2026-07-23@23:59:11 GMT
تلاش کی گنتی: 18075
«ایکسائز حکام»:
جے ٹی آئی کے مرکزی رہنمائوں کا کہنا تھا کہ پاکستان ایک اسلامی نظریاتی ریاست ہے اور یہاں اسلامی تہذیب، حیا، غیرت اور شرم و حجاب پر مبنی معاشرتی نظام کو فروغ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، بدقسمتی سے میڈیا اور سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو گمراہ کیا جا رہا ہے۔ اسلام ٹائمز...
عثمان طارق کا ایکشن آئی سی سی قوانین کے مطابق ہے، بھارتی امپائر کا اعتراف، انڈین ٹیم میں خوف کا عالم
سابق بھارتی کرکٹر روی چندرن ایشون کے بعد بھارت کے معروف انٹرنیشنل امپائر انیل چوہدری نے بھی پاکستانی اسپنر عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کو درست قرار دے دیا ہے، جس کے باعث انڈین ٹیم میں خوف کا عالم ہے اور سابق بھارتی کرکٹر بھارتی کھلاڑیوں کو مشورہ دے رہے ہیں کہ وہ دوران میچ...
زمبابوے کے اوپنر بیٹر برائن بینیٹ کا کہنا ہے کہ انہوں نے عقلمندانہ کرکٹ کھیل کر قابلِ دفاع اسکور حاصل کیا۔ برائن بینیٹ نے بتایا کہ یہ میچ جس پچ پر ہوا اس سے ایک جانب کی باؤنڈری بڑی تھی اور اس چیز نے زمبابوے کی بیٹنگ کے لائحہ عمل میں کردار ادا کیا۔ انہوں...
سٹی 42: نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت سینٹر آف ایکسیلینس فار آٹزم کے مشاورتی بورڈ کا دوسرا اجلاس ہوا ، نائب وزیرِ اعظم نے مرکز کے قیام کیلئے مقام کے تعین اور جدید ترین سہولیات کی منصوبہ بندی سے متعلق کمیٹی کی پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ خلیجی ملک عمان...
سپریم کورٹ میں عمران خان کے 6، بشری بی بی اور شاہ محمود قریشی کا ایک ایک کیس سماعت کیلئے مقرر WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے 6کیسز، بشری بی بی اور شاہ محمود قریشی کے ایک ایک کیس کو...
تین رکنی بینچ نے طویل سماعت کے بعد آج فیصلہ سناتے ہوئے میں کہا کہ فلسطین ایکشن پر حکومتی پابندی غیر قانونی تھی، فیصلہ سناتے ہوئے جج وکٹوریہ شارپ نے کہا کہ تنظیم کی سرگرمیوں میں دہشت گردی کا تاثر نہ ہونے کے برابر تھا۔ اسلام ٹائمز۔ برطانوی ہائی کورٹ نے اسرائیلی مظالم کے خلاف...
بحیرہ عرب میں پاکستان نیوی، پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی، جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر اور اینٹی نارکوٹکس فورس سندھ نے مشترکہ طور پر ایک اہم بین الادارہ جاتی کارروائی کے دوران منشیات کی بھاری مقدارقبضے میں لے لی۔ ترجمان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کےمطابق انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر ایک بے ریاست (Stateless)...
اپنے ایک خطاب میں انصار الله كے سربراہ کا کہنا تھا کہ صیہونی دشمن، امریکہ کی مدد سے سارے خطے پر تسلط چاہتا ہے۔ دشمن کی توجہ ایران پر اسلئے ہے کیونکہ تہران، ان کے منصوبوں میں بہت بڑی رکاوٹ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ یمن کی مقاومتی تحریک "انصار الله" كے سربراہ "سید عبدالمالک الحوثی" نے...
متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو 2 ارب ڈالر کی وقتی مالی معاونت دینے پر اصولی طور پر رضامندی ظاہر کردی ہے، جو صرف 2 ماہ کے لیے رول اوور کی جائے گی، یہ فیصلہ اس وقت سامنے آیا ہے جب پہلے ایک ماہ کی توسیع صرف 2 دن میں ختم ہونے والی تھی۔ میڈیا...
چین کے شہر گوانگژو میں واقع گوانگژو سی ٹی ایف فنانشل سینٹر جدید تعمیراتی مہارت کا ایک شاندار نمونہ سمجھا جاتا ہے، مگر اس فلک بوس عمارت کو عالمی شہرت اس کی غیرمعمولی رفتار سے چلنے والی لفٹس نے دلائی ہے۔ یہ لفٹس دنیا کی تیز ترین لفٹس میں شمار کی جاتی ہیں اور دیکھنے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">میرٹھ، :بھارت میں مودی حکومت اور اس کے جنونی ہندو غنڈوں نے مسلمان شہریوں کا جینا حرام کر رکھا ہے،تازہ واقعے میں ایک مسلمان نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے۔بھارت ریاست اترپردیش کے شہر میرٹھ میں بجرنگ دل کے کارکنوں نے برہمپوری تھانہ علاقے کے ایک ریستوران میں ایک...
جمعیت علماء ہند کے صدر نے کہا کہ مسلمان کسی کو وندے ماترم گیت کو گانے یا بجانے سے نہیں روکتے ہیں لیکن گانے کی کچھ بند ایسے عقائد پر مبنی ہیں جو وطن کو دیوتا کے طور پر پیش کرتے ہیں، جو توحید پرست مذاہب کے بنیادی عقیدے سے متصادم ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ ممتاز...
لاہور کے بعد وادی کوئٹہ میں بھی بسنت میلے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ 13 سے 15 فروری تک جاری رہنے والے اس رنگا رنگ میلے کو شہری دہشتگردی کے حالیہ واقعات کے بعد خوف کی فضا توڑنے اور زندگی کی رونقیں بحال کرنے کی ایک مثبت کوشش قرار دے رہے ہیں۔ کوئٹہ سمیت...
مبشر حسین : کراچی میں ڈی ایچ اے سٹی کے قریب آئل ٹینکر اور ہائی ایکس وین میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔ ایدھی حکام کے مطابق حادثے کے نتیجے مین خاتون بچیوں سمیت 12 افراد موقع پر جاں بحق،متعدد افراد زخمی...
اقوام متحدہ کا بڑا فیصلہ، طالبان پابندیوں کی نگرانی میں ایک سال کی توسیع کردی گئی WhatsAppFacebookTwitter 0 13 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔قرارداد کو تمام 15...
1975 کی فلم شعلے کو خراجِ تحسین پیش کرتی ایک مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار کردہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جس میں فلم کی لیجنڈری کاسٹ کو اپنے ماضی اور حال کے روپ میں آمنے سامنے دکھایا گیا ہے۔ یہ تخلیقی ویڈیو ناظرین کو جذباتی اور یادگار لمحات کی سیر کراتی...
الجزیرہ سے اپنی ایک گفتگو میں اقوام متحدہ کی عہدیدار کا کہنا تھا کہ میں نے فلسطینیوں کے انسانی حقوق پامال ہونے پر اپنی رپورٹس جاری کیں، جس کے بعد یہ حملے شدت اختیار کر گئے۔ اسلام ٹائمز۔ فلسطین میں انسانی حقوق کے لئے اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی "فرانچسکا آلبانیز" نے زور دیا کہ...
اسرائیلی حکام نے اپنے ایک شہری اور ایک فوجی ریزرو اہلکار پر فردِ جرم عائد کر دی جن پر الزام ہے کہ انہوں نے ایران کے خلاف جنگ سے متعلق خفیہ معلومات استعمال کر کے شرطیں لگائیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسرائیل کا ایران پر حملہ، ایرانی سپریم لیڈر کا خطرناک بیان حکام کے مطابق تحقیقات کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> اکثر گھر میں موجود میڈیسن کیبنٹ میں رکھی اینٹی سیپٹک بوتلیں سالوں تک غیر استعمال شدہ پڑی رہتی ہیں اور لوگ عام طور پر سمجھتے ہیں کہ یہ بیرونی استعمال کی دوائیں میعاد ختم ہونے کے بعد بھی محفوظ رہتی ہیں۔تاہم ماہرین صحت خبردار کرتے ہیں کہ ایکسپائر اینٹی سیپٹک اپنی جراثیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کولمبو: ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ بی کے میچ میں زمبابوے نے کرکٹ شائقین کو حیران کرتے ہوئے سابق عالمی چیمپئن آسٹریلیا کو 23 رنز سے شکست دے دی، جسے کرکٹ کی تاریخ میں ایک بڑا اپ سیٹ قرار دیا جا رہا ہے۔کولمبو کے آر پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں...
بنگلہ دیش میں 35 برس بعد ایک مرد وزیراعظم بننے کی توقعات بڑھ گئی ہیں۔ بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی نے حالیہ پارلیمانی انتخابات میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے، جس کے بعد طارق رحمان کے وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔ ’ہم ایک محفوظ بنگلہ دیش تعمیر کرنا چاہتے ہیں‘ طارق رحمان...
ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز میں پاکستان نے نیپال کو شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کردیا۔ تھائی لینڈ کے دارالحکومت بینکاک میں کھیلے جارہے میچ میں نیپال نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز بنائے۔...
تین ماہ سے دائیںآنکھ کی بیماری کو سنجیدہ نہیں لیا گیا، بانی چیئرمین کی عدالتی معاون سے ملاقات دو سال سے دانتوں کا معائنہ نہیں کرایا گیا، باقاعدگی سے بلڈ ٹیسٹ بھی نہیں کیے جا رہے، رپورٹ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت بارے رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آئے ہیں، اس حوالے...
ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے طالبان پر عائد پابندیوں کی نگرانی کرنے والی ٹیم کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ قرارداد کو تمام 15 ارکان نے متفقہ طور پر منظور کیا، جس کے تحت مانیٹرنگ ٹیم کا مینڈیٹ 17 فروری 2027 تک بڑھا دیا گیا ہے۔ یہ ٹیم...
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنے اور گلوکار عاصم اظہر کے رومانوی تعلقات سے متعلق قیاس آرائیوں کو ایک بار پھر ہوا دے دی۔ حال ہی میں اداکارہ سے ان کے پسندیدہ گلوکار سے متعلق سوال پوچھا گیا، جس پر انہوں نے بے ساختہ اور شرارتی انداز میں جواب دیا جسے سن...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">مائیکروسافٹ کے اے آئی ڈویژن کے سربراہ مصطفیٰ سلیمان نے خبردار کیا ہے کہ اگلے 12 سے 18 مہینوں کے دوران مصنوعی ذہانت (Artificial Intelligence) کے جدید ٹولز کچھ دفتری اور پیشہ ورانہ ملازمتوں کی نوعیت میں بنیادی تبدیلی لا سکتے ہیں اور بعض شعبوں میں انسانی عملے کی جگہ لے سکتے...
البانیہ کی مشہور اداکارہ انیلا بشا نے کہا ہے کہ انہوں نے حکومت کی طرف سے اے آئی چیٹ بوٹ میں ان کی تصویر اور آواز کے استعمال کو روکنے کے لیے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے۔ اداکارہ نے حکومت پر اپنی شناخت کے استحصال کا الزام بھی لگایا ہے۔ وزیراعظم ادی راما...
کراچی(نیوز ڈیسک)پنجاب سے کراچی آنے والی ہزارہ ایکسپریس ملیر 15 کے قریب پٹری سے اتر گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ٹرین پنجاب سے کراچی پہنچی تھی کہ ملیر 15 کے قریب اس کے چند ڈبے پٹری سے اتر گئے، واقعے کے فوری بعد پولیس اور ریلوے حکام...
نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت میں چند نوجوانوں کی جانب سے کیا گیا ایک منفرد اور مزاحیہ تجربہ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گیا، جس میں ایک روبوٹ کو سڑکوں پر بھیک مانگتے دیکھا جا سکتا ہے۔ نوجوانوں نے خود تیار کردہ روبوٹ کو عوامی مقام پر لے جا کر لوگوں کے سامنے...
اسلام آباد: متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کی مدت میں 2 ماہ کی توسیع پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے مطابق اس رقم کو 17 اپریل 2026 تک رول اوور کرنے پر اتفاق کیا گیا...
انسدادِ دہشتگردی اور باہمی تجارت کے شعبوں میں پاکستان کے کردار کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جا رہا ہے۔ حکام اور ماہرین کے مطابق پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف مؤثر اقدامات اور قربانیوں کے ذریعے بین الاقوامی برادری میں ایک ذمہ دار ریاست کے طور پر اپنی ساکھ مضبوط کی ہے۔ امریکی معاون...
پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس ایک بار پھر سے ملتوی کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس 16 فروری تک ملتوی کیا گیا ہے، اجلاس ملتوی کرنے کا فیصلہ رات گئے کیا گیا، آج طلب کئے گئے اجلاس کے لئے باقاعدہ ایجنڈا بھی جاری کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے...
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جمعرات کو متحدہ طور پر اس قرارداد کو منظور کیا جس کے تحت 1988 افغانستان پابندی کمیٹی کی مدد کرنے والی طالبان پابندیوں کی نگرانی ٹیم کا مینڈیٹ ایک سال کے لیے بڑھا دیا گیا، جو اب 17 فروری 2027 تک نافذ رہے گا۔ مزید پڑھیں: صدر ٹرمپ کی عالمی...
ویب ڈیسک: متحدہ عرب امارات نے اصولی طور پر پاکستان کے2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں دو ماہ کی مختصر مدت کے لیے توسیع (رول اوور) پر اتفاق کر لیا۔ ایک اعلیٰ عہدیدار نے تصدیق کی ہے کہ یو اے ای نے 17 اپریل 2026 تک دو ماہ کے لیے اس رقم کو رول...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد میں سرکاری ذرائع کے مطابق United Arab Emirates نے اصولی طور پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے ڈپازٹ کو دو ماہ کے لیے رول اوور کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔ایک اعلیٰ عہدیدار نے تصدیق کی کہ یہ رقم 17 اپریل 2026 تک توسیع کی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا...
کردار ڈاکٹر کا ادا کیا لیکن کبھی کلینک نہیں گیا، علی خان ’میری زندگی ہے تو‘ کی کامیابی پر حیران رہ گئے
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی خان نے ڈرامہ انڈسٹری میں اسکرپٹ کے معیار پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کہانیوں میں یکسانیت اور غیر منطقی کردار نگاری سے تخلیقی معیار متاثر ہو رہا ہے۔ ایک حالیہ گفتگو میں انہوں نے کہا کہ وہ اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ ایک ڈرامہ ’میری...
ویب ڈیسک:کراچی میں ملیر 15 کے قریب ہزارہ ایکسپریس کی ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی، ریلوے کے عملے نے ٹریک بحال کرکے ٹرین کو روانہ کردیا۔ پولیس کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ٹرین پنجاب سے کراچی آرہی تھی۔ حادثے کے بعد پولیس اور ریلوے حکام موقع پر پہنچے اور ٹریک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">دنیا بھر میں 13فروری کو ریڈیو کا عالمی دن منایا جاتا ہے جس کا مقصد نہ صرف ریڈیو کی اہمیت اور افادیت کو اُجاگر کرنا ہے۔ لفظ ریڈیو، ریڈیائی لہروں سے منسوب ہے۔ ریڈیو ایک ایسی ٹیکنالوجی ہے جس کے ذریعے آواز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرنے کے لیے...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہمیں ایک معاہدہ کرنا ہوگا، ورنہ ایران کیلئے صورتحال نہایت سنگین اور بہت تکلیف دہ ہوگی۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے اس امید کا بھی اظہار کیا کہ آئندہ ایک ماہ کے دوران ایران کے ساتھ کسی نتیجے پر پہنچا جاسکتا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ امریکی صدر...
عالمی جریدے یوریشیا ریویو کے مطابق پاکستان کے لیے افغانستان کے ساتھ سرحدی انتظام محض کسٹمز یا تجارت کا معاملہ نہیں بلکہ بقا و سلامتی کا مسئلہ ہے۔ امریکی جریدے کے مطابق پاکستان کی جانب سے افغان سرحدی راستوں کو بند کرنا اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے ایک بہترین فیصلہ ہے، پاکستان کا موقف...
اپنے ویڈیو پیغام میں شوکت یوسف زئی نے کہا کہ وفاقی وزرا جھوٹ بولتے رہے کہ بانی پی ٹی آئی کو جیل مینول سے زائد سہولیات دی جا رہی ہیں، سلمان صفدر کی رپورٹ نے سب کا جھوٹ آشکار کر دیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پی ٹی آئی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات شوکت یوسف زئی...
اپنے ایک بیان میں فرانسوی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ فرانچسکا آلبانیز، قابض صیہونی رژیم اور اسرائیلیوں کو نشانہ بنا رہی ہیں۔ وہ صیہونیوں کیخلاف نفرت انگیز گفتگو کو فروغ دے رہی ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ فرانسوی وزیر خارجہ "جان نوئل بارو" نے مطالبہ کیا کہ فلسطین کے لئے اقوام متحدہ کی نمائندہ "فرانچسکا آلبانیز"...
بدھ کے برطانوی میڈیا آوٹ لیٹ Declassified UK کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دو ہزار سے زیادہ برطانوی شہریوں نے غزہ میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے دوران اسرائیلی افواج کے ساتھ مل کر خدمات انجام دیں۔ اسلام ٹائمز۔ غزہ کی نسل کشی میں دو ہزار سے زائد برطانوی شہریوں نے بھی...
سینیٹ کمیٹی میں CAMELL پروجیکٹ کو اونٹ سمجھ کر بحث ہوتی رہی، 15 منٹ بعد پتا چلا یہ تھر کا کمیونٹی ایکشن پلان ہے
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے فوڈ سکیورٹی کے اجلاس میں تھرپارکر کے کمیونٹی ایکشن پلان پر گفتگو کے دوران ایک دلچسپ صورت حال سامنے آگئی۔ اجلاس میں ’’کمیونٹی ایکشن پلان فار منیجمنٹ آف سسٹین ایبل ایکوسسٹم لائیوز اینڈ لائیولی ہڈ (CAMELL)‘‘ منصوبے پر بحث ہونی تھی، تاہم اسے لفظ camel (اونٹ) سمجھ لیا گیا اور...
ہم اپنی قومی خودمختاری کے دفاع کو مدِنظر رکھتے ہوئے سفارتکاری کیلئے پُرعزم ہیں، جنیوا میں ایرانی مندوب کا بیان
اپنی ایک تقریر میں علی بحرینی کا کہنا تھا کہ 1979ء میں آنے والا اسلامی انقلاب ایک ایسی قوم کے عزم و ارادے کا عکاس تھا جو عزت، خودمختاری اور حق خودارادیت چاہتی تھی۔ اسلام ٹائمز۔ جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں ایران کے مستقل مندوب اور سفیر "علی بحرینی" نے کہا کہ تہران...