2026-07-23@23:58:32 GMT
تلاش کی گنتی: 18075
«ایکسائز حکام»:
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سنبھل:ہندوتوا کی پیروکار مودی حکومت نے جہاں مسلمانوں کا جینا حرام کررکھا ہے وہیں ان کی املاک بھی تیزی سے ختم کررہی ہے۔تازہ واقعے میں ایک مدرسے کو غیر قانونی قرار دیکر منہدم کردیا ہے۔اترپردیش کے ضلع سنبھل کی نگر پنچایت نرولی میں جمعرات کو ضلع انتظامیہ نے 285 مربع میٹر اراضی...
بنگلادیش میں عام انتخابات کے لیے ووٹنگ کے آغاز سے قبل سیکیورٹی اداروں نے ملک کے مختلف حصوں میں کریک ڈاؤن کرتے ہوئے بڑی مقدار میں نقد رقم برآمد کرلی. بنگلادیشی میڈیا کے مطابق سیکیورٹی حکام نے انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد اور ووٹوں کی خرید و فروخت کی روک تھام کے لیے کریک ڈاؤن آپریشن...
بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان کے حالات سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کا مکمل اردو ترجمہ
"عمران احمد خان نیازی بنام ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر، اسلام آباد" مورخہ 10.02.2026 کے حکم کی تعمیل میں، اڈیالہ جیل، راولپنڈی میں پٹیشنر (جناب عمران احمد خان نیازی) کے "رہنے کے حالات" پر عدالتی معاون (ایمیکس کیوری) کی رپورٹ۔ احتراماً عرض ہے، کہ مورخہ 10.02.2026 کو، "عمران احمد خان نیازی بنام ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر، اسلام آباد"...
بنگلادیش میں حسینہ واجد کے طویل آمرانہ دور کے خاتمے کے بعد آج عبوری حکومت کی نگرانی میں ملک بھر میں عام انتخابات ہوئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش میں پولنگ کا اختتام ایک افسوسناک واقعے کے ساتھ ہوگیا تاہم مجموعی طور پر صورت حال بہتر رہی۔ بنگلادیش کے شہر کُھلنا کے ایک...
جامشورو کے پہاڑی علاقے محمد کھوسو سے موصول ہونے والی یہ خبر محض ایک قتل کی واردات نہیں بلکہ ہمارے معاشرے کی بے حسی، پولیس کی روایتی غفلت اور محنت کش خواتین کے عدم تحفظ کی ایک لرزہ خیز داستان ہے۔ یہ بھی پڑھیں: سندھ سے آئے مزدوروں کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے ہاتھوں قتل،...
بنگلا دیش میں عام انتخابات کے دن کو ملکی تاریخ کا ایک نئے باب کا آغاز قرار دیتے ہوئے بنگلادیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس نے کہا ہے کہ آج کا دن قوم کو ہر سطح پر ایک نیا بنگلادیش تشکیل دینے کا نادر موقع فراہم کر رہا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے...
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری نے قومی اسمبلی میں نیٹ میٹرنگ پالیسی کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے نیٹ میٹرنگ سے نیٹ بلنگ کی طرف منتقلی کے فیصلے پر عمل درآمد روک دیا ہے۔اویس لغاری نے بتایا کہ ملک بھر میں فی الحال تقریباً ساڑھے چار لاکھ (4...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیکنالوجی کے ماہر ایلون مسک نے خلا میں صنعتی سرگرمیوں کے ایک نئے اور انقلابی تصور کو عملی جامہ پہنانے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے چاند پر مصنوعی ذہانت سے لیس سیٹلائٹس تیار کرنے کی فیکٹری قائم کرنے کا منصوبہ پیش کر دیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سترہویں میچ میں نیپال نے اٹلی کو جیت کے لیے 124 رنز کا ہدف دے دیا۔ ممبئی کے واکھنڈے اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اٹلی نے ٹاس جیت کر نیپال کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ نیپال کی ٹیم 19.3 اوورز میں 123 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔ عارف...
اسلام آباد(نیوزدیسک)۔:وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور کمبوڈیا کی وزیر تجارت چام نیمول نے نیشنل یونیورسٹی آف سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) اور نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک (این ایس ٹی پی) کا دورہ کیا تاکہ ٹیکنالوجی، اختراعی تحقیق اور صنعت میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانے کی راہیں تلاش کی جا...
ذرائع کے مطابق ایکریڈیٹیڈ سوشل ہیلتھ ایکٹیوسٹ (آشا) تنظیموں سے وابستہ کارکنوں کی ایک بڑی تعداد شہر میں جمع ہوئی اور کم از کم اجرت ایکٹ کے نفاذ اور مناسب معاوضے کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کمیونٹی ہیلتھ ورکروں نے مطالبات کے حق میں سرینگر میں...
پشاور: پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے عمران خان کی صحت کے حوالے سے آنے والی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی کو جیل میں بنیادی سہولیات سے محروم رکھا گیا ہے اور ان کو علاج معالجے کی سہولیات نہ ملنے کی...
عمران خان کی ایک آنکھ ضائع ہونے کا خدشہ ہے، شوکت یوسفزئی WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز پشاور:(آئی پی ایس) پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی نے عمران خان کی صحت کے حوالے سے آنے والی خبروں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
دہلی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم دنگل کیلئے وزن بڑھانے کے بعد وہ ایک خطرناک بیماری بولیمیا کا شکار ہوگئی تھیں۔ ایک حالیہ انٹرویو میں فاطمہ ثنا شیخ نے بتایا کہ فلم دنگل میں کردار کی ضرورت کے مطابق انہیں روزانہ ڈھائی ہزار سے...
ذرائع کے مطابق تحریک وحدت اسلامی کے چیئرمین فیاض حسین جعفری اور پیروان ولایت کے سرپرست سید سبط شبیر قمی نے سرینگر سے جاری ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ محمد مقبول بٹ نے جموں و کشمیر پر بھارت کے ناجائز اور غیر قانونی قبضے کیخلاف ایک جاندار آواز بلند کی۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کے غیر...
بنگلا دیش کے ضلع گوپال گنج میں قومی انتخابات کے دوران ایک پولنگ اسٹیشن کے قریب دیسی ساختہ بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہو گئے۔ چینی خبر رساں ایجنسی ژنہوا کے مطابق جمعرات کی صبح پیش آنے والے اس واقعے کی تصدیق مقامی پولیس نے کی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکہ ایک...
سینیٹ کمیٹی میں CAMELL پروجیکٹ کو اونٹ سمجھ کر بحث ہوتی رہی، 15 منٹ بعد پتا چلا یہ تھر کا کمیونٹی ایکشن پلان ہے
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں تھرپارکر کے کمیونٹی ایکشن پلان پر گفتگو کے دوران ایک دلچسپ صورت حال سامنے آگئی۔اجلاس میں ’’کمیونٹی ایکشن پلان فار منیجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ (CAMELL)‘‘ منصوبے پر بحث ہونی تھی، تاہم اسے لفظ camel (اونٹ) سمجھ لیا...
بھارت میں بابری مسجد کے معاملے پر ایک بار پھر سیاسی بیان بازی نے شدت اختیار کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ بابری مسجد دوبارہ تعمیر نہیں ہونے دی جائے گی اور رام مندر کی تعمیر ان...
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں پی آئی اے کی نجکاری کے جشن پر گونگ بیل تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیرِ اعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی بطور مہمانِ خصوصی شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے چیف ایگزیکٹو فرخ سبزواری نے تقریب سے خطاب میں کہا کہ پی...
چین، گھوڑے سے منسوب چینی نئے سال میں چینی ثقافت کا کوڈ WhatsAppFacebookTwitter 0 12 February, 2026 سب نیوز بیجنگ :2024 کے اواخر میں جب یونیسکو نے چینی نئے سال کو غیر مادی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل کیا، تو اس کے بعد چینی نیا سال ایک قومی تہوار سے عالمی ثقافتی علامت...
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروبار کے آغاز پر فروخت کا دباؤ دیکھنے میں آیا جس کے باعث بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں تقریباً 1,100 پوائنٹس کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ صبح 10 بج کر 40 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 1,084.25 پوائنٹس یعنی 0.59 فیصد کمی کے بعد...
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اوورسیز ایمپلائمنٹ پروگرام کے تحت 30 ہزار نوجوانوں کو بیرونِ ملک روزگار فراہم کرنے کا اعلان کیا تھا، تاہم زمینی حقائق اس اعلان کے برعکس دکھائی دیتے ہیں۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ایک سال کے دوران صرف 250 ہنرمند نوجوانوں کو سعودی عرب، قطر اور بحرین...
بنگلہ دیش کے عبوری رہنما محمد یونس نے ڈھاکہ کے ایک پولنگ اسٹیشن پر اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد آج کے انتخابی دن کو ’پورے بنگلہ دیش کے لیے ایک عظیم دن‘ قرار دیا ہے۔ ووٹ ڈالنے کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محمد یونس نے کہا کہ آج کا انتخاب ملک میں...
بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کے چیئرمین اور ڈھاکہ-17 سے جماعت کے انتخابی نشان ’دھان کی بالی‘ کے امیدوار طارق رحمان نے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنی کامیابی کے حوالے سے بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’100 فیصد پُرامید‘ ہیں کہ کامیابی ان ہی کی ہوگی۔ طارق رحمان...
حمیداللہ بھٹی اگر یہ کہا جائے کہ پاک قازق تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں توبے جا نہ ہوگا ،اِن کے مابین ماضی میں بھی ہمیشہ اچھے اور دوستانہ تعلقات رہے مگر نوعیت محدود رہی، اب کچھ وسعت آئی ہے جوکہ ایک ایسی اچھی پیش رفت ہے ،جس سے وسط ایشیائی ریاستوں سے تاریخی روابط...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260212-8-3 اسلام آباد(نمائندہ جسارت) بلوچستان نیشنل پارٹی ( بی این پی ) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفا منظور کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بی این پی کے سربراہ اختر مینگل کا استعفا منظور کیا ہے۔...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز گلزار
پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث آ گئے ہیں، اس بار وجہ ان کا محبت سے متعلق ایک بیان ہے جس نے مداحوں کے درمیان مختلف آرا کو جنم دے دیا ہے۔ حال ہی میں ایک تقریب کے دوران ہونے والی گفتگو کی ویڈیو تیزی سے...
معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے حال ہی میں بدتمیزی سیکھی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ کی آنے والی پاکستانی فلم ’آگ لگے بستی میں‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا، جس کے بعد شوبز انڈسٹری میں اس فلم کے حوالے سے خاصی دلچسپی...
صبا قمر کے مستقل طور پر کراچی منتقلی پر دیا گیا بیان اب بھی شوبز کی دنیا میں زیر بحث ہے جس پر اب تک تنقید اور پھر جواب در جواب کا سلسلہ جاری ہے۔ معروف میزبان اور مزاحیہ اداکار احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں اس بار مہمان جویریہ عباسی تھیں جو...
سعودی کابینہ :غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی پاسداری و نفاذ پر زور،کینیڈا کی مغربی کنارے پراسرائیلی قبضے کے فیصلے کی مذمت
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ریاض /اوٹاوا /نیویارک /غزہ /تل ابیب / مقبوضہ بیت المقدس/وارسا (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیر صدارت سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں غزہ جنگ بندی معاہدے کی پاسداری اور نفاذ پر زور دیا گیا، کابینہ کا کہنا تھا کہ آزاد فلسطینی ریاست کے قیام...
اقوامِ متحدہ کی سیکیورٹی کونسل کی تازہ رپورٹ نے ایک بار پھر اس سنگین حقیقت پر مہر ثبت کردی ہے جسے پاکستان برسوں سے عالمی برادری کے سامنے اجاگر کرتا آ رہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین دہشت گرد گروہوں کے لیے محفوظ پناہ گاہ بنتی جا رہی ہے اور اس کے اثرات براہِ راست...
اپنے ایک ٹویٹ میں ایرانی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جب بھی میریام ایڈلسن سے منسلک میڈیا، ایران کے بارے میں کوئی سنسنی خیز دعویٰ کرے، تو یہ پوچھنا چاہئے کہ یہ دعویٰ کس کے مفاد میں ہے؟۔ اسلام ٹائمز۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ "سید عباس عراقچی" نے صیہونی میڈیا کے جھوٹ...
محبت میں اگر جلن، حسد اور رقابت شامل ہوجائے تو یہ جذبہ قتل جیسی ہولناک واردات تک پہنچ جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ بھارت کی فلم نگری ممبئی کے علاقے شیواجی نگر میں ہوا جہاں محبت کے تکون ( تین کردار) میں سے ایک 19 سالہ لڑکی اپنی جان سے گئی۔ پولیس کے بقول قتل کی یہ واردات فرقانیہ...
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر ایک پیسے کی کمی سے 279 روپے 66 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ انٹربینک میں امریکی ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر بدھ کے روز بھی بڑھ گئی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں قیمت مستحکم رہی۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام دورانیے...
وزیراعظم شہباز شریف سانحہ اسلام آباد کے دوران خودکش حملہ آور کو روکتے ہوئے شہید ہونے والے عون عباس کے ورثا کیلئے ایک کروڑ اور واقعے میں شہید ہونے والے دیگر افراد کےلیے 50، 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ واقعہ میں شدید زخمی ہونے والوں کو 30 لاکھ روپے...
بلوچستان حکومت کا بڑا اقدام: 39 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے سروں کی قیمت مقرر، ایک ارب 38 کروڑ روپے انعام کا اعلان
حکومتِ بلوچستان نے دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے 39 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے نام، تصاویر اور کوائف اخبارات میں شائع کر دیے ہیں۔ کوئٹہ سے شائع ہونے والے بڑے اخبارات کے صفحہ اول پر نصف صفحے کے اشتہار میں ان افراد کے سروں کی...
غزہ پر جاری اسرائیلی حملوں کے دوران ایسے ہتھیاروں کے استعمال کا انکشاف سامنے آیا ہے جنہوں نے تباہی کی شدت کو غیر انسانی اور درندگی کی حد تک ایک نئی سطح پر پہنچا دیا۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی ایک تفصیلی تحقیق میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اسرائیلی کارروائیوں میں امریکی فراہم کردہ...
لکھنؤ: بھارت کی ریاست اتر پردیش کے وزیرِ اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک بار پھر بابری مسجد کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ متنازع مقام پر مسجد کی دوبارہ تعمیر کبھی ممکن نہیں ہوگی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوگی آدتیہ ناتھ نے ایک تقریب سے خطاب کے دوران...
پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے ایک تقریب کے دوران سخت سوالات کرنے والی طالبہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا تھا، فیکٹ چیک میں متعلقہ دعویٰ بے بنیاد ثابت ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر یہ دعویٰ گردش کر رہا تھا کہ وزیراعلیٰ سے سوال...
پاکستانی شوبز کی مقبول اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار عاصم اظہر ایک بار پھر خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ دونوں کے تعلقات ماضی میں کئی نشیب و فراز سے گزر چکے ہیں، کچھ عرصہ ساتھ رہنے کے بعد علیحدگی ہوئی۔ ہانیہ سے بریک اپ کے بعد عاصم اظہر کی میرب علی سے منگنی...
اسلام ٹائمز: وال سٹریٹ جرنل واضح طور پر لکھتا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوری کے وسط میں طے شدہ فوجی حملے کو آخری لمحات میں ترک کر دیا تھا۔ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب انہیں یقین ہو گیا کہ امریکہ کے پاس ایران کے ممکنہ ردعمل کا مقابلہ کرنے اور علاقائی بحران...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 10 افراد ہلاک، جبکہ 27 زخمی ہوگئے، حملہ آور نے بھی مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔عالمی میڈیا رپورٹ میں پولیس کے مطابق یہ خونریز واقعہ ایک سیکنڈری سکول اور گھر میں پیش آیا، فائرنگ کے واقعے میں چھ افراد سکول...