2026-07-23@23:58:33 GMT
تلاش کی گنتی: 18075
«ایکسائز حکام»:
بلوچستان حکومت کی فوج اور انٹیلی جنس ایجنسیوں کیساتھ مل کر انسداد دہشت گردی کی کثیر جہتی مہم، ہدف لاجسٹکس اور مالی معاونت کا خاتمہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سرکاری اعداد و شمار کے مطابق، بلوچستان حکومت نے سکیورٹی فورسز اور انٹیلی جنس اداروں کے قریبی تعاون سے صوبے بھر میں دہشت گردی کے خاتمے، عسکریت پسند نیٹ ورکس کے خاتمے اور داخلی سلامتی کو مضبوط بنانے کے لیے ایک کثیر سطحی مہم شروع کر رکھی ہے۔ دی نیوز کی درخواست پر...
بھارت کے نامور اداکار رجنی کانت نے صفائی کرنے والی خاتون کو اس کی ایمانداری پر سونے کی چین کا تحفہ دے دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ چنئی میں ایک مندر کے قریب سڑک کی صفائی کے دوران پدما نامی ایک خاکروب خاتون کو طلائی زیوارت سے بھرا ایک بیگ ملا جسے اس...
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کے ہمراہ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کا دورہ پاکستان پوری قوم اور حکومت کے لیے باعث مسرت ہے۔ مختلف معاہدوں کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ یہ کسی قازق صدر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کے خلاف سخت قانون لایا جا رہا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ ایسے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا اور ان کے لیے قید و جرمانے کی سزائیں مقرر کی جائیں...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی سطح پر بحال ہو گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی ہے،100 انڈیکس 700 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 87 ہزار 734پوائنٹس کی حد پر ٹریڈ کر رہا ہے۔تاہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد کے علاقے خدا داد کالونی میں ایک حیران کن حادثہ پیش آیا جہاں بے قابو کار ریسٹورنٹ کے باہر حلوہ پوری کی تیاری کے لیے رکھی گئی کڑاہی میں جا گھسی۔حادثے کے باعث علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔حادثے کے نتیجے میں کڑاہی سے گرم تیل چھلک کر...
بنگلہ دیش پولیس نے جماعتِ اسلامی کے امیر شفیق الرحمان کے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ کی مبینہ ہیکنگ کے معاملے میں ایوانِ صدر (بنگابھون) کے ایک اہلکار کو حراست میں لے لیا ہے۔ ڈھاکا میٹروپولیٹن پولیس کی ڈیٹیکٹو برانچ (ڈی بی) کے مطابق محمد سرور عالم، جو بنگابھون میں اسسٹنٹ پروگرامر...
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیر خارجہ کو ہدایت دی ہے کہ امریکا کے ساتھ “منصفانہ اور مساوی بنیادوں” پر مذاکرات کی کوشش کی جائے۔ یہ بیان ایسے وقت سامنے آیا ہے جب ایران اور امریکا کے درمیان کشیدگی برقرار ہے اور خطے میں فوجی واقعات بھی رپورٹ...
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی پر ایک ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ کا یہ مطالبہ ان وفاقی تحقیقات کے تناظر میں سامنے آیا ہے جس میں نیورسٹی کی پالیسیوں اور کیمپس کے ماحول کے یہود دشمن ہونے کا انکشاف کیا...
لیبیا کے سابق حکمران کرنل معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو مبینہ طور پر فائرنگ کرکے ہلاک کردیا گیا ہے۔ لیبیائی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 53 سالہ سیف الاسلام کی موت کی تصدیق منگل کے روز ان کی سیاسی ٹیم کے سربراہ نے کی۔ سیف الاسلام کو ایک عرصے تک اپنے والد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی نیشنل سینٹرفار پرفارمینس مینجمنٹ نے کہا ہے کہ گزشتہ سال بیرون ملک سے ایک کروڑ 95 لاکھ عازمین حج اور عمرہ زائرین کی آمد ریکارڈ کی گئی جبکہ 90 فیصد سے زیادہ عازمین نے فراہم کی جانے والی خدمات کو قابل اطمینان قرار دیا ۔ سعودی حکومت کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد (کا مرس ڈیسک)حیدرآباد صدر حیدرآباد چیمبر آف اسمال ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری جناب محمد سلیم میمن نے وزیرِ اعظم پاکستان کی جانب سے اعلان کردہPro- Growth Economic Packageکو ملکی صنعت، تجارت اور برآمدات کے فروغ کے لیے ایک تاریخی اور دور رس نتائج کا حامل اقدام قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت...
گلشن اقبال کے چیئرمین ڈاکٹر فواد احمد مقابلہ حسن قرأت میں بہتری کارکردگی پر ایک بچی کو 20ہزار روپے کاچیک پیش کررہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی اور اس کے عوام آج جس پیچ در پیچ مسائل ومشکلات سے دوچار ہیں اس میں ایک بڑا مسئلہ شہر کی اونر شپ کا بھی ہے، ایسا محسوس ہوتا ہے کہ شہر کا کوئی والی وارث ہی نہیں، اسی لیے بھانت بھانت کے مشورے اور تجاویز سامنے آرہی ہیں کچھ کا...
کراچی: شہر قائد میں شرافی گوٹھ کے علاقے لانڈھی داؤد چورنگی کے قریب ایکسائز پولیس کی کی چھاپہ مار کارروائی کے دوران مشتعل افراد کی جانب سے کیے گئے پتھراؤ سے ایکسائز پولیس کا اہلکار زخمی ہو گیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی کانسٹیبل 24 سالہ سلمان ولد شاہد خان سر پر...
پاکستان نیوی نے ایکس سی گارڈز مشقوں کا آغاز کردیا ہے جو 9 فروری تک جاری رہیں گی۔ تفصیلات کے مطابق وائس ایڈمرل فیصل امین افتتاحی تقریب کےمہمان خصوصی ہیں۔ ایکس سی گارڈز مشقوں کےدوران مکالمہ،عملی سمندری مشقیں بھی ہوں گی۔ پاکستان نیوی کے تحت ایکس سی گارڈز 2026کےدوران میرین سیکٹر کو درپیش مشکلات پر بات...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیپ ٹاؤن :جنوبی افریقہ میں سائنس دانوں نے دنیا کے قدیم ترین زہریلے تیروں کی شناخت کر لی ہے جو تقریباً 60 ہزار سال پرانے ہیں۔ اس دریافت سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ قدیم انسان شکار کے لیے نہ صرف تیر کمان استعمال کرتے تھے بلکہ زہریلے پودوں کے استعمال...
امریکی صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہم اب ایک ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور مستقبل میں ہارورڈ یونیورسٹی سے ہمارا کوئی مزید تعلق نہیں ہونا چاہیے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ ان کی انتظامیہ...
لاہور:(نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بسنت محض ایک فیسٹیول نہیں اجتماعی جذبے کا نام ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں مریم نواز کا بسنت کے تہوار کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بسنت پنجاب کا تہوارہے، محفوظ بسنت کے لیے کنٹرول روم قائم کیا گیا ہے، بسنت...
لاہور کے لبرٹی چوک پر بسنت کے رنگوں میں ایک ایسا منظر سامنے آیا جس نے سوشل میڈیا پر لاکھوں دل جیت لیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے دو سالہ ترقیاتی منصوبوں کو ایک نوجوان نے نہایت محبت، محنت اور عقیدت کے ساتھ ایک درخت پر سجا دیا۔ یہ ویڈیو جیسے ہی سوشل...
اسلام آباد(نیوزدیسک )وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ یومِ یکجہتیٔ کشمیر کے موقع پر حکومتِ پاکستان اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ مہاجر ینِ جموں و کشمیر ہمارے دل کے نہایت قریب ہیں اور ان کی تالیفِ قلب، بحالی اور باعزت آبادکاری حکومت...
اسلام ٹائمز: پاکستان بھر میں 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر منایا جاتا ہے، جسکا مقصد نئی نسل کو مسئلہ کشمیر سے باخبر رکھنا اور نوجوان نسل کے درمیان اس مسئلہ کو زندہ رکھنا ہے۔ یہ دن دراصل کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت، انکے ساتھ یکجہتی کے اظہار اور بھارتی مظالم کیخلاف عالمی...
واشنگٹن ڈی سی: امریکہ کا سیاسی اور ثقافتی مرکز، جہاں تاریخ کی ہر سانس آزادی کی گواہی دیتی ہے WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز تحریر ۔۔۔۔شاہ خالد خان تصور کریں کہ آپ نیشنل مال کی وسیع سبزہ زار پر کھڑے ہیں، ٹھنڈی ہوا چہرے پر لپٹ رہی ہے، سامنے واشنگٹن مانیومنٹ کی...
عمران خان نے خود پمز اسپتال سے علاج کروانے کی خواہش کا اظہار کیا، اعظم نذیر تارڑ WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(سب نیوز)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پمز ایک بہترین اسپتال ہے اور بانی پی ٹی آئی نے خود خواہش کا اظہار کیا کہ مجھے...
تھائی لینڈ کے کھاؤ یائی نیشنل پارک میں ایک جنگلی ہاتھی نے سیاح جوڑے پر حملہ کر دیا جس میں ایک شخص ہلاک جب کہ خاتون کو بچالیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ کے صوبے لوپ بوری صوبے کے سیاحتی علاقے میں مقیم سیاح جوڑا اپنے خیمے کے قریب ورزش کے لیے نکلا تھا۔ اچانک ان کا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان کی ٹیم جیو جیما نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گوگل سالوشن چیلنج 2025، پرائیڈ آف پاکستان، ایچ بی ایل پاشا ایوارڈز، اگنائٹ اے آئی ریپر، اور ایپیکٹا تائیوان میں شاندار کامیابیوں کے بعد اب یہ ٹیم سعودی عرب میں کنگ فہد یونیورسٹی میں منعقد...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض:سعودی عرب نے سال 2025 کے دوران بیرونِ ملک سے آنے والے تقریباً دو کروڑ حجاج اور معتمرین کی میزبانی کر کے ایک نیا سنگِ میل عبور کر لیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی قومی مرکز برائے کارکردگیِ سرکاری ادارہ جات (اداء) نے اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا ہے کہ سال...
متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر کا قرض ایک ماہ کے لیے رول اوور کر دیا۔ مزید دریافت کریں تعلیم تعلیمی ذرائع کے مطابق 2 ارب ڈالر کی میچورٹی جنوری میں مکمل ہو گی،یو اے ای نے فروری تک عارضی توسیع کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دوبارہ یو اے ای سے...
اسلام ٹائمز: امام زمانہ (عج) سے متعلق منعقدہ تقریب میں اہل تشیع اور اہل سنت کیساتھ ساتھ اہل کتاب اور زرتشت سمیت دیگر مذاہب میں "نجات دہندہ" کے تصور پر مشتمل روایات پیش کی گئیں۔ نمائش کے دوران محض تصاویر اور تحریر پر اکتفا نہیں کیا گیا، بلکہ شرکاء کیلیے خصوصی دستاویزی فلمیں بھی دکھائی...
لاہور میں بسنت کی بحالی کے اعلان نے جہاں عوام میں خوشی کی لہر دوڑا دی ہے، وہیں حکومتِ پنجاب کی جانب سے اسے ایک ذمہ دارانہ اور محفوظ تہوار بنانے کا عزم بھی سامنے آیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ بسنت صرف ایک علاقائی یا صوبائی تہوار نہیں...
ایک تقریب کے دوران وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی اور ایک طالبہ کے درمیان ہونے والا مکالمہ شرکا کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ یہ بھی پڑھیں: پاکستان میں دہشتگردی کے 70 فیصد سے زائد واقعات میں افغان ملوث، سہیل آفریدی تاحال لاعلم طالبہ نے صوبے کی کارکردگی سے متعلق سخت سوالات اٹھاتے ہوئے وزیر...
مہنگی گاڑیوں، کامیابی اور شان و شوکت کی دنیا میں پہچانے جانے والے بنگلورو کے معروف صنعتکار اور کنفیڈنٹ گروپ کے چیئرمین ڈاکٹر سی جے رائے اب اس دنیا میں نہیں رہے۔ بظاہر ایک مکمل اور کامیاب زندگی گزارنے والے سی جے رائے کی اچانک موت نے سب کو حیرت اور افسوس میں مبتلا کر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">
ری سیٹلمنٹ منصوبے کی سرکاری زمین پر نامعلوم افراد کا حملہ ، واٹر بورڈ اور یو سی آفس کو توڑ دیا ہزاروں رفاہی اور کمرشل پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ اور جعلی فائلیں بنا کر خرید و فروخت ہو چکی لیاری ایکسپریس وے ری سیٹلمنٹ پروجیکٹ کی قیمتی زمین پر ایک بار پھر قبضہ مافیا...
ندیم افضل چن اور چوہدری منظور—فائل فوٹو پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ ایک طرف کے پی اور بلوچستان میں دہشت گردی ہے، تو دوسری جانب لوگ معاشی مسائل کا شکار ہیں۔اسلام آباد میں چوہدری منظور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ندیم افضل چن نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت...
بنگلہ دیش نے انسانی حقوق سے متعلق سنگین الزامات کے تناظر میں اپنی ایلیٹ قانون نافذ کرنے والی فورس ریپڈ ایکشن بٹالین (RAB) کا نام تبدیل کر کے اسپیشل انٹروینشن فورس (SIF) رکھ دیا ہے۔ یہ فیصلہ فورس کی ساکھ بحال کرنے اور اس کے عملی ڈھانچے کو ازسرِ نو ترتیب دینے کے لیے کیا...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز بھی خریداری کا زور برقرار رہا اور کاروبار کے نصف دن پر کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1900 سے زائد پوائنٹس کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ مارکیٹ میں آٹوموبائل، سیمنٹ، کیمیکل، بینکنگ، فرٹیلائزر، فارماسیوٹیکل، ٹیکنالوجی اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے شعبوں میں بھرپور خریداری دیکھنے میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی محکمۂ انصاف کی جانب سے جاری کی جانے والی تازہ دستاویزات، جنہیں عالمی سطح پر ’’ایپسٹین فائلز‘‘ کے نام سے جانا جا رہا ہے، میں دنیا بھر کی بااثر اور نمایاں شخصیات سے متعلق مختلف حوالہ جات سامنے آئے ہیں۔دستاویزات میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی بعض سیاسی شخصیات کے ناموں کا...
پاکستانی پنجابی ایکشن فلم بلھا کا موشن پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے، ٹیزر دیکھنے کے بعد شائقین سینما اور فلمی حلقوں میں زبردست جوش و خروش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ فلم میں پاکستان کے سپر اسٹار شان شاہد مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ دیگر نمایاں اداکاروں میں مونا لیزا، نعیمہ...
ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کی کمپنی اسپیس ایکس نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کمپنی xAI کو حاصل کر لیا ہے، تاکہ مستقبل میں خلائی ڈیٹا سینٹرز کے ذریعے اے آئی کی بڑھتی ہوئی توانائی کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔ ایلون مسک نے...
دانت صاف کرنا بظاہر بظاہر معمولی سا کام ہے، لیکن سری لنکا کے ایک شہری کےلیے یہ زندگی اور موت کی کشمکش بن گیا۔ 63 سالہ ریٹائرڈ سرکاری ملازم پریم لال باتھ روم میں برش کرتے ہوئے پھسل کر گرے تو اچانک ٹوتھ برش دو حصوں میں ٹوٹ گیا، جس کا اگلا حصہ سیدھا ان...
نامور پاکستانی اداکار عمر عالم نے فضا عمر کے ساتھ نکاح کی تقریب میں ہونے والا دلچسپ قصہ سنادیا۔ پاکستانی اداکار عمر عالم کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں ، عمر عالم ایک معروف پاکستانی ٹی وی اور فلم اداکار ہیں جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز تھیٹر سے کیا۔ ...
دھنوش کے ساتھ تعلقات کی افواہوں کے درمیان مرونال ٹھاکر نے حال ہی میں محبت کے بارے میں بات کی اور اسے ایک ’’خوبصورت احساس‘‘ قرار دیا جو انسان کو ایک بہتر شخص بنا دیتا ہے۔ مرونال ٹھاکر ان دنوں اپنی تازہ ترین میوزک ویڈیو ’’بھیگی بھیگی‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ ایک انٹرویو...
پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں سپر اسٹار ماہرہ خان کا ڈانس تنقید کی زد میں آ گیا۔ پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان کا شمار ان فنکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے ٹی وی اور فلم دونوں میں غیر معمولی کامیابیاں سمیٹیں، ڈرامہ ہم سفر نے انہیں شہرت کی بلندیوں تک...
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے پاکستانی کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ تو گئی مگر کرکٹ کی دنیا کے روایتی حریف یعنی پاکستان اور بھارت اس بار آمنے سامنے نہیں ہوں گے۔ جوں ہی اس خبر کا اعلان ہوا شائقین مایوس تو ہوئے مگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم...