے قریب ایک ہزار بستروں پر مشتمل جنرل اسپتال تعمیر کیا جائے گا۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اعلان کیا ہے کہ بھارتی سرحد سے متصل ضلع نیلپھاماری میں ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈسکہ (صباح نیوز) سیالکوٹ روڈپر سٹی ہاؤسنگ کے قریب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر سڑک کے سائیڈ پر سروس روڈ پر کھڑی اینٹوں سے بھری ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی، 2 بچوں سمیت 5افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا، لاشوں اور زخمی کو سول اسپتال منتقل کردیاگیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نوازنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تہران (صباح نیوز)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران کے حالیہ فسادات کے معاملے پر اسرائیل نے 12 روزہ جنگ سے زیادہ خفت اٹھائی، حالیہ احتجاج کے دوران ہونے والے فسادیوں کو خارجی امداد مل رہی تھی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔ مینگورہ میں...
پشاور (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپی کے سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔ مینگورہ میںسٹریٹ موومنٹ...
اسلام آباد (خبرنگار)چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے پاکستان میں اٹلی کی سفیر مریلینا آرم لین کے اعزاز میں عشائیہ دیا، عشائیے سے قبل چیئرمین سینٹ اور اطالوی وفد کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور اٹلی کے درمیان دوستانہ تعلقات، معاشی تعاون، سماجی روابط اور تاریخی ورثے کے تحفظ پر تفصیلی گفتگو کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خوب جان لو کہ یہ دنیا کی زندگی اس کے سوا کچھ نہیں کہ ایک کھیل اور دل لگی اور ظاہری ٹیپ ٹاپ اور تمہارا آپس میں ایک دوسرے پر فخر جتانا اور مال و اولاد میں ایک دوسرے سے بڑھ جانے کی کوشش کرنا ہے اس کی مثال ایسی ہے جیسے ایک...
اسلام ٹائمز: صومالی صدر حسن شیخ محمد نے اس سے قبل انکشاف کیا تھا کہ صومالی لینڈ کے الگ ہونیوالے علاقے نے اسرائیل کیطرف سے تسلیم کرنے کے بدلے غزہ کے فلسطینیوں کو دوبارہ آباد کرنے اور تل ابیب کے فوجی اڈے کی میزبانی کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ محمود، جنہوں نے صومالی لینڈ کو...
قلعہ عبداللہ کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر محمود خان نے کہا کہ انکی جدوجہد جمہوریت کی مکمل بحالی اور مضبوطی کیلئے ہیں۔ جمہوریت پر یقین رکھنے والے تمام جماعتوں کو اسکی بحالی نکلنا ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ان کی جدوجہد جمہوریت کی مکمل بحالی...
حکومت پنجاب نے بسنت عمیت ہارس اینڈ کیٹل شو، میلہ چراغاں، بسنت اور مختلف مذہبی تہواروں کی بحالی کا فیصلہ کیا ہے، جس کا مقصد پنجاب کو سب کے لیے کھلا اور شمولیتی صوبہ بنانا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اپنے ویڈیو پیغام میں ہے کہ بسنت کو ایک 800 پرانا تہوار ہے جو...
وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلائوں گا، سہیل آفریدی کا اعلان
وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹیفکیشن واپس نہ لیا تو پختون قوم کا جرگہ بلائوں گا، سہیل آفریدی کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز پشاور/مینگورہ (سب نیوز) وزیر اعلی کے پی سہیل آفریدی کا کہنا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کا نفاذ ناممکن ہے،اس لیے مجھے نااہل کرنے...
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کو خالی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس نہ لیا تو پوری پختون قوم کا جرگہ بلاؤں گا، مجھے ہٹانے کے لیے تین آپشن ہیں، گورنر راج لگایا جائے، مجھے نااہل کیا جائے ورنہ مجھے مار دیا جائے۔ مینگورہ میں اسٹریٹ موومنٹ ریلی...
کراچی: سندھ حکومت نے انڈومنٹ فنڈ کے تحت 230 کھلاڑیوں کو ایک کروڑ 25 لاکھ روپے کی مالی امداد فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ صوبے کے مستحق اور ضرورت مند کھلاڑیوں کی فلاح و بہبود کے لیے انڈومنٹ فنڈ کے تحت سالانہ بنیادوں پر مالی امداد فراہم کی جاتی ہے تاکہ وہ...
شمالی سوڈان میں منعقدہ اقوامِ متحدہ (UN) کے میڈل پریڈ پاکستان کی تقریب کے دوران گلگت بلتستان پولیس کے تین افسران کریم ایاز، راجہ عبد المجید اور مدثر ایوب نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی سطح پر پاکستان اور گلگت بلتستان کا نام روشن کیا۔ اسلام ٹائمز۔ گلگت بلتستان پولیس کے تین...
بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان بھی اپنے والد کے کروڑوں مداحوں کی طرح آنے والی فلم ’کنگ‘ کے ڈیٹ اناؤنسمنٹ ویڈیو سے خاصے متاثر نظر آئے۔ آریان خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہ رخ خان کی فلم کے اعلان کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے صرف ایک...
بالی ووڈ کے مشہور پروڈیوسر اور ہدایتکار وکرم بھٹ اور ان کی بیٹی کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایک تاجر نے پولیس میں شکایت درج کراتے ہوئے کہا ہے کہ وکرم بھٹ اور ان کی بیٹی کرشنا بھٹ نے اس سے 13.5 کروڑ روپے...
ماسکو (نیوز ڈیسک)روس میں حیران کن طور پر ایک ہی وقت میں 2 سورج طلوع ہونے کا سا منظر کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے جزیرے سخالین کی فضا میں برف کے کرسٹلز جمنے سے ایک ہی سورج دو جگہوں سے طلوع ہوتا نظر آیا۔...
فائل فوٹو ڈسکہ میں جی ٹی روڈ پر کار اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں کار میں سوار 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ سٹی ہاؤسنگ کے قریب پیش آیا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں، جبکہ ایک شخص زخمی ہوا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے...
وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کروانے کی خبروں کی تردید، دعوے بدنیتی پر مبنی قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 25 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وفاقی حکومت نے وادی تیراہ کو فوج کے احکامات پر خالی کروانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ گمراہ کن...
وزارت اطلاعات و نشریات نے کہا کہ وادی تیراہ خالی کروانے کے دعوے بے بنیاد، بدنیتی پر مبنی اور مخصوص مقاصد کے تحت کیے جا رہے ہیں، ان دعوں کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانا، سیکیورٹی اداروں کے خلاف غلط معلومات دینا اور ذاتی و سیاسی مفادات کا حصول ہے۔ اسلام ٹائمز۔ وزارت...
تیراہ(ویب ڈیسک) تیراہ میں مسلسل اور شدید برف باری کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں، تاہم پاک فوج کی جانب سے فوری اور مؤثر ریلیف سرگرمیاں کئی روز سے جاری ہیں۔ خراب موسم اور دشوار گزار راستوں کے باوجود سیکیورٹی فورسز مقامی آبادی کی مدد اور روزمرہ زندگی کی بحالی کے...
وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے وادی تیرہ کو فوج کے احکامات پر خالی کرانے کی بے بنیاد خبروں کی تردید سامنے آئی ہے۔ وزارتِ اطلاعات و نشریات کے مطابق وادیٔ تیراہ کو خالی کروانے سے متعلق خبریں سراسر غلط اور من گھڑت ہیں،جن کا مقصد عوام میں خوف و ہراس پھیلانااور سیکیورٹی اداروں...
(ویب ڈیسک )سیالکوٹ کےقریب ڈسکہ روڈ پر تیز رفتار کار کھڑی ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی جس کےباعث5 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ کے نتیجہ میں 2 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہے،لاشوں اور زخمی کو ٹی ایچ کیو ہسپتال ڈسکہ منتقل کر دیا گیا جاں...
روس کے جزیرے سخالین میں آسمان پر بیک وقت دو سورج نمودار ہونے کا منفرد اور دلفریب منظر دیکھ کر شہری حیران رہ گئے۔ اس غیر معمولی منظر کو مقامی افراد نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ منظر دراصل قدرتی موسمیاتی عمل کا نتیجہ تھا۔ ماہرین کا...
حکومت کی وادی تیراہ کو فوجی احکامات پر خالی کرانےکی بے بنیاد خبروں کی تردید، دعوے بدنیتی پر مبنی قرار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حکومت نے وادی تیراہ کو فوجی احکامات کے تحت خالی کرانے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے سختی سے تردید کر دی ہے۔وزارتِ اطلاعات و نشریات کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا کہ ان گمراہ کن اطلاعات کا نوٹس لیا گیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260125-03-3 وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی ایک بار پھر شدید مالی بحران کی لپیٹ میں ہے، اور اس بار صورتِ حال اس حد تک سنگین ہو چکی ہے کہ اساتذہ اور ملازمین کی تمام منتخب ایسوسی ایشنز کو مشترکہ ہنگامی اجلاس بلانا پڑا۔ اجلاس میں اساتذہ اور ملازمین کو درپیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260125-03-1 خوب جان لو کہ، اللہ زمین کو اْس کی موت کے بعد زندگی بخشتا ہے، ہم نے نشانیاں تم کو صاف صاف دکھا دی ہیں، شاید کہ تم عقل سے کام لو۔ مردوں اور عورتوں میں سے جو لوگ صدقات دینے والے ہیں اور جنہوں نے اللہ کو قرض حسن دیا ہے،...
بالی ووڈ کی نامور ڈائریکٹر وکوریوگرافر فرح خان نے اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا کپور کو فلم کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ تم ہیروئن بن سکتی ہو۔ بالی ووڈ کی مشہور فلمیں ’میں ہوں نا‘، ’اوم شانتی اوم‘ اور ’تیس مار خان‘ جیسی فلموں کی ہدایتکاری کرنے والی معروف کوریوگرافر فرح خان...
محفل جشن سے خطاب کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ امام حسینؑ کائنات کے وہ نور ہیں جنہوں نے بنی نوعِ انسان کو تاریکی اور گمراہی سے نکال کر نور و ہدایت کی طرف رہنمائی کی۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین ضلع نصیرآباد کی جانب سے بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کی تحصیل...
آئی سی سی نے بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کی ٹیم کو ورلڈ کپ میں شامل کر دیا ہے، جس کے بعد بنگلہ دیش کے لیے ٹی20 ورلڈ کپ سے دستبرداری کے مالی اثرات مزید سنگین ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ساتھ طویل مذاکرات اور سیاسی کشیدگی کے...
پاک بحریہ کا گوادر سے 1500 کلومیٹر دور کھلے سمندر میں کامیاب ریسکیو آپریشن، سری لنکن عملے کو محفوظ بحالی
افواج پاکستان نے گوادر سے تقریباً 1500 کلومیٹر دور کھلے سمندر میں ایک شاندار ریسکیو آپریشن انجام دیتے ہوئے سری لنکن عملے کو محفوظ بحالی فراہم کی۔ ترجمان کے مطابق یہ آپریشن سری لنکن میری ٹائم ریسکیو کوآرڈینیشن سینٹر کی درخواست پر شروع کیا گیا۔ اطلاع ملتے ہی پاک بحریہ نے اپنے جہاز پی این...
گلگت: سوست ڈرائی پورٹ پر حکومتی اقدامات کے نتیجے میں گلگت بلتستان کے عوام کو سہولیات اور ترقی کے نئے مواقع میسر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ سوست ڈرائی پورٹ سی پیک کا کلیدی تجارتی گیٹ وے ہے، جو پاک چین زمینی تجارت کے لیے مرکزی راستے کی حیثیت...
بالی ووڈ کی سابق اداکارہ و پروڈیوسر ریمی سین جو 2000ء کی دہائی کے اوائل میں بالی ووڈ کی ایک بڑی اور مقبول اداکارہ رہی ہیں، ایک بار پھر خبروں میں ہیں، جس کی وجہ اس بار فلمیں نہیں بلکہ دبئی کے ریئل اسٹیٹ کے شعبے میں ان کی کامیابی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: سانحہ گل پلازہ کے بعد بے روزگار ہونے والے سیکڑوں متاثرہ دکانداروں کے لیے روزگار کی بحالی کا ایک عارضی ماڈل تیار کر لیا گیا ہے، جس کے تحت متاثرہ تاجروں کو متبادل شاپنگ سینٹرز میں منتقل کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گل پلازہ...
پاراچنار(نیوز ڈیسک) شدید برف باری کے باعث ضلع کرم میں صورتحال متاثر ہونے پر پاک فوج نے مقامی آبادی کی امداد اور معمولاتِ زندگی کی بحالی کے لیے ریلیف آپریشن شروع کر دیا۔ ضلع کرم میں سیکورٹی فورسز نے بھاری مشینری کا استعمال کرتے ہوئے مناتو گاؤں سے مقامی کالج تک برف سے ڈھکے راستے...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے صومالیہ کے ہم منصب علی یوسف کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ملاقات کی۔ وزارت داخلہ آمد پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے صومالی ہم منصب کا خیر مقدم کیا۔ ملاقات میں پاکستان اور صومالیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور...
شہری آمد و رفت میں بہتری آئے گی اور معاشی سرگرمیوں کو فروغ ملے گا، وزیراعلیٰ سندھ 7اضلاع میں 409سڑکوںکیلئے 10ارب 93کروڑ لاگت کا تخمینہ،اجلاس میں گفتگو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی کی سڑکوں سمیت دیگر انفرا سٹرکچر کی بہتری کے لیے 21 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی۔شہر قائد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف نے دورہ پاکستان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق کیا گیا۔صومالی وزیر داخلہ کی اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ وزارت داخلہ آمد پر محسن نقوی نے...
کراچی: سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کے روزگار کی بحالی کا عارضی ماڈل تیار کرلیا گیا۔ گل پلازہ منجیمنٹ کمیٹی کے صدر تنویر پاستا نے ایکسپریس کو بتایا کہ سانحہ گل پلازہ کے متاثرہ دکانداروں کے روزگار کی بحالی کا عارضی ماڈل تیار کرلیا یے۔ گل پلازہ کے سامنے دو قریبی شاپنگ...
سٹی 42 : مری ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں شدید برفباری کے دوران پاک فوج کی جانب سے ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں جاری شدید برفباری کے دوران پاک فوج عوام کے ریلیف کیلئے پیش پیش ہے۔ شدید برفباری اور درجہ حرارت منفی کے باوجود پاک فوج کے...
صومالی وزیر داخلہ کی آمد، دہشتگردی و انتہاپسندی کیخلاف مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 23 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس ) صومالیہ کے وزیر داخلہ علی یوسف نے دورہ پاکستان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی جس میں دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خلاف مشترکہ...