2026-07-24@16:24:23 GMT
تلاش کی گنتی: 6241
«بین المذاہب»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے اعلان کیا ہے کہ کل 8 فروری کوبدترین انتخابی دھاندلی کے 2 سال مکمل ہونے اور فارم 47والی حکومت مسلط کرنے کے خلاف الیکشن کمیشن سندھ کے باہر سہ پہر 3بجے عوامی پریس کانفرنس کریں گے ،حکومت ایف آئی آر درج...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260207-01-12 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف نے پاکستان کے تاجروں کو 10 سال کے لیے ٹیکس استثنا دینے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان اور ازبکستان کے تجارتی حجم میں اضافے اور دونوں ممالک کے مابین کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محراب پور(جسارت نیوز)قومی شاہراہ کے مرمتی کام میں سست روی، ٹریفک کی بندش نے مزید 4 معصوم افراد کو نگل لیا، دو خواتین، ایک بچے سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے، حادثہ ہالانی پولیس تھانہ کی حدود میں قومی شاہراہ پر کوء ٹہ گلاب ہوٹل کے پاس ہوا جہاں پر موٹر...
سعودی عرب کی سعودی پرو لیگ کے میچ میں عالمی فٹ بال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو دوبارہ النصر کی ٹیم کے لیے میدان میں نہیں اُترے۔ یہ اُن کا دوسرا مسلسل میچ تھا جس میں وہ اسکواڈ کا حصہ نہیں تھے کیونکہ مبینہ طور پر وہ اپنے کلب کے انتظام سے ناخوش ہیں۔ پرتگالی اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
مالی مسائل کے سبب انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پوائنٹس میں کٹوتی اور ’خصوصی اقدامات‘ میں رکھنے کے بعد سابق کھلاڑیوں کے ایک گروپ اور اسپانسرز نے کاؤنٹی ٹیم سسیکس کے بورڈ سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ جمعے کی صبح شائع ہونے والے کھلے خط پر سسیکس کے سابق کپتان کرس ایڈمز،...
ایران کے جوہری پروگرام سے متعلق بڑھتی ہوئی عالمی کشیدگی کے تناظر میں امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات ایک بار پھر شروع ہو گئے ہیں۔ ان حساس بات چیت کی میزبانی اور ثالثی خلیجی ریاست عمان کر رہی ہے، جہاں دونوں ممالک کے وفود نے الگ الگ ملاقاتوں کے ذریعے سفارتی عمل...
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے اسلام آباد میں ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں شاہد خان آفریدی نے کہا کہ بلوچستان میں...
اپنے بیان میں سربراہ جے یو آئی نے کہا کہ اسلام آباد دھماکہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے، حملہ آور انسانیت کے دشمن ہیں جو کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ متاثرہ خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جے یو آئی سربراہ مولانا...
سرپرستِ اعلیٰ جامعۃ الرشید نے کہا کہ ان شاء اللہ پوری قوم یکجان ہو کر ان جہنمی دہشت گردوں کا مقابلہ کرے گی اور ان کی حیوانیت خود انہی پر پلٹ جائے گی، جامعۃ الرشید، اس کے اساتذہ، طلبہ، متعلقین اور معاونین اس بزدلانہ کارروائی کی بھرپور مذمت کرتے ہیں اور شہداء کے لیے بلندیٔ...
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں امام بارگاہ کے اندر خود کش دھماکے کے بعد راولپنڈی کے تمام اسپتالوں کو ہائی الرٹ کردیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 25 ایمرجنسی ایمبولینسز اسلام آباد روانہ کردی گئی ہیں جبکہ راولپنڈی ڈسٹرکٹ کے تمام اسپتال ہائی الرٹ پر ہیں۔مریم نواز نے کہاکہ اسپتالوں میں...
— فائل فوٹو میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے گل پلازا کے دکانداروں کو ریلیف دینے کا اعلان کردیا۔ترجمان کے ایم سی کے مطابق رمضان المبارک میں گل پلازا کے متاثرین کو بلا معاوضہ 1200 اسٹالز لگا کر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پولو گراؤنڈ میں اسٹال لگانے...
ویب ڈیسک :پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے ازبکستان کے صدر شوکت مرزائیوف نے پاکستان کے تاجروں کو 10 سال کے لیے ٹیکس استثنیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔پاکستان اور ازبکستان کے تجارتی حجم میں اضافے اور دونوں ممالک کے مابین کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کے حوالے سے پاکستان ازبکستان بزنس فورم کا انعقاد...
ممبئی (ویب ڈیسک) بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ انہیں ممبئی یونیورسٹی کے اردو ڈیپارٹمنٹ کے ایونٹ سے آخری لمحے میں بلاوجہ نکال دیا گیا، اور نہ تو کوئی وضاحت دی گئی اور نہ ہی مجھ سے معافی مانگی گئی۔ نصیرالدین شاہ نے انڈین ایکسپریس میں لکھا کہ یہ تجربہ ان کے لیے...
بھارتی اداکار نصیرالدین شاہ نے کہا ہے کہ انہیں ممبئی یونیورسٹی کے اردو ڈیپارٹمنٹ کے ایونٹ سے آخری لمحے میں بلاوجہ خارج کر دیا گیا، اور نہ تو کوئی وضاحت دی گئی اور نہ ہی معافی مانگی گئی۔ نصیرالدین شاہ نے انڈین ایکسپریس میں لکھا کہ یہ تجربہ ان کے لیے بہت ہی توہین آمیز...
نیویارک(این این آئی) ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ورلڈ رپورٹ 2026 میں افغانستان میں طالبان حکومت کے دوران انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے اقتدار میں انصاف، بنیادی حقوق اور آزادیوں کی صورتحال مزید خراب ہو چکی ہے، جس سے ملک میں...
کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر میں سکھن تھانے کے باہر اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب وکلاء نے شدید احتجاج کرتے ہوئے دونوں اطراف کی سڑکیں بند کر دیں۔ احتجاج کے باعث پورٹ قاسم سے قائد آباد آنے اور جانے والا ٹریفک مکمل طور پر معطل ہو گیا، جس سے شہریوں...
ملک میں دہشتگردی میں بھارت براہِ راست ملوث ہے، مشعال ملک WhatsAppFacebookTwitter 0 6 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی (ارسلان لون سے) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے راولپنڈی میں یوم اظہار یکجہتی ریلی کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں ہونے والی دہشتگردی میں بھارت براہِ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مبینہ دہشت گردی کے جرائم پر لازمی سزائے موت سے متعلق مجوزہ قانون واپس لے، کیونکہ یہ انسانی حقِ حیات کی کھلی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے خلاف امتیازی اقدام ہوگا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوامِ متحدہ...
حکومت بلوچستان نے کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں صورتحال معمول پر آنے کا اعلان کردیا، کوئٹہ کے کچھ علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن جاری ہونے کی تصدیق کردی۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے کہا کہ کوئٹہ میں آپریشن میں 100 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا، اسلحہ بھی برآمد ہوا، شہر میں...
پاکستان اور ازبکستان کادو طرفہ تجارت کا حجم پانچ سال میں دو ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، 29معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط
پاکستان اور ازبکستان کادو طرفہ تجارت کا حجم پانچ سال میں دو ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، 29معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)پاکستان اور ازبکستان نے دو طرفہ تجارت کا حجم پانچ سال میں دو ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق کرتے...
امریکا اور روس کے درمیان جوہری ہتھیاروں کی تعداد کو محدود کرنے والا اہم عالمی معاہدہ نیو اسٹارٹ آج 5 فروری کو باقاعدہ طور پر ختم ہو گیا، جس کے بعد دونوں ممالک اب اس معاہدے کے دائرہ کار میں کسی بھی پابندی کے بغیر آزادانہ فیصلے کر سکتے ہیں، معاہدے میں توسیع یا کسی...
ویب ڈیسک: دنیا بھر کے مسلمان استقبال رمضان کی تیاریاں کر رہے ہیں پاکستان میں پہلے روزے سے متعلق نئی پیشگوئی سامنے آئی ہے۔ شعبان کا مہینہ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمان اب استقبال رمضان کی تیاری کر رہے ہیں، ساتھ ہی یہ جاننے کے لیے بے...
بلوچستان میں دہشت گردانہ واقعات کے بعد معمول کی سرگرمیاں بحال ہوگئیں، جہاں چھٹے روز بھی انٹرنیٹ کی فراہمی معطل ہے اور بلوچستان بھر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے جب کہ کوئٹہ سے ملک بھر کے لیے ٹرین سروس 5 روز کی بندش کے بعد بحال ہوگئی ہے۔گزشتہ ہفتے بلوچستان سے ملک بھر کے لیے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا کی معروف ہارورڈ یونیورسٹی سے وابستہ ماہرینِ صحت نے ایک نئی سائنسی تحقیق میں روزانہ استعمال ہونے والی ایک عام ڈیری غذا کو آنتوں کے کینسر سے بچاؤ میں مؤثر قرار دیا ہے۔تحقیق کے مطابق ناشتے میں دہی کو معمول کا حصہ بنانے سے آنتوں میں موجود مفید بیکٹیریا کا توازن...
پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے سابق عالمی باکسنگ چیمپئن عامر خان کراچی پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد آمد کے بعد عامر خان نے حضرت عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی۔ پاکستانی نژاد سابق عالمی چیمپئن نے کلفٹن کے ساحل پر واقع مزار پر چادر چڑھائی، پھول نچھاور کیے اور فاتحہ...
پاکستان سپر لیگ کی چیمپئن ٹیم لاہور قلندرز نے گیارہویں ایڈیشن کے لیے بنگلا دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمان کو ڈائریکٹ سائن کرلیا ہے۔ لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے مستفیض الرحمان کو 6 کروڑ 44 لاکھ روپے میں سائن کیا ہے۔ مستفیض الرحمان اس سے قبل 2016 اور...
جنیوا: اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ مبینہ دہشت گردی کے جرائم پر لازمی سزائے موت سے متعلق مجوزہ قانون واپس لے، کیونکہ یہ انسانی حقِ حیات کی کھلی خلاف ورزی اور فلسطینیوں کے خلاف امتیازی اقدام ہوگا۔ اقوامِ متحدہ کے ایک درجن سے زائد آزاد...
سٹی 42: بانی پی ٹی آئی سے جیل میں دوستوں کی ملاقات کا دن ہے ۔ تاحال کوئی بھی پارٹی رہنماء اڈیالہ جیل نہیں پہنچا۔ پولیس کی بھاری نفری اڈیالہ روڈ پر تعینات ہے۔داہگل ناکے پر پولیس چیکنگ کے بعد گاڑیوں کو جیل کی جانب جانے دیا جارہا ہے۔ کشمیر ڈے کی مناسبت سے آج...
لاہور قلندرز نے بنگلہ دیش کے فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن کو 6 کروڑ روپے سے زائد میں براہِ راست سائن کرلیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کے لیے بنگلہ دیش کے نامور فاسٹ بولر مستفیض الرحمٰن کو براہِ راست معاہدے کے تحت ٹیم میں شامل کرلیا ہے، جس پر 6 کروڑ 44 لاکھ روپے سے زائد رقم خرچ کی گئی ہے۔ لاہور قلندرز نے...
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک بار پھر سیکیورٹی چیلنجز نے سر اٹھا لیا ہے، نامعلوم مسلح افراد نے احمد وال ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال بردار ٹرین کو راکٹ سے نشانہ بنایا، جس سے ٹرین کے انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس اور ریلوے ذرائع کے مطابق یہ حملہ گزشتہ رات کے اوقات...
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر سے ملاقات ، کثیرالجہتی تعاون اور باہمی روابط کے فروغ کا اعادہ
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر سے ملاقات ، کثیرالجہتی تعاون اور باہمی روابط کے فروغ کا اعادہ WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز نوم پنہ— چیئرمین سینیٹ پاکستان، سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی نے مملکتِ کمبوڈیا کی قومی اسمبلی کی صدر، محترمہ سامدیچ مہا راتسافیٹھیکا...
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں ایک بار پھر سیکیورٹی چیلنجز نے سر اٹھا لیا ہے، نامعلوم مسلح افراد نے احمد وال ریلوے اسٹیشن پر کھڑی مال بردار ٹرین کو راکٹ سے نشانہ بنایا، جس سے ٹرین کے انجن کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس اور ریلوے ذرائع کے مطابق یہ حملہ گزشتہ رات کے اوقات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چین نے الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت میں ایک غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے ملک میں فروخت ہونے والی تمام گاڑیوں میں دروازوں کے چھپے ہوئے ہینڈلز پر پابندی عائد کر دی ہے۔اس اقدام کے بعد چین دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے اس جدید ڈیزائن فیچر کو باقاعدہ...
ہیومن رائٹس واچ نے اپنی ورلڈ رپورٹ 2026 میں افغانستان میں طالبان حکومت کے دوران انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کے اقتدار میں انصاف، بنیادی حقوق اور آزادیوں کی صورتحال مزید خراب ہو چکی ہے، جس سے ملک میں انسانی بحران...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے اہم عالمی اور دوطرفہ امور پر تبادلۂ خیال کیا۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گفتگو کو شاندار قرار دیتے ہوئے کہا کہ بات چیت میں تجارت، فوجی معاملات، تائیوان، روس یوکرین تنازع اور ایران کی...
ویب ڈیسک: مالی سال (26-2025)کے پہلے 7 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 3 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 7 ماہ(جولائی تا جنوری) میں 9.67 ملین ٹن پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرپورخاص (جسارت نیوز)نارا کینال کی مختلف شاخوں کے ذریعے واٹر سپلائی اسکیموں کو فراہم کیا جانے والا پانی انسانی صحت کے لیے مضر ثابت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جمڑاؤ کینال میں موجود پانی کا ٹی ڈی ایس لیول 350 سے زائد پایا گیا ہے۔میرپورخاص میں پینے کے پانی کا شدید بحران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)کوہسار ایمپلائز سوسائٹی ایکشن کمیٹی کے رہنما عبدالقیوم ایڈوکیٹ اور یحییٰ خانزادہ ایڈوکیٹ نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ اور وزیر کوآپریٹو، کمشنر حیدرآباد، ڈپٹی کمشنر حیدرآباد سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ کوہسار زون...
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر لکھا کہ ہمارے والد گزشتہ 914 دنوں سے تنہائی میں قید ہیں اور اس دوران ان کی صحت مسلسل خراب ہو رہی ہے۔ جبکہ انہیں آزاد اور غیر جانبدار طبی سہولیات تک رسائی بھی فراہم نہیں کی جا رہی۔...
بیان میں کہا گیا کہ مرکزی انجمن امامیہ اس اُمید کا اظہار کرتی ہے کہ شاہ رحیم الحسینی کی قیادت میں اسماعیلی برادری ہمیشہ کی طرح امن، بھائی چارے، باہمی احترام، ترقی اور خوشحالی کے فروغ کے لیے اپنا مثبت اور تعمیری کردار ادا کرتی رہے گی، جو گلگت بلتستان اور پورے ملک کے استحکام...
اسلام ٹائمز: امریکہ اور اسرائیل نے دیکھ لیا کہ آج دنیا میں اسلامی جمہوریہ ایران کی حمایت پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ ایران کے اسلامی انقلاب کو سینتالیس سال مکمل ہونے کو آ رہے ہیں اور ایران کو الگ تھلگ کرنے کی جتنی بھی سازشیں ہوتی رہیں ان میں سب سے خوفناک سازش فرقہ واریت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں دماغی اور اعصابی امراض کے علاج و بحالی کے لیے قائم کیے گئے ادارے کراچی انسٹیٹیوٹ آف نیورولوجیکل ڈیزیزز اینڈ ری ہیبلی ٹیشن (KIND-R) کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔کراچی انسٹیٹیوٹ آف نیورولوجیکل ڈیزیزز اینڈ ری ہیبلی ٹیشن میں روزانہ ایک ہزار مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی...