2026-07-23@23:58:35 GMT
تلاش کی گنتی: 18075
«ایکسائز حکام»:
سابق قومی کپتان سلمان بٹ نے پاک بھارت میچ کے دوران کھلاڑیوں پر ہونے والے اعصاب شکن دباؤ اور میدان کے اندرونی ماحول سے پردہ اٹھاتے ہوئے اسے ایک بہت بڑا موقع قرار دیا ہے۔ ایکسپریس ایکسکلوزیو کے ساتھ گفتگو میں انہوں نے بتایا کہ ایک عام آدمی اس دباؤ کا تصور بھی نہیں کر...
لاہور:ہائیکورٹ نے بیوی سے اجازت کے بغیر ایک اور شادی کرنے کے معاملے پر بڑا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ شوہر پہلی بیوی کو مہر کی رقم فوری ادا کرنے کا پابند ہے۔ عدالت نے بغیر اجازت شادی کرنے والے شوہر کو پہلی بیوی کو 10 لاکھ روپے حق مہر ادا کرنے کا...
بنگلہ دیش کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت جماعت اسلامی بنگلہ دیش نے ہفتہ کے روز انتخابات کے ’مجموعی نتائج‘ کو تسلیم کر لیا ہے۔ واضح رہے کہ جماعت اسلامی نے ایک روز قبل ووٹوں کی گنتی میں مبینہ بے ضابطگیوں اور تضادات کا الزام عائد کیا گیا تھا۔ جمعرات کو ہونے والے یہ...
ویب ڈیسک: بنگلا دیش جماعت اسلامی نے 13 ویں قومی پارلیمانی انتخابات کے نتائج قبول کرتے ہوئے ایک ذمہ دار اپوزیشن کے طور پر کردار ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ڈھاکا ٹریبیون کے مطابق امیر جماعت اسلامی بنگلا دیش ڈاکٹر شفیق الرحمن نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم...
علی ساہی:محکمہ ایکسائز پنجاب نے صوبہ بھر کی موٹر برانچز کو جدید خطوط پر استوار کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکام کے مطابق موٹر برانچز میں سالہا سال سے استعمال ہونے والا کمپیوٹر سسٹم اب جواب دینے لگا ہے جس کے باعث سٹاف اور شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ ایکسائز حکام...
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی جانب سے شادی کے اعلان سے متعلق ایک بیان نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی۔ گزشتہ چند دنوں سے ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر کی شادی کی افواہیں گردش کر رہی تھیں، خاص طور پر رمضان میں ممکنہ نکاح کی خبریں سامنے آ رہی تھیں۔ ایک مداح کے...
ایک پاکستانی فوجی کا بیٹا بنگلہ دیش میں کیسے جیت گیا؟ بنگلہ دیش کے نئے وزیر اعظم طارق رحمان کون ہیں؟
ڈھاکہ(نیوز ڈیسک)بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کی شاندار کامیابی نے خطے میں سیاسی منظرنامے کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ پارٹی کے صدر اور نئے وزیر اعظم منتخب ہونے والے جناب طارق رحمان نے 300 میں سے تقریباً 210 سیٹیں جیت کر واضح اکثریت حاصل کی، جو...
اسلام آباد( آئی این پی )عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی حکام کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ تبدیلیوں پر بات چیت کر رہا ہے، تاہم ان تبدیلیوں کا بوجھ متوسط یا کم آمدنی والے افراد پر نہیں پڑنا چاہئے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق آئی ایم ایف...
امریکی فوج کی سدرن کمانڈ، جو لاطینی امریکا اور کیریبین میں آپریشنز کی نگرانی کرتی ہے، نے کہا ہے کہ اس نے رواں ہفتے کی دوسری مہلک کشتی کارروائی کی ہے۔ بیان کے مطابق جمعے کے روز کیریبین میں ایک کارروائی کے دوران 3 مشتبہ منشیات اسمگلر ہلاک ہوگئے۔ سدرن کمانڈ نے اپنے بیان میں...
نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے شادی کا اعلان کرکے سب کو چونکادیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں ادکارہ ہانیہ عامر اپنی شادی سے متعلق بتارہی ہیں۔ وائرل ویڈیو میں ہانیہ عامر کو کہتے ہوئے سنا جاسکتا ہے کہ ’سب چاہتے تھے...
رواں ہفتے کے شروع میں امریکی دارالحکومت میں ایک چھوٹے سے اپارٹمنٹ میں لگنے والی آگ کے بعد فائر فائٹرز حکام نے ایک گھر میں خوفناک مںظر دیکھا جہاں پاکستانی نژاد امریکی شخص کی تشدد لاش پائی گئی۔ رپورٹ کے مطابق واشنگٹن فائر اینڈ ایمرجنسی میڈیکل سروسز بدھ کو ایک گھر میں دھوئیں کی اطلاع پر پہنچی، فائر...
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی حکومت پر ایک بار پھر جزوی شٹ ڈاؤن کے خطرات منڈلانے لگے۔ محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کا فنڈنگ بل سینیٹ سے منظور نہ ہو سکا، محکمہ ہوم لینڈ سکیورٹی کی فنڈنگ آج رات ختم ہو جائے گی، امریکی میڈیا کے مطابق محکمے کے ماتحت اداروں میں ملازمین کام کرتے رہیں گے، تنخواہیں...
ممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ کے سپر سٹار شاہ رخ خان کی اہلیہ اور انٹیریئر ڈیزائنر گوری خان نے اپنے 100 سال پرانے آبائی گھر کو لگژری ریزورٹ میں تبدیل کر دیا جہاں ایک رات قیام کے چارجز 1 لاکھ 20 ہزار روپے تک ہو سکتے ہیں۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ گوری خان ایک...
کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 4525 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 79 ہزار 603 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔ کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 4525 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 79 ہزار 603 پوائنٹس پر...
بحیرہ عرب میں پاکستانی اداروں نے مشترکہ آپریشن کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کی فراہم کردہ اطلاع پر بحیرہ عرب میں کامیاب آپریشن کیا گیا، جس کے دوران منشیات کی بڑی کھیپ پکڑی گئی۔ آپریشن میں پاک بحریہ، میری ٹائم...
ملزمان سے موبائل فون اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے متعلق شواہد بھی برآمد کر لیے گئے۔ اسلام ٹائمز۔ شہر قائد میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ترجمان کے مطابق ملزمان کو کلفٹن سے گرفتار کیا گیا، جن کے قبضے سے 15...
—فائل فوٹو کراچی میں غیر قانونی کرنسی ایکسچینج میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ترجمان کے مطابق ملزمان کو کلفٹن سے گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے 15 ہزار امریکی ڈالرز برآمد ہوئے ہیں۔ملزمان سے موبائل فون اور غیر قانونی کرنسی ایکسچینج سے...
جرمنی اور فرانس کا چین سے اسٹریٹجک مکالمہ جاری رکھنے پر اتفاق WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے جرمنی کے شہر میونخ میں جرمن وزیر خارجہ یوہان واڈے فیہول اور فرانسیسی وزیر خارجہ جین نوئل ہاروٹ کے ساتھ سہ فریقی وزرائے خارجہ کی ملاقات میں شرکت...
چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام چین اور اٹلی کے درمیان فلمی میوزک کنسرٹ کا روم میں انعقاد WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :ا ٹلی کے شہر روم میں ایک میوزیکل کنسرٹ منعقد ہوا جس کا موضوع تھا “ایک رومانوی ملاقات : چین میں جشن بہار اور اٹلی میں سرمائی اولمپکس...
میونخ کی بے چینی امریکہ یورپ تعلقات کی پیچیدہ صورتحال کی عکاسی کرتی ہے، سی جی ٹی این سروے WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز رواں سال کی میونخ سیکیورٹی رپورٹ امریکہ کو بین الاقوامی نظام میں براہ راست “سب سے زیادہ خلل ڈالنے والے” کے طور پر بیان کرتی ہے۔ چائنا میڈیا...
میزائل پروگرام ریڈ لائن ہے، ایران کا ایک بار پھر اس پر کسی قسم کے مذاکرات سے انکار WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز تہران: (آئی پی ایس) ایران نے ایک بار پھر اپنے میزائل پروگرام کو ریڈ لائن قرار دیتے ہوئے اس پر کسی قسم کے مذاکرات کو ناقابل قبول قرار دیدیا۔...
ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گردوں کی شناخت عرفان، ضامن علی، مجاہد علی، فیصل، شیراز، نعمت اللہ، اسامہ، غلام یاسین، یاسر، عمران وغیرہ کے نام سے ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ ترجمان سی ٹی ڈی نے بتایا کہ دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر سی ٹی ڈی پنجاب کے مختلف شہروں میں ایک ماہ...
بجلی کی قیمتوں میں تبدیلی کا بوجھ کم آمدنی والے پاکستانیوں پر نہ ڈالے: آئی ایم ایف WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ وہ پاکستانی حکام کے ساتھ بجلی کی قیمتوں میں مجوزہ تبدیلیوں پر بات چیت...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے خطے میں منشیات فروش نیٹ ورکس کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ بحیرۂ عرب میں پاکستانی اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اربوں روپے مالیت کی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ذرائع کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس کی فراہم کردہ خفیہ اطلاع پر بحیرۂ عرب...
کاٹھور کے قریب موٹر وے ایم 9 پر خوفناک ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہوگئی۔پولیس کے مطابق حادثہ انصاری پل کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار مسافر بس رانگ وے سے سڑک پر آئی اور مخالف سمت سے آنے والے آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، تصادم کے...
امریکا کا ایران پر دباؤ بڑھانے کیلیے مشرقِ وسطیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ تعینات کرنےکا اعلان
امریکا کا ایران پر دباؤ بڑھانے کیلیے مشرقِ وسطیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ تعینات کرنےکا اعلان WhatsAppFacebookTwitter 0 14 February, 2026 سب نیوز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے مشرقِ وسطیٰ میں دنیا کا سب سے بڑا بحری بیڑہ بھیجنے کا اعلان کر دیا...
بھارتی مصنفہ اور معروف ناول نگار ارون دھتی رائے نے اسرائیل کی غزہ کے خلاف جاری جنگ سے متعلق برلن انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی جیوری کے بیانات پر شدید احتجاج کرتے ہوئے میلے سے دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی جریدے دی وائر میں شائع شدہ اپنے ایک مضمون میں، عالمی شہرت یافتہ...
کاٹھور کے قریب موٹر وے ایم 9 پر ایک شدید ٹریفک حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہو گئی ہے۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ انصاری پل کے قریب اس وقت پیش آیا جب ایک تیز رفتار مسافر بس رانگ وے سے سڑک پر آ گئی اور مخالف سمت سے آنے والے آئل...
میرٹھ، :بھارت میں مودی حکومت اور اس کے جنونی ہندو غنڈوں نے مسلمان شہریوں کا جینا حرام کر رکھا ہے،تازہ واقعے میں ایک مسلمان نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ بھارت ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں بجرنگ دل کے کارکنوں نے برہمپوری تھانہ علاقے کے ایک ریستوران میں ایک جوڑے کے...
کولمبو کے تاریخی آر پریماداسا اسٹیڈیم میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹی20 کارکردگی مجموعی طور پر حوصلہ افزا رہی ہے۔ دستیاب ریکارڈ کے مطابق پاکستان نے اس میدان میں اب تک 8 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں جن میں سے 5 میں کامیابی حاصل کی جبکہ 3 مقابلوں میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر میں نظام کی تبدیلی کا اشارہ دیتے ہوئے مشرقِ وسطیٰ میں دوسرا طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کردیا۔ شمالی کیرولائنا کے فوجی اڈے فورٹ بریگ سے روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہاکہ ایران میں اقتدار کی تبدیلی بہترین چیز...
گڈاپ کاٹھور پر ایک شدید ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں 12 افراد جاں بحق اور 6 سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثہ ایک آئل ٹینکر کے ساتھ ٹکرانے کے نتیجے میں ہوا جس کے دوران آئل ٹینکر کا ڈرائیور بھی جان کی بازی ہار گیا۔ جاں بحق افراد کے لواحقین نے میڈیا سے گفتگو کرتے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)ایپسٹین فائلز نے مغرب کا حقیقی شیطانی چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب کر دیا ہے جس سے تمام سیکولر، لبرل حلقوں کی آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔ سندھ اسمبلی میں ایک اقلیتی رکن کے شراب کی خرید و فروخت پر پابندی لگانے کے مطالبہ کو مسلم اراکین کا رد کر دینا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">غزہ کی تباہی و بربادی کی خبریں ہم پچھلے تین سال سے مسلسل سنتے اور دیکھتے آئے ہیں۔ ٹی وی اسکرینوں پر جلتی عمارتیں، سوشل میڈیا پر معصوم بچوں کی تصویریں اور اخبارات میں شائع ہونے والی دل دہلا دینے والی رپورٹیں یہ سب کچھ ہمارے شعور کا حصہ تو بنتا رہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (کامرس رپورٹر) پاکستان مرکنٹائل ایکس چینج (پی ایم ای ایکس) میں میٹلز، انرجی، کاٹس، انڈائسز اور زرعی اجناس میں مجموعی کاروبار 39.606 ارب روپے رہا جبکہ 55,924 لاٹس کی ٹریڈنگ ہوئی۔سب سے زیادہ کاروبار کاٹس میں ریکارڈ کیا گیا جو 26.140 ارب روپے رہا، اس کے بعد گولڈ میں 5.959 ارب...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیکب آباد (جسارت نیوز) مدرسۃالقرآن طالبات سیکشن کی جانب سے مدرسہ ہال میں ” استقبال رمضان المبارک تقریب کا انعقاد،تفصیلات کے مطابق مدرسۃالقرآن طالبات سیکشن کی جانب سے مدرسہ ہال میں استقبال رمضان المبارک کی ایک بابرکت تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں طالبات کی مائیں، بہنیں اور سابق طالبات بڑی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">تلہار (نمائندہ جسارت) تلہار پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں جاری خفیہ اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ایک منشیات فروش گرفتار کر لیا گیا جس سے 250 گرام چرس برآمد کرنے کا دعویٰ.تفصیلات کے مطابق. تلہار شہر اور گردونواح میں کے علاقوں میں منشیات فروشی ایک منافع بخش کاروبار بن گیا...
اسلام ٹائمز کیساتھ خصوصی انٹرویو میں مطہری فکری و ثقافتی مرکز کشمیر کے بانی رکن کا کہنا تھا کہ ایران ہر زمانے میں ہر حربے کے مقابلے میں پہلے سے زیادہ مضبوطی کیساتھ ابھر کر سامنے آگیا۔ حالیہ دنوں میں ایران کی سربلندی اور کامیابی نے ثابت کردیا کہ انقلاب اسلامی ایران کا پشتبان اللہ...
امریکہ نے جنگ مسلط کی تو ایران کا ردعمل بھی اسی طرح سخت ہوگا جیسا بارہ روزہ جنگ میں ہوا، رضا امیری مقدم
پاکستانی سینیئر صحافیوں کی نشست میں گفتگو کرتے ہوئے ایرانی سفیر نے کہا کہ موجودہ جنگ صرف اسلحے کی نہیں بلکہ عزم و حوصلے اور بیانیے کی بھی ہے، اسرائیل صرف ایک صہیونی ریاست کا تصور رکھتا ہے اور دو ریاستی حل کی بات محض دنیا کو دھوکہ دینے کے لیے کی جاتی ہے۔ اسلام...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ساتھ ملاقات مثبت رہی، انھیں بتایا ہے کہ ایران سے ڈیل ترجیح ہے، اگر ڈیل نہیں ہوتی تو دیکھیں گے کہ مذاکرات کا کیا نتیجہ نکلتا ہے، دوسری جانب اسرائیل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ بورڈ آف پیس میں باضابطہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈھاکا:بنگلادیش کے 13ویں پارلیمانی انتخابات کے سرکاری نتائج جاری کر دیے گئے ہیں جن کے مطابق بنگلادیش الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) واضح برتری کے ساتھ 209 نشستیں حاصل کرکے سب سے بڑی جماعت بن کر سامنے آئی ہے اور حکومت سازی کی مضبوط...