2026-07-24@16:23:21 GMT
تلاش کی گنتی: 6241
«بین المذاہب»:
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف صدر مملکت سے ملاقات کے لیے ایوان صدر جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم اور صدر مملکت کی ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ملاقات میں دہشت گردی کی حالیہ لہر کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے پاکستان کی جانب سے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ میں ہمیشہ یقین رکھتا ہوں کہ کرکٹ وہ...
پاکستان کی اقتصادی ترقی اور اصلاحات میں عالمی بینک گروپ کی اہم معاونت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: وزیراعظم
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی بینک گروپ (WBG) کے صدر اجے بنگا نے آج اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے عالمی بینک گروپ کے صدر کی حیثیت سے اجے بنگا کے پہلے سرکاری دورہ پاکستان پر ان کا خیرمقدم کیا۔ وزیراعظم نے پاکستان کے ساتھ عالمی بینک گروپ کی طویل...
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے بھارت اور پاکستان کے درمیان آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے میچ سے پاکستان کے بائیکاٹ کے فیصلے کے بعد کہا ہے کہ کرکٹ سے سیاست کو دور رکھنا چاہیے۔ ششی تھرور نے کہا، ‘یہ کافی شرمناک ہے کہ دونوں طرف سے کھیل کو اس طرح...
وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ—’جیو نیوز‘ گریب وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن اسمبلی میں آئیں یا سیٹ خالی کریں۔کراچی میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ میں نے بھی حافظ نعیم الرحمٰن کا دھرنا دینے کا بیان سنا ہے، انہیں سندھ...
لاہور میں پاکستان کے پہلے سرکاری آٹزم اسکول کے اسٹاف کی ٹریننگ کے سلسلے میں عالمی ماہر آٹزم ڈاکٹر سارہ سی میڈ جیسپرس جلد لاہور کا دورہ کریں گی۔ ڈاکٹر جیسپرس نے اس اسکول کو ایک انقلابی قدم قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ تین روزہ تربیتی سیشن کے لیے لاہور آ رہی ہیں، جس...
ویب ڈیسک:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آبی ذخائر کا تحفظ قومی، ماحولیاتی اور سماجی فلاح کے لیے ناگزیر ہے، سندھ طاس معاہدے کے مکمل اور منصفانہ نفاذ پر یقین رکھتے ہیں۔ آبی ذخائر کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ یہ دن...
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو رہی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو ملاقات کے لیے مدعو کیا تھا، جس میں خیبر...
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ کے پی کے درمیان ملاقات، سکیورٹی کی صورتحال سمیت اہم امور زیر غور WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سکیورتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو...
ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان ملاقات جاری ہے جس میں سیکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال سمیت اہم امور پر بات چیت ہو رہی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کو ملاقات کے لیے مدعو کیا تھا، جس میں خیبر پختونخوا کی...
سندھ طاس معاہدے کے مکمل اور منصفانہ نفاذ پر یقین رکھتے ہیں: وزیراعظم WhatsAppFacebookTwitter 0 2 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آبی ذخائر کا تحفظ قومی، ماحولیاتی اور سماجی فلاح کے لیے ناگزیر ہے، سندھ طاس معاہدے کے مکمل اور منصفانہ نفاذ پر یقین...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی کو ہتھیار بنانا عالمی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔عالمی یومِ آبی ذخائر کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ آبی ذخائر کا تحفظ محض ایک ماحولیاتی تقاضا نہیں بلکہ یہ قومی سلامتی، معاشی استحکام اور سماجی فلاح...
قاٸدین نے ایک بار پھر سانحہ مریدکے کے حوالے سے عدالتی کمیشن اور مسلکی تعصب کے حوالے سے تحقیقات کے مطالبے کو دہرایا اور کہا کہ حکومت سنجیدگی کا مظاہرہ کرے اور حقوق اہل سنت کا ہر قیمت پر تحفظ کا اعادہ کیا گیا، سربراہ سنی اتحاد کونسل صاحبزادہ حامد رضا پر قاٸم مقدمات بلاجواز...
اسلام آباد (خبر نگار) چیئرمین پاکستان علماء کونسل و کوآرڈینیٹر وزیر اعظم طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ عالمی ہفتہ بین المذاہب ہم آہنگی، یکم تا7 فروری2026 ء منایا جا رہا ہے۔ ہم اس عزم کا اظہار کرتے ہیں کہ بین المذاہب ہم آہنگی، امن ، رواداری، بقا باہمی کیلئے جد وجہد جاری رکھیں گے۔...
لاہور‘ راولپنڈی ‘ ٹیکسلا(خصوصی نامہ نگار + سٹاف رپورٹر + اپنے سٹاف رپورٹر سے +نمائندہ نوائے وقت ) صدر ورلڈ بنک اجے پال سنگھ بنگا نے گردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وفاقی وزیر محمد اورنگزیب، صوبائی وزیر و پردھان پاکستان سکھ گردوارہ پربندھک کمیٹی سردار رمیش سنگھ اروڑہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-25 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)پاکستان نے سندھ طاس معاہدے کی معطلی کامعاملہ ایک بار پھر سلامتی کونسل میں اٹھادیا۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہابھارتی اقدام عالمی معاہدوں کے نظام کاامتحان ہے، آبی وسائل کا بین الاقوامی معاہدہ معطل کرناخطرناک مثال ہوگی،پانی کی تقسیم کامعاہدہ سیاست کی نذرہوا توعالمی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260202-01-18 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت)اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (یونیسکو) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خالد العنانی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔اپنے دورہ اسلام آباد کے دوران وہ وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کریں گے اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے ساتھ اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ان ملاقاتوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت کی مجرمانہ غفلت و بے حسی ، کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کی حق تلفی ، سنگین مسائل اور شہر کی ابتر حالت کے خلاف اتوار کو شاہراہ فیصل پر عظیم الشان اور تاریخی ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ میں الخدمت کراچی کی جانب سے طبی کیمپ اورشاہراہ...
باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر ہونے والا اہم جرگہ اختتام پذیر ہوگیا جس میں عمائدین اور مشران نے صوبائی حکومت کو نااہلی اور بدانتظامی پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایکسپریسنیوز کے مطابق باڑہ میں منعقد ہونے والا جرگہ تیراہ کے نمائندہ قبائلی عمائدین اور مشران کے مطالبے پر طلب کیا...
فوٹو بشکریہ حافظ نعیم الرحمان / فیس بک امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے 14 فروری سے سندھ اسمبلی کے باہر دھرنا دینے کا اعلان کردیا۔شاہراہ فیصل پر جینے دو کراچی کو مارچ سے خطاب میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ صدر آصف زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور نہ ہی بلاول بھٹو...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزارت ریلوے ملازمین کے دفتری اوقات میں منشیات استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ملازمین کیلئے انتباہی سرکلر جاری کر دیا گیا۔ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ دفتری اوقات میں کئی ملازمین وزارت ریلوے کی حدود میں نشہ استعمال کرتے ہیں ۔ ملازمین کو انتباہ کیاجاتا ہے کہ وہ وزارت ریلوے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے برائے تعلیم، سائنس و ثقافت (یونیسکو) کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر خالد العنانی سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ اپنے دورۂ اسلام آباد کے دوران وہ وزیراعظم پاکستان سے ملاقات کریں گے اور اعلیٰ حکومتی عہدیداروں کے ساتھ اہم اجلاسوں میں شرکت کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں پاکستان...
کراچی میں نفرت و حادثات کے بارود کے ڈھیر لگے ہوئے ہیں، خالد مقبول صدیقی - فوٹو: فائل چیئرمین متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول نے کہا ہے کہ کراچی کو جھلسانے کا کام یہاں کے حکمرانوں کو دیا گیا ہے، کراچی کے فائر ٹینڈر نوابشاہ لاڑکانہ میں کھڑے ہیں۔کراچی میں...
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کا حق اور مطالبات نظر انداز کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے شہر کی موجودہ صورتحال پر طویل جدوجہد کا عندیہ دیتے ہوئے 14 فروری کو سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کا اعلان کردیا۔ اور سندھ اسمبلی کی طرف مارچ کا عندیہ...
ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق عالمی بینک کے صدر اجے بنگا 4 فروری تک پاکستان میں قیام کریں گے جس دوران وہ اعلیٰ سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے کے دوران معاشی اصلاحات، بھارت کے ساتھ جاری آبی تنازع پر بات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی :جماعت اسلامی کراچی نے شہر میں بڑھتے ہوئے مسائل، بدانتظامی اور شہریوں کو درپیش بنیادی سہولتوں کے فقدان کے خلاف آج ہونے والے ’’جینے دو کراچی مارچ‘‘ کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ترجمان جماعت اسلامی کراچی کے مطابق یہ عظیم الشان مارچ آج سہ پہر 3 بجے شاہراہ فیصل پر منعقد...
آبی معاہدہ محفوظ نہیں تو کوئی بھی معاہدہ محفوظ نہیں، پاکستانی مندوب WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ آبی معاہدہ محفوظ نہیں تو کوئی بھی معاہدہ محفوظ نہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایریا...
برطانیہ کا سب سے قدیم بھارتی ریسٹورنٹ ویراسوامی جو گزشتہ 99 برس سے لندن کی ریجنٹ اسٹریٹ پر قائم ہے، بند ہونے کے خطرے سے دوچار ہو گیا ہے۔ ریسٹورنٹ کی انتظامیہ اور حامیوں نے اس تاریخی ادارے کو بچانے کے لیے بادشاہ چارلس سوم سے مداخلت کی اپیل کرتے ہوئے آئندہ چند ہفتوں میں...
ویب ڈیسک:اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ آبی معاہدہ محفوظ نہیں تو کوئی بھی معاہدہ محفوظ نہیں۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایریا فارمولہ اجلاس میں سندھ طاس معاہدے کی مثال اجاگر کی گئی، پاکستانی مندوب نے کہا کہ آبی وسائل کا معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل کرنا...
باڑہ سیاسی اتحاد کا کہنا ہے کہ تیراہ میں خوارج کی جانب سے فائرنگ، شیلنگ، گھروں پر مارٹر حملے فوری بند کیے جائیں، خوارج کی جانب سے کواڈ کاپٹر گرانے جیسے اقدامات کو بھی بند کیا جائے، یہ عمل عام شہریوں میں خوف و ہراس پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ باڑہ سیاسی...
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی ہفتہ بین المذاہب جو یکم تا 7 فروری 2026ء منایا جا رہا ہے، پر پیغام میں کہا کہ پاکستان کے عوام اور عالمی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ہمارا آئین تمام شہریوں کو، مذہب یا عقیدے سے قطع نظر، مذہبی آزادی اور...
تیراہ صورتحال، سیاسی جرگہ، امداد تقسیم معاملہ پر خیبر پی کے حکومت پر تنقید: غلط بیانیہ بنانے والے قوم سے معافی مانگیں، عطا تارڑ
اسلام آباد‘پشاور ( اپنے سٹاف رپورٹر سے‘نیٹ نیوز ) جرگہ باڑہ میں تیراہ کے نمائندہ قبائلی عمائدین اور مشران کے مطالبے پر طلب کیا گیا تھا جس نے صوبائی حکومت کی بدانتظامی کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات پر مستقبِل کا لائحہ عمل طے کیا جرگہ نے تیراہ میں بدانتظامی کے ضمن میں صوبائی...
کراچی: جنرل سیکرٹری الخدمت محمد شاہد ،ڈائریکٹرکراچی اربن لیب ڈاکٹرنوشین موسمیاتی تبدیلی پر ہونے والے باہمی تحقیقی معاہدے پر دستخط کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(نمائندہ جسارت)جماعت اسلامی ضلع حیدرآباد کے تحت عبدالو حید قریشی مرحوم کی یاد میں خصوصی دعوتی پروگرام لطیف آباد نمبر10اسلامی اکیڈمی میں منعقد ہوا جس سے سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق، مرکزی رہنما ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی، ضلعی امیر حافظ طاہر مجید، نائب امراء عقیل احمد خان، عبدالقیوم شیخ، ڈپٹی جنرل...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(جسارت نیوز)صوبائی وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت صحت کے شعبے کو اولین ترجیح دیتے ہوئے عوام کو معیاری اور جدید علاج و معالجے کی سہولیات بلا معاوضہ فراہم کر رہی ہے، صوبے میں دل کے امراض، کینسر کے علاج، لنگس ٹرانسپلانٹ، بائی پاس سرجری اور...
زمانہ طالب علمی کی بات ہے جب میں پرائمری اسکول میں پڑھتا تھا، والد محترم صحافت کے شعبے سے وابستہ تھے۔ گھر میں اخبارات، رسائل اور کتب آتی تھیں جنھیں میں حسب استطاعت پڑھ ڈالتا تھا۔ اس بے سمت اور بے ترتیب مطالعے کا مجھے کوئی مادی فائدہ تو نہ ہوا، البتہ مجھے مستقل پڑھتے...
شہر کے مختلف علاقوں میں ایک نوجوان سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے اور نئے سال 2026 کے پہلے مہینے جنوری میں ٹریفک حادثات میں جاں بحق خواتین، بچوں اور بچیوں سمیت مجموعی تعداد 80 جبکہ زخمیوں کی تعداد 873 ہوگئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نارتھ کراچی میں ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار...
کراچی کی خستہ حال سڑکوں پر سفر کرتے شہریوں نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سے سوال کیا ’کچھ علاج اس کا بھی اے چارہ گراں ہے کہ نہیں‘ نارتھ ناظم آباد کی سڑکوں کا حال بھی کچھ ایسا ہی ہے کہ نہ بتانے کا نہ دکھانے کا، خراب سڑک کی تعمیر کے لیے سنگ بنیاد رکھا...
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جنوری 2026 کے دوران محصولات کی وصولی میں ماہ بہ ماہ بنیاد پر 16 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا ہے، جو گزشتہ چھ ماہ کی اوسط شرح نمو (10 سے 11 فیصد) سے کہیں زیادہ ہے۔ یہ پیش رفت مالی سال 2026 کے باقی مہینوں کے...
صدر آزاد جمو ں و کشمیر بیرسٹرسلطان محمود چوہدری کا انتقال ؛ صدر مملکت و وزیر اعظم پاکستان سمیت اہم رہنماؤں کادکھ کااظہار
سٹی 42:صدر آزاد جموں کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر صدر مملکت آصف زرداری اور وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سمیت اہم رہنماؤں نے اظہار افسوس کیا ہے ۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے صدرآزاد جموں و کشمیر، بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا...
فوٹو: اسکرین گریب باڑہ سیاسی اتحاد کا تیراہ معاملے پر جرگہ ہوا، جس میں وادی تیراہ میں فوری طور پر مکمل امن بحال کرنے کا مطالبہ کیا گیا جبکہ قیامِ امن کےلیے باڑہ میں امن تحریک کے آغاز کا بھی اعلان کردیا گیا۔ سیاسی اتحاد کے جرگے میں کہا گیا کہ متاثرین تیراہ کے مسائل کسی...
تنازعات کے پر امن کیلئے تیار،سندھ طاس معاہدہ بدستور نافذ العمل ہے،پاکستان WhatsAppFacebookTwitter 0 31 January, 2026 سب نیوز نیویارک (آئی پی ایس )معاہدوں کے تقدس اور عالمی امن کے تحفظ پر پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اہم نشست منتقد کی جس میں سلامتی کونسل کے اراکین کے علاوہ دنیا...
معاہدوں کے تقدس اور عالمی امن کے تحفظ پر پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں اہم نشست منتقد کی جس میں سلامتی کونسل کے اراکین کے علاوہ دنیا کے تمام خطوں سے تعلق رکھنے والے رکن ممالک نے شرکت کی۔ پاکستان کی جانب سے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے تحت آریا فارمولا کے تحت اہم اجلاس...
پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں معاہدوں کے تقدس اور عالمی امن کے تحفظ کے موضوع پر ایک اہم نشست کا انعقاد کیا، جس میں سلامتی کونسل کے اراکین کے علاوہ دنیا کے مختلف خطوں سے تعلق رکھنے والے رکن ممالک نے شرکت کی۔ یہ اجلاس اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے تحت...
اسپین کی پولیس نے بارسلونا کے قریب ایک 38 سالہ چینی شہری کو حماس کو مالی معاونت فراہم کرنے کے شبہے میں گرفتار کر لیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار ملزم، جو بارسلونا کے نزدیک ایک حجام کی دکان کا مالک ہے، پر الزام ہے کہ اس نے کرپٹو کرنسی کے ذریعے حماس کو...