2026-06-03@08:52:58 GMT
تلاش کی گنتی: 6633
«بالی»:
پاکستان سمیت 23 اسلامی ممالک اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیلی اہلکار کے 6 جنوری کو صومالی لینڈ کے غیر قانونی دورے کی شدید مذمت کی ہے اور اسے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ مزید پڑھیں: اسرائیل نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے...
سعودی عرب کے نیشنل سینٹر فار وائلڈ لائف ڈیولپمنٹ ںے بحالی کے بعد 63 سمندری پرندوں کو جدہ کے ساحل پر ان کے قدرتی مسکن میں آزاد کر دیا ہے۔ جنگلی حیات کے تحفظ اور ساحلی ماحولیاتی نظام کی پائیداری کے فروغ کی جاری کوششوں کے تحت آزاد کیے گئے پرندوں میں 34 بڑے سفید...
کپل شرما شو کی حالیہ قسط میں مشہور کامیڈین اور اداکار سنیل گروور نے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی شاندار نقل پیش کر کے ناظرین کو حیران کر دیا۔ سنیل گروور کی یہ اداکاری اتنی متاثر کن تھی کہ عامر خان بھی اسے دیکھ کر خوش ہوئے اور متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ شو...
مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ نے اسرائیلی وزیر خارجہ کے متنازع صومالی لینڈ کے غیرقانونی دورے کی مذمت کرتے ہوئے صومالیہ سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ، ایران، قطر، عمان، مصر، لیبیا، یمن، انڈونیشیا اور صومالیہ، سمیت 22 اسلامی ملکوں کے وزرائے خارجہ اور او آئی سی نے مشترکہ بیان جاری...
حکام نے قلقیلیہ اورسلفیت میں 694 ایکڑ اراضی پرزبردستی قبضہ کرلیا فوجی احکامات کے ذریعے جھوٹا جواز بنا کر عوام کے حق ملکیت کو روند ڈالا قابض اسرائیلی حکام نے شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں قلقیلیہ اور سلفیت کے اضلاع سے تعلق رکھنے والی فلسطینی زمینوں پر ایک اور سنگین حملہ کرتے ہوئے مجموعی طور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سمیت 23 اسلامی ممالک اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے اسرائیلی اہلکار کے صومالی لینڈ کے غیر قانونی دورے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین اور اقوام متحدہ کے چارٹر کی صریح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مالی شمولیت اور جدید مالی آلات و ٹیکنالوجی میں ہونے والی پیشرفت کا بغور جائزہ لے رہا ہے ، جدت، مالی استحکام اور ضابطہ جاتی نگرانی کے درمیان توازن قائم رکھنے کی کوشش کررہے ہیں۔وہ جمعرات کویہا ں...
بالی ووڈ کی مقبول ترین جوڑی میں شمار ہونے والے کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے مداحوں کے ساتھ ایک خوش خبری شیئر کرتے ہوئے اپنے بیٹے کے نام کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔ اس خوبصورت جوڑی نے سوشل میڈیا کے ذریعے دنیا کو بتایا کہ ان کے بیٹے کا نام ویہان کوشل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اِن نعمتوں کے درمیان خوب سیرت اور خوبصورت بیویاں۔ اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟۔ خیموں میں ٹھیرائی ہوئی حوریں۔ اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟۔ اِن جنتیوں سے پہلے کبھی انسان یا جن نے اْن کو نہ چھوا ہوگا۔ اپنے رب کے کن کن...
پاکستان سمیت 23 ممالک اور او آئی سی کی اسرائیلی عہدیدار کے صومالی لینڈ زکے غیر قانونی دورے کی سخت مذمت
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسرائیلی عہدیدار کے صومالیہ کے خطے صومالی لینڈ کے غیرقانونی دورے پر پاکستان سمیت 23 ممالک اور اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ گیا ہے۔دفترخارجہ کے مطابق 23 ممالک کے وزرائے خارجہ اور او آئی سی نے مشترکہ بیان میں اسرائیلی عہدیدار کے غیر...
پاکستان سمیت تیئس اسلامی ممالک اور اوآئی سی نے اسرائیلی اہلکار کے "صومالی لینڈ" کے غیر قانونی دورے کی مذمت کر دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق دفترخارجہ نے 23 اسلامی ممالک اوراوآئی سی کا مشترکہ بیان جاری کر دیا جس میں اسرائیل کے ایک اہلکار کے 6 جنوری کو "صومالی لینڈ" کے غیر قانونی دورے...
پشاور:(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ق) کو خیبر پختونخوا میں بڑی سیاسی کامیابی حاصل ہوگئی، جنوبی اضلاع سے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کی ہے۔ وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین سے نئے شامل ہونے والے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی جس میں صوبائی صدر انتخاب خان اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات مصطفیٰ...
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے یکم جنوری سے بجلی کے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافے کا فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) کی درخواست پر یہ فیصلہ مرتب کیا، جس کے تحت بجلی کے اوسط بنیادی نرخ میں فی...
شامی حکام نے جمعرات کے روز شمالی شہر حلب کے ایک متنازع علاقے میں رہنے والے شہریوں کو فوری طور پر علاقہ خالی کرنے کی ہدایت جاری کر دی، جبکہ حکومت اور کرد فورسز کے درمیان جھڑپیں دوسرے روز بھی جاری رہیں۔ حکام نے شہریوں کے انخلا کے لیے محفوظ راستہ بھی کھول دیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے انروا کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے، جس کے باعث سیکڑوں ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جنیوا سے جاری بیان کے مطابق ادارے نے رواں ہفتے 571 مقامی ملازمین کو فوری...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ابوظبی: متحدہ عرب امارات میں نیا سول قانون نافذ کر دیا گیا ہے جس کے تحت نوجوانوں کو مالی اور قانونی معاملات میں مزید خودمختاری حاصل ہو گئی ہے۔ نئے قانون کے مطابق قانونی بلوغت کی عمر 18 سال مقرر کر دی گئی ہے، جو اس سے قبل 21 سال تھی۔حکام کے مطابق...
بیلاروس کی عالمی نمبر ایک ارینا سبالینکا نے آسٹریلین اوپن گرینڈ سلیم کی کٹ کی رونمائی کر دی۔ ارینا سبالینکا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی ہے۔ اس ویڈیو میں اُنہیں آسٹریلین اوپن گرینڈ سلیم کے لیے تیار ہونے والی نئی کٹ پہنے دیکھا جا سکتا...
جنیوا: فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کے ادارے (UNRWA) نے شدید مالی بحران کے باعث سیکڑوں ملازمین کو فارغ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ادارے کے ترجمان کے مطابق رواں ہفتے 571 مقامی ملازمین، جو غزہ سے باہر مقیم تھے، ان کو فوری طور پر ملازمت سے علیحدہ کیے جانے کی...
کشمیری عوام کے حقِ خود ارادیت کی مسلسل پامالی پر عالمی برادری کی توجہ دلانے کی ضرورت ہے،پاکستان دفتر خارجہ
پاکستان دفتر خارجہ نے ہفت وار پریس بریفنگ میں زور دیا ہے کہ کشمیری عوام کو اپنی تقدیر خود طے کرنے کے حق سے محروم رکھنا بھارت کی چار دہائیوں سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ دفتر خارجہ نے کہا کہ 5 جنوری کو منایا جانے والا “ایشین ڈے فار دی پیپل آف...
— فائل فوٹو بلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق وادیٔ کوئٹہ اور گرد و نواح میں مطلع صاف اور موسم شدید سرد اور خشک ہے۔ بلوچستان شدید سردی کی لپیٹ میں، زیارت میں پارہ منفی 9 ڈگری تک گر گیابلوچستان کے بیشتر اضلاع میں...
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 93 پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے، جس سے ملک بھر کے صارفین کو ریلیف ملے گا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یہ کمی نومبر کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی...
کوئٹہ: محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ شمالی اضلاع میں موسم انتہائی سرد رہے گا اور کم سے کم درجہ حرارت کئی علاقوں میں منفی میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4، قلات میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پھر اے جن و انس، اپنے رب کے کن کن اوصاف حمیدہ کا تم انکار کرو گے؟۔ اور اْن دو باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہوں گے۔ اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟۔ گھنے سرسبز و شاداب باغ۔ اپنے رب کے کن کن انعامات کو تم جھٹلاؤ گے؟۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-7 لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) پنجاب حکومت نے چولستان میں پختہ سڑکوں کی بحالی، توسیع، بہتری اور تعمیر کے لیے 2 ارب 50 کروڑ روپے فنڈز کی منظوری دے دی۔ 17 منظور شدہ سکیموں کے تحت 34 ایمرجنسی گاڑیوں کی خریداری اور 323 ایچ آر پوسٹس کے قیام کے لیے پوزیشن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹر نگ ڈ یسک ) ملک کے شمالی علاقوں اور بلوچستان میں شدید سردی کی لہر کا الرٹ جاری کر دیا گیا۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گلگت بلتستان اور کشمیر میں موسم شدید سرد رہنے کا امکان ہے، بالائی خیبرپختونخوا میں بھی سردی کی صورتحال برقرار رہے گی۔ موسم کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر)میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے حب ریور روڈ تا طوری بنگش روڈ اتحاد ٹاؤن کی بحالی کے میگا انفرااسٹرکچر منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھ دیا، یہ منصوبہ 850 ملین روپے سے زائد لاگت کی ترقیاتی اسکیموں کا حصہ ہے جس کا مقصد شہری ترقی، بہتر سفری سہولیات، نکاسی آب...
بھارت کے شہر ممبئی میں الیکشن کیمپین کے دوران آتش بازی سے بالی ووڈ اداکارہ ڈیزی شاہ کی رہائشی بلڈنگ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ اداکارہ ڈیزی شاہ نے انسٹاگرام پر اس خطرناک واقعے کی ویڈیو شیئر کی اور شہریوں کی حفاظت پر سنجیدہ سوالات اٹھائے۔ ڈیزی شاہ کے مطابق باندرہ میں ان...
بالی ووڈ کی مقبول جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل نے اپنے بیٹے کا نام مداحوں کے ساتھ شیئر کر دیا ہے۔ پیدائش کے دو ماہ بعد دونوں نے اعلان کیا کہ ننھے مہمان کا نام ویہان کوشل رکھا گیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: کترینہ کیف اور وکی کوشل کے ہاں بیٹے کی پیدائش کترینہ اور...
اسلام آباد(طارق سمیر) 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام کے 136 زیر تربیت افسران کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ سیکریٹری بی آئی ایس پی عامر علی احمد کی جانب سے سماجی تحفظ میں تاریخی اصلاحات، کیش لیس ادائیگیوں اور فلیگ شپ پروگرامز پر بریفنگ سول سروسز اکیڈمی لاہور کے 53ویں کامن ٹریننگ پروگرام (CTP)...
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ مالی سال کے دوران مختلف وجوہات کی بنیاد پر مجموعی طور پر 10 کروڑ سے زائد موبائل ڈیوائسز بلاک کیے گئے۔ پی ٹی اے حکام نے بتایا کہ بلاک کی جانے والی موبائل ڈیوائسز سے...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے ملک بھر میں مالی سال 2024–25 کے دوران تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق بلاک ہونے والے موبائل فونز میں 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ ہینڈ سیٹ، 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی یا نقل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان نے پی ایس ایل 11 کے لیے رجسٹریشن کروا لی ہے۔پی ایس ایل 11 کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے، جس کی آخری تاریخ 20 جنوری مقرر کی گئی ہے۔یاد رہے کہ مستفیض الرحمان کو انتہا پسند ہندوؤں کے دباؤ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے مالی سال 2024–25 کے دوران ملک بھر میں تقریباً 10 کروڑ موبائل ڈیوائسز بلاک کر دیں۔پی ٹی اے کے مطابق بلاک کیے گئے موبائل فونز میں 8 لاکھ 68 ہزار گمشدہ یا چوری شدہ ہینڈ سیٹس شامل ہیں۔اتھارٹی کی سالانہ رپورٹ کے مطابق 7 کروڑ 20 لاکھ جعلی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260107-2-19 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">رحیم یارخان (مانیٹرنگ ڈیسک) رحیم یارخان میں ٹرالی کی ٹکر سے 2 موٹرسائیکل سوار نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ایل پی روڈ پر فاطمہ چوک کے قریب تیز رفتار گنے کی ٹرالی نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں،...
صدر میں ایک شخص چارپہیوں کی گدھاگاڑی پرفروٹ کی خالی پیٹیاں لے جارہاہے یہ گاڑیاں آئے روز حادثات کاسبب بنتی ہیں جوکہ ٹریفک پولیس کی غفلت کامنہ بولتا ثبوت ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: سی پیک منصوبےکوبدنام کرنے والی جعلی کمپنی کے خلاف ایف آئی اے نے تحقیقات مکمل کر لیں، دس کروڑ روپے سے زائد کے مالی نقصان کا معاملہ سامنے آیا۔ایف آئی اے نے سی پیک منصوبے کے نام پر اراضی اور لاکھوں روپے ہتھیانے والے گینگ کے دو کارندوں کے خلاف مقدمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسرائیل کے وزیر خارجہ گیڈیون سار نے آج متنازع صومالی لینڈ کا دورہ کیا جو اسرائیل کی جانب سے صومالیہ کے اس علیحدگی پسند علاقے کو تسلیم کیے جانے کے بعد کسی سینیئر اسرائیلی عہدیدار کا پہلا دورہ ہے۔عالمی میڈیا رپورٹ میں صومالی لینڈ کی حکومت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق...
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر سمیر منہاس نے یوتھ ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے تیز ترین سنچری کا عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ منگل کو ہرارے میں پاکستان انڈر 19 اور میزبان زمبابوے انڈر 19 کے درمیان کھیلے گئے ون ڈے ٹرائی سیریز کے فائنل میں سمیر منہاس نے شاندار...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں 21 ہزار سے زائد نئی کمپنیوں نے خود کو رجسٹرڈ کروایا ہے۔ ایس ای سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ جولائی...