2026-07-23@23:58:44 GMT
تلاش کی گنتی: 18075
«ایکسائز حکام»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وکاتانے: نیوزی لینڈ کے قصبے Whakatāne کے ایک اسکول میں ایک سال سے جاری پراسرار چوریوں کا راز بالآخر اس وقت کھل گیا جب انتظامیہ نے سکیورٹی کیمروں کی مدد سے ملزم کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیااور سب حیران رہ گئے کیونکہ چور کوئی انسان نہیں بلکہ ایک بلی نکلی۔اسکول کی پرنسپل...
سٹی 42 : گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو جیت پر ایک کروڑ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے ۔ گورنر کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ جیت کے بعد قومی ٹیم کو خود ایئر پورٹ جا کر خوش آمدید کہوں گا، انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستانی...
گورنر سندھ کا بھارت سے میچ جیتنے پر قومی ٹیم کو کروڑوں روپے انعام اور ہزاروں کلو مٹھائی تقسیم کرنے کا اعلان
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ جیتنے کی صورت میں قومی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو ایک ایک کروڑ روپے دینے کا اعلان کردیا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستانی ٹیم میچ جیتی تو واپسی پر خود لینے ایئرپورٹ جاؤں گا، اور 3 من پھولوں کی...
اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کا مارگلہ ٹریل تھری پر انسدادِ موٹاپا ہائیک کا انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلام آباد میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج نے ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ ہسپتال کے اشتراک سے مارگلہ ہائیکنگ ٹریل تھری پر موٹاپے کے خلاف ہائیک کا ایک پرجوش...
ٹی 20 ورلڈ کپ ، کولمبو میں متوقع بارش نے ممکنہ طور پر میچ پر سوالیہ نشان لگا دیا پاک بھارت میچ بارش کی نذر ہوگیا تو دونوں ٹیموں کو ایک، ایک پوائنٹ ملے گا آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ہائی وولٹیج ٹاکر آج ہوگا ۔ٹی...
سب سے پہلے بنگلہ دیش، نومنتخب طارق رحمان کا اسلام آباد اور دہلی کو پیغام WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ (آئی پی ایس) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں بنگلہ دیشی، پاکستانی اور بھارتی صحافی بنگلہ دیش کی سیاسی صورتحال پر تفصیلی بات کررہے تھے اور میں سوچ رہا تھا کہ...
کاہنہ میں حاملہ خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا، جس پر کاہنہ پولیس نے 15 کال پر فوری کارروائی کرتے ہوئے زیادتی میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملزمان کو جوہر ٹاؤن سے ٹریس کیا گیا۔ مقدمے کی کارروائی کی نگرانی ایس پی...
پرتگال سے سن 2007 میں لاپتہ ہونے والی تین سالہ برطانوی بچی میڈلین میک کین کا معاملہ ایک بار پھر عالمی سطح پر خبروں کی زینت بن گیا ہے۔ اس نئی بحث کا آغاز امریکا میں جاری ہونے والی حالیہ عدالتی دستاویزات سے ہوا ہے جنہیں ایپسٹین فائلز کہا جا رہا ہے۔ ان دستاویزات میں...
بولی ووڈ کے سپر اسٹار اکشے کمار نے حال ہی میں اپنی زندگی کے ایک ایسے واقعے کا ذکر کیا جس نے انہیں شدید خوف اور پشیمانی میں مبتلا کر دیا تھا۔ تین دہائیوں سے زائد عرصے پر محیط فلمی کیریئر کے دوران بے شمار کامیابیاں سمیٹنے والا ایکشن اداکار خود ایک موقع پر اپنا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ممبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹی 20 ورلڈ کپ کے 25 ویں گروپ میچ میں نیپال نے ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے 134 رنز کا ہدف دے دیا۔وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں ویسٹ انڈیز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔نیپال کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز...
معروف گلوکار، سیاست دان اور فلاحی کارکن ابرار الحق ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے جب برطانیہ میں ایک فلاحی کنسرٹ کے دوران ان کا صحافی سے سخت جملوں کا تبادلہ ہوگیا۔ ابرار الحق پاکستان کی موسیقی میں اپنے شہرۂ آفاق بھنگڑا گانوں کی وجہ سے پہچانے جاتے ہیں، انہوں نے مقبول گانوں...
سابق امریکی صدر باراک اوباما نے ملک کی سیاسی فضا میں شائستگی اور اخلاقی اقدار کی کمی پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے یہ ردعمل اس ویڈیو کے بعد دیا جسے صدر ٹرمپ کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر شیئر کیا گیا تھا، جس میں اوباما اور سابق خاتونِ اول کو توہین آمیز...
خبر رساں ادارے تسنیم کے بین الاقوامی شعبے کے مطابق، صہیونی اخبار یدیعوت آحارانوت نے لکھا ہے کہ احتجاجی مظاہرے کے دوران ہابیما اسکوائر میں شریک ایک مظاہرہ کرنے والی، ہیلا آویر، نے کہا کہ یہ جدوجہد سلامتی، اعتماد اور اصلاح کے لیے ہے۔ اسلام ٹائمز۔ مقبوضہ فلسطین کے شہر تل ابیب میں ہفتے کی...
زیورخ (ویب ڈیسک) سوئٹزرلینڈ کی یونیورسٹی آف زیورخ کے سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ دماغ کے دو مخصوص حصوں کو بجلی کے ہلکے جھٹکے دے کر انسانوں میں وقتی طور پر خود غرضی کو کم کیا جاسکتا ہے۔ اس تحقیق میں 44 رضاکاروں کو شامل کیا گیا جن سے...
یہودا کابلون، یہودی حریدی تنظیم حاباد سے وابستہ ہے، یہ وہ گروہ ہے جو فلسطین پر مکمل صہیونی قبضے کی حمایت کرتا ہے، انتہا پسند نظریات کی ترویج کرتا ہے اور غزہ میں سرگرم صہیونی قابض فوج کے لیے افرادی قوت بھی فراہم کرتا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ میونخ سیکیورٹی کانفرنس کے موقع پر سعودی...
پاکستان نے 70 کروڑ ڈالرزکا چینی قرض واپس کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 15 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد:(آئی پی ایس)پاکستان نے اس ہفتے چین کے کمرشل قرض کی مد میں 70کروڑڈالرز واپس کر دیے ہیں،جس کے بعد اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائرکم ہوکر 15.5 ارب ڈالررہ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ...
ایک پوڈکاسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے، ٹرمپ کا نام لیے بغیر اوباما نے کہا کہ اس طرح کے رویّے وقتی طور پر توجہ ضرور حاصل کر لیتے ہیں اور لوگوں کی توجہ اصل مسائل سے ہٹا دیتے ہیں، لیکن امریکی عوام آج بھی وقار، احترام اور مہربانی جیسی اقدار پر یقین رکھتے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ سابق امریکی...
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں کارروائی کی، جس کا ہدف بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) کے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد تھے۔ انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کیے گئے اس آپریشن کے دوران فورسز نے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ اس موقع پر...
دنیا بھر کے 100 سے زائد ممتاز فنکاروں نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے لیے اقوام متحدہ کی خصوصی نمائندہ فرانچسکا البانیز کی حمایت میں ایک کھلا خط جاری کیا ہے۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مختلف بین الاقوامی حلقوں کی جانب سے ان سے مستعفی ہونے کے مطالبات کیے جا رہے...
سوئٹزرلینڈ کی یونیورسٹی آف زیورخ کے سائنس دانوں نے ایک نئی تحقیق میں دریافت کیا ہے کہ دماغ کے دو مخصوص حصوں کو بجلی کے ہلکے جھٹکے دے کر انسانوں میں وقتی طور پر خود غرضی کو کم کیا جاسکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ اس تحقیق میں 44 رضاکاروں کو شامل کیا گیا جن سے کہا...
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کو خاندان اور ڈاکٹر کے اعتماد سے مشروط کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے بانی چیئرمین کو خفیہ طور پر ہسپتال منتقل کرنے کی خبروں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خاندان اور ذاتی معالجین کو...
چاند پر 60 سال قبل پراسرار طور پر لاپتا ہونے والے ایک سوویت خلائی جہاز کی قسمت کا معمہ شاید بالآخر حل ہو گیا ہے۔ 1966 میں لُونا 9 کی اچانک گمشدگی نے سائنس دانوں کو حیران و پریشان کر دیا تھا، حالانکہ اس نے چاند کی سطح پر انسان کی بنائی ہوئی کسی شے...
ذرائع کے مطابق مسعود خان نے آزاد جموں و کشمیر کے شہر میرپور میں محی الدین اسلامک میڈیکل کالج میں ایک پروقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ کشمیری عوام کے جائز حق خودارادیت کی حمایت میں ثابت قدم رہیں۔ اسلام ٹائمز۔ آزاد جموں و کشمیر کے سابق صدر اور سفارتکار...
ذرائع کے مطابق بھارتی پولیس نے ضلع کے علاقے میمندر میں سرتاج احمد گنائی کا ایک منزلہ مکان ضبط کر لیا۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض حکام نے ضلع شوپیان میں ایک اور کشمیری کی جائیداد ضبط کر لی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی پولیس نے ضلع کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بنگلا دیش کے 13 ویں پارلیمانی انتخابات 2026 محض ایک سیاسی مرحلہ نہیں بلکہ تاریخ کے ایک اہم موڑ کی علامت ہیں۔ یہ انتخابات ایسے وقت میں منعقد ہوئے جب ملک سیاسی انتشار، معاشی دباؤ اور ادارہ جاتی کشمکش کے دور سے گزر چکا تھا۔ 2024 کے عوامی اضطراب کے بعد منعقد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">موٹر سائیکل پر بیگم ہمراہ تھیں اس لیے اِدھر اُدھر دیکھے بغیر ایک سیدھ میں دوڑے چلے جارہے تھے۔ صدر جانا تھا۔ لیاقت آباد ڈاکخانے تک پہنچے تو بدترین ٹریفک جام منتظر تھا۔ موٹر سائیکل سوار ایسے میں فٹ پاتھوں کو سڑک بناکر، گلیوں میں یہاں وہاں سے نکل کر، یہ دیکھے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکومت پر ایک بار پھر جزوی شٹ ڈاؤن کے خطرات منڈلانے لگے۔ محکمہ ہوم لینڈ سیکورٹی کا فنڈنگ بل سینیٹ سے منظور نہ ہو سکا۔ امریکی میڈیا کے مطابق محکمے کے ماتحت اداروں میں ملازمین کام کرتے رہیں گے،جب کہ تنخواہیں شٹ ڈاؤن ختم ہونے پر ملیں گی۔واضح...
اپنے گزشتہ کالم میں، میں نے لکھا تھا کہ ہمارا عہد بظاہر ترقی کا عہد ہے۔ انسان نے فضا کو مسخرکیا، یہ AI کا دور ہے۔ انسان اس وقت سائنس اور ٹیکنالوجی میں بہت ترقی کرچکا ہے اورکرتا چلا جارہا ہے۔ مگر اسی چمک دمک کے پیچھے ایک ایسا اندھیرا بھی پل رہا ہے جسے...
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے مطابق اس رقم کو 17 اپریل 2026 تک رول اوور کرنے پر...
بھارتی ریاست پنجاب میں ہونے والی قتل کی ایک ہولناک واردات نے پورے علاقے میں خوف و ہراس اور اضطراب میں مبتلا کرکے رکھ دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع بتھنڈا میں ایک خاتون کو اپنے دو بچوں کو زہر دیکر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ سفاک ماں...
بدنام زمانہ جنسی اسکینڈل کی اپیسٹین فائلز میں سامنے آنے والی ای میلز نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا ہے جس نے بڑے بڑوں کے پردے فاش کردیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسی ہی کچھ ای میلز کے باعث بنین الااقوامی بندرگاہوں کی آپریٹر کمپنی ڈی پی ورلڈ کے چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو...
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو فوری طور پر علاج کے لیے اسپتال منتقل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر عملاً پارلیمنٹ کے اندر محصور...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارتی بیٹرز پر پاکستانی اسپنر عثمان طارق کا خوف طاری ہوگیا۔آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اتوار کو پاک بھارت ٹاکرا ہونا ہے اور اس سے قبل جس چیز کی سب سے زیادہ بات کی جارہی ہے وہ پاکستانی اسپنر...
نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے شادی کا اعلان کرکے سب کو چونکادیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ادکارہ ہانیہ عامر اپنی شادی سے متعلق بتارہی ہیں۔ وائرل ویڈیو میں ہانیہ عامر کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ’سب چاہتے تھے ہم...
کراچی میں سندھ اسمبلی کے باہر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے، جہاں پولیس نے احتجاجی کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کے شیل فائر کیے اور لاٹھی چارج کیا۔ اس دوران ایک جماعت اسلامی کا کارکن زخمی ہوا۔ جماعت اسلامی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے سندھ اسمبلی کے راستے...
کرکٹ کی دنیا میں دھوم مچانے والے پاکستانی اسپنرز عثمان طارق کے ایکشن کی وجہ سے مخالف ٹیمیں خوفزدہ ہیں کیونکہ انہیں ورلڈکپ جیسے بڑے ایونٹ میں پہلی بار بولر کا سامنا کرنا پڑے گا۔ عثمان طارق کا بولنگ ایکشن یوں بھی منفرد ہے کہ وہ سیکنڈ کے لیے ہاتھ روک کر پھر بول پھینکتے...
اسکرین گریب/ جیو نیوز کراچی میں سندھ اسمبلی پر جماعت اسلامی کا دھرنا جاری ہے، پولیس نے کارکنوں کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی، ایک کارکن زخمی ہوگیا۔ ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ انتظامیہ نے سندھ اسمبلی کے راستے میں رکاوٹیں کھڑی کر دی ہیں۔جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ مارچ کے...
لاہور سے القاعدہ کا ایک اور سرگودھا سے فتنہ الخوارج کے 4 خطرناک دہشت گرد پکڑے گئے جن کا تعلق علاقہ غیر سے ہے۔ دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد، ای آئی ڈی بم 3، ڈیٹونیٹر 19، حفاظتی فیوز وائر 34 فٹ، پمفلٹ، نقدی، پرائمہ کارڈ برآمد کیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ سی ٹی ڈی پنجاب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماسکو: روس ن ےدعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران یوکرین کے 4 علاقوں میں کنٹرول حاصل کرلیاہے۔روسی وزارتِ دفاع کا دعویٰ ہے کہ 7 سے 13 فروری کے دوران یوکرین میں جاری خصوصی فوجی آپریشن میں مجموعی طور پر 8 ہزار 485 سے زائد یوکرینی فوجی ہلاک یا زخمی ہوئے۔درجنوں ٹینک،...
بھارتی شہری نکھل گپتا نے نیویارک کی وفاقی عدالت میں سکھ رہنما گرپتونت سگھ پنوں کو قتل کرنے کی مبینہ سازش میں ملوث ہونے کا اعتراف کر لیا ہے، جس کے بعد اس معاملے نے بین الاقوامی سطح پر نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق عدالتی کارروائی کے دوران...
سوشل میڈیا پر شہرت حاصل نہ کر پانے کے صدمے میں ایک نوجوان یوٹیوبر نے اپنا ہی قائم کردہ اسٹوڈیو آگ لگا کر تباہ کردیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ بھارت کی ریاست جھارکھنڈ میں پیش آیا۔ اس واقعے میں تقریباً دس لاکھ روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے...
اسلام ٹائمز: ابرہہ کا ہاتھی، قدیم دنیا کی ناقابلِ شکست قوت کی علامت تھا اور امریکی بحری بیڑا، جدید دنیا کی عسکری برتری کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ یعنی دونوں کا مقصد دنیا کو یہ پیغام دینا ہے کہ ”ہماری طاقت کے سامنے کوئی ٹھہر نہیں سکتا“۔ دونوں نفسیاتی جنگ (Psychological Warfare) کا حصہ ہیں۔...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے تئیسویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 153 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ کولکتہ کے تاریخی میدان ایڈن گارڈنز میں کھیلے جا رہے اس میچ میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ انگلش بولرز نے آغاز میں نپی تلی باؤلنگ کی اور...
اسلام ٹائمز کے نمائندے سینئر صحافی نادر بلوچ کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں آئی ڈی سی کی چیئرپرسن نے سانحہ ترلائی کے بعد وزیر دفاع کے بیان کے دہشت گرد ملک کے باہر سے آتے ہیں پر سوال اٹھایا ہے کہ دہشت گردوں کو پاکستان میں زمینی سپورٹ کون دیتا ہے؟ دہشت گردوں کی نظریاتی تربیت...
جماعت اسلامی بنگلادیش کا قومی انتخابات کے نتائج قبول کرنے کا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز ڈھاکہ(آئی پی ایس )بنگلا دیش جماعت اسلامی نے 13 ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے نتائج قبول کرتے ہوئے ایک ذمہ دار اپوزیشن کے طور پر کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈھاکا ٹریبیون...