2026-07-24@16:23:19 GMT
تلاش کی گنتی: 6241
«بین المذاہب»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260114-08-2 حیدرآباد(نمائندہ جسارت) لاپتا کیے گئے کارکن شاہ رخ سولنگی کی رہائی کے لیے ان کے اہل خانہ اور جیئے سندھ قومی محاذ(آریسر) گروپ کی جانب سے حیدرآباد پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاج میں خواتین، بچوں اور قوم پرست کارکنوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور شاہ رخ...
ایران میں پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ رک گیا، انٹرنیشنل کالز بحال، انسانی حقوق تنظیم کا 1850 ہلاکتوں کا دعویٰ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایران میں دو ہفتوں سے جاری پرتشدد احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ ختم ہو گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق احتجاج رکنے کے بعد حالات معمول پر آنا شروع ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی کالز بحال کر دی گئی ہیں، تاہم انٹرنیٹ سروس اب بھی معطل ہے۔امریکی انسانی حقوق کی تنظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ...
سرگودھا (نمائندہ خصوصی+ نوائے وقت رپورٹ) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے سرگودھا کے قصبہ ہجن پہنچے انہوں نے مولانا جاوید نعمانی کی وفات پر تعزیت کی۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بلدیاتی الیکشن آئین کا تقاضا ہے، حکومت کو گرانے ہی کیوں گئے جماعت اسلامی کے ریفرنڈم پر...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کے امن اور پاکستان کے آبی حقوق کے لئے ایک سنگین خطرہ ہے، ملک میں نئے ڈیمز کی تعمیر وقت کی اہم ضرورت ہے۔ پانی کا تحفظ ہی فوڈ سکیورٹی اور...
غزہ: اسرائیلی بمباری سے پہلے ہی زخموں سے چور غزہ ایک اور المیے کا شکار ہو گیا، جہاں شدید سردی اور طوفانی موسم نے مزید قیمتی جانیں نگل لیں۔ مقامی صحت حکام کے مطابق منگل کو آنے والے شدید طوفان کے دوران تباہ حال عمارتیں اور دیواریں گرنے سے کم از کم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(کامرس ڈیسک) ملک میں ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے چھ ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 20 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے 6ماہ میں ملک میں 12920 یونٹس ٹریکٹروں کی فروخت ہوئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی...
سردیوں کا موسم آتے ہی گلیوں اور بازاروں میں بھنی ہوئی مونگ پھلی کی خوشبو فضا کو معطر کردیتی ہے، مگر اس مقبول میوہ کو کھاتے وقت بیشتر لوگ ایک ایسی غلطی کر بیٹھتے ہیں جو اس کے اصل فائدے کو کم کر دیتی ہے۔ عام طور پر مونگ پھلی کا باریک سرخ چھلکا معدے...
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پنجاب میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو پروٹوکول نہ ملنے پر دلچسپ تبصرہ کیا ہے۔سرگودھا کے قصبے میں مولانا جاوید نعمانی کی وفات پر تعزیت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ حالات میں پی ٹی...
پاکستان اس وقت محض دہشتگردی کی لہر نہیں، بلکہ ایک وجودی نوعیت کی جنگ کا سامنا کر رہا ہے، جس کی جڑیں افغانستان میں ریاستی ڈھانچے کی عدم موجودگی، غیر ریاستی عناصر، سیاست، جرائم و دہشتگردی کے خطرناک گٹھ جوڑ سے جا ملتی ہیں۔ دفاعی تجزیہ کار زاہد محمود نے وی نیوز کے پروگرام میں...
بنگلہ دیش کی مرکزی اپوزیشن جماعت بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) نے جنوبی مغربی بنگلہ دیش میں فوجی کارروائی کے دوران گرفتار ہونے والے مقامی پارٹی رہنما کی ہلاکت کے بعد فوجی چیف سے مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں شخصی حکمرانی روکنے کے لیے ایوان بالا قائم کرنے...
کراچی میں فٹ بال کھیلنے جانے والے نوجوانوں کو گراؤنڈ کے باہر لوٹ لیا گیا جب کہ واردات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق الفلاح تھانے کے علاقے صدیقی گوٹھ میں اسٹریٹ کرمنلز بے قابو ہیں، فٹ بال کھیلنے جانے والے نوجوان کو گراؤنڈ کے باہر لوٹ لیا گیا۔ واردات کی سی سی ٹی...
کابل:(ویب ڈیسک) افغان طالبان رجیم میں صحافت بدترین زوال کا شکار ہو چکی ہے، جہاں آزادیٔ اظہار کا گلا گھونٹ دیا گیا ہے اور سچ بولنا جرم بن گیا ہے۔ تشدد، من مانیاں گرفتاریاں اور سخت سنسرشپ کے باعث افغان میڈیا شدید دباؤ کا سامنا کر رہا ہے، جبکہ صحافیوں بالخصوص خواتین جرنلسٹس کے قلم...
فائل فوٹو وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ عوام کو معیاری علاج معالجے کی فراہمی ترجیح ہے، ہمیں بیماریوں کی روک تھام کے لیے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد میں ڈبلیو ایچ کی جانب سے گاڑیوں کی حوالگی کی تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ہیلتھ کئیر سسٹم بہت سے...
ویب ڈیسک: وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کے امن اور پاکستان کے آبی حقوق کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ احسن اقبال کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے نیشنل واٹر سکیورٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی...
سندھ طاس معاہدے کی معطلی پاکستان کے آبی حقوق اور خطے کے امن کے لیے خطرہ ہے: احسن اقبال ahsan iqbal WhatsAppFacebookTwitter 0 13 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد: (آئی پی ایس) وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی...
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی خطے کے امن اور پاکستان کے آبی حقوق کیلئے سنگین خطرہ ہے۔ احسن اقبال کی زیر صدارت ٹاسک فورس برائے نیشنل واٹر سیکورٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیرآبی وسائل مياں محمد...
طبی ماہرین نے ایک ایسی ممکنہ تھراپی دریافت کی ہے جو شدید بینائی کے نقصان کا شکار افراد کے لیے نئی امید بن سکتی ہے۔ اس تحقیق میں ایک عام طور پر استعمال ہونے والا جیل HPMC (ہائیڈروکسی پروپائل میتھائل سیلولوز hydroxypropyl methylcellulose) استعمال کیا گیا، جو عموماً آنکھوں کی سرجری کے دوران لگایا...
سربراہ جے یو آئی کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر لوگوں کی تضحیک کی جاتی ہے، اسلام میں لوگوں کے عیب پر پردہ ڈالا جاتا ہے، مگر سوشل میڈیا اور میڈیا منفی انداز سے اِسے دیکھتا ہے، یہ منفی انداز شریعت کے خلاف ہے، خبر کی تصدیق کرو، اگر کوئی شخص آپ کے پاس...
موغادیشو: صومالیہ نےاپنے ملک کی وحدت ،خودمختاری اور سالمیت کے خلاف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام لگاتے ہوئے متحدہ عرب امارات سے تمام معاہدے منسوخ کردیے۔ عرب میڈیا کے مطابق صومالیہ کی کابینہ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات صومالیہ کی وحدت، خودمختاری اور سالمیت کےخلاف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔ متحدہ عرب امارات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی( اسٹاف رپورٹر) مرکزی نائب امیرجماعت اسلامی و سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سیاست کو بندگلی سے نکالنے کے لیے قومی قیادت کو آگے بڑھ کر آئین وقانون کی حکمرانی اورجمہوریت کی بالادستی سمیت ملک کو معاشی سیاسی بحرانوں سے نکالنے کے لیے ذاتی مفادات سے بالاترہوکرسرجوڑ کربیٹھنا ہوگا۔ہرجماعت...
حیدرآباد ،جئے سندھ اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے تحت مطالبات کے حق میں پریس کلب کے سا منے مظاہرہ کیا جارہا ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اور دور تک پھیلی ہوئی چھاؤں۔ اور ہر دم رواں پانی۔ اور کبھی ختم نہ ہونے والے۔ اور بے روک ٹوک ملنے والے بکثرت پھلوں۔ اور اونچی نشست گاہوں میں ہوں گے۔ ان کی بیویوں کو ہم خاص طور پر نئے سرے سے پیدا کریں گے۔ اور انہیں با کرہ بنا دیں گے۔...
امیر جماعت اسلامی کراچی نے وزیر بلدیات پر زور دیا کہ ٹاؤن چیئرمینوں کی شکایات کا ازالہ اور عوام کی مشکلات و پریشانیوں کو فی الفور دور کرنے کے لیے ٹھوس اور عملی اقدامات کیے جائیں، واٹر کارپوریشن، سالڈ ویسٹ مینیجمنٹ کے ذمہ داران اور عملے کو اپنی ذمہ داریاں پوری طرح ادا کرنے کا...
اجلاس سے خطاب میں چیئرین ایم کیو ایم پاکستان نے کہا کہ تحریک کے ہر مشکل دور میں خواتین نے ثابت قدمی اور ہمت کی جو مثالیں رقم کیں وہ ہماری تاریخ کا روشن باب ہیں، کراچی کی بقا اور اس شہر کے چھینے گئے حقوق کی واپسی کے لیے خواتین کا سیاسی شعور اور...
لاہور:(نیوزڈیسک) سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ستائیسویں ترمیم نے بتایا ملک میں جنگ نظریات نہیں اتھارٹی کی ہے۔ جے یو آئی ڈیجٹل میڈیا کنونشن میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ آج کے کنونشن کے انعقاد پر سب کو مبارکباد دیتا ہوں، اس...
فائل فوٹو وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پچھلے سال سے ٹیکس ریونیو 10 فیصد بڑھا،جولائی تا دسمبر ایف بی آر نے 6200 ارب روپےٹیکس جمع کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران احسن اقبال نے ماہانہ ڈیولپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ کا اجراء کردیا۔انہوں نے کہا کہ دسمبر کا...
کراچی: (نیوزڈیسک) معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کی بحالی کے بعد بلیو اکانومی میں سرمایہ کاری پر بھی نظریں مرکوز کر دی ہیں۔ بزنس ریکارڈر کے مطابق عارف حبیب کی پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن (PNSC) کی انتظامیہ کے ساتھ اہم ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان کے سمندری وسائل کے بہتر...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیووٹیک (NAVTTC) کی حالیہ کارکردگی پر اطمینان کا ا ظہار کیا ہے۔انہوں نے تکنیکی و فنی تربیتی پروگرامز کے نئے اہداف کا تعین کرنے اور اپرینٹس شپ قانون پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت ملک میں پیشہ ورانہ...
۔ سعودی عرب کے معمر ترین شہری شیخ ناصر بن ردان آل رشید الوادعی 142 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کا انتقال دارالحکومت ریاض میں ہوا، جس پر ملک بھر میں گہرے رنج و غم کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ مرحوم کی پیدائش سعودی عرب کے قیام سے قبل ہوئی تھی۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کیوبا کو سخت لہجے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب اسے نہ وینزویلا کا تیل ملے گا اور نہ ہی پیسہ، اور دباؤ بڑھاتے ہوئے واشنگٹن کے ساتھ معاہدہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ کیوبا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کی معیشت اس وقت جن پیچیدہ اور گمبھیر مسائل سے دوچار ہے، ان میں سرکاری ملکیتی ادارے ایک خاموش مگر مسلسل بڑھتا ہوا خطرہ بن چکے ہیں۔ خبر کے مطابق مالی سال 2024-25 کے اعداد و شمار نے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ اگر ان اداروں کی ساخت،...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اہلسنّت کراچی کے ناظم اعلیٰ سید رفیق شاہ نے مولانا محب الرحمان محمدی کو ضلع وسطی کا امیر مقرر کر دیا ہے۔ کریم آباد اجلاس میں مولانا محب الرحمان سے ان کے عہدے کا حلف لیا گیا۔ سید رفیق شاہ نے کہا کہ حقوق اہلسنّت کے حصول کیلئے مشترکہ...
شہید ذولفقار علی بھٹو کی 98ویں سالگرہ کی تقریب میں پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی کیک کاٹ رہے ہیں۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات آصف خان، پیپلز لیبر بیورو سندھ کے انفارمیشن سیکرٹری سلیم سومرو پیپلز لیبر
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایمپلائز اولڈ ایج بینی فٹس انسٹی ٹیوشن (EOBI) وزارت سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل حکومت پاکستان کے سابق ڈائریکٹر قانون اور مزدور قوانین کے ماہر محمود عالم سومرو طویل علالت کے باعث دارالصحت اسپتال کراچی میں انتقال کرگئے۔ محمود عالم سومرو ایڈووکیٹ مزدور قوانین پر سند کا درجہ رکھتے تھے خصوصاً...
ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو نے وہاں مقیم پاکستانی شہریوں کو وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری پر مکمل طور پر عمل کرنے کی تاکید کی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں پاکستانی سفیر نے کہاکہ موجودہ صورتحال کے باعث شہری غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں اور ہر وقت...
سابق بنگلہ دیشی قومی کرکٹ کپتان تمیم اقبال کے حامیوں نے چٹاگانگ میں انسانی زنجیر کی شکل میں مظاہرہ کیا، احتجاج کرتے ہوئے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ڈائریکٹر ایم نظام الاسلام کے متنازعہ بیان کی شدید مذمت کی۔ مظاہرین نے عوامی معافی کا مطالبہ کیا اور خبردار کیا کہ اگر معافی...
گزشتہ برس مئی میں بھارت کے ساتھ چار روزہ تنازع کے دوران پاکستان نے نہ صرف چینی ساختہ فوجی سازوسامان کی موثر صلاحیت ثابت کی بلکہ اپنے مقامی طور پر تیار کردہ ہتھیاروں جیسے جے ایف 17 تھنڈر لڑاکا طیارہ، الخالد مین بیٹل ٹینک اور فتح سیریز گائیڈڈ ملٹی لانچ راکٹ سسٹم کی صلاحیتوں کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026 کامینز ٹائیٹل عالمی جونیئر چیمپین مصر کےمحمد زکریا نے جیت لیا۔کراچی: پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ انعامی رقم2لاکھ 42 ہزار 5سو ڈالرز کا ٹورنامنٹ کے فائنل میں عالمی نمبر 11 مصر کے محمد ذکریانے ہم وطن سیڈ 6عالمی نمبر 14آل ابو العنین کو دلچسپ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی: قومی طبی فورم میں ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان کے ساٹھ فیصد سے زائد ڈاکٹر اور سرجن مستقل جسمانی و ذہنی تھکن کا شکار ہیں، جبکہ معالجین میں دل کے دورے، ذیابیطس، ڈپریشن اور خودکشی کی شرح عام آبادی کے مقابلے میں تقریباً دو گنا زیادہ ہو چکی ہے۔ ماہرین...
سٹی 42 : سرکاری محکموں کے آن لائن سسٹمز پر سائبر حملوں کا خدشہ، ایف بی آر کی جانب سے افسران اور ملازمین کو صرف رجسٹرڈ ایپلی کیشنز اور سافٹ وئیر استعمال کرنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ایف بی آر کے جاری کردہ ہدایت نامے کے مطابق دفاتر کے کمپیوٹرز پر غیر رجسٹرڈ ایپلی...
کراچی:(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی اور عالمی منڈیوں کے لیے بے مثال مواقع فراہم کرتا ہے۔ انہوں نے یہ بات آٹھویں پاکستان ایڈیبل آئل کانفرنس (PEOC-26) میں خطاب کرتے ہوئے کہی، جس میں خوردنی تیل اور تیل دار بیجوں کے شعبے کے اہم کردار کو سراہا گیا۔...
بنگلہ دیش کے سرحدی علاقے ٹیکناف میں میانمار کی جانب سے آنے والی گولی لگنے سے ایک 10 سالہ اسکول کی طالبہ جاں بحق ہو گئی، جس کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ پھیل گیا اور شہریوں نے احتجاج کرتے ہوئے مرکزی شاہراہ کو عارضی طور پر بند کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں:بنگلہ...
ایران میں جاری شدید حکومت مخالف مظاہروں کے تناظر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران میں غیر فوجی اہداف کو نشانہ بنانے کے امکان پر سنجیدہ غور شروع کر دیا گیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ کو فوجی آپشنز پر بریفنگ دی جا چکی ہے، تاہم حتمی فیصلہ تاحال نہیں...
ٹنڈوجام:سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر الظاف علی سیال اور زرعی کالج کوئٹہ کے پرنسپل ڈاکٹر عبدالرزاق ریکی معاہدے پر دستخط کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ