2026-07-23@23:58:36 GMT
تلاش کی گنتی: 18075

«ایکسائز حکام»:

    کامونکی (نمائندہ خصوصی )لاہور سے راولپنڈی جانے والی گرین لائن ایکسپریس پر ایمن آباد ریلوے پھاٹک کے قریب نامعلوم شرپسندوں نے پتھراؤ کیا‘جس کے نتیجے میں ٹرین کی سکرین کے شیشے ٹوٹ گئے‘ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
    شام اور سعودی عرب کے درمیان مشترکہ ایئر لائن کے معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق شام اور سعودی عرب نے معاہدوں پر دستخط کیے جن میں ایک مشترکہ ایئر لائن اور ٹیلی کمیونیکیشن کی ترقی کے لیے 1 بلین ڈالر کا منصوبہ شامل ہے۔ حکام نے بتایا کہ شام...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی جیسے میٹرو پولیٹن شہر میں یوں تو سانحوں کا تسلسل سے ہونا کوئی نئی بات نہیں لیکن ایک سوچی سمجھی اسکیم کے تحت گل پلازہ جیسے پرانے شاپنگ سینٹر میں مزدوروں کی دکانوں پر کیمیکل ڈال کر جلانے کا گھناؤنا عمل کیا گیا اور معصوم مزدوروں کو گل پلازہ کے ملبے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (EOBI جنابِ عالی! نہایت دکھ، کرب اور مجبوری کے عالم میں یہ درخواست تحریر کر رہا ہوں کہ ای او بی آئی ملک کاامیر ترین ہے اس کے پاس اربوں کے اثاثے اور نقد اربوں کا سرمایہ ہے اس کے باوجود ہم بزرگ پنشنرز جسے ماہانہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">قمبرعلی خان (جسارت نیوز) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کراچی ڈاکٹر محمد عمران خان کی سماج دشمن عناصروں کے خلاف سخت ہدایات جاری کرنے کے بعد کراچی کے دو مختلف تھانوں کی حدود میں پولیس کا مسلح ڈاکوؤں کے ساتھ دوبدو پولیس مقابلے دو خطرناک مسلح ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار اسلحہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-04-7 دنیا میں ہر پندرہ سے اٹھارہ برس میں ایک نئی نسل تیار ہوجاتی ہے، اسے مختلف نام دیے جاتے ہیں، آج کل یا کم وبیش دس بارہ سال سے جین y جین زی اور اب جین الفا کے نام زیادہ آنا شروع ہوئے ہیں، ہر دور کا الگ رجحان ہوتا ہے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-04-5 سانحہ گل پلازہ نے صرف ایک عمارت کو نہیں جلایا بلکہ اجتماعی ضمیر کو بھی جھلسا دیا ہے۔ وہ انسان جو روزگار، علاج یا معمول کی زندگی کی امید لیے اس عمارت میں داخل ہوئے تھے، غفلت اور کوتاہی کی بھینٹ چڑھ گئے۔ یہ پہلا موقع نہیں کہ آگ نے انسانی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی سائٹ ایریا میں واقع فیکٹری میں لگی آگ پر کے ایم سی فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر قابو پا لیا۔ سائٹ ایریا، حاکم انڈسٹری فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔ کے ایم سی فائر بریگیڈ کے کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260209-01-5 مظفر آباد(صباح نیوز)حزب سربراہ اور متحدہ جہاد کونسل کے چیئرمین سید صلاح الدین احمد نے کہا ہے کہ 9 فروری 2013ء کو محمد افضل گوروؒ بھارتی عدالتی نظام کی کھلی جارحیت کا شکار ہو کر شہادت کے مرتبے پر فائز ہوئے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے آخری لمحے تک حق و...
    جو انسان بھی سرکاری نوکری شروع کرتا ہے ، قطعاً مستقل نہیں ہوتی۔ مخصوص مدت گزارنے کے بعد رٹائر ہونا پڑتا ہے۔ہمارے ملک میں رٹائرمنٹ کی عمر ساٹھ برس کی ہے۔ مطلب یہ آپ نے جس طرح اور جس سطح کی بھی سرکاری ملازمت کی ہے، مقررہ وقت پر بہر حال رٹائر ہونا ہے۔ سرکاری...
    حماس کے بیرون ملک سیاسی امور کے سربراہ خالد مشعل نے غزہ میں فلسطینی دھڑوں کو غیر مسلح کرنے کے مطالبات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ عوام سے ہتھیار چھین لینا انہیں ختم کرنے کے لیے ایک آسان شکار بنا دے گا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق دوحہ میں الجزیرہ فورم کے...
    جب انسان پہلی بار کائنات کو زمین سے باہر نکل کر دیکھتا ہے تو دراصل وہ محض خلا کا مشاہدہ نہیں کرتا بلکہ اپنے وجود، اپنی اہمیت اور اپنی ذمہ داریوں کا ازسرِنو تعین کرتا ہے۔ کارل ساگان کی فکری عظمت اسی نقطے سے جنم لیتی ہے جہاں سائنسی مشاہدہ محض اعداد و شمار تک...
      بوئنگ کے اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکا کے بعد دفاعی اور ایرو اسپیس کے شعبے میں کمپنی کے سب سے بڑے شراکت داروں میں شامل ہے، اور مستقبل میں ویژن 2030 کے تحت یہ شراکت داری مزید وسعت اختیار کرے گی۔ ریاض میں منعقد ہونے والی ورلڈ ڈیفنس شو کے...
    حال ہی میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی خوبرو اداکارہ لائبہ خان نے مستقبل کی دلہنوں کو اہم مشورے سے نواز دیا۔ اداکارہ لائبہ خان کا کہنا ہے کہ مستقبل کی دلہنوں کو مہنگے عروسی لباس پر غیر ضروری اخراجات کے بجائے سونے کے زیورات میں سرمایہ کاری کو ترجیح دینی چاہیے۔ ...
    ٹی20 ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے چھٹے میچ میں سری لنکا نے آئرلینڈ کو جیت کے لیے 164 رنز کا ہدف دے دیا۔ کولمبو کے آر پریماداسا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا انتخاب کیا۔ کپتان پاؤل سٹئرلنگ نے اپنی ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی...
    کولاج فوٹو: فائل وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی چیمبر آف کامرس کے ہمراہ گل پلازا کے متاثرین کیلئے کام کر رہے ہیں، گل پلازا کے حوالے سے ہم فیصلے کر رہے ہیں۔ایکسپو سینٹر میں مائی کراچی نمائش کی اختتامی تقریب سے خطاب کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کراچی...
    لِنڈسے وان، الپائن اسکیئنگ کی عالمی شہرت یافتہ امریکی کھلاڑی، میلان میں ہونے والے کورٹینا ڈی امپیزو ونٹر اولمپکس میں اپنے پسندیدہ ڈسپلن میں میڈل جیتنے کی کوشش میں ناکام رہیں۔ ان کا مقابلہ خطرناک گرنے کے باعث ادھورا رہ گیا اور اولمپک خواب درد اور صدمے میں بدل گیا۔ وان کی ٹیم کی ساتھی...
    اسلام ٹائمز: چیئرمین البصیرہ پاکستان جناب ڈاکٹر علی عباس نقوی، مسئول شعبہ قرآن جامعۃ المصطفی سید خاورعباس تقوی، پرنسپل جامعہ عسکریہ ہنگو علامہ خورشید انور جوادی، مسئول جامعۃ المصطفٰی العالمیہ علامہ سید زاہد حسین بخاری، خطیب جمعہ و الجماعت جماران علامہ محمد بشیر جمارانی، کچہ پکہ مرکز کے مسئول علامہ سید ہاشم رضا الحسینی، جامعۃ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی : وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اپوزیشن جماعتوں پر زور دیا ہے کہ وہ احتجاجی سیاست ترک کر کے پارلیمانی فورمز کا رخ کریں، کیونکہ ملک ہڑتالوں اور پہیہ جام جیسی سرگرمیوں کا بوجھ برداشت کرنے کی پوزیشن میں نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ عوام نے پہیہ جام کی...
    وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام(فائل فوٹو)۔ وفاقی وزیر امور کشمیر امیر مقام  نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی نے لوگوں کا ذہن بدل دیا، فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کے دلیرانہ فیصلوں نے دشمن کو شکست دی۔پشاور میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امیر مقام کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی فورسز ملک...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے ملیر میں قانون کے محافظ نے قانون ہاتھ میں لے لیا۔ ناشتے کے پیسے طلب کرنے پر ایک پولیس افسر نے ہوٹل ملازم کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ملیر کے ایک مقامی ہوٹل پر پیش آیا جہاں ایک پولیس افسر نے ناشتہ کیا۔ جب ہوٹل...
    کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمتوں میں صرف ایک ہی دن کے وقفے سے آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 117ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد سونے کی نئی عالمی...
    اسلام آباد: ترلائی میں امام بارگاہ و مسجد خدیجۃ الکبریٰ پر ہونے والے خودکش حملے میں زخمی ہونے والا ایک اور شخص اسپتال میں دم توڑ گیا جس کے بعد شہادتوں کی تعداد 33 ہو گئی۔ اسپتال ذرائع نے بتایا کہ پمز اسپتال میں دھماکے کے بعد کل 149 افراد...
    بھارت میں سوشل میڈیا کے لیے ویڈیو بنانے کا شوق ایک خاتون کے لیے جان لیوا ثابت ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست اترپردیش کے ضلع بانڈہ میں پیش آیا، جہاں 27 سالہ موہنی اپنے گھر میں ویڈیو ریکارڈ کر رہی تھی۔ اہلِ خانہ کے مطابق موہنی ایک ڈرامائی منظر...
    کنشاسا : افریقی ملک جمہوریہ کانگو میں گزشتہ دنوںکولٹن کی ایک کان منہدم ہوگئی تھی، جس میں 200 سے زائد افراد کی ہلاکتوں نے حکمرانوں کو ہلاکر رکھ دیا تھا ۔ رپورٹ کے مطابق تازہ ترین اطلاعات میںہلاکتوں کی مزید اطلاعات آئی ہیں جو 300 سے زائد بتائی جا رہی ہیں۔ واضح رہے کہ مذکورہ...
    پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے دوسری شادی کرنے والی لڑکیوں کو ایک اہم مشورہ دیا ہے۔اپنے یوٹیوب چینل پر اداکارہ نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی، جس میں سے ایک موضوع دوسری شادی کا بھی تھا۔دوسری شادی سے متعلق بات کرتے ہوئے بشریٰ انصاری نے کہا کہ جو...
    مڈل ایسٹ نیوز کے مطابق ایک سینئر سفارتی ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ افریقی ممالک کے لیے روانہ ہونے والی مصری انٹیلی جنس ٹیم کی قیادت مصری جنرل انٹیلی جنس سروس میں فلسطینی کیس کے سربراہ میجر جنرل احمد عبدالخالق کر رہے تھے، جنہوں نے جنوری میں روانڈا، یوگنڈا، لیبیا، اریٹیریا، صومالیہ اور سوڈان...
    کینیڈا نے چین کے ساتھ اپنی تجارتی پالیسی میں خود کو امریکہ سے دور کر لیا ہے اور اقتصادی آزادی حاصل کرنے کے لیے توانائی اور کان کنی کے منصوبوں میں تیزی لائی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے اعتراف کیا ہے کہ دنیا میں امریکہ کے خلاف مزاحمت کا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">آج کل دنیا کے ہر اخبار، الیکٹرونک میڈیا، سوشل میڈیا اور ڈرائنگ روموں میں ایپسٹین فائلز کے بڑے چرچے ہیں تو آئیے ہم بھی دیکھتے ہیں کہ ہماری جو نسلیں مغربی معاشروں کے بارے میں اکثر خواب دیکھتی ہیں۔ فلمیں، میوزک، فیشن اور سوشل میڈیا ہمارے ذہنوں میں ایک روشن اور آزاد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان اس وقت محض معاشی مشکلات کا شکار نہیں، بلکہ ایک گہرے، ہمہ گیر اور ساختی مالیاتی بحران میں گھرا ہوا ہے۔ یہ بحران اب محض حکومتی ایوانوں، سفید کاغذوں اور بین الاقوامی اداروں کی رپورٹوں تک محدود نہیں رہا۔ اس کی گونج ہر گھر کی دیواروں میں سرایت کر چکی ہے،...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سندھ ہائی کورٹ نے طلبہ یونین کی بحالی اور تعلیمی اداروں میں یونین کے انتخابات کے انعقاد سے متعلق آئینی درخواست کو جرمانے کے ساتھ مسترد کردیا۔ عدالت نے درخواست گزار کو ایک ہفتے کے اندر دس ہزار روپے جرمانہ سندھ ہائی کورٹ کے کلینک میں جمع کرانے کا حکم بھی دے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جمعۃُ المبارک کے مقدس لمحوں میں مسجد و امام بارگاہ خدیجۃُ الکبریٰ کے اندر ہونے والا خودکش دھماکا محض ایک دہشت گردانہ واردات نہیں بلکہ ریاست ِ پاکستان، اس کے نظامِ تحفظ، اس کی داخلی سلامتی کی حکمت ِ عملی اور اس کے اجتماعی ضمیر پر ایک...
    لوساکا : افریقا میں ایک شکاری ہاتھیوں بچ کر اپنی جان بچانے کے لیے دریا میں چھلانگ لگادی مگر وہاں بھی اپنے آپ کو مگر مچھ کے حملے سے بھی نہ بچا سکا۔ عالمی میڈیا کے مطابق افریقی ملک زیمبیا میں ایک شکاری خوف کے مارے ہاتھیوں کے جھنڈ سے بچ کر دریا میں چھلانگ...
    پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ندا یاسر کو بسنت کی تقریب منانے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ نِدا یاسر پاکستان کی معروف مارننگ شو میزبان ہیں اور انسٹاگرام پر اُن کے فالوورز کی تعداد 24 لاکھ ہے، وہ گزشتہ تقریباً 18 برس سے مارننگ پاکستان کی میزبانی کر رہی ہیں۔ نِدا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لوساکا (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک زیمبیا میں ایک شکاری ہاتھیوں کے جھنڈ سے بچ کر بھاگتے ہوئے مگرمچھ کے ہاتھوں اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔52 سالہ دین نیرندا اپنے دو دوستوں کے ساتھ شکار سے واپس آ رہا تھا کہ اچانک ان کا سامنا جنگلی ہاتھیوں سے ہو گیا۔ہاتھیوں سے جان...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(نمائندہ جسارت +مانیٹر نگ ڈ یسک )ترلائی کلاں خود کْش دہشت گردی کی تحقیقات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جبکہ انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پشاور اور نوشہرہ میں چھاپے مار کر خود کْش حملہ آور کے4 سہولت کار گرفتار کرلیے۔سیکورٹی ذرائع نے کہا کہ انٹیلی...
    لارڈ میکالے کی بتائی ہوئی بلکہ ابجاد کی ہوئی اورہندوستان میں لانچ کی ہوئی ’’تعلیمی انڈسٹری‘‘ کے ایک پراڈکٹ پنکھے کاذکر تو ہم کرچکے ہیں جس کا اطراف گھومنا ختم ہوگیا تھا اوراب صرف ایک طرف کھڑا ہوکر ہوا دیتا ہے۔ یعنی اس کے اپنے خاندان کی طرف رخ کرکے ہوا دے رہا تھا ،...
    پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جو جنگ لڑی ہے، وہ محض سیکیورٹی آپریشنز کی کہانی نہیں بلکہ قربانیوں، صبر اور اجتماعی حوصلے کی ایک طویل داستان ہے۔ ہزاروں جانیں، اربوں ڈالر کا معاشی نقصان، اور پورے سماج کی نفسیاتی قیمت، یہ سب کچھ اس جنگ کا حصہ رہا ہے۔ ریاست نے دہشت گرد نیٹ...
    مسئلہ کشمیر برصغیر کا ایک دیرینہ، پیچیدہ اور حساس تنازعہ ہے جو نہ صرف جنوبی ایشیا کے امن و استحکام کو متاثر کر رہا ہے بلکہ عالمی سیاست میں بھی ایک اہم حیثیت رکھتا ہے۔ یہ مسئلہ محض جغرافیائی یا سرحدی تنازعہ نہیں بلکہ ایک ایسی انسانی، سیاسی اور اخلاقی جدوجہد ہے جس کا تعلق...
    نیٹ ورک 12 نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حالیہ دباؤ اور پیش رفت کے باوجود ایران اپنی طاقت اور ہم آہنگی کو برقرار رکھنے میں کامیاب رہا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکہ ایران مذاکرات کے بارے میں صہیونی ذرائع ابلاغ نے اپنی ایک رپورٹ میں اعتراف کیا ہے کہ ایران نے جنگ کے...