2026-06-02@20:51:03 GMT
تلاش کی گنتی: 18042

«ایکسائز حکام»:

    کراچی (کامرس ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آیا۔ کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 6434 پوائنٹس کم ہو کر 1 لاکھ 73 ہزار 169 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس 10103 پوائنٹس کے بینڈ میں بھی رہا۔ 100 انڈیکس...
    پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کو جانوروں کے ساتھ ناروا سلوک روکنے سے متعلق خط لکھ دیا۔ اشنا شاہ نے یہ خط اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے، خط کے آغاز میں انہوں نے وزیرِ اعلیٰ کی صفائی، عوامی تحفظ اور خواتین کی حفاظت کے حوالے...
    بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے سلمان خان کے والد اور اسکرین رائٹر سلیم خان سے متعلق انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ میں اگر آج شاہ رخ خان ہوں تو سلیم خان کی وجہ سے ہوں۔ رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان کے والد اور معروف اسکرین رائٹر سلیم خان کو برین...
    امریکی سپریم کورٹ کے ایکشن پر ٹرمپ کا ری ایکشن، تمام ممالک پر 10 فیصد گلوبل ٹیرف عائد WhatsAppFacebookTwitter 0 21 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن: (آئی پی ایس) امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے ٹیرف بڑھانے کے اقدامات کو کالعدم قرار دیے جانے کے بعد صدر ٹرمپ نے تمام ممالک پر 10...
    حکومت نے ایکسپورٹ ڈیولپمنٹ فنڈ(ای ڈی ایف) کے انتظامی امور میں شفافیت اور نجی شعبے کی شمولیت بڑھانے کے لیے 22 رکنی نیابورڈ آف ایڈمنسٹریٹرز تشکیل دیدیاہے، جس میں اکثریت نجی شعبے کے نمائندوں پر مشتمل ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق سروس لانگ مارچ ٹائرز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹوآفیسر عمرسعید کوبورڈ کا نیا چیئرمین...
    ویلاگ اسلام ٹائمز اردو کی پیشکش ہے، جس میں اہم خبروں سے متعلق مفید تبصرے پیش کئے جاتے ہیں۔ ہر ہفتے کے روز، مختصر و مفید ویلاگز، دیکھنے و سننے والوں کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔ سامعین سے گزارش ہے کہ یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں اور اپنی مفید آراء سے مطلع فرمائیں۔ متعلقہ...
    لبنان کے مشرقی اور جنوبی علاقوں میں اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 12 ہو گئی ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ حملوں میں حزب اللہ اور اس کی فلسطینی اتحادی تنظیم حماس کو نشانہ بنایا گیا۔ لبنان کی وزارتِ صحت کے مطابق وادی بقاع میں مختلف مقامات پر اسرائیلی...
     مکوآنہ (این این آئی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مادری زبانوں کا عالمی دن(آج) 21فروری کو منایا جائے گااس دن کے منانے کا مقصد مادری زبانوں کی اہمیت اور ضرورت کو اجاگر کرنا ہے۔اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر کی طرح پاکستان بھر میں بھی مذاکرے،سیمینارز اور ریلیاں منعقد کی جائیں گی مختلف تقاریب سے...
    اپنے ایک انٹرویو کے دوران اسرائیل میں امریکی سفیر کا کہنا تھا کہ خدا نے یہ زمین اسرائیلیوں کو دی ہے اور پورے خطے پر قبضہ اس کا حق ہے۔ اگر اسرائیل دریائے نیل سے نہر فرات تک کے علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو یہ ٹھیک ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ اسرائیل میں امریکا کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو اپنے استعمال کے لیے مہنگا اور پرتعیش طیارہ خریدنے اور عوام کی حالت زار کے باوجود حکمران طبقے کی سرکاری وسائل پر جاری عیاشیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ تاریخ کی سب سے مہنگی ڈیل کا امکان بڑھنے لگا، اس سے پی سی بی کے خزانے میں اربوں کا اضافہ ہو جائے گا، ایک پی ایس ایل فرنچائز نے پی ایس ایل براڈکاسٹ کے لیے سالانہ ساڑھے 4 ارب روپے دینے کا ذہن بنا لیا۔ معاملات...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میں: آج تم یہ توبہ اور تائب ہونے کے مشورے کسے دینا چاہ رہے ہو، تمہاری بات کوئی سنے گا بھی یا ہمیشہ کی طرح بس ہم دونوں ہی اپنے دل کے پھپھولوں کو پھوڑتے رہیں گے۔وہ: ملک کے موجودہ حالات سیاسی، معاشی اور سماجی تمام ہی حوالوں سے بہت تیزی سے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیسے ممکن ہے کہ ہم فرض ترک کردیں اور صرف نوافل کے ذریعے اللہ کی رضا حاصل کرسکیں؟؟ اللہ سبحانہٗ تعالیٰ کا مہمان ہمارے درمیان ہے۔ قرآن کا مہینہ، روزے کا مہینہ، جودو سخا کا مہینہ، رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ۔ وہ لوگ جو اس مہینے اپنا دامن رحمت الٰہی کے خزانوں...
    طلبہ یونین پر پابندی کو 42 سال گزر گئے۔ ایک آمر نے طلبہ یونین کے ادارے پر پابندی لگائی۔ جمہوری حکومتیں اپنے منشور کے مطابق طلبہ یونین پر سے پابندی ختم نہ کرسکیں۔ انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے عالمی رائے عامہ ہموار کرنے والی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں طلبہ یونین پر سے...
    خیبرپختونخوا کی حکومت نے باجوڑ خودکش دھماکے میں ملوث سہولت کاروں کے خلاف بڑے ایکشن کا فیصلہ کرتے ہوئے سہولت کاروں اور معاونین کے سروں کی قیمت مقرر کردی۔ خیبرپختونخوا کے محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) ذرائع نے بتایا کہ خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے باجوڑ ملنگی خود کش حملے کے سہولت کاروں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سکھ فار جسٹس نے تاریخی اعلان کیا ہے کہ وہ بورڈ آف پیس کے پہلے سرکاری اجلاس کیلیے ایک بلین ڈالرز دے گا۔عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا بھر سے سیکڑوں سکھ برادری کے ارکان واشنگٹن ڈی سی میں جمع ہوئے تاکہ امن، اتحاد اور سیاسی مطالبات کیلئے آواز بلند کریں، غزہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن:امریکی سپریم کورٹ نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کیے گئے عالمی تجارتی ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں اختیارات سے تجاوز قرار دے دیا، جسے امریکی معاشی پالیسی کے لیے ایک بڑا عدالتی دھچکا قرار دیا جا رہا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق عدالت نے...
    روس میں بے روزگاری سے تنگ آئے ایک نوجوان نے سر پر چھت اور ایک وقت کی روٹی کے لیے انتہائی قدم اٹھا لیا۔ روسی میڈیا کے مطابق بشکورتستان کے ایک علاقے سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان نے ان مسائل سے نمٹنے کے لیے بم کی افواہ پھیلا کر خود کو کامیابی کے...
    پیپلزپارٹی نے ایک مرتبہ پھر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز کراچی (سب نیوز)پیپلزپارٹی نے ایک مرتبہ پھر گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کا مطالبہ کردیا ہے۔صوبائی وزیر سعید غنی نے کہا کہ گورنر ہاوس کراچی کا جو استعمال ہورہا ہے وہ صرف...
    بھارتی ریاست کرناٹک کے کلبوراگی ضلع میں واقع ڈاکٹر ملکاریڈی ہومییوپیتھک کالج میں ایک امتحان کے دوران تشدد کا واقعہ پیش آیا، جب ایک طالب علم نے نقل کرتے پکڑے جانے پر اپنے پروفیسر پر حملہ کر دیا۔ یہ بھی پڑھیں: چینی روبوٹ کو اپنی ایجاد ظاہر کرنے پر بھارتی یونیورسٹی کو اے آئی امپیکٹ سمٹ...
    صادق آباد کے علاقے احمد پور لمہ میں فاضل واہ نہر کے قریب پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مقابلہ ہوا ہے۔ ڈی پی او عرفان علی سمو کے مطابق خفیہ ذرائع سے ڈاکوؤں کی نقل و حرکت کی اطلاع پر پولیس نے کارروائی کی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران دونوں...
    گوگل میپس میں ایک ایسی نئی تبدیلی متعارف کرائی جا رہی ہے جو اس نیوی گیشن سروس کے استعمال کا تجربہ بدل کر رکھ دے گی۔9 ٹو 5 گوگل کی ایک رپورٹ کے مطابق اب گوگل اکاؤنٹ سے لاگ ان نہ ہونے پر صارفین میپس کے محدود ویو کو دیکھ سکیں گے۔اس محدود ویو میں...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کمسن لڑکیوں سے جنسی استحصال کے الزامات میں گرفتار اور بعد ازاں ہلاک ہونے والے امریکی سرمایہ کار جیفری ایپسٹین سے متعلق نئی دستاویزات میں حیران کن انکشاف سامنے آیا ہے کہ انہیں امریکی وزارت دفاع کے مرکزی دفتر پینٹاگون اور فیڈرل بیورو آف انویسٹی گیشن کی عمارت خریدنے کی پیشکش کی...
    واشنگٹن ڈی سی میں سکھ تنظیم سکھ فار جسٹس نے اعلان کیا ہے کہ وہ مجوزہ "بورڈ آف پیس" کے پہلے سرکاری اجلاس کے انعقاد کے لیے ایک بلین ڈالر فراہم کرے گی۔ یہ اعلان ایک بڑے اجتماع کے دوران کیا گیا جس میں امریکا بھر سے سکھ برادری کے سینکڑوں افراد شریک ہوئے۔ اجتماع میں...
    سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے اپنی عمرہ کی ویڈیوز پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے سامعہ حجاب نے ناقدین کو جواب دیا اور کہا کہ ایک گناہ گار دوسرے گناہ گار کو کس طرح جج کرسکتا ہے؟ انسٹاگرام...
    پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو مثبت رجحان غالب رہا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس تقریباً 1,000 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 173,169.71 پوائنٹس پر بند ہوا۔ یہ اتار چڑھاؤ پچھلے سیشن میں شدید فروخت کے بعد سرمایہ کاروں کے اعتماد میں واپسی کی نشاندہی کرتا ہے۔ انڈیکس دن کے آغاز میں 174,148 پوائنٹس...
    چین کا اسپیڈ اسکیٹنگ میں نیا اولمپک ریکارڈ WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز میلان :میلان سرمائی اولمپکس میں مردوں کے اسپیڈ اسکیٹنگ کے 1500 میٹر مقابلے میں چینی کھلاڑی نینگ زونگ یئن نے ایک منٹ 41 اعشاریہ 98 سیکنڈ کے ساتھ طلائی تمغہ اپنے نام کیا اور ایک نیا اولمپک ریکارڈ قائم...
    بھارت میں سابق آئی ایس آر او( انڈین سپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کے افسر نے اپنی اہلیہ کو گلا گھونٹ کر قتل کر دیا۔ پولیس نے اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن سے ریٹائر ہونے والے 65 سالہ ناگیشور راؤ کو گرفتار کر لیا ہے اور لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ ایک پولیس افسر...
    پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کو جانوروں کے ساتھ ناروا سلوک روکنے سے متعلق خط لکھ دیا۔ اشنا شاہ نے یہ خط اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کیا ہے، خط کے آغاز میں انہوں نے وزیرِ اعلیٰ کی صفائی، عوامی تحفظ اور خواتین کی حفاظت کے حوالے...
    لاہور (نیوز ڈیسک) یوئیفا چیمپئنز لیگ میں نیو کاسل کی ٹیم نے کاراباخ کے خلاف ایک کے بعد ایک گول کر کے شائقین دے خوب داد سمیٹی۔ نیو کاسل نے کاراباخ کو ایک کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دی، فاتح ٹیم کی جانب سے انتھونی گورڈن نے 4 گول کیے۔ دوسری جانب انٹر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بھارت کی سیاست نے انگلینڈ کے ڈومیسٹک ٹورنامنٹ ‘دی ہنڈریڈ’ میں بھی اثر ڈالنا شروع کر دیا، جہاں آئی پی ایل سے منسلک ٹیموں کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں کو نہ منتخب کرنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق ‘دی ہنڈریڈ’ میں پاکستانی کھلاڑی...
    سکھ فار جسٹس کا تاریخی اعلان، بورڈ آف پیس کیلئے 1 بلین ڈالر مختص WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز واشنگٹن (آئی پی ایس)واشنگٹن میں سکھس فار جسٹس نے تاریخی اعلان کیا ہے کہ وہ بورڈ آف پیس کے پہلے سرکاری اجلاس کیلئے ایک بلین ڈالرز دے گا،امریکہ بھر سے سینکڑوں سکھ برادری...
    واشنگٹن (نیوز ڈیسک) سکھس فار جسٹس نے خالصتان ریفرنڈم کے حوالے سے عالمی سطح پر دباؤ بڑھانے کیلئے ایک بڑے اقدام کا اعلان کرتے ہوئے بورڈ آف پیس کے پہلے سرکاری اجلاس کیلئے ایک بلین ڈالر دینے کا اعلان کر دیا۔ اس سلسلے میں واشنگٹن ڈی سی میں ایک بڑے اجتماع کا انعقاد کیا گیا...
    ایف ائی اے اینٹی کرپشن کرائم سرکل کا اپنے ہی اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج ، وجوہات اور ایف آئی آر سب نیوز پر WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز) مسافروں سے رشوت لے کر امیگریشن کلیئر کرنے کے سنگین الزامات پر فیڈرل انویسٹی گیشن(ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر...
    پاکستان میں تیل اور گیس کا ایک اور بڑا ذخیرہ دریافت ہوگیا۔ خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں او جی ڈی سی ایل نے تیل وگیس کا ذخیرہ دریافت کرلیا۔ کنویں سے یومیہ 10 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس اور یومیہ 225 بیرل خام تیل حاصل ہوگا۔ جو دریافت تیل و گیس کی طلب ورسد میں...
    شہید ساجد حسین کا جسد خاکی سکردو پہنچ چکا ہے۔ شہید کی نمازِ جنازہ مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو میں بعد از نمازِ جمعہ ادا کی جائے گی۔ اسلام ٹائمز۔ سانحہ ترلائی کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا۔ گلگت بلتستان کے ضلع گانچھے سے تعلق رکھنے والے نوجوان ساجد حسین زخموں کی تاب نہ...
    وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ  نے کہاہے کہ کامیاب خارجہ پالیسی کی بدولت غزہ بورڈ آف پیس میں پاکستان کو بڑی پزیرائی ملی۔ اپنے ایک بیان میں عطا تارڑ نے کہا کہ یہ پاکستان کی کامیاب خارجہ پالیسی ہے کہ پاکستان کی دنیا بھر میں عزت ہو رہی ہے، پہلے پاکستان تنہائی کا شکار تھا...
     پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے آخری دن بھی منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے۔کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کاروبار کے آغاز میں پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت تبدیلی دیکھنے میں آئی تاہم ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس531 پوائنٹس کی کمی کے بعد 1 لاکھ 71 ہزار 818 پوائنٹس پر آ...
    رنجشوں سے آگہی تک کا سفر WhatsAppFacebookTwitter 0 20 February, 2026 سب نیوز تحریر:محمد محسن اقبال تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ بنگال کے مسلمانوں نے برصغیر میں نظری? پاکستان کو عملی شکل دینے کی جدوجہد میں ہر اول دستے کا کردار ادا کیا۔ 1906ء میں ڈھاکہ سے لے کر 1940ء کی قراردادِ...
    بدنام زمانہ جنسی سمگلر جیفری ایپسٹین کے مبینہ استحصال کا شکار رہنے والی رینا اوہ نے ایک طویل عرصے بعد اپنی خاموشی توڑتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ ایپسٹین نے برسوں تک انہیں ذہنی طور پر نقصان پہنچایا اور جوڑ توڑ کے ذریعے اپنے قابو میں رکھا۔ رینا اوہ نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ...
    کراچی: پاکستان کرکٹ تاریخ کی سب سے مہنگی ڈیل کا امکان بڑھنے لگا، اس سے پی سی بی کے خزانے میں اربوں کا اضافہ ہو جائے گا، ایک پی ایس ایل فرنچائز نے پی ایس ایل براڈکاسٹ کیلیے سالانہ ساڑھے چار ارب روپے دینے کا ذہن بنا لیا، معاملات طے پانے پر 18...
     ویب ڈیسک:راولپنڈی مین پشاور روڈ پر ٹریفک حادثہ پیش آٰیا۔ تیز رفتار گاڑی حفاظتی باڑ سے جا ٹکرائی، حادثہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ اس کی بیوی اور بیٹی شدید زخمی ہوگئی، حادثے کی اطلاع پر پولیس کے اعلیٰ حکام بھاری نفری سمیت موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو ٹیموں نے نعش اور زخمیوں کو ہسپتال...
    اوکاڑہ؍ بہاولپور (نامہ نگاران) اوکاڑہ تیز رفتار کار سڑک کنارے کھڑی لوڈر ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی۔ کار سوار 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق حویلی لکھا روڈ ڈی پی ایس سکول کے قریب ایک کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر سڑک کنارے کھڑی ایک لوڈر ٹریکٹر ٹرالی سے...