2026-07-24@16:23:12 GMT
تلاش کی گنتی: 6241
«بین المذاہب»:
آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ترک مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سلجوق بیرقدار اوغلو نے جنرل ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی، جس میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی اور عسکری تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق...
نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم (نیشنل سی ای آر ٹی) نے ایک انتباہ جاری کیا ہے جس میں آن لائن ویڈیو کانفرنسنگ پلیٹ فارمز جیسے زوم اور گوگل میٹ پر بڑھتے ہوئے سائبر خطرات کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے۔ ٹیم کے مطابق، ان پلیٹ فارمز کے بڑھتے ہوئے استعمال کی وجہ سے غیر...
سابق عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (IAEA) کے سربراہ ڈاکٹر محمد البرادعی نے ایران کے خلاف جاری دھمکیوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صورتحال عراق جنگ سے قبل کی جیسی ہے، جب غیر اخلاقی اور غیر قانونی اقدامات کے ذریعے جنگ کی راہ ہموار کی گئی تھی۔ غیر ملکی میڈیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کی مشرقی ریاست مغربی بنگال میں نیپاہ وائرس کے پھیلاؤ نے ایک بار پھر عالمی سطح پر تشویش کی فضا پیدا کر دی ہے۔خبر رساں اداروں کے مطابق صورتحال کے پیش نظر چین اور جنوب مشرقی ایشیا کے متعدد ممالک نے اپنے ہوائی اڈوں پر صحت کی جانچ پڑتال سخت کر دی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260131-08-14 کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ نے آئی جی سندھ پولیس جاوید عالم اوڈھو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صرف بیانات دینے کے بجائے سنگرار سکر سے اغوا ہونے والی بچی پریا کماری کی آزادی کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں۔7 سال گزرنے کے باوجود لڑکی کی عدم بازیابی پولیس اور سندھ...
محبان بھوپال فورم اور اردو لغت بورڈ کے زیر اہتمام تین شخصیات کے ساتھ ’’شام بہرملاقات‘‘ میں ڈاکٹریونس حسنی، خالد عرفان، یونس ہمدم، شگفتہ فرحت‘ احمد سلیم صدیقی‘ صفدر علی انشاء‘ اطہر اقبال، شاہد مسرور، اقبال سہوانی اور بصر احمد صدیقی خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی:اگر آپ سمجھتے ہیں کہ صحت صرف مہنگی دواؤں اور سخت ڈائٹس سے ملتی ہے تو ذرا رکئے! ماہرینِ غذائیت کے مطابق صرف ایک چمچ تخمِ بالنگا یا چیا سیڈز آپ کے جسم میں وہ کام کر سکتا ہے جو بعض اوقات لمبے علاج بھی نہیں کر پاتے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ...
1986 میں یوکرین جو اس وقت سوویت یونین میں شامل تھا، میں چرنوبل جوہری حادثہ دنیا کا سب سے سنگین نیوکلیئر حادثہ تھا، جس میں فوراً 31 افراد ہلاک ہوئے اور ہزاروں لوگ متاثر ہوئے، اس حادثے نے یوکرین کی کمیونٹی پر کئی نسلوں تک اثر ڈالا۔ یہ بھی پڑھیں: زیلنسکی ٹرمپ ملاقات سے ایک روز...
اپنے انٹرویو میں مرتضیٰ نگری کا کہنا تھا کہ ایران میں اس وقت پرامن ماحول ہے، کوئی خوف کی یا ہیجانی فضاء نہیں۔ تاہم ایران نے کسی بھی امریکی جارحیت کے مقابلے میں اپنی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ایرانی پاسداران اور فوج کا کہنا ہے کہ بھرپور طاقت کے ساتھ جواب دیا جائے گا۔...
شعبہ تعلقات عامہ کے آئی یو کے مطابق یہ کانفرنس گلگت بلتستان کے حساس پہاڑی علاقوں میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات، قدرتی آفات کے خطرات اور ان سے نمٹنے کے لیے پائیدار حکمت عملیوں پر توجہ مرکوز کرے گی۔ اسلام ٹائمز۔ قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی، کمیونٹی ورلڈ سروس ایشیاء اور ایشین ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ رسپانس...
سٹی 42: 14 برس بعد پاکستان بنگلہ دیش کے درمیان دوبارہ فضائی رابطے بحال ہو گئے. بنگلہ دیش سے براہ راست پرواز گذشتہ شب کراچی پہنچی۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایکس پر پیغام میں تصدیق کر دی۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ نے ایکس پر باقائدہ پیغام جاری کر دیا اسحاق ڈار نے بتایا کہ ڈھاکہ...
اسلام آباد ہائیکورٹ بار انتخابات کے تناظر میں وکلا کے اندر جاری سیاسی مہم نے عدالتی نظام کی حرمت پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ صدر ڈسٹرکٹ بار اسلام آباد، چوہدری نعیم گجر، کے حالیہ بیانات اور ٹویٹس کو ماہرین قانون عدالت کے فیصلے کی سنگین خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق...
بھارتی سپریم کورٹ نے اہم اور دور رس فیصلہ سناتے ہوئے ملک بھر کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں طالبات کو مفت سینیٹری پیڈ فراہم کرنے کی ہدایت دی ہے۔ مزید پڑھیں: ایام حیض کی ‘غربت’ لڑکیوں کی تعلیم کیسے متاثر کرتی ہے؟ جسٹس جے بی پردیوالا اور جسٹس آر مہادیون کے ڈبل بینچ نے...
سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی کا دھرنا، سُہیل آفریدی کی آمد، بانی پی ٹی آئی کی صحت اور رہائی کا مطالبہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد:تحریک انصاف کی قیادت نے بانی پی ٹی آئی کی صحت، علاج اور رہائی کے مطالبات کے لیے سپریم کورٹ کے باہر دھرنا دے دیا، جس میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سمیت پارٹی کے اہم رہنما شریک ہوئے، دھرنے کے دوران پی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں کی جانب سے نعرے...
جون کے دوران مجموعی عوامی قرضہ 80.5کھرب روپے تک جا پہنچا،انکشاف ہر پاکستانی شہری پرقرضے کابوجھ گزشتہ مالی سال کے دوران 13 فیصد اضافے کے بعد 3 لاکھ 33 ہزار روپے تک پہنچ گیا، جبکہ بڑھتا ہواعوامی قرضہ حکومت کے لیے بڑا چیلنج بن کر سامنے آیا ہے، یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے...
واشنگٹن:(نیوزڈیسک) سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے امریکہ کے معروف تھنک ٹینک ممبران سے ملاقات کی، جس میں امریکہ کے فکری حلقوں کے اہم نمائندے بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات، عالمی اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ سفیر پاکستان نے اہم علاقائی اور بین الاقوامی...
سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن اور جی ای ایم ایس پاتھ ویز کے درمیان مفاہمتی یادداشت کی تقریب کے دوران صوبائی وزیر جامعات محمد اسماعیل راہو نے کہا کہ ہمارا وژن نوجوانوں کو صرف ڈگریاں دینا نہیں بلکہ انہیں ایسا ہنر فراہم کرنا ہے جس کی دنیا بھر میں مانگ ہو۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سندھ...
پاک افغان سرحد کی بندش کے باعث خیبر پختونخوا کو 7 ماہ میں 4 ارب روپے کا نقصان ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق پاک افغان سرحد پر طویل بندش اور سرحدی تجارت و ٹرانزٹ کی معطلی کے باعث خیبر پختونخوا کو انفرا اسٹرکچر ڈویلپمنٹ سیس (آئی ڈی سی) کی مد میں شدید مالی نقصان کا سامنا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قونصل جنرل جمہوریہ چین یانگ یونڈونگ نے نئے چینی سال 2026 کے موقع پر کہا ہے کہ یہ سال گھوڑوں کا سال ہے، جو چینی روایتی ثقافت میں آزادی، جذبہ اور لامحدود جوہر کی علامت سمجھا جاتا ہے۔یہ موقع کراچی کے چینی قونصلیٹ میں ایک پروقار تقریب کے دوران میڈیا نمائندگان کے ساتھ...
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے برطانوی رکن پارلیمنٹ عمران حسین کی وفد کے ہمراہ ملاقات WhatsAppFacebookTwitter 0 30 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر سے وفاقی وزیر و چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر رانا محمد قاسم نون کے ہمراہ برطانیہ کی پارلیمنٹ کے رکن عمران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایس آئی ایف سی پاکستان کی عالمی اقتصادی شراکت داری اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں مؤثر اور کلیدی کردار ادا کر رہا ہے، جس کے باعث عالمی سطح پر سرمایہ کاروں کا اعتماد مضبوط ہو رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی رہنماؤں اور...
ایس آئی ایف سی پاکستان کی عالمی اقتصادی شراکت داری اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے عالمی مالیاتی رہنماؤں اور سرمایہ کاروں سے اہم ملاقاتیں کیں۔ جس میں عالمی مالیاتی قیادت نے پاکستان کی معاشی پیش رفت...
۔ امریکی امیگریشن حکام کی جانب سے عائد پابندیاں ایک باپ کے لیے تاحیات عذاب بن گئیں، جو اپنے 30 سالہ بیٹے کی آخری سانسوں اور تدفین میں بھی شریک نہ ہو سکا۔ 62 سالہ ماہر طرابیشی گزشتہ کئی دہائیوں سے اپنے بیٹے وائل کی تیمارداری کر رہے تھے، جو ایک نایاب جینیاتی مرض پومپے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے امریکا کے معروف تھنک ٹینک کے ارکان سے ملاقات کی، جس میں امریکی فکری اور پالیسی سازی کے حلقوں کے نمایاں نمائندے شریک ہوئے۔مبصرین کی جانب سے اس ملاقات کو پاک امریکا تعلقات کے تناظر میں نہایت اہم قرار دیا جا رہا ہے، جس میں...
پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر خرم مرزا نے کہا ہے کہ عمران خان کو انجیکشن لگایا جا چکا ہے، جو ایک مثبت پیش رفت ہے۔ ان کا علاج پمز کے ماہر ڈاکٹروں نے کیا ہے اور درست علاج کیا ہے۔ ڈاکٹر خرم مرزا نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا...
معروف نوجوان پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ نے سینئر گلوکارہ شازیہ منظور کے حالیہ بیان پر سخت ردِعمل دیتے ہوئے ان پر بے ایمانی کا الزام عائد کیا ہے۔ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ محض سینئر ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی شخص ایماندار، باشعور یا باوقار بھی ہو۔ انسٹاگرام پر اپنی اسٹوری میں...
مسجد نبوی ﷺ میں رمضان منصوبے کے تحت کمانڈ اینڈ کنٹرول کے لیے اسمارٹ انجینیئرنگ سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق سعودی وزیر حج ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے مسجد نبوی ﷺ میں رمضان منصوبے کے تحت کمانڈ اینڈ کنٹرول کے لیے اسمارٹ انجینیئرنگ سینٹر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ادارہ...
پاکستان ہائی کمیشن لندن نے لندن اسکول آف اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس کی اسٹوڈنٹس یونین پاکستان ڈویلپمنٹ سوسائٹی کے اشتراک سے عالمی منظرنامے پر پاکستان کی بڑھتی ہوئی اہمیت کے عنوان سے مباحثے کا انعقاد کیا۔اس مکالماتی نشست میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل، لندن اسکول آف اکنامکس کے مختلف شعبہ جات میں...
پاکستان کے ہائی کمشنر برائے برطانیہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہا ہے کہ کہ پاکستان اپنی اسٹریٹجک جغرافیائی حیثیت، ابھرتی ہوئی معیشت، سرمایہ کاری کے متنوع مواقع، مضبوط دفاعی صلاحیتوں اور متحرک نوجوان آبادی کی بدولت عالمی سطح پر نمایاں مقام حاصل کر رہا ہے۔ پاکستان ہائی کمیشن لندن میں عالمی منظرنامے میں پاکستان کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (کامرس ڈیسک) معروف تاجر رہنما اور اسلام چیمبر آف کامرس کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ منفی پالیسیوں نے عوام کی کمرتوڑ ڈالی ہے جبکہ کاروباری برادری کی امیدیں خاک میں مل گئی ہیں۔ ماہرین اور نوجوان ملک چھوڑ رہے ہیں۔ غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہر شہری کو اے آئی ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ ہونے اور موثر استعمال کے لیے اس کی تربیت فراہم کی جائے گی۔یہ تربیت ملک کے ہر بالغ شہری کو دی جائے گی اور 20 منٹ سے بھی کم وقت میں مکمل ہونے والے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد،غزہ،واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک ،خبر ایجنسیاں)ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ بورڈ آف پیس کو ابراہام معاہدے سے جوڑنا غلط فہمی ہے، پاکستان ابراہام معاہدے کا حصہ نہیں بنے گا اور پاکستان نے بین الاقوامی استحکام فورس میں شمولیت کا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے...
بغیر کوئی ایک لفظ بولے دنیا کو ہنسانے والے ٹک ٹاک سپر اسٹار خابی لامے نے کاروباری میدان میں بھی میدان مارلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خابی لامے نے کورونا وبا میں فیکٹری کی نوکری ختم ہونے کے بعد سوشل میڈیا کا رخ کیا تھا۔ جہاں وہ خاموش مزاحیہ اداکاری کرتے تھے۔ جس سے...
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال کے طویل عرصے کے بعد براہ راست فضائی رابطے بحال ہوگئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بنگلادیش کی بیمان ایئر کی پہلی پرواز 14 سال بعد مسافروں کو ڈھاکا سے لے کر کراچی پہنچی جہاں ایئرپورٹ پر جہاز کا تاریخی استقبال کیا گیا۔ رن وے پر طیارے کا...
سندھ طاس معاہدے کے معاملے میں پاکستان کو ایک بڑی سفارتی اور قانونی کامیابی حاصل ہوگئی۔ یہ بھی پڑھیں: بھارت پانی کو ہتھیار بنا رہا ہے، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل نہیں کیا جاسکتا، امریکی جریدے کی رپورٹ 29 جنوری 2026 کو جاری ہونے والے ثالثی عدالت کے پروسیجرل آرڈر نمبر 19 میں پاکستان...
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہوگئے، بنگلادیش کی قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔ کراچی ایئرپورٹ آمد پر بنگلادیشی پرواز کو واٹر سلوٹ پیش کیا گیا۔ پرواز ڈھاکا سے براہ راست کراچی پہنچی۔ واضح رہے کہ دونوں ممالک کے درمیان 14 سال...
کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان فضائی رابطے بحال ہوگئے، بنگلہ دیش کی قومی ایئرلائن کی پہلی پرواز کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہوئے ہیں۔ ڈھاکہ اور کراچی کے درمیان...
ایک ویڈیو بیان میں خالد خورشید کا کہنا تھا کہ پچھلے کئی مہینوں سے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے، عدالتوں میں ان کے کیسز نہیں چلائے جا رہے، جتنے بھی کرپٹ ججز بٹھائے گئے ہیں پھر بھی پیشیاں نہیں لگائی جاتیں، کیونکہ ان کو پتہ ہیں کہ سارے کیسز بوگس ہیں۔...
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہِ راست فضائی رابطہ جمعرات کو 14 سال بعد بحال ہو گیا، جب بمان بنگلہ دیش ایئرلائن نے ڈھاکا سے کراچی کے لیے افتتاحی نان اسٹاپ فلائٹ چلائی۔ یہ پرواز مکمل بکنگ کے ساتھ روانہ ہوئی اور دونوں ممالک کے تعلقات میں قریبی رابطے کے لیے اہم قدم سمجھا...
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر کی صدارت میں جسٹس کمیٹی برائے اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری (آئی سی ٹی) کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اسلام آباد میں جیل اصلاحات، امن و امان، عدالتی امور اور سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ماڈل جیل اسلام آباد کی تعمیر اور پیشرفت...
ابتدائی مفاہمت میں شامی افواج کو صوبہ سویدا میں داخل ہونے سے روکنے اور صوبے کو اسرائیل کے ساتھ ضم کرنے کے لیے بات چیت شروع کرنے کے معاہدے شامل ہیں۔ اسرائیل بھی حکمت الہجری کی حمایت کرتا ہے، جو ایک شامی دروز شیخ ہے جو سویدا میں اثر و رسوخ رکھتا ہے اور خود...
برطانوی وزیراعظم کی صدر شی سے ملاقات، چین عالمی سطح پر اہم کھلاڑی قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 29 January, 2026 سب نیوز بیجنگ (آئی پی ایس ) برطانیہ کے وزیرِاعظم سر کیئر سٹارمر نے بیجنگ میں چینی رہنما شی جن پنگ سے ملاقات کی اور چین کو اہم کھلاڑی قرار دیا۔ برطانوی وزیر اعظم...