2026-07-24@16:23:16 GMT
تلاش کی گنتی: 6241
«بین المذاہب»:
اسلام آباد (نیٹ نیوز) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے تھائی لینڈ کے سفیر مسٹر رونگ و دھی ویرا بوتر نے جس میں پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دوطرفہ تعلقات، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان تھائی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">عالمی بینک نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے محتاط مالیاتی اور زرِ مبادلہ کی پالیسیوں کے ذریعے معاشی استحکام کی جانب نمایاں پیشرفت کی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ بات وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور پاکستان میں عالمی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر بولورما امگابازر کی قیادت میں ہونے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: امریکا نے ایران میں جاری احتجاجی مظاہروں کے دوران مبینہ تشدد اور کریک ڈاؤن کے الزامات پر ایران کے 5 اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد کر دیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندیوں کا ہدف وہ حکام ہیں جو مظاہرین...
مقررین نے رہبرِ معظم انقلاب اسلامی سید علی خامنہ ای کے خلاف جاری صہیونی میڈیا پروپیگنڈے اور غزہ میں بیرونی افواج (ISF) کی ممکنہ تعیناتی کی شدید مذمت کی اور اسے عالمِ اسلام اور فلسطینی عوام کے ساتھ خیانت بالخصوص شہدائے فلسطین کے خون سے غداری قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی...
بانی سرپرست منہاج القرآن کا کہنا ہے کہ سفر معراج کے دوران حضور نبی اکرمؐ نے ان گنت عجائبات کا مشاہدہ فرمایا جن کی تفصیلات احادیث کی ہزار ہا کتب میں پھیلی ہوئی ہیں، حضور نبی اکرمؐ کی ذات کو یہ شرف اور امتیاز حاصل ہے کہ انہیں معراج کی شب مشاہدہ و دیدار حق...
گزشتہ برس 17 ستمبر کو پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دفاعی معاہدہ طے پایا تو اُس سے بین الاقوامی سطح پر ارتعاش پیدا ہوا۔ بین الاقوامی مبصرین کی جانب سے کہا گیا کہ کئی اور ممالک بھی اس معاہدے میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ لیکن گزشتہ 2 ہفتوں سے اس دفاعی معاہدے میں ترکیہ...
کراچی کے سنگین مسائل کی وجہ حکومتی نا اہلی، بسوں کی کمی، ٹوٹی سڑکیں، تباہ حال انفرا اسٹرکچر ہے، منعم ظفر
مذاکرے سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ کراچی کو مافیاز کے حوالے کر دیا گیا ہے اور عوام کے مسائل دن بدن بڑھ رہے ہیں، مردم شماری میں کراچی کا حق مارا گیا، کراچی پورے ملک میں سب سے زیادہ ٹیکس دیتا ہے لیکن اسے اس کا حق نہیں دیا...
واشنگٹن: امریکا نے حالیہ فسادات اور ہنگائی آرائی کے دوران مظاہرین پر تشدد کے الزام میں علی لاریجانی سمیت 5 اعلیٰ حکام پر پابندی عائد کردی اور خبردار کیا ہے کہ ایرانی قیادت کے فنڈز کا سراغ لگا رہے ہیں جو دنیا بھر کے بینکوں میں منتقل کیے جا رہے ہیں۔ امریکی محکمہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں جماعت اسلامی کے امیر منعم ظفر خان کی زیر صدارت مقامی ہوٹل میں کراچی ٹرانسپورٹ، سلگتے مسائل و حل کے عنوان سے مذاکرہ منعقد ہوا، جس میں مقررین نے شہر میں ٹرانسپورٹ کے سنگین مسائل پر تشویش کا اظہار کیا۔مقررین نے کہا کہ کراچی کے ٹرانسپورٹ کے مسائل کی بنیادی وجوہات...
امریکا کی مظاہرین پر تشدد کے الزام میں 5 اعلی ایرانی حکام پر پابندی WhatsAppFacebookTwitter 0 15 January, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس )امریکا نے حالیہ فسادات اور ہنگائی آرائی کے دوران مظاہرین پر تشدد کے الزام میں علی لاریجانی سمیت 5 اعلی حکام پر پابندی عائد کردی اور خبردار کیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستانی کمپنی ڈیٹا والٹ اور امریکی کمپنی رافے سسٹم کے ساتھ پاکستان میں مصنوعی ذہانت پرکام کےگاکراچی(رپورٹ: منیر عقیل انصاری)پاکستان میں مصنوعی ذہانت کو فروغ دینے کے لئے خصوصی ڈیٹا سینٹر قائم کیا جائے گا اس حوالے سے پاکستانی کمپنی ڈیٹا والٹ پاکستان نے امریکی کمپنی رافے سسٹمز کے ساتھ شراکت داری معاہدے...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سویٹ ہوم کے سربراہ زمرد خان اور لائف لائن ری ہیب سنٹر اسلام آباد کے چیف ایگزکٹو آفیسر ڈاکٹر فضل واحد نے سویٹ ہوم اسلام آباد میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب میں ئمعاہدے پر دستخط کئے جس کے تحت چکری کے مقام پر پاکستان گریٹ ہوم ری ہیب سنٹر کا قیام...
افغان طالبان کے سپریم لیڈر مولوی ہبت اللہ اخوندزادہ نے خبردار کیا ہے کہ تحریک کے اندرونی اختلافات افغانستان میں قائم طالبان حکومت کے خاتمے کا سبب بن سکتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: افغانستان غیر فعال ملک، دہشتگردی کسی ایک صوبے نہیں پورے ملک کا مسئلہ ہے، دفاعی تجزیہ کار زاہد محمود یہ انکشاف ایک لیک...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان پر امریکا کی ویزہ پابندیوں کے حوالے سے ہم نے امریکی رپورٹس کا جائزہ لیا ہے اور اس معاملے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ واربریفنگ میں کہا ہے کہ امریکا اپنی ویزہ پالیسی...
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) نے ملک کے بالائی اور شمالی علاقوں کے لیے سردی کی شدید لہر کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لاہور اور اسلام آباد میں برفباری کا امکان، عالمی اداروں کی حیران کن پیشگوئی این ڈی ایم اے کی جانب سے نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینٹر کے ذریعے...
’’پاکستانیوں کیلئے امریکا اپنی ویزہ پالیسی پر نظرثانی کر رہا ہے اور امید ہے کہ جلد پاکستان کے شہریوں کے لیے ویزے بحال کر دیے جائیں گے‘‘پاکستان دفتر خارجہ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ پاکستان پر امریکا کی ویزہ پابندیوں کے حوالے سے ہم نے امریکی رپورٹس کا جائزہ لیا ہے اور اس معاملے پر امریکی حکام سے رابطے میں ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے ہفتہ واربریفنگ میں کہا ہے کہ امریکا...
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) مرکزی شعبہ اطلاعات تحریکِ انصاف نے بیان میں الزام لگایا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر روز غیر قانونی گرفتاریا ں کی گئیں جن کی مذمت کرتے ہیں۔ بانی سے ملاقات کے لیے ان کے اہلِ خانہ اور پارٹی کارکن جیل کے باہر موجود تھے جن پر پولیس نے...
شکرگڑھ (نامہ نگار) نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سینئر افسروں ، ملکی و غیر ملکی کورس شرکاءنے گوردوارہ دربار صاحب کا دورہ کیا۔ دیوان استھان گئے اور لنگر ہال سے لنگر کھایا۔ شرکاءکو کرتارپور منصوبے کی تاریخ اور بین المذاہب ہم آہنگی پر بریفنگ دی گئی۔ ہیڈ گرنتھی گیانی گوبندھ کی جانب سے مہمانوں کو سروپا...
اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) خیبر پی کے کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے اپنے گمراہ کن ایجنڈے کے لیے کچھ احادیث گھڑ لیں ہیں...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان جامع اقتصادی شراکت داری معاہدہ (CEPA) معاہدہ جلد دستخط کے لیے تیار ہے۔ وزیرِ تجارت جام کمال خان نے اس سلسلے میں کہا کہ تکنیکی ٹیموں کی محنت رنگ لے آئی ہے اور سی ای پی اے جلد نافذ العمل ہو گا۔ وزیرِ تجارت...
ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی نے کہا کہ پاکستان ایران کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے، پاکستان ایران میں امن اور استحکام کی حمایت کرتا ہے،ایران کے مسئلے کا پر امن حل چاہتے ہیں،امید ہے ایران اپنے بحران پر جلد قابو پا لے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر اندرابی اسلام...
پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی شفافیت اور قانونی نظام کو فروغ دینے کے لیے پاکستان کرپٹو کونسل اور پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی قائم کی گئیں۔ ان اداروں کا مقصد کرپٹو مارکیٹ کی ریگولیشن صارفین کو تحفظ اور ملک میں ڈیجیٹل اثاثوں کے لیے قانونی فریم ورک فراہم کرنا ہے۔ پاکستان میں اہم ایکسچینجز...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ضعیف احادیث کے غلط حوالے دے کر یہ قوتیں اپنے آپ کو مسلمان اور دوسروں کو کافر بتاتی ہیں لیکن جمعیت علمائے اسلام ان سے مرعوب نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے...
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ضعیف احادیث کے غلط حوالے دے کر یہ قوتیں اپنے آپ کو مسلمان اور دوسروں کو کافر بتاتی ہیں لیکن جمعیت علمائے اسلام ان سے مرعوب نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ خیبر پختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے...
مشرق وسطیٰ ایک بار پھر شدید کشیدگی کی لپیٹ میں آ گیا ہے، جہاں ایران پر ممکنہ امریکی حملے سے متعلق خطرے کی گھنٹیاں بجنے لگی ہیں۔ برطانوی خبر ایجنسی نے مغربی فوجی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ تمام شواہد اس بات کی طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ ایران پر...
ان لوگوں نے گمراہ کن ایجنڈے کیلئے کچھ احادیث گھڑ لیں ہیں ایسے گمراہ لوگ سفاک مجرم اور قاتل ہیں،تقریب سے خطاب ملک میں جگہ جگہ علماء کرام کو قتل کیا جا رہا ہے، وزیرستان میں فتنۃ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر مولانا کا شدید ردعمل اسلام آباد(بیورورپورٹ)خیبرپختونخوا کے علاقے وزیرستان میں...
بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی نئی فلم ’او رومیو‘ اپنی ریلیز سے پہلے ہی قانونی مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد کپور کی آنے والی فلم ’او رومیؤ‘ کے خلاف ایسے شخص کی بیٹی کی جانب سے فلم سازوں کو قانونی نوٹس بھیجا گیا ہے جسے فلم کی...
کراچی:پاپولر گروپ آف انڈسٹریز اور پاکستان ٹیب بال پریمیئرکے درمیان ٹورنامنٹ کے انعقاد کے حوالے سے ہونے والے معاہدے کے بعد ایم ڈی پاپولر گروپ آف انڈسٹریزشہباز علی ملک اور پاکستان ٹیب بال پر یمیئر لیگ کے سی ای او خرم مجیددستاویزات کا تبادلہ کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
قطر(ویب ڈیسک) مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی اڈوں کی نقل و حرکت پر عالمی توجہ مرکوز ہو چکی ہے، خاص طور پر قطر کے العدید ایئر بیس میں امریکی فوجیوں کے انخلاء کے حکم کے بعد ایران پر فوجی کارروائی کا امکان مزید بڑھ گیا ہے۔ اس کے علاوہ مشرق وسطیٰ میں دیگر...
اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے علاقے وزیرستان میں فتنہ الخوارج کے ہاتھوں عالم دین کی شہادت پر جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان لوگوں نے اپنے گمراہ کن ایجنڈے کے لیے کچھ احادیث گھڑ لیں ہیں اور ایسے گمراہ...
درآمد شدہ موبائل فون پر ٹیکسوں میں کمی کا معاملہ، وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے ٹیلی کام آپریٹرز کا اہم مطالبہ پورا کرنے میں ناکام
درآمد شدہ موبائل فون پر ٹیکسوں میں کمی کا معاملہ، وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے ٹیلی کام آپریٹرز کا اہم مطالبہ پورا کرنے میں ناکام WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)درآمد شدہ موبائل فون پر ٹیکسوں میں کمی کا معاملہ، وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے...
منامہ:(ویب ڈیسک) منامہ میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور بحرین کے شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا اور پاکستان و بحرین کے برادرانہ تعلقات کو نئی جہت دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔ قصر القضیبیہ آمد پر صدرِ...
یورپی یونین اور امریکی ماہرین کے مطابق سال 2025 دنیا کا تیسرا گرم ترین سال ثابت ہوا، جس کے ساتھ ہی زمین پر غیر معمولی حدت کا سلسلہ مزید طویل ہو گیا ہے۔ یورپی یونین کے کوپرنیکس کلائمیٹ چینج سروس اور امریکی تحقیقی ادارے برکلے ارتھ کی رپورٹس کے مطابق گزشتہ 11 سال دنیا کے...
نوشہرہ: تھانہ جلوزئی کے علاقے برہ شاہ کوٹ میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 6 مزور زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئلے کی کان میں دھماکے سے زخمی ہونے والے مزدوروں میں شاہ وزیر، آیاز، غنی الرحمٰن، حکیم خان، وزیر اور عبد الرحمٰن شامل ہیں۔ زخمیوں کو پشاور اسپتال منتقل کر دیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک نے ایران میں مفت اسٹار لنک انٹرنیٹ سروس فراہم کر دی ہے۔امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک کی کمپنی اسپیس ایکس نے ایران میں صارفین کے لیے اسٹار لنک سیٹلائٹ کے ذریعے بلا معاوضہ انٹرنیٹ سروس فعال کر دی ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مقبوضہ بیت المقدس: غزہ میں اسرائیلی بمباری سے پہلے ہی مکمل تباہ حال عمارتیں اب شدید سردی، طوفانی ہواؤں میں خستہ حالی کے باعث مزید قیمتی جانوں کو نگل رہی ہیں۔خبر رساں اداروں کے مطابق شدید طوفان کے دوران مختلف علاقوں میں بوسیدہ دیواریں اور نیم مسمار عمارتیں گرنے سے مزید 5 فلسطینی...
ایران میں پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ تھم گیا، انٹرنیشنل کالز بحال WhatsAppFacebookTwitter 0 14 January, 2026 سب نیوز تہران: (آئی پی ایس ) ایران میں پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ تھم گیا جس کے بعد ملک میں انٹرنیشنل کالز سروس بحال کر دی گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مظاہروں کا سلسلہ رکنے...
کنزیومرز ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش کا بھارت کے اڈانی گروپ کے ساتھ بجلی خریداری کے معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ
کنزیومرز ایسوسی ایشن آف بنگلہ دیش (سی اے بی) کے یوتھ ونگ نے بھارت کے اڈانی گروپ کے ساتھ بجلی خریداری کے معاہدے کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے اسے 13 اہم نکات پر مشتمل اپنے مطالباتی ایجنڈے میں شامل کیا ہے، جنہیں وہ آئندہ قومی انتخابات سے قبل سیاسی جماعتوں کے انتخابی منشور...
فرانسیسی کسانوں نے یورپی یونین اور جنوبی امریکی تجارتی بلاک مرکوسور کے درمیان متوقع تجارتی معاہدے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے منگل کے روز تقریباً 350 ٹریکٹر پیرس میں داخل کر دیے۔ خبر رساں ادارے بی ایف ایم ٹی وی کے مطابق کسانوں نے علی الصبح مختلف موٹرویز کو بلاک کیا اور بعد ازاں ٹریکٹروں...
ملائیشیا کے وزیرِاعظم انور ابراہیم نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت غزہ کے لیے روانہ ہونے والے عالمی انسانی امدادی مشن گلوبل صمود فلوٹیلا 2.0 میں براہِ راست شرکت کرے گی۔ انور ابراہیم نے یہ بات سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر جاری اپنے بیان میں کہی۔ یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کے ہاتھوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہرینِ آثارِ قدیمہ نے سمندری تاریخ میں ایک غیر معمولی کامیابی حاصل کرتے ہوئے قرونِ وسطیٰ کے دور سے تعلق رکھنے والا ایک عظیم بحری جہاز دریافت کر لیا ہے، جسے اب تک کا سب سے بڑا تجارتی جہاز قرار دیا جا رہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس دریافت نے...
لاہور: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن پارٹی کے مرکزی رہنما جاوید نعمانی کی وفات پر لواحقین سے تعزیت کے بعد فاتحہ خوانی کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہاہے کہ وزیراعلیٰ پختونخوا کی آمد سے قبل تھریٹ الرٹ موصول ہوا تھا، عوامی سطح پر ظاہر نہیںکیا، انہیں مکمل سیکورٹی فراہم کی گئی تھی، استقبال بھی خلوص دل سے کیا تھا، جناح گراؤنڈ میں جلسے کی زبانی اجازت بھی دی تھی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-20 اسلام آباد (نمائندہ جسارت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کے امن اور پاکستان کے آبی حقوق کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔احسن اقبال کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے نیشنل واٹر سیکورٹی کا پہلا اجلاس منعقد...