2026-07-23@23:58:23 GMT
تلاش کی گنتی: 18075

«ایکسائز حکام»:

    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی/ڈھاکا: روزنامہ جسارت اور بنگلادیش کے معروف اخبار ”ڈیلی سنگرام “کے درمیان خبروں کے تبادلے و اشاعت کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پاگیا ہے۔اس مفاہمتی یادداشت پر ایم ڈی دی ڈ یلی سنگرام ڈاکٹر محمد نور الامین اور سی او او ڈ یلی جسارت سید طاہر اکبر نے دستخط کیے۔مفاہمتی یادداشت...
      نئی دلی (ویب دیسک)رپورٹ کے مطابق 7 فروری کو پیش آنے والے واقعے کے بعد بھارتی فضائیہ نے اپنے زیرِ استعمال تمام 35 تیجس لڑاکا طیاروں کو عارضی طور پر گراؤنڈ کر دیا ہے اور ان کی جامع تکنیکی جانچ شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک)کن اسمبلی شیر افضل نے چیئرمین پی ٹی آئی کے ردعمل کے جواب میں کہا ہے کہ محترم بیرسٹر گوہر صاحب، آپ کی بات میرے لیے حکم کا درجہ رکھتی ہے۔ ایکس پر جاری بیان میں شیر افضل کا کہنا تھ کہ یقین کیجیے، جھوٹے الزامات سہہ لینا آسان نہیں ہوتا۔ ایک شخص کے...
      سیالکوٹ: (نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے مالک کامل خان نے ٹیم سے علیحدگی اختیار کرنے کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا۔ کامل خان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا کہ پاکستان کرکٹ سے محبت کی...
    اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز  شریف کے مشیر  برائے سیاسی امور  رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ افغانستان کوبتادیا تھا کہ دہشت گرد اورپاکستان میں کسی ایک کا انتخاب کرلیں، افغانستان کو بات سمجھ نہیں آئی تو  ردعمل دیا گیا۔سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ دہشت گردی پرجوپالیسی...
    سندھ حکومت نے ایم کیو ایم اور وفاقی وزرا کے کراچی سے متعلق بیانات پر پاکستان پیپلزپارٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وفاق سے سنجیدگی کے ساتھ وضاحت طلب کرے۔ سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجيل انعام میمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی اتحادی...
    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف ایک محدود فوجی کارروائی پر غور کر رہے ہیں، اور اگر اس کے باوجود ایران اپنے جوہری پروگرام سے دستبردار نہ ہوا تو آئندہ مہینوں میں ایک وسیع حملے کا امکان بھی موجود ہے، دوسری جانب ایران نے سرینڈر نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ نیویارک ٹائمز کے...
    شہر قائد کے علاقے لیاری کے 75 سالہ بزرگ میں ریبیز کی علامات ظاہر ہوگئیں۔ جناح اسپتال کے ڈپٹی انچارج ای آر ڈاکٹر عرفان صدیقی نے بتایا کہ لیاری کے رہائشی 75 سالہ نعمت گل میں ریبیز کی علامات ظاہر ہوگئیں، مریض کو تین ماہ قبل کتے نے کاٹا تھا۔ انہوں نے بتایا کہ متاثرہ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">واشنگٹن: مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں امریکا کی ایران سے متعلق پالیسی پر نئی بحث چھڑ گئی ہے اور ایک تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف مبینہ متبادل حکمت عملی یعنی پلان بی پر غور شروع کر دیا...
    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں شامل ہونے والی نئی ٹیم سیالکوٹ اسٹالینز کے مالک کامل خان نے ٹیم سے علیحدگی اختیار کرنے کا باقاعدہ طور پر اعلان کر دیا۔ کامل خان نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک پوسٹ میں کہا کہ پاکستان کرکٹ سے محبت کی وجہ سے...
    اسلام آباد(نیوزڈیسک )سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان میں 1157 غیر ملکی کمپنیاں رجسٹرڈ ہیں، کمیشن نے کمپنیوں کی بندش سے متعلق اعدادوشمار کو غلط قرار دے دیا اور کہا صرف 19 غیر ملکی کمپنیوں نے مختلف وجوہات کی بنیاد پر اپنی سرگرمیاں بند کیں۔ ایس ای سی پی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پاکستان سپر لیگ میں حال ہی میں شامل ہونے والی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز کو ایک بڑی انتظامی تبدیلی کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے، جہاں ٹیم کے مالک کامل خان نے باضابطہ طور پر علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے، اس فیصلے نے نہ صرف کرکٹ حلقوں میں توجہ حاصل کی بلکہ...
    لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)صحافی عمران ریاض خان نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کے خلاف ایجنسیوں کے پاس کرپشن کے ثبوت ہیں جس  کی وجہ سے انہیں قابو کر لیا گیا ہے۔وی لاگ میں بات کرتے ہوئے صحافی نے بتا یا کہ عمران خان نے علی امین...
    کوئٹہ میں ایکسپو سینٹر کے تعمیری منصوبے میں تاخیر کے باعث اب لاگت بڑھ کر 4.8 ارب روپے تک پہنچ گئی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا محمد جاوید حنیف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں کوئٹہ ایکسپو سینٹر کی تعمیری لاگت میں دوگنا اضافے کا انکشاف ہوا۔ وزارت تجارت کے حکام نے...
    اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستانی مصنوعات کی برآمدات میں پہلے 7 ماہ میں 7.11 فیصد یا 1.34 ارب ڈالر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔دستاویز کےمطابق جولائی تا جنوری ملکی برآمدات 19.58 ارب ڈالر سے گر کر 18.19 ارب ڈالر رہ گئیں،  جنوری 2026 میں ملکی برآمدات 35 فیصد بڑھ کر 3 ارب ڈالر سے...
    اسلام ٹائمز: عسکری پہلو سے دیکھا جائے تو یمن امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے مفادات کے خلاف براہِ راست کارروائیاں کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ماضی میں اینٹی شپ کروز میزائلوں اور طویل فاصلے کے ڈرونز کے استعمال نے یہ دکھایا کہ امریکہ اور اس کے شراکت داروں کے دفاعی نظام ناقابلِ نفوذ نہیں۔...
    کراچی کے علاقے  بلدیہ اتحاد ٹائون میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا، پرانا گولیمار سے ایک شخص کی لاش ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔تفصیل کے مطابق پیرکی صبح اتحاد ٹائون تھانے کے علاقے بلدیہ میں مستانہ چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے موٹرسائیکل سوار...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">امریکی ریاست ایریزونا کے علاقے Prescott میں ایک ایسا واقعہ پیش آیا جو عام عقل سے پرے ہے اور سوشل میڈیا پر بھی کافی دلچسپی کا باعث بنا ہے۔ 84 سالہ کیٹی الکین، جو اپنے گھر کے قریب صحرا میں چہل قدمی کر رہی تھیں، اچانک زمین پر ایک گرد آلود اور...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">شہر قائد کراچی میں ریبیز کا ایک نیا کیس سامنے آیا ہے، جس نے عوامی صحت کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے، ضلع لیاری سے تعلق رکھنے والے 75 سالہ نعمت گل میں ریبیز کی تصدیق ہوئی ہے، شدید طبی علامات ظاہر ہونے پر انہیں جناح اسپتال میں داخل کیا...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کیف: روس نے یوکرین پر ایک بار پھر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں جس کے نتیجے میں توانائی، ریلوے اور رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔یوکرینی صدر ویلادیمیر زیلنسکی کے مطابق روس نے ایک ہی رات میں تقریباً 50 میزائل اور 300 ڈرون فائر کیے ہیں۔یوکرینی حکام کے مطابق...
    ویب ڈیسک: یورپ میں رہنے کا خواب دیکھنے والے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری آ گئی، اسپین نے ایک نیا اور آسان آپشن متعارف کرایا ہے جو اہل سمندر پار پاکستانیوں کو ایک سال کے رہائشی کارڈ کے لیے درخواست دینے کی اجازت دیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی اور...
    راولپنڈی میں نوجوانوں نے گرین بس پر پتھراؤ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک مسافر زخمی ہو گیا۔ گرین بس پر حملے کا واقعہ چکلالہ اسٹیشن کے قریب پیش آیا، جس کے باعث بس کے شیشے ٹوٹ گئے۔ تھانہ چکلالہ پولیس نے بس کے کیپٹن کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا ہے، حملہ...
    پاکستانی عوام کس شدید معاشی دباؤ، بڑھتی ہوئی مہنگائی اور غربت کے پھیلاؤ کا شکار ہے یہ کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ ایسے میں اگر حکمران قومی خزانے سے اپنی آسائشوں پر اربوں روپیے خرچ کریں گے تو اس پر اعتراض بھی ہوگا اور اس پر فیصلہ سازوں سے جواب طلبی بھی ہونی چاہیے۔ جب...
    کراچی: بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا، پرانا گولیمار سے ایک شخص کی لاش ملی جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پیرکی صبح اتحاد ٹاؤن تھانے کےعلاقے بلدیہ میں مستانہ چوک کے قریب موٹر سائیکل سوار نامعلوم مسلح ملزمان نے موٹرسائیکل سوار...
    اینٹی نارکوٹکس فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف  پانچ کارروائیوں کے دوران چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔  کارروائیوں کے دوران 23 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 21 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق  علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک مرد اور خاتون...
    عبدالرشید مناس نے سرینگر سے جاری ایک بیان میں کہا کہ بھارتی حکومت نے جنسی تشدد کے واقعات کو مسلسل نظر انداز کیا ہے اور ایسے گھناونے جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے والے فورسز اہلکاروں کو آرمڈ فورسزا سپیشل پاورز ایکٹ کے تحت تحفظ فراہم کیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ غیر قانونی طور پر بھارت کے...
    کیف: روس نے یوکرین پر ایک بار پھر بڑے پیمانے پر میزائل اور ڈرون حملے کیے جس کے نتیجے میں توانائی، ریلوے اور رہائشی عمارتوں کو نقصان پہنچا۔ یوکرینی صدر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس نے ایک ہی رات میں تقریباً 50 میزائل اور 300 ڈرون فائر کیے۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملوں...
    دہشتگردی کے خلاف جنگ کے دو بڑے واضح مرحلے ہیں۔ دہشتگردوں کو عسکری قوت سے شکست دینا، ان کے ٹھکانوں پر حملہ کرنا، ان جتھوں کو جہنم واصل کرنا ایک عمل ہے اور دہشتگردانہ سوچ کو ختم کرنا ایک مختلف مرحلہ ہے۔ پہلے عمل کے لیے عسکری قوت درکار ہے۔ دوسری سیڑھی پر چڑھنے کے...
    میکسیکو کے بدنام ترین منشیات فروش سرغناؤں میں شمار ہونے والے نیمیسيو اوسیگیرا سروینٹس المعروف ’ایل منچو‘ اتوار کو ایک فوجی آپریشن کے دوران ہلاک ہو گیا۔ 60 سالہ اوسیگیرا سروینٹس طاقتور جرائم پیشہ تنظیم جالیسکو نیو جنریشن کارٹیل (سی جے این جی) کے سربراہ تھے۔ میکسیکو کی وزارتِ دفاع کے مطابق میکسیکن آرمی کی...
    کراچی: شہر قائد کے علاقے سائٹ ایریا میں نورس چورنگی کے قریب ٹیکسٹائل فیکٹری میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے شدت اختیار کرلی تھی، مگر فائر بریگیڈ کی کوششوں سے آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آگ پلاسٹک کولر بنانے والی...
    یاد رہے کہ اسرائیل میں امریکا کے سفیر مائیک ہکابی نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ اگر اسرائیل مشرق وسطیٰ کے وسیع علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لے تو انہیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہوگا۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی سفیر کے اشتعال انگیز بیان پر آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن (او آئی سی) نے...
    اسلام آباد‘ کابل (اپنے سٹاف رپورٹر سے +نوائے وقت رپورٹ  ) پاکستان کی افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ائیرسٹرائیکس میں الخوارج کے 7 مراکز کو تباہ کیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ رات پاکستان کی جانب سے افغانستان میں انٹیلی جنس بیس ائیر سٹرائیکس کی گئیں۔ تین صوبوں ننگرہار، پکتیکا اورخوست میں فتنہ الخوارج...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر)ناظمہ حلقہ خواتین جماعتِ اسلامی کراچی جاوداں فہیم نے سولجر بازار بلڈنگ اور حیدری میں 10 ویں منزل کے فلیٹ میں سیلنڈر پھٹنے کے واقعات کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی غفلت نے کراچی کو ایک بار پھر عدم تحفظ کا شکار بنا دیا ہے۔ پیپلزپارٹی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد ( نمائندہ جسارت) معروف مصنف، ادیب اور دانشور ڈاکٹر فاروق عادل کا سفر نامہ ترکیہ ’’شاخِ زریں کے دائیں بائیں‘‘ شائع ہو گیا۔ ’’شاخِ زریں کے دائیں بائیں‘‘ ترکیہ کے تاریخی، تہذیبی اور روحانی مناظر کی دلچسپ روداد ہے جس کی تفصیلات اردو میں پہلی بار منصہ شہود پر آئی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-03-7 قوموں کی تاریخ میں بعض فیصلے محض انتظامی نوعیت کے نہیں ہوتے، بلکہ وہ حکمرانی کے مزاج، ترجیحات اور اخلاقی سمت کا آئینہ بن جاتے ہیں۔ غلطی انسان سے بھی ہو سکتی ہے اور حکومتوں سے بھی؛ مگر جب اس غلطی پر دلیلوں کا ایسا جال بْنا جائے جس میں سچائی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-21 نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی طیارے گرنے اور دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا سلسلہ تاحال ختم نہیں ہوا، بھارتی فضائیہ کا ایک اور لڑاکا طیارہ تیجس معمول کی تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوگیا، جس میں پائلٹ محفوظ رہا، بھارتی حکام نے حادثے کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-9 منی پور( آن لائن) منی پور میں میتی ہندو اور کوکی زو قبائل کے درمیان کشیدگی کے دوران مودی نے ایک اور سفاک اور جانبدار اقدام اٹھاتے ہوئے سیاسی کٹھ پتلی بھارتی فوج کو انتہا پسند ہندوتوا نظریہ میں رنگ دیاہے۔بھارتی جریدہ اکنامک ٹائمز کے مطابق سفاک مودی نے بھارتی ریاست...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260223-01-3 پوٹھی مکوالاں(آن لائن) سابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ ن پاکستان کے سربراہ میاں نواز شریف کا آج پیر 23 فروری سے شروع ہونے والا دورہ آزاد جموں کشمیر ایک مرتبہ پھر ملتوی سابق وزیراعظم نواز شریف نے مریم نواز کے ہمراہ دو روز مظفرآباد قیام کرنا تھا جہاں مسلم لیگ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کراچی(اسٹاف رپورٹر) سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ، شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ متعدد چیلنجز کے باوجود ریڈ لائن بی آر ٹی منصوبے کو جاری رکھنا ایک اہم کام تھا۔ صورتحال اس حد تک پہنچ گئی تھی کہ پروجیکٹ کو معطل کرنے پر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">حیدرآباد(اسٹاف رپورٹر)وزیرداخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجارکے احکامات پر رمضان المبارک میں شہریوں کی جانب سے گداگروں کی بڑھتی تعداد کی شکایات پر ایکشن ایس ایس پی حیدرآباد شاہزیب چاچڑ اور ڈپٹی کمشنر حیدرآباد زین العابدین میمن کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ پولیس اور ضلعی انتظامیہ کا پیشہ ور گداگروں کے خلاف سخت...
    اسلام ٹائمز: حضرت ابو طالبؑ نے کوئی سلطنت قائم نہیں کی، کوئی لشکر کشی نہیں کی، کوئی فرمان جاری نہیں کیا۔۔۔ اسکے باوجود انہوں نے اپنے غیر متزلزل ایمان کے ساتھ ایک ایسی دعوت کو زندہ رکھا کہ جس نے انسانی تہذیب و تمدّن کا رخ بدل دیا۔ حضرت ابو طالبؑ ہمیں یہ سبق دے...
    فائل فوٹو۔ کراچی کے علاقے سولجر بازار میں گھر کے اندر گیس لیکیج کے باعث ہونے والے دھماکے میں جھلسنے والا مزید ایک شخص سول اسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت محمد شاہد کے نام سے ہوئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق سولجر بازار گھر میں گیس...
    صومالی لینڈ کے وزیرِ صدارت خضر حسین عبدی نے ہفتے کے روز اے ایف پی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا کہ ہم اپنے معدنی وسائل تک خصوصی رسائی امریکا کو دینے کے لیے تیار ہیں۔ اسی طرح ہم امریکا کو فوجی اڈے فراہم کرنے کے لیے بھی آمادہ ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں...
    مداحوں کا طویل انتطار ختم ہوا۔ بھارتی فلم انڈسٹری کے دو سپر اسٹارز لیجنڈری رجنی کانت اور کمل ہاسن ایک ہی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تاریخی فلم معروف پروڈکشن ہاؤس ریڈ جائنٹ موویز بنانے جا رہی ہے اور ہدایت کار نیلسن دلیپ کمار ہیں جو اس وقت رجنی کانت کے ساتھ جیلر 2 پر...