2026-07-24@16:21:04 GMT
تلاش کی گنتی: 6241
«بین المذاہب»:
مقررین نے کہا کہ بھارت کے یوم جمہوریہ کو دنیا بھر میں مقیم کشمیری ہر سال یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں جس کا مقصد عالمی برادری کو پیغام دینا ہے کہ بھارت جمہوری ملک نہیں بلکہ یہ جارح اور استعماری ریاست ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بھارتی یوم جمہوریہ کو ”یوم سیاہ” کے طور پر...
ابوظہبی: صدر زرداری امارات کے رواداری اور بقائے باہمی کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک النہیان سے ملاقات کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260128-01-2 اسلام آ باد(مانیٹر نگ ڈ یسک )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو چھ ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز...
اسلام آباد /دبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) صدر مملکت آصف علی زرداری سے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ رواداری اور بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان کی ملاقات، دونوں رہنماؤں کے درمیان مکالمے کے فروغ، شمولیت اور پُرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر زور دیا گیا۔ صدر مملکت نے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ...
صدر مملکت آصف علی زرداری سے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ رواداری اور بقائے باہمی شیخ نہیان بن مبارک النہیان کی ملاقات، دونوں رہنماؤں کے درمیان مکالمے کے فروغ، شمولیت اور پُرامن بقائے باہمی کی اہمیت پر زور دیا گیا۔صدر مملکت نے متحدہ عرب امارات کے وزیرِ رواداری سے ملاقات کے دوران رواداری اور بقائے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو چھ ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے...
علاقہ مکینوں نے بتایا کہ وہ سوئی گیس کمپنی میں شکایت لے کر گئے تھے، لیکن کمپنی والے کہتے ہیں کہ جب تک ڈی سی آفس سے اجازت نہیں ملے گی فراہمی بحال نہیں ہوگی۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں سانحہ گل پلازہ کے بعد مارسٹن روڈ اور اطراف میں گزشتہ 11 روز سے گیس کی...
فوٹو: اسکرین گریب۔ جیو نیوز کراچی میں راشد منہاس روڈ کے شاپنگ مال کے باہر لفٹر ڈرائیور اور کار سوار کے جھگڑے کی ویڈیو سامنے آگئی۔اتوار کو پیش آنے والے واقعے میں جھگڑے کے دوران کار سوارے نے پستول نکال کر دھمکیاں دیں۔پولیس حکام کے مطابق واقعے کا مقدمہ شاپنگ مال کے ملازم کی مدعیت...
اسلام آباد(نیوزڈیسکی) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو 6 ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے،جس سمزکا...
سینیئر گلوکارہ شازیہ منظور نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزہ شاہ کی جانب سے عائد کیے گئے الزامات پر بالآخر خاموشی توڑ دی ہے اور انہیں بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ حال ہی میں ایک انٹرویو میں شازیہ منظور نے ان تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ انہوں...
ویب ڈیسک :پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 6 ماہ سے غیر فعال موبائل سمز کی بندش کے بارے میں خبردار کر دیا۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ٹیلی کام آپریٹرز کو 6 ماہ سے استعمال نہ کی جانے والی سمز کی بندش کا اختیار ہے،جس سمزکا...
سینیگال سے تعلق اور ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالورزرکھنے والے کھابے لامے نے ایک امریکی کمپنی سے تقریباً 90 کروڑ ڈالر مالیت کا ایک تاریخی تجارتی معاہدہ کیا ہے۔ اس معاہدے کو عالمی سطح پر کسی ڈیجیٹل کریئیٹر کی جانب سے کی گئی اب تک کی سب سے بڑی اور اہم مالیاتی پیش...
فائل فوٹو وفاقی وزیر صحت اور رہنما ایم کیو ایم مصطفیٰ کمال نے کئی ایم کیو ایم رہنماؤں کی سیکیورٹی واپس لینے کی تصدیق کر دی۔جیو نیوز سے گفتگو میں مصطفیٰ کمال نے کہا کہ مجھ سے بھی سیکیورٹی واپس لے لی گئی ہے، یہ سمجھتے ہیں سیکیورٹی لے کر ہمیں ڈرا لیں گے لیکن...
اسکرین گریب وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت گل پلازا کے متاثرین کے ساتھ ہے اور سندھ حکومت گل پلازا کے متاثرین کو ہر صوررت بحال کرے گی۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں سانحہ گل پلازا کے شہداء کے لیے دعا...
وفاقی وزیر برائے قومی صحت خدمات مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو ان کی دہلیز پر بہتر اور معیاری طبی سہولیات فراہم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔ بڑے اسپتالوں پر مریضوں کا دباؤ کم ہوگا اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ بنیادی سطح...
ماہرین امراضِ جلد کا کہنا ہے کہ صحت مند اور چمکدار جلد کے لیے ہائیڈریشن اور موئسچرائزیشن بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ ماہرین نے بتایا ہے کہ کورین اسکن کیئر نے عوام کو وہ بات سمجھا دی ہے جو ماہرینِ جلد برسوں سے کہتے آ رہے ہیں۔ ماہرینِ جلدی امراض کے مطابق اگر جلد خشک، بے...
کابل: افغان طالبان حکومت کی جانب سے متعارف کرائے گئے تعزیری سزاؤں سے متعلق ضابطۂ قانون کو افغان عوام سمیت عالمی برادری نے مسترد کر دیا ہے۔ انسانی حقوق کے ماہرین، سابق افغان حکام اور عالمی اداروں کا کہنا ہے کہ یہ ضابطہ شہری آزادیوں کو دبانے اور معاشرے کو خوف کے ذریعے کنٹرول...
خلافِ قانون پتنگوں کی تیاری، نقل و حمل، ذخیرہ، فروخت اور استعمال قابلِ تعزیر جرم قرار دیا گیا، اشتعال انگیز عناصر کی جانب سے بسنت کے دوران مذہبی یا سیاسی علامات استعمال کرنے کا اندیشہ تھا۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق بسنت کے دوران مذہبی ہم آہنگی اور امنِ عامہ برقرار رکھنے کیلئے...
راولپنڈی(نیوز ڈیسک) آئی ایس پی آر کے زیر اہتمام جاری ونٹر انٹرن شپ 2026 کو نوجوانوں کی فکری تربیت، قومی شعور کی بیداری اور اعتماد سازی کی ایک مؤثر کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ پروگرام نوجوانوں کو باصلاحیت، بااعتماد اور مثبت سوچ کا حامل بنانے کے عزم کی عکاسی کرتا ہے۔ اس سلسلے میں...
پاکستان کے سابق کرکٹ اسٹار محمد یوسف نے ایک ٹوئٹ میں عالمی کرکٹ کی گورننس اور فیصلوں پر سنجیدہ سوالات اٹھاتے ہوئے بنگلہ دیش کی اہمیت کو اجاگر کیا ہے۔ محمد یوسف نے لکھا کہ نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، اسکاٹ لینڈ، نیپال، نیدرلینڈز، آئرلینڈ، نمیبیا، زمبابوے، سری لنکا اور افغانستانیہ 10 ممالک مل کر تقریباً 178...
اسلام آباد: پاور ڈویژن نے رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ کے دوران گردشی قرضے میں 223 ارب روپے کے اضافے کی خبر کو گمراہ کن قرار دے دیا۔ ترجمان پاور ڈویژن نے گردشی قرض کے حوالے سے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 223 ارب روپے...
پشاور: ضلع کرم میں شدید بارشوں اور غیر معمولی برف باری کے باعث معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہوئے تاہم سیکیورٹی فورسز کی بروقت اور مؤثر امدادی کارروائیوں نے صورتحال کو قابو میں لے لیا۔ مسلسل اور شدید برف باری کے نتیجے میں زمینی رابطے منقطع ہونے پر سیکیورٹی فورسز نے...
کراچی: شہر قائد کے علاقے شاہراہ فیصل کارساز کے قریب ایک افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ چھیپا حکام کے مطابق حادثے کے فوری بعد جاں بحق اور شدید زخمی افراد کو جناح اسپتال منتقل کر دیا...
ٹیکس ورلڈ نیو یارک 2026 میں پاکستان کی شرکت عالمی سطح پر ملبوساتی مواد کے ایک قابلِ اعتماد اور مسابقتی فراہم کنندہ کے طور پر اس کے مقام کو مزید مضبوط بناتی ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی دارالحکومت ریاض کے گورنر شہزادہ فیصل بن بندر نے شاہ خالد انٹرنیشنل ائرپورٹ میں انٹرنیشنل ٹرمینل 2 کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر انٹرنیشنل ٹرمینلز 1 اور 2 کی ترقی اور توسیع کے منصوبے کی تکمیل کا بھی اعلان کیا گیا ۔ یہ اقدام شہری ہوابازی کے شعبے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)جماعت اصلاح المسلمین پاکستان کے دستور العمل کے تحت جماعت اصلاح المسلمین ضلع حیدرآباد کی برانچز کے عہد یداران کی سلیکشن برائے سال 2026ء کے لئے ضلعی صدر پروفسیر خلیفہ غلام قادر لاکھو کی زیر قیادت ضلعی عہدید اران نسیم خان طاہری ، محمد عمران شیخ، طاہر خان، ڈاکٹر مقصود ، محمد...
اسلام آباد: (نیوزڈیسک) سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ٹرمپ نے ہمیں ایک پلیٹ فارم دیا ہے جبکہ پاکستان کے پیس آف بورڈ میں شمولیت سے بھارت بے چین ہے۔ بھارت کے یوم جمہوریہ پر سینیٹر مشاہد حسین سید نے پاکستان انسٹیٹیوٹ فار پارلیمنٹ سروس میں یوم سیاہ کے موقع پر سیمنار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے منظور ہونے والے 7 اہم بلوں کی منظوری دے دی ہے، جن میں قومی ٹیرف کمیشن ترمیمی بل 2026 سمیت دیگر بلز شامل ہیں۔صدر مملکت آصف علی زرداری کی توثیق کے ساتھ ہی ساتوں بلز قانون بن گئے، جو فوری نافذ العمل ہوں...
اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاورڈویژن نےدعویٰ کیا ہےکہ رواں مالی سال کے اختتام تک سرکلر ڈیٹ مکمل کنٹرول میں آ جائے گا،1225 ارب روپےسرکلر ڈیٹ سیٹلمنٹ پلان 6 سال میں مکمل ہوگا,گردشی قرض میں 223 ارب روپے اضافے کی خبر کو گمراہ کن قرار دیدیا ۔ ترجمان پاورڈویژن کاکہنا ہےگزشتہ سال جولائی تا نومبر کےدوران سرکلرڈیٹ کا...
پشاور(نیوزڈیسک) محکمہ ایکسائز خیبر پختونخوا نے دو ماہ کے دوران ایک ارب روپے کا ریونیو جمع کرلیا۔ پورے سال کیلئے ہدف 7 ارب 40 کروڑ روپے رکھا گیا ۔ صوبے بھر میں چار لاکھ سے زائد اربن پراپرٹیز کو ڈیجیٹلائز کردیا گیا۔ خیبر پختونخوا کے وسائل بڑھانے کے لئے محکمہ ایکسائز وٹیکسیشن نے محکمہ ایکسائز...
--جنگ فوٹوز وادیٔ تیراہ میں ریسکیو آپریشن مکمل جبکہ متاثرین کی رجسٹریشن اور نقل مکانی کا سلسلہ 4 روز بعد بحال کردیا گیا ہے۔ریسکیو آپریشن کے دوران نقل مکانی کرنے والوں کی 480 گاڑیوں سمیت 2400 متاثرین کو ریسکیو کیا گیا ہے۔ برف میں پھنسے 200 سے زائد زخمی متاثرین کو طبی امداد فراہم کی...
مقررین نے کہا کہ حسینؑ نجاتِ پاکستان بھی ہیں، نجاتِ غزہ بھی اور نہ صرف امتِ مسلمہ بلکہ ساری انسانیت کی نجات کا راستہ ہیں۔ جہاں جہاں بھی ظلم ہے، حسینؑ وہاں معیارِ حق ہیں اور جہاں بھی مزاحمت ہے، حسینؑ وہاں روحِ بیداری ہیں۔ متعلقہ فائیلیںرپورٹ: ٹی ایچ شہزاد تحریکِ بیداریِ امتِ مصطفیٰ...
بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹربیونل1 نے پیر کے روز ڈھاکا میٹروپولیٹن پولیس (ڈی ایم پی) کے سابق کمشنر حبیب الرحمان اور دو دیگر اعلیٰ پولیس افسران کو جولائی کی عوامی بغاوت کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے مرتکب پائے جانے پر سزائے موت سنا دی۔ یہ فیصلہ جسٹس محمد غلام مرتضیٰ موزمّدَر کی...
مری شہر کی تمام مرکزی اور رابطہ شاہراہوں پر ٹریفک مکمل طور پر بحال ہے اور آمد و رفت معمول کے مطابق رواں دواں ہے۔ یہ بات ترجمان سٹی ٹریفک پولیس مری نے بتائی۔ ان کا کہنا تھا کہ تمام شاہراہوں پر ٹریفک مکمل کنٹرول میں ہے اور ٹریفک پولیس کے اہلکار فیلڈ میں موجود...
اسلام آباد (ویب ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 5 ماہ جولائی تا نومبر 2025 کے دوران پاور سیکٹرکے سرکلر ڈیٹ میں 223 ارب روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد بجلی شعبے کا سرکلر ڈیٹ 1837 ارب روپے پر پہنچ گیا جو جون 2025 میں 1614 ارب روپے تھا۔ ذرائع کے مطابق سرکلرڈیٹ ایک...
اماراتی ریاست راس الخیمہ سے غزہ کیلئے بحری جہاز 4 ہزار ٹن امدادی رسد لے کر روانہ ہوگیا ہے۔ اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق ریاست الخیمہ سے روانہ ہونے والے جہاز میں خوراک، خیمے اور ادویات غزہ بھیجی جا رہی ہیں۔ یہ جہاز راس الخیمہ کے حکمران شیخ سعود بن صقر کی ہدایت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (رپورٹ : حمادحسین ) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی (میٹرک بورڈ) میں شفافیت اور احتساب کے حوالے سے ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ “سندھ رائٹ ٹو انفارمیشن ایکٹ 2016” کے تحت بورڈ انتظامیہ سے گزشتہ 5 سال کا مکمل انتظامی اور مالیاتی ریکارڈ فراہم کرنے کے لیے باقاعدہ درخواست جمع کرا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈ یسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وادی تیراہ سے لوگوں کی نقل مکانی کیوں ہورہی ہے؟ صوبائی حکومت اس کا جواب دے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھاکہ وزارت اطلاعات تردید کرچکی، وادی تیراہ میں...
۔ امریکا کی انتہائی شمال مشرقی ریاست مَین میں ایک جیٹ طیارہ اڑان بھرنے کے فوراً بعد حادثے کا شکار ہو گیا، بدقسمت طیارے پر سوار 8 افراد کی قسمت ابھی تک ’نامعلوم‘ ہے۔ حادثے کے بعد حکام نے بینگور انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا مرکزی رن وے بند کر دیا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: لیبیئن طیارہ حادثہ:...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے حالیہ خطاب نے ایک بار پھر اس بحث کو زندہ کر دیا ہے کہ آیا مغرب کی پیش کردہ جمہوریت واقعی انسانیت کی نجات کا ذریعہ ہے یا محض طاقتور ریاستوں کے مفادات کا تحفظ کرنے والا نظام۔ اسلام آباد میں اسلامی جمعیت طلبہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور ہونے والے گھریلو تشدد و تحفظ بل 2025، دانش اسکولز اتھارٹی بل اور انسانی حقوق کمیشن اتھارٹی ترمیمی بل حتمی منظوری کیلیے صدر آصف علی زرداری کو بھجوا دیے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ صدر نے مشترکہ اجلاس سے قبل یہ بلز بغیر...