2026-07-24@16:23:18 GMT
تلاش کی گنتی: 6241
«بین المذاہب»:
فائل فوٹو جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ہمیں آزماؤ نہیں ورنہ ہم بڑی آزمائش ثابت ہوں گے۔راولپنڈی میں توحید و سنت کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ حکمرانوں سے کہنا چاہتے ہیں ایمان کی نعمت کی حفاظت کریں، عدل کے ترازو قیامت...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس کے معاملے پر ہمیں پریشان نہ کیا جائے۔ ورنہ بڑی آزمائش بن جائیں گے۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت مدارس کو...
کانفرنس کے نمایاں شرکاء میں مفتی محمد یوسف قصوری، علامہ ڈاکٹر شبیر حسین میثمی، تشنا پٹیل، ڈاکٹر جمیل راٹھور، طوبی کہروی، سردار رمیش سنگھ، بشپ فریڈرک جان (بشپ آف کراچی)، مفتی ابوہریرہ محی الدین، اور ڈاکٹر شام سندر ایڈوانی شامل تھے۔ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی کھیل داس کوہستانی نے تمام شرکا کی...
سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات کے ہم سب یکساں ذمے دار ہیں۔ نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے تحت قومی ڈائیلاگ سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ 60 سال سے ملک میں ہائبرڈ حکومتیں ہیں، جب تک سب بیٹھیں گے...
حکومت کی آئی ایم ایف پروگرام کے خدوخال میں اہم تبدیلیوں کیلئے مشاورت WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز ) حکومت پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ کے قرض پروگرام کے خدوخال میں اہم تبدیلیوں کیلئے مشاورت شروع کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے معاشی گروتھ بڑھانے، سرمایہ کاری...
علامہ شبیر میثمی کی کراچی میں "مذہبی رواداری اور باہمی افہام و تفہیم کیلئے حکمت عملی" کے عنوان پر منعقدہ کانفرنس میں خصوصی شرکت
ایس یو سی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے حالیہ ملکی و بین الاقوامی صورتحال سمیت بین المذاہب ہم آہنگی جیسے اہم موضوعات پر تفصیلی خطاب کیا۔ پروگرام میں وفاقی وزیر محترم کھیل داس و دیگر سیاسی، سماجی اور تمام مکاتب فکر کے معزز علماء کرام دیگر تمام مذاہب نے بھرپور شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔...
رومما (ویب ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے رومما میں سخت گیر یہودی فرقے (حریدی) کے ہزاروں مظاہرین ایک شاہراہ پر احتجاج کر رہے تھے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق یروشلم میں ہونے والا یہ بڑا مظاہرہ درآصل فوج میں بھرتی کے متنازع پالیسی کے خلاف کیا جا رہا تھا۔ مظاہرے میں شامل یہودیوں نے ایسے بینرز...
مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے رومما میں سخت گیر یہودی فرقے (حریدی) کے ہزاروں مظاہرین ایک شاہراہ پر احتجاج کر رہے تھے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق یروشلم میں ہونے والا یہ بڑا مظاہرہ درآصل فوج میں بھرتی کے متنازع پالیسی کے خلاف کیا جا رہا تھا۔ مظاہرے میں شامل یہودیوں نے ایسے بینرز اُٹھا رکھے تھے جن میں...
تیرہ سال بعد ڈھاکا سے پہلی براہ راست پرواز 29 جنوری کو کراچی پہنچے گی WhatsAppFacebookTwitter 0 7 January, 2026 سب نیوز کراچی(سب نیوز )پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست فضائی رابطے کی بحالی میں اہم پیشرفت ہوئی ہے اور بنگلا دیش کی بیمان ائیرلائن نے کراچی کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری...
وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبائی حکومت کراچی کی ترقی کے لیے ایک جامع اور پائیدار منصوبہ نافذ کرنا چاہتی ہے، جس کے تحت شہر کو دنیا کے بہترین شہروں کے ہم پلہ بنایا جائے گا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عبدالسمیع کی سربراہی میں فرنٹیئر...
اسلام ٹائمز: آج امریکہ، اسرائیل اور دیگر مغربی استکباری و شیطانی قوتیں عالمِ اسلام کے اس عظیم اور باوقار رہبر کے بالمقابل صف آراء ہیں۔ مگر ہمیں کامل یقین ہے کہ ان شاء اللہ یہ مردِ مجاہد اپنی بصیرت افروز قیادت، ایمانی استقامت اور علوی جرأت کے ذریعے یہود و ہنود کو ایک بار پھر...
مقبوضہ بیت المقدس میں ایک ڈرائیور نے تیز رفتار بس آرتھوڈوکس یہودی مظاہرین پر چڑھا دی، جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ واقعے کے فوری بعد ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مظاہرین فوج میں لازمی بھرتی کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ دوران احتجاج انہوں...
لاہور: لاہور میں آئندہ ماہ 17 سے 19 جنوری تک 27واں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 منعقد کیا جائے گا، جو پاکستان کے آئی ٹی سیکٹر میں جدت، ترقی اور سرمایہ کاری کے ایک روشن اور نئے دور کے آغاز کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان تیزی سے خطے میں...
عدن: سعودی عرب کی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے یمن میں محدود فضائی کارروائیاں کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان حملوں میں جنوبی علیحدگی پسند فورسز کو نشانہ بنایا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یہ کارروائیاں یمن کے صوبے الضالع میں کی گئیں، جہاں علیحدگی پسند عناصر کی...
سٹی42: لاہور یونیورسٹی کی ایک طالبہ نے خودکشی کی کوشش کی، جس کے بعد وہ ہسپتال میں زیر علاج ہے اور تاحال ہوش میں نہیں آئی۔ پولیس ذرائع کے مطابق فاطمہ، آبائی علاقے نارنگ منڈی کی رہائشی، احمد نامی نوجوان کو پسند کرتی تھی اور اس سے شادی کرنا چاہتی تھی۔ تاہم اہلخانہ اس...
مقبوضہ بیت المقدس میں ڈرائیور نے تیز رفتار بس آرتھوڈوکس یہودی مظاہرین پر چڑھا دی جس سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔ حکام کا بتانا ہے کہ بس کے نیچے آکر فٹ پاتھ پر کھڑا اٹھارہ برس کا اسرائیلی نوجوان مارا گیا جبکہ تین افراد زخمی ہوئے...
سرپرست اعلیٰ تحریک منہاج القرآن کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحیم اشرفی کی رحلت سے پاکستان ایک عظیم مدبر، مخلص اور صاحبِ علم دینی شخصیت سے محروم ہو گیا ہے۔ ان کی علمی، دینی اور تعلیمی خدمات ناقابلِ فراموش ہیں اور ان کی وفات سے پیدا ہونیوالا خلاء مدتوں پر نہیں ہو سکے گا۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">استنبول(مانیٹرنگ ڈیسک) ترک سیاستدان صلاح الدین دمیرتاش کو صدر رجب طیب اردوان کی توہین کے الزام میں 17 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔صلاح الدین دمیرتاش ترکیے کی کرد سیاست میں ایک نمایاں اور مقبول رہنما رہے ہیں، انہیں 2016ء میں گرفتار کیا گیا تھا اور اس وقت مختلف دہشت گردی سے...
اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دعویٰ کیا ہے کہ مئی 2025ء کے پاک بھارت تنازع میں پاکستانی فضائیہ کی شاندار کارکردگی کی وجہ سے دنیا بھر سے دفاعی ساز و سامان کے آرڈرز مل رہے ہیں، جس سے معاشی صورتحال میں بہتری آ سکتی ہے اور چھ ماہ بعد پاکستان...
نئے سال کے آغاز کے ساتھ ہی شوبز تقریبات بھی اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ شروع ہوگئی ہیں۔ 2026 میں شوبز انڈسٹری کی رونقوں کا باقاعدہ آغاز ہوگیا، نئے سال کی پہلی ہی تقریب نے فن و ثقافت کے دلدادہ حلقوں کو خوشگوار حیرت میں مبتلا کردیا۔ لاہور کے ایک مقامی فائیو اسٹار...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سیکیورٹی اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں رواں مالی سال کے پہلے ماہ میں 21 ہزار سے زائد نئی کمپنیوں نے خود کو رجسٹرڈ کروایا ہے۔ ایس ای سی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے چھ ماہ جولائی...
جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے یمن کے حوالے سے سعودی عرب کے اقدامات اور قومی سلامتی کے دفاع کے فیصلوں کی مکمل حمایت کی ہے۔ جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے نام پیغام جاری کیا ہے۔...
ملاقات میں گلگت بلتستان کی مجموعی علاقائی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر گلگت بلتستان کے آئندہ انتخابات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام ٹائمز۔ سابق اپوزیشن لیڈر گلگت بلتستان اسمبلی و سیکرٹری سیاسیات ایم ڈبلیو ایم جی بی کاظم میثم کی سپیکر جی بی اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ سے سکردو...
گزشتہ ماہ دمشق و ریاض نے گیس اور تیل کے 4 معاہدوں پر دستخط کئے۔ جن میں شام میں آئل اور گیس کی فیلڈ میں ٹیکنیکل سروسز شامل ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سعودی ولی عہد "محمد بن سلمان" اور شام پر قابض باغیوں كی حكومت كے صدر "ابو محمد الجولانی" کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس...
اسلام آباد‘ مظفر آباد‘ سرینگر (نوائے وقت رپورٹ+ کے پی آئی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں نے یوم حق خودارادیت منایا۔ بین الاقوامی سطح پر یومِ حقِ خودارادیت منانے کا مقصد عالمی برادری کو یاد دلانا ہے کہ بھارتی غاصبیت کی وجہ سے کشمیری عوام کو آج تک اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق...
اسلام آباد(خبرنگا ر+این این آئی)وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی شزا فاطمہ خواجہ کی موجودگی میںپاکستان نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم اور عالمی سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے مابین معاہدہ طے پا گیا ۔معاہدہ کے تحت سائبر خطرات کی شناخت، انکے تدارک اور روک تھام کیلئے باہمی تعاون کو فروغ دیا جائےگا۔حکومت پاکستان کی جانب سے ڈی...
راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد چودھری نے کہاہے کہ افغانستان پوری دنیا کے دہشتگردوں کی آماجگاہ ہے،مختلف دہشتگرد تنظیمیں افغانستان سے کارروائیاں کررہی ہیں۔ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہناتھا کہ ،2021میں دوحہ معاہدے میں افغان طالبان انٹرنیشنل پارٹنر امریکا کےسا تھ بیٹھے،دوحہ...
ایران میں مہنگائی کے خلاف شروع ہونے والے احتجاجی مظاہرے 31 میں سے 27 صوبوں کے 250 سے زائد مقامات تک پھیل گئے ہیں، جس کے باعث مجموعی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔ مختلف شہروں میں مظاہرین اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔ ہیومن رائٹس ایکٹیویسٹ نیوز ایجنسی...
عالمی برادری اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اپنا اہم کردار ادا کرے، بیرسٹر سلطان
صدر آزاد کشمیر نے کہا کہ بھارتی افواج نے کشمیر میں ظلم و تشدد کی تمام حدیں پار کر دی ہیں، لیکن ان مظالم کے باوجود کشمیری عوام ظلم کے خلاف ڈٹے ہوئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے عالمی برادری بالخصوص اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مٹیاری(مانیٹرنگ ڈیسک)مٹیاری ہالہ قومی شاہراہ پر تیز رفتار ٹرالر ٹائر پھٹنے سے مسافر وین پر الٹ گیا۔ریسکیو حکام کے مطابق ٹرالر الٹنے سے وین میں سوار 3 افراد جاں بحق اور 5 افراد زخمی ہوئے، ریسکیو آپریشن 7 گھنٹے تک جاری رہا۔اس دوران قومی شاہراہ دونوں اطراف سے بند رہی اور کراچی سے...
راولپنڈی: امیر جماعت اسلامی پنجاب طارق سلیم ‘ اقبال خان‘ سید عارف شیرازی‘ عثمان آکاش، رضاشاہ اور راجا جواد مشاورتی اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیئر پرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہاکہ بی آئی ایس پی پاکستان کا سب سے بڑا سماجی تحفظ پروگرام ہے تاریخ میں پہلی بار ایک کروڑ خواتین کے ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے جا رہے ہیں؛ اس اقدام سے فراڈ اور کرپشن کا خاتمہ ہوگا‘ ادائیگیوں کے نظام...
وزیر داخلہ سندھ نے انٹیلی جنس ایجنسیوں، سی ٹی ڈی اور اسپیشل برانچ کی مسلسل جدوجہد، پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور فرض شناسی کو سراہتے ہوئے انہیں زبردست خراجِ تحسین پیش کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ یہ ادارے شہر، صوبے اور عوام کے تحفظ کے لیے آئندہ بھی کسی قربانی سے دریغ نہیں...
شک کی بنیاد پرکسی کو بھی 10 دن تک قید رکھا جاسکتا ہے، افغان طالبان سربراہ کا نیا حکم WhatsAppFacebookTwitter 0 5 January, 2026 سب نیوز کابل(آئی پی ایس )افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ایک نیا فرمان جاری کیا ہے جس کے تحت مشتبہ افراد کو حراست میں رکھنے کی...
ضیاء الحسن لنجار نے بتایا کہ سی ٹی ڈی/سیکیورٹی ایجنسیز کے ہاتھوں پہلے ایک دہشتگرد گرفتار کیا گیا تھا، جس کی نشاندہی پر اس کے مزید دو ساتھیوں کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے، اگرچہ دہشتگردوں کا پورا نیٹ ورک تاحال مکمل طور پر قانون کی گرفت میں نہیں آیا۔ اسلام ٹائمز۔ وزیر داخلہ سندھ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مصنوعی ذہانت کی برق رفتار ترقی نے ماہرین کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، اے آئی انسانوں کی صلاحیتوں سے آگے نکل سکتی ہے، جبکہ اس کے تحفظ اور کنٹرول کے لیے درکار سائنسی فہم اور نظام اس رفتار کا ساتھ نہیں دے پا رہے، اگر بروقت اور سنجیدہ حفاظتی اقدامات نہ...
پاکستان نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی ریسپانس ٹیم (پی کے سرٹ) اور عالمی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے مابین ایک اہم معاہدہ طے پا گیا ہے۔ پاکستان کی قومی سائبر سیکیورٹی کو مضبوط بنانے کے لیے کیے گئے اس اہم معاہدے کے تحت سائبر خطرات کی شناخت، ان کے تدارک، اور روک تھام کے حوالے سے باہمی...
سرکاری سرپرستی میں میوزیکل نائٹ شو کے دوران اڈیالہ جیل کے قیدی 804 سے منسوب گانا گانے پر گلوکار فراز خان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا جب کہ ملزم قوال فراز خان نے اپنی عبوری ضمانت کرالی۔ ایڈیشنل سیشن جج نے 13جنوری تک عبوری ضمانت منظور کرلی، قوال فراز امجد عبوری ضمانت کے لیے عدالت میں پیش ہوئے،...
نئے سال کی آمد کے ساتھ ہی شوبز اور کھیلوں سے وابستہ شخصیات کے مستقبل کے بارے میں عوامی تجسس میں اضافہ ہو جاتا ہے اور کرکٹ شائقین بالخصوص یہ جاننے کے خواہاں ہیں کہ پاکستان کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کے لیے آنے والا وقت کیا لے کر آئے گا۔ حال ہی میں نجی...
خیبر پولو فیسٹیول 2026 کا پہلا ایڈیشن تمام تر رعنائیوں کے ساتھ پشاور میں اختتام پذیر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق فائنل میچ پولو کے روایتی حریفوں، چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ سنسنی خیز مقابلے میں گلگت بلتستان نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے چترال کو شکست دے کر فتح...
خیبر پولو فیسٹیول 2026 کا پہلا ایڈیشن تمام تر رعنائیوں، جوش و خروش اور ثقافتی رنگوں کے ساتھ پشاور میں اختتام پذیر ہو گیا۔ فیسٹیول کے فائنل میچ میں پولو کے روایتی حریفوں چترال اور گلگت بلتستان کی ٹیمیں آمنے سامنے آئیں، جہاں سنسنی خیز مقابلے کے بعد گلگت بلتستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ...
اپنے خطاب میں حشدالشعبی کے کمانڈر نے کہا کہ شہید حاج قاسم سلیمانی اور ان کے دیرینہ ساتھی حاج ابو مہدی المهندس کا طریقہ اور کردار، حسینی ایثار کی سب سے اعلیٰ شکل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عراق کے دارالحکومت بغداد میں شہدائے آزادی قدس شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المهندس کی یاد میں...
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے کانووکیشن میں طالبعلم کو ڈگری پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260105-08-37 جسارت نیوز سیف اللہ
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آ باد (مانیٹر نگ ڈ یسک) پی آئی اے نے رمضان المبارک کی منصوبہ بندی شروع کرتے ہوئے انتظامیہ نے ماہ رمضان کے دوران پروازوں میں افطار کے لیے کھجوروں کی خریداری کا ٹینڈر جاری کر دیا۔ پی آئی اے نے کہا کہ ماہ رمضان کے لیے30 سے35 گرام وزن کے1 لاکھ...