2026-07-23@23:59:55 GMT
تلاش کی گنتی: 18075

«ایکسائز حکام»:

    منظر نامہ پروفیسر شاداب احمد صدیقی سندھ صدیوں تک علم، فہم اور فکری بالیدگی کی علامت رہا ہے ۔ یہ وہ دھرتی ہے جہاں درسگاہیں صرف تعلیمی عمارتیں نہیں بلکہ سماجی شعور، تہذیبی تسلسل اور اخلاقی تربیت کے مراکز سمجھی جاتی تھیں۔ یہاں علم کو محض روزگار کے حصول کا ذریعہ نہیں بلکہ انسان سازی،...
    اونچ نیچ آفتاب احمد خانزادہ پروفیسر ڈاکٹر جیفری ڈیوڈ سیکس عصرِ حاضر کے اُن چند ماہرین ِ معاشیات میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے معیشت کو محض منڈی، منافع اور شرحِ نمو کے محدود دائرے سے نکال کر انسان، سماج اور فطرت کے وسیع تر تناظر میں سمجھنے کی سنجیدہ کوشش کی۔ امریکی علمی روایت...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی (پ ر) بانیان پاکستان کی اولادوں کی تنظیم محب قومی سماجی کونسل (ایم کیو ایس سی) پاکستان کے چیئرمین و محب وطن سماجی رہنما محمد اسلم خان فاروقی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا بورڈ آف پیس ایک گہری سازش ہے حکومت پاکستان کا صدر ٹرمپ کے بورڈ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (صباح نیوز) عاصمہ جہانگیر کانفرنس اس وقت میدانِ جنگ بن گئی جب جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس (Alfred Grannas) معذور افراد کے حقوق (Disability Rights) کے موضوع پر خطاب کرنے کے لیے اسٹیج پر آئے۔ جیسے ہی انہوں نے گفتگو کا آغاز کیا، ہال میں موجود نوجوانوں اور انسانی حقوق کے...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خضدار (صباح نیوز)خضدار میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ایک ہندو تاجر سمیت 3 افراد ہلاک اور2 زخمی ہو گئے ہیں۔ خضدار پولیس کے ایک اہلکار وہاب بلوچ نے بتایا کہ ان افراد کو خضدار کے علاقے نال میں حملے کا نشانہ بنایا گیا۔ اہلکار کے مطابق ہلاک اور زخمی افراد...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260210-01-5 اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) ترلائی دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا جس کے بعد شہدا کی مجموعی تعداد 34 ہو گئی۔ ترجمان پولی کلینک نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ زخمی سید عقیل عباس کو دھماکے کے بعد پولی کلینک اسپتال لایا گیا تھا، زخمی کا آپریشن کیا گیا،...
    دنیا میں اگر کسی موضوع پر سب سے زیادہ کہا گیا ہے اور سنا گیا ہے لکھا گیا اور پڑھا گیا ہے لیکن اس سب کہے گئے،سنے گئے،لکھے گئے اور پڑھے گئے کو اکٹھا کرکے دیکھا جائے تو’’سوال‘‘ اب بھی اپنی جگہ ویسا ہی کھڑا ہے۔کہ کائنات کیا ہے ؟ اور اس کی وجہ یہ...
    روس نے یوکرین پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں جس میں بجلی پیدا اور ترسیل کرنے والے مراکز کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ جس میں 400 سے زائد ڈرونز اور مختلف اقسام کے تقریباً 40 میزائل استعمال کیے گئے۔ حملوں کے نتیجے میں شدید سرد موسم میں لاکھوں افراد حرارت سے محروم ہوگئے...
    اطالوی لگژری کار ساز کمپنی فراری نے اپنی پہلی مکمل برقی اسپورٹس کار کی ابتدائی جھلکیاں جاری کردی ہیں، سان فرانسسکو میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران فراری نے اپنی نئی تصوراتی برقی اسپورٹس کار کا نام فراری لوسے ظاہر کیا۔ یہ بھی پڑھیں: ’بیٹھنے میں جہاں زمانے لگے‘، برسوں پیسہ جوڑ کر فراری خریدنے والے...
    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان ہونے والے اتفاقِ رائے کے تحت موجودہ معاملے پر بی سی بی پر کسی بھی قسم کا مالی، کھیلوں سے متعلق یا انتظامی جرمانہ عائد نہیں کیا جائے گا۔ اس بات کی باضابطہ تصدیق کر دی گئی ہے کہ...
    بنگلہ دیش کو ایک ایونٹ کی میزبانی ملے گی، جرمانہ بھی نہیں ہوگا، آئی سی سی نے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا WhatsAppFacebookTwitter 0 9 February, 2026 سب نیوز لاہور(آئی پی ایس )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)کے ساتھ مذاکرات کا...
    کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر ایک پیسے کی کمی سے 279 روپے 70 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ اسلام ٹائمز۔ مختلف مثبت عوامل کے باعث انٹر بینک مارکیٹ میں پیر کو مسلسل 96ویں دن بھی امریکی ڈالر کی نسبت پاکستانی روپیہ تگڑا رہا۔ تفصیلات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے تمام...
    اسلام آباد میں ترلائی خود کش دھماکے کا ایک اور زخمی دم توڑ گیا۔  اسپتال ذرائع کے مطابق علی نقی بوسن 2 روز نجی اسپتال میں زیر علاج رہنے کے بعد آج انتقال کرگئے۔  علی نقی بوسن کے والد فرمان علی بوسن بھی ترلائی دھماکے میں شہید ہوئے تھے۔ دھماکے میں شہید باپ بیٹے کا...
    سینیٹ اجلاس میں معمول کی کارروائی معطل کرکے اسلام آباد کی مسجد میں ہونے والے خودکش حملے پر بحث اور دھماکے کے شہدا کے لیے دعا کروائی گئی۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف راجا ناصر عباس نے کہا کہ حملے کے وقت پولیس کا کوئی فرد وہاں موجود نہ تھا، سیکیورٹی کا انتظام انتہائی ناقص...
    بھارت کے نامور گلوکار اریجیت سنگھ نے پلے بیک گانے سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے ایک ہفتے بعد ہی کولکتہ میں انوشکا شنکر کے ساتھ پرفارم کیا۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پلے بیک گانے سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کے بعد پہلی بار پرفارمنس کے دوران گلوکار نے اعتراف کیا کہ وہ کافی نروس تھے، لیکن شائقین کی جانب...
    نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے نکاح سے متعلق کمنٹ نے ایک بار پھر سے ان کی شادی کی افواہوں کو جنم دے دیا۔  اداکارہ ہانیہ عامر کی شادی سے متعلق افواہیں سوشل میڈیا پر ان کے ایک کمنٹ پر رد عمل کے بعد دوبارہ زیرِ بحث آگئی ہیں، جس پر مداح حیران وپریشان ہیں۔  پاکستان...
    اسلام ٹائمز: اگر آپ پورے عالم اسلام پر نظر دوڑائیں تو آپ یقیناً اس نتیجے پر پہنچیں گے کہ مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی توسیع پسندی اور امریکی بالا دستی کی راہ میں اگر کوئی رکاوٹ حقیقی طور پر موجود ہے تو وہ یہ تحریکیں ہیں، جنکے پیچھے اسلامی جمہوری ایران کھڑا ہے۔ اسی طرح کشمیر،...
    فوٹو: اسکرین گریب راولپنڈی انڈسٹریل اسٹیٹ روات میں واقع ایک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ریسکیو حکام کے مطابق 10 ایمرجنسی گاڑیوں سمیت 30 سے زائد ریسکیو اہلکار آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ ایک ٹیکسٹائل فیکٹری میں لگی ہے۔
    الینوائے:– جہاں وسیع میدانوں کی ہریالی، شیکاگو کی آسمان چھوتی عمارتیں، زرعی دولت، مالیاتی طاقت، صنعتی میراث، ثقافتی تنوع، اور اب تیزی سے ابھرتی ٹیکنالوجی کی دنیا ایک ایسی ریاست تخلیق کرتی ہے جو امریکہ کے “دل” کی حقیقی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ ریاست، جو “لنکن کی ریاست” بھی کہلاتی ہے، آج جدت، فنون لطیفہ،...
    اسلام آباد:  ترلائی دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا. شہدا کی مجموعی تعداد 34 ہو گئی۔ترجمان پولی کلینک نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ زخمی سید عقیل عباس کو دھماکے کے بعد پولی کلینک ہسپتال لایا گیاتھا. زخمی کا آپرشن کیا گیا، جو آئی سی یو میں زیر علاج تھا. آج جان کی بازی...
    لاہور میں شاہدرہ کے علاقہ میں ایک بچہ چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاں بحق بچے کی شناخت 10 سالہ عمار کے نام سے ہوئی ہے۔ عمار بارہ دری روڈ پر پتنگ لوٹنے کے چکر میں گھر کی چھت سے گر کر جاں بحق ہوا۔ دس سالہ عمار...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ترلائی دھماکے کا ایک اور زخمی چل بسا جس کے بعد شہدا کی مجموعی تعداد 34 ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ترجمان پولی کلینک نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ زخمی سید عقیل عباس کو دھماکے کے بعد پولی کلینک ہسپتال لایا گیا تھا،...
    نامور پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے نکاح سے متعلق ایک سوشل میڈیا کمنٹ نے ایک بار پھر ان کی شادی کی افواہوں کو جنم دے دیا ہے، جس کے بعد مداحوں میں تجسس اور حیرت کی لہر دوڑ گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر نہایت متحرک رہنے والی ہانیہ عامر، جو پاکستان کی سب سے زیادہ...
    امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ کینتھ نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ ایران میں ڈالر کی شدید قلت پیدا ہونے کے پیچھے امریکی پالیسیوں کا کردار تھا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب ایک سینیٹر نے ایران پر دباؤ بڑھانے کے لیے ٹرمپ انتظامیہ کے اقدامات سے...
    وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ حکومت 2030 تک آرٹیفیشل انٹیلیجنس یعنی مصنوعی ذہانت کے شعبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گی۔ اسلام آباد میں انڈس اے آئی ویک 2026 کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس حکومتی اقدام کا مقصد ملک میں جدید...
    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وائس چیئرمین کا کہنا ہے کہ جب معصوم شہری، نمازی اور عبادت گاہوں میں موجود لوگ دہشتگردی کا نشانہ بنیں، تو خاموشی اختیار کرنا جرم کے برابر ہے۔ سوال اٹھانا، جواب مانگنا اور ریاستی ناکامیوں کی نشاندہی کرنا سیاست نہیں بلکہ ایک قومی اور اخلاقی فریضہ ہے۔ متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔...
    کراچی(نیوز ڈیسک) ایک کے بعد ایک کراچی کے صنعتی علاقوں میں پانی کی بندش کے باعث متعدد فیکٹریوں کا کام بند ہو گیا۔ کراچی میں سائٹ ٹریڈنگ زون کے بعد کورنگی ٹریڈنگ زون کی فیکٹریز کو بھی پانی کی سپلائی بند ہوگئی جبکہ صنعتی علاقوں میں پانی کی بندش سے پیداواری سرگرمیاں متاثر ہوئیں اور...
    لاہور(نیوز ڈیسک) صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا ہے کہ بسنت کا وقت ختم ہوگیا ہے، پتنگ اڑانے کی اجازت نہیں ہے، والدین اپنے بچوں پر نظر رکھیں، اب پتنگ اڑانے پر سخت ایکشن ہوگا۔ عظمیٰ بخاری نے محفوظ بسنت منانے اور زندگی کے رنگ انجوائے کرنے پر لاہور کے عوام، پاکستان اور اوورسیز...
    اسلام ٹائمز: یہ مسلمان نہیں، یہ شہوت کے اسیر ہیں۔ یہ انسان نہیں، درندہ صفت انسان ہیں۔ ان کا دنیا میں بس ایک مقصد ہے: شیعوں کا قتل اور اس کے بدلے جنت و حور کا خواب۔ ان سب کے درمیان ایک سوال بار بار سر اٹھاتا ہے کہ شیعہ قتل عام، شیعہ نسل کشی...
    اسلام ٹائمز۔ جواہر لعل نہرو یونیورسٹی (جے این یو) نئی دہلی کے کنونشن سینٹر میں چھٹے ہمالیہ–ہند بحرِ ہند ممالک گروپ بین الاقوامی کانفرنس 2026 کا شاندار اور پروقار انعقاد عمل میں لایا گیا۔ یہ انٹرنیشنل کانفرنس ہمالیہ–ہند بحرِ ہند ممالک گروپ (HHRS) اور راشٹریہ سرکشا جاگرن منچ (RSJM) کے اشتراک سے منعقد ہوئی۔ رپورٹ:...
     معروف پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر اپنی شادی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کی شادی جمعہ کے روز دوپہر میں ہوگی۔ گزشتہ چند دنوں سے سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی تھیں کہ ہانیہ عامر اور عاصم اظہر رمضان کے مہینے میں شادی کرنے والے ہیں۔ جس پر...
    پاکستان میں رومانیہ کے سفیر دان ستوينسکو گوجرانوالہ میں ایک پیٹرول پمپ پر اپنے ملک کا پرچم دیکھ کر خوشگوار حیرت میں مبتلا ہو گئے۔ پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے دورے کے دوران سفیر نے ایک مقامی پیٹرول پمپ پر رومانیہ اور یورپی یونین کے جھنڈے لہراتے دیکھے، جس پر انہوں نے مسرت کا اظہار...
    2026ء کے فیشن ٹرینڈز میں نئے رنگ آپ کا وارڈ روب سجائیں گے، اس حوالے سے فیشن ایکسپرٹس نے بھی پیش گوئیاں کی ہیں۔ اس سال فیشن کے رنگوں کی دنیا کافی دلچسپ اور متنوع ہونے واہی ہے۔ ایکسپرٹس اور ڈیزائنرز کی پیشگوئیوں کے مطابق رواں برس چند خاص رنگ ایسے ہیں جو اسٹائل اور...
    سرکاری عہدیداروں نے کشیدگی کو خطے میں امن و سکون کے لیے ایک سنگین خطرہ قرار دیا۔ ایک سرکاری عہدیدار نے بتایا کہ نقصانات کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے اور حالات بدستور کشیدہ ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور کے ضلع اکھرول میں تازہ ترین تشدد کے بعد جس میں...
    ایک بھارتی پولیس افسر نے بتایا کہ فائرنگ احتیاطی اقدام کے طور پر کی گئی تاکہ مشکوک نقل و حرکت کو روکا جا سکے۔ اسلام ٹائمز۔ غیرقانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع کشتواڑ میں محاصرے اور تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران لوگوں میں خوف و...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ماہرین فلکیات نے خلا میں ایک ایسے بلیک ہول کی نشاندہی کی ہے جو غیر معمولی طاقت کے حامل توانائی سے بھرپور جیٹ خارج کر رہا ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ یہ کائنات میں اب تک دیکھے جانے والے روشن ترین اور طاقتور فلکی اجسام میں سے ایک ہو سکتا ہے،...
    کراچی (ویب ڈیسک) پاکستان کے معروف اداکار نعمان اعجاز نے مصنف خلیل الرحمٰن قمر کے انکے خلاف سخت الفاظ اور تبصرے پر اپنا جواب مودب انداز میں دے دیا۔ خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں نجی چینل پر کہا تھا کہ وہ نعمان اعجاز کو ذاتی طور پر ناپسند نفرت کرتے ہیں، خلیل الرحمٰن...
    ایلون مسک نے اعلان کیا ہے کہ ان کی خلائی کمپنی اسپیس ایکس نے چاند پر ’خود بڑھنے والا شہر‘ تعمیر کرنے کے منصوبے کو اپنی اولین ترجیح بنا لیا ہے، جو ان کے بقول آئندہ 10 برس سے کم عرصے میں ممکن ہو سکتا ہے۔ مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر...
    سعودی عرب اور شام کے درمیان 45 ترقیاتی منصوبوں کے آغاز کے لیے ایک فریم ورک معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان معاشی تعاون کو فروغ دینا اور شام کی معیشت کی بحالی کی کوششوں کو تیز کرنا ہے۔ یہ معاہدے دمشق میں شامی ڈویلپمنٹ فنڈ اور سعودی ڈویلپمنٹ...
    بھارت میں دفاعی بیانیہ تشکیل دینے اور اسے اندرون و بیرونِ ملک پھیلانے کی ذمہ داری بڑی حد تک ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز (DPR) پر عائد ہے، جو وزارتِ دفاع (MoD) کا مرکزی ابلاغی و اسٹریٹجک میسجنگ بازو سمجھا جاتا ہے۔ ڈی پی آر کا کردار: ڈی پی آر کا بنیادی کام بھارتی مسلح افواج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار سے تعلق رکھنے والی ایک ماں اور بیٹی نے مل کر ایک ایسا سکول قائم کیا ہے جہاں کتاب کے بجائے بیرونی ممالک کی طرز پر عملی طور پر درس و تدریس سلسلہ جاری ہے۔ ’سکول آف سکارلرز‘ نامی اس نجی تعلیمی ادارے میں صرف لڑکیاں پڑھتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی کے ایک جوڑے نے پاکستان کے ثقافتی ورثے کو محفوظ کرنے کے لیے ’حویلی‘ نامی عجائب گھر قائم کر رکھا ہے، جہاں ملبوسات اور کشیدہ کاری کی صورت میں پاکستان کی تہذیب کو محفوظ کیا گیا ہے۔میوزیم میں داخل ہوتے ہی اندازہ ہوا کہ یہ کوئی سادہ نمائش نہیں۔ یہاں رکھا...
    اسلامی جمہوریہ ایران کی سپریم کونسل کے سکریٹری اور نیشنل سائبر سپیس سنٹر کے سربراہ سید محمد امین آغامیری نے مقدس شہر قم کے سفر کے دوران آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کیساتھ وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ اسلام ٹائمز۔ مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ ایک بڑا چیلنج...