2026-07-23@23:59:13 GMT
تلاش کی گنتی: 18075
«ایکسائز حکام»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ناگور: بھارتی ریاست راجستھان کے دیگانہ شہر کے صرافہ بازار میں ایک انوکھا اور حیران کن واقعہ پیش آیا۔ ایک کبوتر اپنی چونچ میں زیورات کی دکان سے تقریباً ایک لاکھ روپے مالیت کی سونے کی چین چونچ میں دباکر اڑ گیا۔یہ دیکھ کر جوہری کا دم نکل گیا، واقعے سے کچھ دیر...
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمارا اصولی اور خودمختار موقف ہے کہ ملک سے یورینیم کے کسی بھی انتقال کی مخالفت کی جائے، یقیناً ہم افزودہ مواد کی فیصد کو کم کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوسرے دور میں مذاکرات کا مقام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لوساکا : افریقا میں ایک شکاری ہاتھیوں بچ کر اپنی جان بچانے کے لیے دریا میں چھلانگ لگادی مگر وہاں بھی اپنے آپ کو مگر مچھ کے حملے سے بھی نہ بچا سکا۔ عالمی میڈیا کے مطابق افریقی ملک زیمبیا میں ایک شکاری خوف کے مارے ہاتھیوں کے جھنڈ سے بچ کر...
بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں نفرت کے مقابل انسانیت کا ساتھ دینے والے ایک مقامی ہندو شہری نے سوشل میڈیا پر لاکھوں دل جیت لیے ہیں۔ مسلمان دکاندار کو ہراساں کیے جانے کے خلاف انتہا پسند عناصر کے سامنے ڈٹ کر کھڑا ہونے والے دیپک کمار چند ہی دنوں میں ایک علامت بن کر ابھر آئے...
یونان کے ساحل چیو کے نزدیک حالیہ برسوں کے دوران ملک میں ہونے والا ایک بدترین کشتی حادثہ پیش آیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونانی کوسٹ گارڈ کا جہاز غیرقانونی طور پر سرحد عبور کرنے کی کوشش کرنے والی تارکین وطن کی کشتی سے ٹکرا گیا۔ یونانی کوسٹ گارڈ کے بقول تارکینِ وطن کی کشتی کی نیویگیشن...
بنگلہ دیش میں آئندہ قومی پارلیمانی انتخابات اور ریفرنڈم سے قبل الیکشن کمیشن نے ایک اہم اور غیر معمولی فیصلہ کرتے ہوئے ایک غیر معروف غیر سرکاری تنظیم کو دیے گئے ہزاروں انتخابی مبصر کارڈز معطل کر دیے ہیں۔ اس اقدام نے نہ صرف انتخابی شفافیت سے متعلق سوالات کو جنم دیا ہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کنشاسا : افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں گزشتہ دنوںکولٹن کی ایک کان منہدم ہوگئی تھی، جس میں 200 سے زائد افراد کی ہلاکتوں نے حکمرانوں کو ہلاکر رکھ دیا تھا ۔ رپورٹ کے مطابق تازہ ترین اطلاعات میںہلاکتوں کی مزید اطلاعات آئی ہیں جو 300 سے زائد بتائی جا رہی ہیں۔ واضح...
خیبرپختونخوا کے ضلع ہنگو میں دہشت گردوں نے پولیس کی گاڑی پر حملہ کیا جس میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ ضلعی پولیس آفیسر خان زیب مہمند نے بتایا کہ ہنگو میں تھانہ صدر کی حدود میں دہشتگردوں نے پولیس وین پر حملہ کیا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے ایک پولیس کانسٹیبل زخمی ہوا جس کو طبی امداد...
جنوری 31 کی رات نوشکی میں ایک خاندان کی زندگی ختم ہو گئی جب کالعدم بی ایل اے کے مسلح دہشتگردوں نے معروف خطیب اور استاد مفتی امشاد علی کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ اس حملے میں مفتی امشاد علی، ان کی بیوی اور 3 بچے آنیقا (3 سال)، عمر (16 سال) اور طلحہ...
امت شاہ کا یہ دورہ ایک ایسے وقت میں ہوا جب جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس جاری ہے اور اراکین اسمبلی خطے سے متعلق مختلف عوامی مسائل پر گفتگو کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے وزیر داخلہ امت شاہ نے جموں و کشمیر کا اپنا تین روزہ دورہ مکمل کرتے...
امریکی محکمہ انصاف نے جنسی مجرم جیفری ایپسٹین سے متعلق لاکھوں نئی دستاویزات جاری کی ہیں، جس میں اب بھارت کے ارب پتی بزنس مین انیل امبانی کا نام بھی سامنے آ رہا ہے۔ امریکی محکمہ انصاف کی جانب سے جاری ہونے والی دستاویزات کے مطابق بدنام زمانہ مالیاتی شخصیت جیفری ایپسٹین نے بھارت کے...
مشرقی زیمبیا میں ایک شخص ہاتھیوں کے جھنڈ سے بچنے کے لیے دریا میں چھلانگ لگا گیا، لیکن بدقسمتی سے مگرمچھ نے اسے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق 52 سالہ دین نيرندا اپنے دو دوستوں کے ساتھ شکار سے واپس آ رہا تھا کہ اچانک جنگلی ہاتھیوں کے سامنے آ...
عرب نیوز میں شائع ہونے والے ایک تجزیاتی مضمون میں پاکستان کو عالمی سرمایہ کاری کے لیے ایک پُرکشش اور ابھرتا ہوا مرکز قرار دیا گیا ہے۔ مضمون کے مطابق ملک میں جاری معاشی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جس کے باعث افراطِ زر کم ہو کر تقریباً 5 فیصد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹیکنالوجی کی عالمی کمپنی میٹا نے اپنی ٹیکسٹ ٹو ویڈیو سروس ’وائبز‘ کو مزید وسعت دینے کے لیے اس کی باقاعدہ اور خودمختار موبائل ایپ تیار کرنے پر کام شروع کر دیا ہے، جو آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے تیار کردہ ویڈیوز کی ایک متحرک فیڈ کے طور پر کام کرے گی۔ ٹیکنالوجی سے...
اسلام آباد: ترلائی میں امام بارگاہ و مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے خودکش حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص اسپتال میں دم توڑ گیا جس کے بعد شہادتوں کی تعداد 33 ہو گئی۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ پمز اسپتال میں دھماکے کے بعد کل 149 افراد لائے گئے تھے جن...
کراچی چیمبر کے تحت ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی کلائمیٹ میٹرز کانفرنس منعقد ہوئی جس میں موسمیاتی تبدیلی کے تدارک کے لیے اقدامات پر زور دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سرمایہ کاری قیصر احمد شیخ نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر موسمیاتی تبدیلی میں پاکستان کا حصہ نصف فیصد سے بھی کم ہے۔...
سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں صرف ایک ہی دن کے وقفے سے آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 117ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد سونے کی نئی عالمی قیمت 4ہزار 967ڈالر فی اونس کی سطح...
کانیے ویسٹ کی اہلیہ بیانکا سینسوری نے برہنہ فیشن سے متعلق دعوؤں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ برہنہ انداز میں نظر آنے کا فیصلہ میرا اپنا ہوتا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کانیے ویسٹ کی اہلیہ بیانکا سینسوری نے بالآخر اپنے متنازع فیشن انتخاب پر خاموشی توڑ دی۔ ایک انٹرویو میں...
پاکستان کے خلائی ادارے سپارکو نے خلائی تحقیق اور انسانی خلائی سفر کے میدان میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ سپارکو کی جانب سے پاکستانی خلائی مشن کے لیے امیدواروں کے انتخاب کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے، جس کے بعد ابتدائی اسکریننگ کے نتیجے میں دو امیدواروں...
پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کو بسنت کی تقریب منانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ نِدا یاسر پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ہیں اور انسٹاگرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 24 لاکھ ہے، وہ گزشتہ تقریباً 18 برس سے مارننگ پاکستان کی میزبانی کر رہی ہیں۔ نِدا...
کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی
کیلیفورنیا: گولڈن سٹیٹ – جہاں خواب نہ صرف حقیقت بنتے ہیں بلکہ ہر لمحہ نئی توانائی، جدت اور سکون کا احساس دل میں اترتا ہے۔ پیسفک کی لہریں ساحل پر آکر تازگی بخشتی ہیں، سیرا نیواڈا کے برف پوش پہاڑ بلاتے ہیں کہ چڑھو اور وسیع نظاروں کو دیکھیں، اور سلیکون ویلی کی چمکتی لائٹس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بیجنگ: چینی سائنس دانوں نے دفاعی ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے ایک انتہائی طاقتور انرجی جنریٹر تیار کر لیا ہے، جسے نئی نسل کے ہتھیاروں کی تیاری کی جانب ایک بڑا قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ماہرین کے مطابق یہ ٹیکنالوجی مستقبل میں ہائی پاور مائیکرو ویو...
پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے “ایکسپلور اینڈ انویسٹ” ایوارڈز 2026 منعقد WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد: برین ڈیزائنر کے زیرِ اہتمام چوتھا ایڈیشن “ایکسپلور اینڈ انویسٹ اِن پاکستان انٹرنیشنل ایوارڈز 2026” کامیابی کے ساتھ اسلام اباد کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا، جس کی قیادت ینگ...
راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سپارکو نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، خلائی پروگرام کے لیے امیدواروں کا انتخاب مکمل کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پاک آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے بتایا گیا کہ سپارکو نے خلا باز امیدواروں کے انتخاب...
(شاہ خالد خان – ایک پاکستانی دل، امریکہ کی روح، اردو کی آواز اور ڈیلی سب نیوز کا فخریہ نمائندہ) WhatsAppFacebookTwitter 0 7 February, 2026 سب نیوز پنسلوانیا (شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے) تصور کریں… آپ پوکو نو ماؤنٹینز کی بلندیوں پر کھڑے ہیں، جہاں خزاں کے رنگوں نے پورا منظر...
دہلی (ویب ڈیسک) انڈیا سے تعلق رکھنے والی معروف ٹیچر اور سماجی کارکن روبل ناگی جنہوں نے ملک بھر میں سینکڑوں تعلیمی مراکز قائم کیے اور کچی آبادیوں کی دیواروں پر تعلیمی میورلز بنائیں، کو ایک ملین ڈالر کا عالمی اعزاز گلوبل ٹیچر پرائز دے دیا گیا۔ ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق روبل ناگی...
پاکستان سپر لیگ کی دونوں فرنچائزز سیالکوٹ اسٹالینز اور حیدرآباد نے اپنی ریٹینشنز کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں فرنچائزز کو ہر کیٹیگری میں ایک ایک کھلاڑی ریٹین کرنے کی اجازت تھی۔ حیدرآباد نے صائم ایوب کو پلاٹینم کیٹیگری میں 12 کروڑ 60 لاکھ روپے، عثمان خان کو ڈائمنڈ کیٹیگری میں 4 کروڑ 62...
ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے غیراخلاقی نیٹ ورک سے منسلک خاتون سمیت دو خواتین کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے امیگریشن نے کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والی 2 خواتین کو امیگریشن کلیئرنس کے دوران آف لوڈ کیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق دوران کارروائی خواتین نے...
تفتیشی ذرائع کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے خودکش بمبار کا شناختی کارڈ بھی برآمد ہوا جس کی بنیاد پر حملہ آور کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں امام بارگاہ خودکش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پشاور میں حملہ...
اسٹیو اسمتھ کے ایک اور آسٹریلوی بیٹر پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گیا۔آسٹریلیا کے نامور مڈل آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے ہیں۔پی ایس ایل ٹیم حیدرآباد نے مارسن لبوشین کو ڈائریکٹ سائننگ کے طور پر ٹیم کا حصہ بنا لیا۔آسٹریلیا کے ٹاپ آرڈر بیٹر مارنوس لبوشین پہلی مرتبہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں مسلسل شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود کو ایک مضبوط اور خطرناک ٹیم کے طور پر منوایا ہے۔اب تک پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے مجموعی طور پر 51 میچز کھیل چکا ہے، جن میں سے 30...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم آج اپنے سفر کا آغاز نیدرلینڈز کے خلاف میچ سے کرے گی، جہاں گرین شرٹس ایک بے رنگ ماحول میں اپنی کارکردگی سے نئے رنگ بکھیرنے کے لیے پرعزم ہیں۔کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب گراؤنڈ پر کھیلا جانے والا یہ میچ پاکستانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیو دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ میں اپوزیشن کے احتجاج اور واک آٹ کے دوران تقریر میں کہا کہ مجھ سے پوچھا گیا کہ آپ کی صحت کا راز کیا ہے تو میں نے کہا کہ روزانہ دو کلو گالیاں کھاتا ہوں جو پچھلے 25 سال سے مجھے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقیات احسن اقبال نے کہا ہے: پاکستانی معیشت میں استحکام آ گیا ہے‘ نادہندگی کے خطرے سے نکل گئے ہیں۔ انہوں نے 2026ء کو ترقی کا سال قرار دیا ہے۔ مستحکم معیشت سے مراد ایسی معیشت ہے جو مضبوط بنیادوں پر قائم ہو‘ اُتار چڑھاؤ کم ہو اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان کا نام آتے ہی ٹریلین آف ڈالرز کی وہ قیمتی معدنیات تصور میں آتی ہیں جو زیر زمین پائی جاتی ہیں۔ اس کے بعد وہ دہشت گرد ذہن پر حملہ کردیتے ہیں جو بقول وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی پانچ سے چھے ہزار ہیں اور بقول وزیر داخلہ ایک ایس ایچ او کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا (صباح نیوز)امیر جماعت اسلامی بنگلا دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن نے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں ترازو (دارِپلہ) کے نشان پر ووٹ دے کر ایک جدید، ترقی یافتہ اور ٹیکنالوجی پر مبنی بنگلا دیش کی ضمانت دی جا سکتی ہے۔جدید ٹیکنالوجی کی روشنی میں نوجوانوں کو عالمی معیار کا باصلاحیت انسانی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) آسٹریلیا میں واقع سونے کی کان میں پیش آنے والے حادثے میں ایک کارکن ہلاک ہو گیا۔ عالمی سطح پر معروف کان کنی کمپنی نیومونٹ نے تصدیق کی کہ واقعہ آسٹریلیا کے شمالی علاقے ناردرن ٹیریٹری میں واقع تانامی گولڈ مائن میں پیش آیا۔امریکی کمپنی نیومونٹ کارپوریشن کے مطابق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
تفتیشی ذرائع کے مطابق جائے وقوعہ سے خودکش بمبار کا شناختی بھی ملا۔ شناختی کارڈ کی بنیاد پر حملہ آور کی شناخت یاسر کے نام سے ہوئی ہے۔ شناختی کارڈ پر مستقل پتہ عباس کالونی، شیروجنگی چارسدہ روڈ پشاور درج ہے جبکہ موجودہ پتہ گنج محلہ قاضیان پشاور بتایا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد...
معروف پاکستانی اداکارہ اسماء عباس نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں ایسا دلچسپ انکشاف کیا ہے جس نے سوشل میڈیا پر تعجب اور حیرانگی کا طوفان برپا کرکے رکھ دیا۔ وائرل ہونے والے اس انٹرویو میں اداکارہ اسما نے بتایا کہ مصنوعی ذہانت چیٹ بوٹ ChatGPT کے ساتھ اتنا گہرا تعلق بن گیا ہے کہ وہ مجھے...
فائل فوٹو کراچی کے علاقے لانڈھی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 10 گاڑیاں اور 2 اسنارکل آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔حکام کے مطابق فیکٹری میں پلاسٹک کی اشیاء تیار کی جاتی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف ایک میچ سے ایک روز قبل نیدرلینڈز کے اوپنر میکس او ڈاؤڈ کا کہنا ہے کہ اگر نیدرلینڈز کی ورلڈ کپ میں کارکردگی دیکھی جائے تو آپ کو ہمیشہ اپ سیٹ دِکھیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ نہیں سمجھتے کہ نیدرلینڈز کوئی ایسی ٹیم رہی...