2026-07-24@16:23:24 GMT
تلاش کی گنتی: 6241
«بین المذاہب»:
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)عالمی میڈیا اور سوشل پلیٹ فارمز پر ایک تصویر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو برفانی خطے(گرین لینڈ) میں امریکی پرچم لہراتے ہوئے دکھایا گیا ہے، جبکہ قریب ہی نصب بورڈ پر “گرین لینڈ امریکی علاقہ، 2026” درج ہے۔ تصویر میں ان کے ہمراہ نائب امریکی...
عالمی ادارہ خوراک (ڈبلیو ایف پی) نے اتوار کے روز افغانستان میں بھوک اور غذائی قلت کی سنگین صورتِ حال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں خوراک کی کمی اور بچوں میں غذائی کمی خطرناک رفتار سے بڑھ رہی ہے۔ ڈبلیو ایف پی کے افغانستان کے کنٹری ڈائریکٹر جان ایلیئف...
شاہد کھوکر کو پاکستان فٹبال فیڈریشن کا چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر کردیا گیا۔ ذرائع کےمطابق فیفا نارملائزیشن کمیٹی کے سابق ممبر آج اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن نے چیف آپریٹنگ آفیسر کی پوسٹ کے لیے درخواستیں طلب کی تھیں۔ شاہد کھوکھرکے ساتھ تین دیگر امیدوار بھی اس عہدے کے لیے...
دسمبر 2025 میں پاکستان کے آئی ٹی شعبے نے شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے برآمدات کا نیا ریکارڈ قائم کر لیا۔ اعداد و شمار کے مطابق دسمبر 2025 میں آئی ٹی برآمدات پہلی مرتبہ 437 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں۔ یہ ملکی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ ایک ہی ماہ میں آئی ٹی برآمدات...
ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ کی جانب سے قائم کردہ کمیٹی کو نئے 100، 500، 1000 اور 5000 روپے کے بینک نوٹ متعارف کرانے کے معاملے پر سفارشات مرتب کرنے کی ذمہ داری سونپ دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی سے خاص طور پر اس بات پر سفارشات طلب کی گئی ہیں کہ نئے...
سٹی42: آل پنجاب یونین کونسل سیکرٹریز ایسوسی ایشن (ایپسا) نے 21 جنوری کو کنونشن کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ کنونشن فائیوسٹار شادی ہال، مون مارکیٹ، گلشن راوی میں منعقد ہوگا جس کی صدارت ایپسا کے صدر سردار عبدالعزیز چانڈیو کریں گے۔ کنونشن میں چیئرمین سجاد حسین علوی بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے...
وفاقی کابینہ نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد کی پالیسی میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: 5 سال پرانی امپورٹڈ گاڑیوں پر پابندی ختم ہونے سے عوام کو کیا فائدہ ہوگا؟ یاد رہے کہ یہ تبدیلیاں اکنامک کوآرڈینیشن کمیٹی کی 9 دسمبر 2025 کی سفارشات پر مبنی ہیں۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینیٹ میں پاکستان پینل کوڈ میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیا، ترمیم میں تعزیرات پاکستان میں نئی دفعہ 297 الف شامل کی گئی ہے۔ بل جادو ٹونا کی روک تھام سے متعلق ہے، بل کے مطابق جو شخص جادو ٹونا یا اس کی تشہیر کرے اسے 6...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی حکومت اور کرد علاحدگی پسند ملیشیا سیرین ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کے درمیان شدید جھڑپوں کے بعد فوری جنگ بندی پر اتفاق ہو گیا ۔ شامی فوج نے شمالی شہر رقہ کی جانب تیز پیش قدمی کرتے ہوئے پہلے طبقا شہر کا کنٹرول سنبھالا، جس کے بعد ایس...
وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سانحہ گل پلازا پر صوبائی حکومت خود کو بری الذمہ نہیں سمجھتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں ناصر حسین شاہ، وفاقی وزیر بلال اظہر کیانی اور پی ٹی آئی کے شہرام ترکئی نے شرکت کی۔جوڈیشل کمیشن سے متعلق سوال پر صوبائی وزیر نے...
کراچی (نیوزڈیسک)اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس سے نیگیٹو ہوگیا، دسمبر میں پاکستان کو کرنٹ اکاؤنٹ میں 24 کروڑ 40 لاکھ ڈالر خسارہ ہوا۔ نومبر میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 10کروڑڈالرسرپلس رہا تھا۔ رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ایک ارب 17 کروڑ ڈالر تک جا پہنچا۔ گزشتہ مالی...
سعید غنی : فائل فوٹو سانحہ گل پلازا پر سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم اراکین نے احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کیا، جس پر صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ المناک واقعہ ہوا ہے، ارکان کو سنجیدگی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔صوبائی وزیر سعید غنی نے سندھ اسمبلی کے اجلاس...
سعودی ایئرلائنز نے سعودی ٹورازم اتھارٹی کے ساتھ اپنی اسٹریٹجک شراکت داری کے تحت ایک خصوصی طیارہ متعارف کرایا ہے جس پر ’Saudi, Welcome to Arabia‘ کا ڈیزائن نمایاں ہے۔ اس اقدام کا مقصد مملکتِ سعودی عرب کو عالمی سیاحتی مرکز کے طور پر مزید مضبوط بنانا ہے، یہ طیارہ ایک متحرک تشہیری ذریعہ کے...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی طلبہ تنظیم بنگلہ دیش جاتیاتابادی چھاترا دل (JCD) نے الیکشن کمیشن (ای سی) کے متنازع فیصلوں اور مبینہ جانبداری کے خلاف دوسرے روز بھی اپنا احتجاج جاری رکھا۔ پیر کو ہزاروں طلبہ کارکنان نے اگرگاؤں، ڈھاکا میں واقع الیکشن کمیشن کے ہیڈکوارٹرز کا گھیراؤ کیا۔ چھاترا دل...
کیا عام پاکستانی بھی بھارتی کپڑے خرید سکتا ہے؟ سیاسی شادیوں میں بھارتی ملبوسات پر خالد انعم نے اہم سوال اٹھا دیا
معروف سینئر اداکار خالد انعم نے حال ہی میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی بہن اور پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر فریال تالپور کی بیٹی کی شادی میں دلہنوں کے لباس پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ سننے میں آ رہا ہے دلہنوں...
راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایوب نیشنل پارک راولپنڈی میں قومی یکجہتی و پیغام پاکستان کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا عبدالخبیر آزاد نے کی۔ کانفرنس میں مکاتب فکر کے جید علماء‘ مشائخ عظام، راولپنڈی وگجر ات اور ڈویژنل و ڈسٹرکٹ ممبرز امن کمیٹی،زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف راولپنڈی ایاز محمود...
فائل فوٹو رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران بڑے شعبوں کی برآمدات میں خاطر خواہ کمی ہوئی، جس کی وجہ افغان بارڈر کی بندش اور ملکی پیداوار میں کمی کو قرار دیا جا رہا ہے۔ادارہ شماریات کی دستاویز کے مطابق جولائی تا دسمبر غذائی اجناس کی برآمدات 40 اعشاریہ29 فیصد سے برآمدات...
(ویب ڈیسک) راولپنڈی کے علاقے تھانہ روات کے قریب مفکر اسلام پیر سید عبدالقادر شاہ جیلانی کے صاحبزادے پر مبینہ قاتلانہ حملہ ہوا ہے ،جس کے نتیجے میں ان کا گارڈ جاں بحق ہو گیا ۔ ڈیرہ اسماعیل خان; پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن، 01 خوارج واصلِ جہنم، 02 زخمی ذرائع ...
عام انتخابات اور ریفرنڈم میں تمام جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کیے جائیں، جماعت اسلامی بنگلہ دیش کا مطالبہ
جماعت اسلامی بنگلہ دیش نے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ انتخابات اور ریفرنڈم میں تمام سیاسی جماعتوں کو یکساں مواقع فراہم کیے جائیں۔ مزید پڑھیں: ‘منصوبہ بند انتخابات قبول نہیں کیے جائیں گے،’ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کا انتباہ جماعت اسلامی بنگلہ دیش کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کا ایک ورچوئل اجلاس اتوار کی دوپہر پارٹی کے...
شام (ویب ڈیسک) امریکی فوجی کارروائی میں القاعدہ سے وابستہ رہنما ہلاک ہوگیا۔ شام عرب میڈیا کے مطابق امریکی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے اپنے جاری بیان میں کہا کہ امریکی فوجی دستوں نے القاعدہ سے وابستہ ایک رہنما کو ہلاک کر دیا ہے جو شام میں امریکیوں پر داعش کے حملے سے منسلک تھا۔سینٹ...
مینیسوٹا میں وفاقی جج کا اہم حکم: آئی سی ای ایجنٹس پر پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال پر پابندی
مینیسوٹا میں وفاقی جج کا اہم حکم: آئی سی ای ایجنٹس پر پرامن مظاہرین کے خلاف طاقت کے استعمال پر پابندی WhatsAppFacebookTwitter 0 18 January, 2026 سب نیوز مینیسوٹا (شاہ خالد خان کی رپورٹ) امریکی ریاست مینیسوٹا کی وفاقی عدالت نے ایک اہم ابتدائی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جنوبی ایشیا ایک بار پھر ایک سنگین اسٹرٹیجک اور انسانی بحران کے دہانے پر کھڑا ہے۔ خطے میں پہلے ہی سیاسی کشیدگی، سرحدی تنازعات اور عدم اعتماد کی فضا موجود ہے، ایسے میں بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے جیسے عالمی سطح پر تسلیم شدہ اور دہائیوں سے کامیاب معاہدے کو کمزور...
چیئرمین سینیٹ و دیگر اہم شخصیات کی ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے تعزیت WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد() ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر کی بھابھی اور ان کے بڑے بھائی امان اللہ خان ناصر کی اہلیہ کے انتقال پر ملک کی اعلی سیاسی قیادت اور مختلف...
50ویں قومی اسنوکر چیمپین شپ میں تین مرتبہ کے عالمی چیمپین محمد آصف کو دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دے دی جبکہ شاہ خان نے سابق ایشین چیمپین محمد سجاد کو2-4 سے مات دے کر اپ سیٹ کیا۔ این بی پی اسپورٹس کمپلیکس کے اسنوکر جمنازیم ہال میں جاری چیمپین...
متحدہ عرب امارات میں 26 اپریل سے 3 مئی تک جاری 50ویں قومی اسنوکر چیمپین شپ میں تین مرتبہ کے عالمی چیمپین محمد آصف سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست کھا گئے۔ اس دوران شاہ خان نے بھی ایک بڑی اپ سیٹ کرتے ہوئے سابق ایشین چیمپین محمد سجاد کو 2-4 سے ہرایا۔...
ایس ایم تنویر کا قومی معیشت کی تنزلی سے متعلق موقف حقائق کی عکاسی ہے، زاہد اقبال چوھدری WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )آ سابق نائب صدر ایف پی سی آئی زاھد اقبال چوھدری نے قومی معیشت کی تنزلی سے متعلق سرپرست اعلی یونائیٹڈ بزنس گروپ...
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ حالیہ مظاہروں میں ہونے والی ہلاکتوں اور مالی نقصان کے اصل ذمہ دار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔ انہوں نے عالمی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ان احتجاجات کے پیچھے براہِ راست امریکی مداخلت تھی۔ خامنہ ای نے الزام لگایا کہ ٹرمپ...
کیا اقرارالحسن کے بعد شاہد آفریدی بھی سیاسی میدان میں قدم رکھنے والے ہیں؟ سابق کپتان نے خود بتا دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور نامور آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ماضی میں انہیں کئی بار سرکاری عہدوں کی پیشکش ہو چکی ہے، تاہم ان کا فی الحال سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ’بوم بوم‘ کے نام سے جانے والے معروف کرکٹر اب کراچی سے اسلام آباد منتقل...
سٹی 42 : رہنما پیپلز پارٹی سید حسن مرتضیٰ کے والد سید غلام مرتضیٰ شاہ انتقال کر گئے . مرحوم کے لئے ڈی ایچ اے فیز 4 میں دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ سینئر سیاستدان چودھری اعتزاز احسن نے دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔ ثمینہ خالد گھرکی، فائزہ ملک ،اورنگزیب برکی، خرم وٹو، معظم...
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنے کے بعد اسپتال سے روانہ ہو گئے۔ سعودی خبر ایجنسی کے مطابق سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز کا طبی معائنہ ریاض کے کنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں ہوا۔ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبد العزیز کے تمام ٹیسٹ مکمل ہو...
آریانہ نیوز اور افغان انٹرنیشنل نے روسی عہدیدار ضمیر کابولوف کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ افغانستان کے مسئلہ پر روس کا امریکا سے کوئی رابطہ ہوا اور نہ ہی رواں سال کیلئے کوئی اجلاس طے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ دنیا کے متعدد ممالک افغان طالبان کی انتہا پسندانہ سوچ اور عسکریت پسندی کے...
صدر و وزیراعظم کا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی علالت پر اظہار تشویش، جلد صحت یابی کی دعا WhatsAppFacebookTwitter 0 17 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) صدرمملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی علالت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے جلد...
صدرِ مملکت آصف علی زرداری بحرین کا 4 روزہ سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں ۔ دورے کا مقصد پاکستان اور بحرین کے مابین موجود برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا اور اقتصادی و تجارتی تعاون کو فروغ دینا تھا۔ دورے کے اختتام پر بحرین کے وزیرِ خارجہ ڈاکٹر عبد...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے لئے نیک خواہشات کا پیغام دیا ہے۔ صدر مملکت نے شاہ سلمان کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی۔ صدر مملکت نے کہا کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تیراہ (مانیٹرنگ ڈیسک )خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 22 بڑے اور 14 ہزار چھوٹے آپریشنز کے بعد اب کیا ضمانت ہے کہ امن قائم ہو سکے گا، ناکام پالیسی کی تبدیلی کا مطالبہ کریں تو دہشت گردوں کا حامی کہا جاتا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مظاہرین کو مدد راستے میں ہے کی امید دلا کر اور مکمل تیاریوں کے باوجود تاحال ایران پر حملہ نہ کرکے سب کو حیران کردیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں صدر ٹرمپ سے سوال کیا گیا کہ آیا عرب ممالک اور اسرائیلی حکام...
محراب پور: کلاس روم کی چھت کا پلستر گرنے سے زخمی طالبات سے اظہار یکجہتی اورانتظامیہ کیخلاف طالبات مظاہرہ کررہی ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستان اور روس کے ہر دن سے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے نامزد کردہ سفیر فیصل ترابی نے روسی صدر کو اپنی اسناد پیش کیں، اس موقع پر پیوٹن نے دونوں ممالک کے تعلقات کے حوالے سے گفتگو...
شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت سے متعلق خبر پر وزیراعظم شہباز شریف کا اظہار تشویش، جلد صحتیابی کے لیے دعا
وزیراعظم شہباز شریف نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی صحت سے متعلق خبروں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان کی جلد اور مکمل صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہار کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شاہ سلمان عالمی کمپلیکس میں غیر عرب طلبہ کے لیے تربیتی پروگرام...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) پاکستان انجینئرنگ کونسل (پی ای سی) اور چائنا انرجی انٹرنیشنل گروپ کمپنی لمیٹڈ – پاکستان برانچ (سی ای ای سی) کے درمیان اسلام آباد میں انرجی چائنا کے دفتر میں ایک اہم مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے گئے، جس سے بین الاقوامی انجینئرنگ تعاون اور عالمی ورک فورس انضمام میں...
2 دہائیوں پر محیط طویل مذاکرات کے بعد سمندری حیات کے تحفظ سے متعلق ایک اہم عالمی معاہدہ ہفتہ 17 جنوری سے نافذ العمل ہو جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان نے اقوام متحدہ کے تحت سمندری حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے معاہدے پر دستخط کردیے ماہرین کے مطابق یہ معاہدہ آئندہ برسوں میں سمندری ماحولیاتی...