2026-07-23@23:58:34 GMT
تلاش کی گنتی: 18075
«ایکسائز حکام»:
چین اور امریکہ ایک دوسرے کے خدشات کو دور کرنے کا راستہ تلاش کر سکتے ہیں، چینی صدر WhatsAppFacebookTwitter 0 5 February, 2026 سب نیوز بیجنگ : چینی صدر شی جن پھنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ فون پر بات کی۔جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ وہ چین...
اسلام آباد یومِ یکجہتی کشمیر کی مرکزی تقریب ڈی چوک میں ہوئی جس کی قیادت وفاقی وزیر برائے امور کشمیر امیر مقام نے کی، کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر بھرپورجوش وجذبے سے منایا جا رہا ہے٫ ایک...
بھارت کے شہر ممبئی میں ایک رہائشی عمارت کی لفٹ میں گیس سے بھرے پارٹی غبارے پھٹنے سے خوفناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں دو افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ ممبئی کے علاقے گورے گاؤں ویسٹ میں واقع انمول ٹاور میں پیر کی شب پیش آیا۔ میڈیا رپورٹس کے...
محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس ٹرین سروس بحال کر دی ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق پانچ روزہ تعطل کے بعد جعفر ایکسپریس آج کوئٹہ سے پشاور کے لیے روانہ ہوگی، جس سے مسافروں کو ایک بار پھر سفری سہولت میسر آئے گی۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے...
لاہور: پنجاب میں آلو کی ریکارڈ پیداوار کے بعد صوبہ عالمی منڈی میں آلو کی برآمد کے قابل بننے کے قریب پہنچ گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں آلو کی پیداوار میں 25 فیصد اضافہ ہوا ہے اور تاریخی طور پر پنجاب میں آلو کی...
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) گیارہویں ایڈیشن کے لیے جارح مزاج کیوی بیٹر ڈیون کونوے کو ٹیم میں شامل کرلیا۔ ڈیوون کونوے کی ڈائریکٹ سائننگ سے متعلق اسلام آباد یونائیٹڈ کے آفیشل ایکس اکاؤںٹ پر جاری پیغام میں انہیں خوش آمدید کہا گیا۔ ڈیوون کونوے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ...
اسلام ٹائمز: امریکہ کے پاس ایران کے ارد گرد فوجی اڈوں، سیاسی اتحادیوں، اور اہم توانائی اور تجارتی راستوں کا نیٹ ورک ہے، اور علاقائی جنگ کا مطلب ہے کہ اثاثوں کا یہ مجموعہ بیک وقت خطرے میں ہے۔ عراق، کویت، قطر، متحدہ عرب امارات وغیرہ میں فوجی اڈوں سے لے کر صیہونی حکومت کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکا میں کھیلوں کے شائقین کی کمی نہیں، لیکن بعض افراد اپنے شوق کو اس حد تک لے جاتے ہیں کہ وہ تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں۔امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے فٹبال کے ایک پرجوش مداح برائن فاؤلر نے نیشنل فٹبال لیگ کے ایک ہی سیزن کے دوران ایسا...
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے یومِ یکجہتی کشمیر ریلی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری اپنے کشمیری بھائیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مارکۂ حق میں ہم نے ہندوستان کو چار دن میں شکست دی۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ملتان سلطانز کی فرنچائز کی نیلامی 9 فروری کو لاہور میں منعقد ہوگی، جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ کے 11ویں ایڈیشن سے قبل کھلاڑیوں کے معاوضوں نے کرکٹ حلقوں میں نئی بحث چھیڑ دی ہے، جہاں آسٹریلوی اسٹار بیٹر اسٹیو اسمتھ لیگ کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن کر سامنے آئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق نئی شامل ہونے والی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے اسٹیو اسمتھ کے...
پشاور:محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن اور نارکوٹکس کنٹرول نے منشیات کے خلاف کارروائیوں میں بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ضلع خیبر میں کی گئی اب تک کی سب سے بڑی کارروائی کے دوران مجموعی طور پر 718,060 گرام منشیات برآمد کرکے ضبط کر لی گئیں۔ یہ کارروائی ضلع خیبر کے...
محکمہ ریلویز نے کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس کو بحال کردیا۔ ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور کے لیے جعفر ایکسپریس کو 5 روز بعد بحال کیا گیا ہے جو آج پشاور کے لیے روانہ ہوگی۔ اس کے علاوہ چمن کے لیے پیسنجرٹرین بھی 5 روز بعد بحال کردی گئی ہے اور...
محمد آصف ہر سال 5فروری کو یومِ یکجہتی ٔ کشمیر منایا جاتا ہے ۔ یہ دن محض کیلنڈر کی ایک تاریخ نہیں بلکہ ایک عہد، ایک وعدہ اور ایک زندہ احساس ہے جو کشمیری عوام کے ساتھ ہمارے قلبی، اخلاقی اور انسانی رشتے کی یاد دہانی کراتا ہے ۔ یہ دن ہمیں بتاتا ہے کہ...
گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ایف آئی اے نے نوکریوں کا جھانسہ دیکر نوجوانوں کو کمبوڈیا میں مبینہ طور پر فروخت کرنیوالا گروہ پکڑ لیا۔ چھ ملزموں پر مشتمل گروہ آن لائن بیرون ملک نوکریوں کا اشتہار دیتے تھے اور پیسے لیکرنوجوانوں کوکمبوڈیا لیجاتے، چار ملزموں فیصل اور سب ایجنٹس پاکستان کے مختلف شہروں میں یہاں سے...
آپ نے کوئی ایسا ادارہ تو اپنی زندگی میں دیکھا ہی ہوگا جس کے سامنے سے گزرنے والا اس کی پرشکوہ عمارت کی جانب متوجہ ہوئے بغیر نہیں رہ پاتا اور وہ متوجہ ہی نہیں متاثر بھی ہوتا۔ اسی سبب اس کے دماغ میں سوالات انگڑائیاں لینے لگتے۔ وہ سوالات جو اس ادارے سے متعلق...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جیفری ایپسٹین کا نام اب کسی ایک فرد کی شناخت نہیں رہا بلکہ یہ نام جدید عالمی سیاست، طاقت، دولت، جنسی استحصال، عدالتی نظام کی کمزوری اور ذرائع ابلاغ کی اخلاقی آزمائش کی علامت بن چکا ہے۔ ’’ایپسٹین فائلز‘‘ کے نام سے منظر ِ عام پر آنے والی دستاویزات نے ایک بار...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان اور خیبر پختون خواہ دہشت گردی کی لپیٹ میں ہیں۔ اس دہشت گردی میں جہاں داخلی عوامل شامل ہیں وہیں بھارت اور افغانستان کی مداخلت بھی دیکھنے کو مل رہی ہے۔ بلوچستان میں دہشت گردی کی تازہ لہر نے ریاست کی رٹ کو ایک خطرناک انداز میں چیلنج کیا ہے۔ دہشت...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ٹنڈو محمد خان (جسارت نیوز)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس طارق رزاق خان دھاریجو حیدرآباد رینج کے احکامات۔ ایس ایس پی ٹنڈو محمد خان حسیب جاوید سومار میمن کی سربراہی میں ضلع بھر میں منشیات فروشوں اور مین پوڑی سپلائرز کے خلاف وسیع پیمانے پر کریک ڈاؤن جاری11 منشیات فروش گرفتار212 لیٹرز کچی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کی انتظامیہ ہارورڈ یونیورسٹی سے ایک ارب ڈالر ہرجانے کا مطالبہ کر رہی ہے۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر ایک پوسٹ میں مزید کہا کہ ہم اب ایک ارب ڈالر کے معاوضے کا مطالبہ کر رہے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (اسٹاف رپورٹر) خدا داد کالونی میں ایک حیران کن اور خطرناک حادثہ پیش آیا جہاں ایک بے قابو کار ریسٹورنٹ کے باہر حلوہ پوری کی تیاری کیلیے رکھی گئی کڑاہی میں جا گھسی۔ حادثے کے نتیجے میں کڑاہی میں موجود گرم تیل چھلک کر قریب کھڑے ملازمین پر جا گرا جس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)کوہسار ایمپلائز سوسائٹی ایکشن کمیٹی کے رہنما عبدالقیوم ایڈوکیٹ اور یحییٰ خانزادہ ایڈوکیٹ نے پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر بلدیات سید ناصر حسین شاہ اور وزیر کوآپریٹو، کمشنر حیدرآباد، ڈپٹی کمشنر حیدرآباد سمیت دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل کی ہے کہ کوہسار زون...
کراچی: شہر قائد کے علاقے لالا آباد میں سکھن پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ گرفتار زخمی ملزم کی شناخت شکیل کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس نے ملزم کے...
محکمہ ریلویز نے آج سے کوئٹہ سے پشاور کیلئے جعفر ایکسپریس اور چمن کے لئے چمن پیسنجر ٹرین کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا، دونوں ٹرینیں آج سے اپنے مقررہ وقت پر روانہ ہوں گی۔ریلوے حکام کے مطابق محکمہ ریلویز نے پانچ روز سے معطل جعفر ایکسپریس کو آج سے پشاور کیلئے بحال کرنے...
امریکا میں تازہ جاری کیے گئے جیفری ایپسٹین کی ایک ای میل میں مبینہ طور پر بل گیٹس کا نام ایک ایسی بیماری کے ساتھ آیا تھا جو جنسی عمل سے پھیلتی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایپسٹین فائلز میں نام سامنے آنے کے بعد مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے پہلی بار...
نیٹ فلکس انڈیا کی آنے والی فلم نے ٹیزر کے چند گھنٹوں بعد ہی سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ اپنی جاندار اداکاری کے باعث منوج باجپائی تھیٹر سے سینما ہالز اور اب او ٹی ٹی پلیٹ فارمز میں بھی سب سے کامیاب اداکار بنتے جا رہے ہیں۔ حال ہی میں ممبئی میں ہونے...
پاکستانی حکام کی کوشش ہے کہ متحدہ عرب امارات سے حاصل کردہ قرض کو ایک سال کے لیے رول اوور کرا لیا جائے تاکہ آئی ایم ایف پروگرام کی شرائط پوری کی جا سکیں اور زرمبادلہ کے ذخائر پر دباؤ میں کمی لائی جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے لیے 2...
سعودی عرب نے ملک میں موجود لاکھوں اونٹوں کو پاسپورٹ جاری کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد مملکت کے قیمتی اونٹوں کے ریوڑوں کا بہتر انتظام کیا جانا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق وزارتِ ماحولیات، پانی اور زراعت کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے اس شعبے میں پیداواری صلاحیت...
نیو یارک: خوابوں کا شہر، جہاں آسمان جھک کر سلام کرتا ہے اور دل کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز نیو یارک شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے تصور کریں کہ آپ ایک ڈبل ڈیکر بس کی اوپر منزل پر بیٹھے ہیں، ٹھنڈی...
پاکستان ورلڈ کپ کے میدان میں تو اتر رہا ہے لیکن اگر وہ 15 فروری کو بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا سخت فیصلہ کر لے تو کیا آئی سی سی واقعی پاکستان کا ساڑھے چونتیس ملین ڈالر کا ریونیو روکنے کی طاقت رکھتا ہے؟ یہ دھمکی بظاہر جتنی سنگین دکھائی دیتی ہے، حقیقت...
عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کا پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان،ڈیون کونوے لیگ میں پہلی مرتبہ ایکشن میں دیکھائی دیں گے
عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز کا پی ایس ایل کا حصہ بننے کا اعلان،ڈیون کونوے لیگ میں پہلی مرتبہ ایکشن میں دیکھائی دیں گے WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز لاہور (آئی پی ایس )دنیا بھر میں اپنی بیٹنگ اور فیلڈنگ کیلیے معروف عالمی شہرت یافتہ کرکٹرز نے پی ایس ایل کا حصہ بننے...
کراچی: (نیوزڈیسک) کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس میں دوران سفر خاتون نے بچی کو جنم دیا۔ کراچی سے ریلوے پولیس کے مطابق ٹرین انجن خراب ہونے کی وجہ سے دھابیجی سٹیشن پر کھڑی تھی کہ خاتون کو طبی امداد کی ضرورت پڑی۔ ریلوے پولیس نے مزید بتایا کہ ٹرین میں...
پاکستان اور تھائی لینڈ کا ورثہ مشترک،ثقافتی سفارتکاری ہمارے تعلقات کی روح ہے: تھائی لینڈ کے سفیر WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )تھائی لینڈ کے سفیر رونگ ودھی ویرا بوتر نے کہا ہے کہ پاکستان اور تھائی لینڈ ایک مشترکہ ثقافتی ورثے، بالخصوص قدیم گندھارا تہذیب، کے ذریعے...
ایک سال میں حکومتی 35بلز کے مقابلے میں 43نجی بلوں کو منظور کیا گیا،پرائیوٹ ممبرز حاوی رہے parliament house Islamabad WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (آئی پی ایس )ایک سال میں حکومتی قانون سازی کے مقابلے میں نجی بلز کی اکثریت رہی۔ذرائع کے مطابق حکومتی 35بلز کے مقابلے میں...
بحیرہ عرب اور آبنائے ہرمز میں تعینات امریکی اور ایرانی افواج کے درمیان ہونے والی دو جھڑپوں سے خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ان تازہ جھڑپوں کی وجہ سے دونوں ممالک کے درمیان متوقع سفارتی مذاکرات بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہوگئے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور: پاکستان میں تولیدی عمر کی پندرہ سے بیس فیصد خواتین پولی سسٹک اووری سنڈروم کا شکار ہیں، یعنی ملک بھر میں تقریباً اسی لاکھ سے ایک کروڑ خواتین اس ہارمونل مرض کے ساتھ زندگی گزار رہی ہیں۔ ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ پی سی او ایس تیزی سے بڑھتا...
اسلام آباد(نیوزڈیسک) سعودی ویژن 2030 کے تحت آئندہ برسوں میں پاکستانی عازمین حج کا لباس ایک ہی رکھنے کی تجویز دی گی ہے۔ وزیر مذہبی امور نے اختیارات نہ ہونے کا پروپیگنڈا مسترد کر دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور کے رکن دنیش کمار نے کہا تاثر ہے وفاقی وزیر مذہبی امور...
بھارت کے معروف اداکار رجنی کانت نے ایک صفائی کرنے والی خاتون کی غیر معمولی دیانت داری کو سراہتے ہوئے اسے سونے کی چین بطور تحفہ پیش کی، جس پر سوشل میڈیا پر بھی خوب چرچا ہو رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ ماہ چنئی میں ایک مندر کے قریب پیش...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں دماغی اور اعصابی امراض کے علاج و بحالی کے لیے قائم کیے گئے ادارے کراچی انسٹیٹیوٹ آف نیورولوجیکل ڈیزیزز اینڈ ری ہیبلی ٹیشن (KIND-R) کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔کراچی انسٹیٹیوٹ آف نیورولوجیکل ڈیزیزز اینڈ ری ہیبلی ٹیشن میں روزانہ ایک ہزار مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی میں دماغی اور اعصابی امراض کے علاج و بحالی کے لیے قائم کیے گئے ادارے کراچی انسٹیٹیوٹ آف نیورولوجیکل ڈیزیزز اینڈ ری ہیبلی ٹیشن (KIND-R) کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔کراچی انسٹیٹیوٹ آف نیورولوجیکل ڈیزیزز اینڈ ری ہیبلی ٹیشن میں روزانہ ایک ہزار مریضوں کو مفت طبی سہولیات فراہم کی...
نیویارک: خوابوں کا شہر، جہاں آسمان جھک کر سلام کرتا ہے اور دل کی دھڑکنیں تیز ہو جاتی ہیں WhatsAppFacebookTwitter 0 4 February, 2026 سب نیوز نیو یارک (شاہ خالد خان، ریزیڈنٹ ایڈیٹر یو ایس اے ) تصور کریں کہ آپ ایک ڈبل ڈیکر بس کی اوپر منزل پر بیٹھے ہیں، ٹھنڈی ہوا...
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی احتساب بیورو (نیب) نے پاکستان کی تاریخ کے بڑے مالیاتی فراڈ “آئی ایس ایم مارٹ گروپ اسکینڈل” کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کرتے ہوئے ریاست پر عوامی اعتماد کی بحالی کی جانب ایک اور اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ نیب اسلام آباد/راولپنڈی کی پیشہ ورانہ مہارت اور انتھک محنت کے...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ گٹر کا ڈھکن چوری کرنے، خریدنے اور بیچنے والوں کے خلاف سخت قانون لایا جا رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ ایسے عناصر کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا اور ان کے لیے قید و جرمانے کی سزائیں مقرر کی جائیں گی۔ مریم...
بدھ کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خریداری کا رجحان برقرار رہا، جہاں دورانِ کاروبار کے ایس ای 100 انڈیکس میں 488 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 10 بج کر 50 منٹ پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 488.49 پوائنٹس یعنی 0.26 فیصد اضافے کے ساتھ 187,389.23 پوائنٹس کی...