2026-07-24@16:23:20 GMT
تلاش کی گنتی: 6241
«بین المذاہب»:
ٹنڈوجام:سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر الظاف علی سیال اور زرعی کالج کوئٹہ کے پرنسپل ڈاکٹر عبدالرزاق ریکی معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260111-11-25 سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (اسپورٹس ڈیسک )فیفا اور ٹک ٹاک نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کی کوریج کو مزید وسعت دینے اور شائقین کیلئے منفرد تجربہ فراہم کرنے کیلئے اپنی نوعیت کے پہلے پریفرڈ پلیٹ فارم معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ اس شراکت داری کا مقصد فٹ بال کی تاریخ کے سب سے بڑے ایونٹ کو...
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دفاعی تجزیہ کار ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد چشتی کا کہنا ہے کہ میں تصدیق کر سکتا ہوں کہ سوڈان سے ہمارا دفاعی معاہدہ ہونے جا رہا ہے لیکن جو مالیت سامنے آئی ہے وہ اس سے کئی زیادہ ہے۔سماء کے پروگرام دو ٹوک میں گفتگو کرتے ہوئے ایئر کموڈور(ریٹائرڈ) خالد چشتی کا...
آئی ایس او ملتان کے ترجمان کی جانب سے جاری پیغام کے مطابق ایران سمیت دنیا بھر کے مقاومتی بلاک کے خلاف جاری عالمی صیہونی سازشوں، رہبر انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے خلاف ہونے والے جھوٹے پراپیگنڈے کے خلاف اور مقاومتی بلاک کی حمایت میں احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: میر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان کا ٹاؤن چیئرمین گلشن اقبال ڈاکٹر فواد احمد کے ہمراہ گلشن اقبال بلاک 13/A خدیجۃ الکبریٰ پارک میں ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گلشن اقبال کے تحت گل ِ داؤدی فلاور شو کا افتتاح کردیا۔بعدازاں منعم ظفر خان نے گل داؤدی فلاور شو کا دودہ کیا اور...
جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان تین روزہ دورے پر لاہور پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ مختلف دینی و تنظیمی اجتماعات سے خطاب کریں گے اور اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔ شیڈول کے مطابق 11 جنوری کو صبح 10 بجے مولانا فضل الرحمان جامعہ اشرفیہ لاہور میں تعزیتی اجتماع اور مدارس کنونشن...
اوورسیز ہزارہ کلچرل ڈے کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس سے تحریک صوبہ ہزارہ کے مرکزی جنرل سیکریٹری عبدالصبور قریشی نے خطاب کیا۔ تقریب میں اوورسیز ہزارہ کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے معززین، سماجی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ عبدالصبور قریشی نے...
ایران میں دس روز سے جاری مظاہروں میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، لیکن اس کشیدہ صورتحال میں پاکستان کی سفارت کاری کو عالمی سطح پر مثبت انداز میں دیکھا جا رہا ہے۔ خطے میں امن اور استحکام کے لیے پاکستان کے کردار کو اہم قرار دیا جا رہا ہے، اور...
اسلام آباد: پاکستان نے خطے میں بگڑتی ہوئی سیکورٹی صورتحال کے تناظر میں اپنے شہریوں کے لیے ایران سے متعلق نئی ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی ہے، جس میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ حالات بہتر ہونے تک اسلامی جمہوریہ ایران کا غیر ضروری سفر نہ کیا جائے۔ نجی ٹی وی کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صبح کے وقت تکیے پر منہ سے رال کا بہنا ایک عام مگر اکثر لوگوں کے لیے شرمندگی کا سبب بننے والا مسئلہ ہے، جسے طبی اصطلاح میں Sialorrhea کہا جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق یہ زیادہ تر نیند کے دوران پٹھوں کے ڈھیلے ہونے یا سانس لینے کے قدرتی عمل کی وجہ سے...
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ ہر شہری کے لیے معیاری اور بہترین علاج کی سہولت فراہم کرنے کا وعدہ نبھائیں گے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ہارٹ اٹیک ایمرجنسی کے دوران مریضوں کو دور دراز شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا، کارڈیک کیتھ لیب میں عالمی ایس او پیز...
—فائل فوٹو پاکستانی شہریوں کو سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر ایران کے غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کردی گئی۔دفتر خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ حالات بہتر ہونے تک پاکستانی شہری ایران کا غیر ضروری سفر نہ کریں۔ایران میں مقیم پاکستانی شہریوں کو انتہائی احتیاط، چوکس اور غیرضروری نقل و حرکت کم کرنے...
کاوش میمن: پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ میں اہم تقرریاں، نیا سی ای او اور ڈائریکٹر تعینات، مرزا ناصرالدین مشہود احمد پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے نئے ڈائریکٹر مقرر ہوگئے۔ نئے ڈائریکٹر وزارت توانائی پیٹرولیم ڈویژن کے اسپیشل سیکریٹری ہیں، مرزا ناصرالدین مشہود احمد نے عمران احمد کی جگہ ذمہ داریاں سنبھالیں۔ محمد خالد رحمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (نمائندہ جسارت)مدرسۃالقرآن طالبات سیکشن کے اساتذہ کے وفد نے شہید پیرل شاہ کے گھر جا کر اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔ مدرسۃالقرآن طالبات سیکشن کی جماعت اسلامی کی رہنما و پرنسپل شاہدہ اعجاز میمن، استاد عالمہ حلیمہ حنیف، عالمہ شاہ زیب شاہد اور دیگر اساتذہ پر مشتمل وفد مدرسۃالقرآن کی دو...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور نے صحافی اسلم شاہ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے انکی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ، کے یو جے دستور کے صدر نصر اللہ چودھری اور سیکرٹری ریحان خان چشتی نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پیکا کا متنازع قانون آئین اور آزادی اظہار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260110-08-33 جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">برلن: جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹین مائر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو لٹیروں کے ٹھکانے میں تبدیل ہونے سے بچانا ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے،عالمی قوانین اور اتحاد کو نظرانداز کیا گیا تو عالمی نظام خطرے میں...
جرمنی (ویب ڈیسک) دنیا ایک ایسی جگہ بن جائے گی جہاں طاقتور ممالک کمزور ریاستوں کو اپنی مرضی کے تابع کرلیں گے۔طاقت ور ممالک چھوٹے ممالک کو اپنے تابع بنالیں گے؛ جرمن صدر ٹرمپ پر برس پڑے۔جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹین مائر نے کہا کہ ہمیں مل کر دنیا کو لٹیروں کے ٹھکانے میں...
امریکی پالیسیاں عالمی نظام کو تباہ کر رہی ہیں؛ دنیا کو لٹیرے سے بچانا ہے؛ جرمن صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 9 January, 2026 سب نیوز برلن(آئی پی ایس )جرمنی کے صدر فرینک والٹر اسٹین مائر نے کہا کہ ہمیں مل کر دنیا کو لٹیروں کے ٹھکانے میں بدلنے سے بچانا ہوگا۔عالمی خبر رساں ادارے کے...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی حکومت کے مجوزہ رمضان اور پچھلے سال رمضان پیکج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں وزیراعظم نے تمام متعلقہ اداروں اور وزارتوں کی پچھلے سال رمضان پیکج کی شفافیت پر مستند آڈٹ ادارے کی طرف سے رپورٹ پر ستائش کی۔وزیراعظم نے کہا کہ...
اسلام آباد: دسمبر 2025ء کے دوران اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے ترسیلات زر کی مد میں 3.6 ارب امریکی ڈالر وطن بھیجے گئے، سب سے بڑا حصہ سعودی عرب سے موصول ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق نمو کے لحاظ سے کارکنوں کی ترسیلات زر میں سال بہ سال 16.5 فیصد اور ماہ بہ ماہ...
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام میں رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی فراہمی ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ہی کی جائے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت مجوزہ رمضان اور گزشتہ سال رمضان پیکج کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے گزشتہ سال رمضان پیکج کی شفافیت پر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں اسپغول کو ایک آزمودہ قدرتی غذائی جزو کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، خصوصاً معدے اور آنتوں کی صحت کے لیے اس کا استعمال معمول ہے۔طبی سائنس کے مطابق اسپغول دراصل فائبر کی ایک اہم قسم ہے جو ایک خاص پودے کے بیجوں سے حاصل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ: حکومتِ بلوچستان نے صحت کے شعبے میں اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے اسپنی روڈ پر 150 بیڈز پر مشتمل جدید ترین نیو ٹراما سینٹر قائم کر دیا ہے، جسے حادثات اور ہنگامی طبی صورتحال میں فوری اور معیاری علاج کی فراہمی کے لیے ایک بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔حکام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے نئے سال کے آغاز پر اعلیٰ امریکی قیادت سے اہم ملاقاتوں کا مثبت سلسلہ شروع کردیا ہے۔ امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے چیئرمین برائن ماسٹ سے ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو سال نو کی مبارکباد دی...
حیدرآباد: اقبال شاہ کالونی کا ایک منظر ، انتظامیہ کی نااہلی کے باعث پوری کالونی گندے پانی میں ڈوبی نظرآرہی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان 14 سال بعد براہ راست پروازیں بحال کرنے کا اعلان کرتے ہوئے پروازوں کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلا دیش کی قومی ایئرلائن نے جمعرات کو بتایا کہ ایک دہائی سے زائد عرصے کے بعد براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کی جارہی...
ملتان، ایم ڈبلیو ایم کے ضلعی صدر عون رضا انجم سے چودھری جاوید اقبال سندھو کی ملاقات، کامیابی پر مبارکباد
چودھری جاوید اقبال سندھو ایڈووکیٹ نے کہا کہ وکلاء برادری معاشرے کی اہم اکائی ہے، انصاف و قانون کی بالادستی میں وکلاء کا اہم کردار ہے، ماہر قانون دان عون رضا انجم ایڈووکیٹ کا مجلس وحدت مسلمین ملتان کا ضلعی صدر منتخب ہونا خوش آئند ہے، اُنہوں نے ماضی میں کالے کوٹ کی حرمت کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نوک (انٹرنیشنل ڈیسک) گرین لینڈ کی وسیع برفانی چادر غیر معمولی رفتار سے پگھلنے لگی جس نے دنیا بھر میں ماہرین ماحولیات اور ساحلی ممالک کو تشویش میں مبتلا کر دیا ۔ سائنس دانوں کے مطابق بڑھتا ہوا درجہ حرارت برف کے تیز پگھلاؤ کا سبب بن رہا ہے، جس کے نتیجے میں...
مشعال ملک نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارتی قید مین کشمیری رہنما یاسین ملک کو 28 جنوری کو پھانسی دی جاسکتی ہے، انہوں نے اپنے شوہر کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے اور ان کی جدوجہد صرف اپنے شوہر کے لیے نہیں بلکہ لاکھوں شہدا...
سال 2026 کھیلوں کے شائقین کے لیے غیر معمولی طور پر مصروف رہے گا، جس میں فٹبال، کرکٹ، ٹینس، موٹر اسپورٹس اور اولمپکس سمیت مختلف کھیلوں کے بڑے عالمی مقابلے منعقد ہوں گے۔ فٹبال ورلڈ کپ 2026 مردوں کا فٹبال ورلڈ کپ 11 جون سے 19 جولائی تک امریکا، کینیڈا اور میکسیکو میں ہوگا۔ یہ...
امریکا سے تعلقات،سفیر پاکستان کی معاشی و سیکیورٹی تعاون کے فروغ پر اہم ملاقاتیں WhatsAppFacebookTwitter 0 8 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس )امریکا میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے نئے سال کے آغاز پر اعلی امریکی قیادت سے اہم ملاقاتوں کا مثبت سلسلہ شروع کردیا ہے۔امریکی کانگریس کی خارجہ امور...
گرین لینڈ کی وسیع برفانی چادر غیر معمولی رفتار سے پگھل رہی ہے، جس نے دنیا بھر میں ماہرینِ ماحولیات اور ساحلی ممالک کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ سائنس دانوں کے مطابق بڑھتا ہوا درجۂ حرارت برف کے تیز پگھلاؤ کا سبب بن رہا ہے، جس کے نتیجے میں سمندروں کی سطح میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوام متحدہ کے فلسطینی پناہ گزینوں کے ادارے انروا کو شدید مالی بحران کا سامنا ہے، جس کے باعث سیکڑوں ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق جنیوا سے جاری بیان کے مطابق ادارے نے رواں ہفتے 571 مقامی ملازمین کو فوری...
لاہور میں نجی یونیورسٹی کی تیسری منزل سے کودنے والی طالبہ کو ہوش آ گیا ،طالبہ کوطبیعت بہتر ہونے پر وینٹی لیٹر سے ہٹادیا گیا ہے،طالبہ نے اپنے اہل خانہ سے بات چیت کی۔پولیس کے مطابق طالبہ کی موبائل کالز کا ریکارڈ نکلوایا گیا،27 منٹ تک لڑکی سے بات کرنے والے نوجوان کو شامل تفتیش...
پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکار علی طاہر نے اپنی والدہ کے انتقال کے فوراً بعد ڈرامہ سیٹ پر پیش آنے والے ناخوشگوار تجربے سے پردہ اُٹھا دیا۔ خیال رہے کہ علی طاہر سینئر فنکار، ماہرِ تعلیم اور مصنف نعیم طاہر اور معروف ریڈیو شخصیت یاسمین طاہر کے صاحبزادے ہیں، جبکہ وہ اداکارہ وجیہہ...
پاکستان میں آج 8 جنوری کو گردشِ زمین (Earth’s Rotation Day) منایا جارہا ہے۔ یومِ گردشِ زمین سائنسی تاریخ کاوہ دن ہےجب زمین کی گردش کو صرف نظریے کے بجائے ایک عملی تجربے کے ذریعے ثابت کیا گیا۔ یہ موقع اس بات کو اجاگر کرتا ہے کہ ایک سادہ مشاہدے نے انسانیت کو ہمارے سیارے اور...
برطانیہ کے نیشنل ہیلتھ سروس (NHS) نے دل کے امراض میں مبتلا ان ہزاروں مریضوں کے لیے ایک سنجیدہ انتباہ جاری کیا ہے جو عام طور پر استعمال ہونے والی دوا پروپرانولول (Propranolol) لے رہے ہیں۔ اس دوا کے کچھ مضر اثرات خون اور گردوں سے متعلق سنگین مسائل کی علامت ہو سکتے ہیں، جنہیں...
آئی پی ایل نیلامی میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کی جانب سے 9 کروڑ 20 لاکھ بھارتی روپے میں خریدے گئے بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان بی سی سی آئی کی ہدایت پر معاہدہ منسوخ کیے جانے کے بعد آئی پی ایل سے باہر ہو گئے ہیں۔ اس فیصلے کے ردعمل میں بنگلہ دیش...
اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں 38 ویں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس (آئی پی ای ایم سی) میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم نے سکول سے باہر بچوں کے لیے قومی تعلیمی ہنگامی اقدامات کی حتمی منظوری دے دی اجلاس میں وزیر مملکت...
لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کراچی، کوئٹہ چمن کی813کلومیٹر طویل پاکستان ایکسپریس وے این 25کو 2 سال میں مکمل کرے گاجس کے لئے ابتدائی طور پر کام کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس امر کا اظہار انہوں نے گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260108-08-1 اسلام آباد (صباح نیوز)وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت خالد مقبول صدیقی کی صدارت میں منعقدہ 38 ویں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس (آئی پی ای ایم سی)میں تمام صوبوں کے وزرائے تعلیم نے سکول سے باہر بچوں کے لیے قومی تعلیمی ہنگامی اقدامات کی حتمی منظوری دے دی۔ اجلاس میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> 260108-01-7غزہ /تل ابیب /مقبوضہ بیت المقدس (مانیٹرنگ ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے رومما میں سخت گیر یہودی فرقے (حریدی) کے ہزاروں مظاہرین ایک شاہراہ پر احتجاج کر رہے تھے۔اسی دوران حریدی علاقوں میں چلنے والی ایک تیز رفتار مسافر بس اچانک مظاہرین کے ہجوم میں داخل ہوگئی اور متعدد افراد کو کچل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی ( اسٹاف رپورٹر) وفاقی وزارت مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کے تحت کراچی میں بین المذاہب ہم آہنگی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کراچی کے ہولی ٹرنیٹی کیتھیڈرل چرچ میں بدھ کو بین المذاہب ہم آہنگی اور مذاہب کے درمیان باہمی افہام و تفہیم کے لیے حکمت عملی کے عنوان...
یہ قیامت سے پہلے قیامت کے مناظر نہیں تو اور کیا ہیں؟ یکے بعد دیگرے جید علمائے دین، عظیم روحانی و علمی شخصیات، اللہ کے دین کے داعی و شیوخ دار فانی سے دار بقا کی جانب کوچ کررہے ہیں۔ اہل پاکستان بالخصوص اورعالم اسلام بالعموم ابھی حضرت مولانا پیر عبدالرحیم نقشبندی اورحضرت حافظ پیر...