2026-06-02@21:02:32 GMT
تلاش کی گنتی: 5577

«بلوچستان»:

    کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی موسم اور بارش کے امکان کے حوالے سے وارننگ جاری کر دی ہے۔ کوئٹہ، پشین، مسلم باغ، ڑوب، زیارت، بارکھان، سبی اور قلات میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ ساحلی علاقوں کی صورتحال بھی...
    کوئٹہ (آئی این پی ) بلوچستان کے ضلع خاران اور اس کے جنوب مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلہ پیما مرکز کی رپورٹ میں بتایا گیا...
    ویب ڈیسک : بلوچستان کے ضلع خاران اور اس کے جنوب مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس زلزلے کا مرکز خاران شہر سے 43...
    کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم بلوچستان کے رہنماؤں نے کہا کہ حکومت وقت کا طرز عمل آمرانہ سوچ کی عکاسی کر رہا ہے۔ گزشتہ تین دن سے بزرگ سیاسی رہنماؤں تک خوراک، پانی اور ادویات جیسی بنیادی انسانی ضروریات کی ترسیل روکنا نہ صرف غیر جمہوری بلکہ صریحاً غیر انسانی اقدام...
      لورالائی میں ایف سی ٹریننگ سینٹر میں فرنٹیئر کور بلوچستان (نارتھ) کے 68ویں بیچ (فیز ٹو) کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جس میں 1104 ریکروٹس نے کامیابی سے تربیت مکمل کی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی انسپکٹر جنرل ایف سی بلوچستان (نارتھ) میجر جنرل محمد عاطف مجتبیٰ تھے۔ یہ بھی پڑھیں:کراچی کے ملیر...
    شہرِ قائد میں آج موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں کم سے کم درجۂ حرارت 15 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 29 سے 31 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا...
    سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر میں کارروائی کی، جس کا ہدف بلوچ لبریشن آرمی  (بی ایل اے) کے فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گرد تھے۔ انٹیلیجنس معلومات کی بنیاد پر کیے گئے اس آپریشن کے دوران فورسز نے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ اس موقع پر...
    —فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق واشک اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز واشک سے 29 کلو میٹر دور شمال میں تھا جس کی...
    اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) بلوچستان ریزیڈنشیل کالج (بی آر سی) اوتھل کے طلبہ اور اساتذہ نے آل پاکستان مطالعاتی دورے کے دوران پاکستان سیکرٹریٹ اسلام آباد میں وزیر تجارت جام کمال خان کے دفتر کا دورہ کیا اور ان سے ملاقات کی۔ وفاقی وزیر نے اعلان کیا کہ سیکنڈ ایئر کے فائنل بیچ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">خضدار: بلوچستان کے ضلع خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.4 ریکارڈ کی گئی۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ، جبکہ اس کا مرکز خضدار سے 83 کلومیٹر شمال مشرق کی جانب واقع تھا، زلزلے کی زیر زمین...
    اپنے بیان میں بی این پی نے کہا کہ ڈیتھ سکواڈ، فارم 47 اتحاد، مظالم نے بلوچستان کو پوائنٹ آف نو ریٹرن تک پہنچایا، جہاں سے نوجوانوں کی واپسی مشکل ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں گنے چنے سیاسی بونوں کی جانب سے پارٹی قائد سردار اختر مینگل پر تنقید کے...
    اپنے بیان میں مجلس وحدت مسلمین نے آٹھ فروری کی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے دوران گرفتار ہونیوالے بے گناہ سیاسی کارکنوں اور شہریوں کی رہائی کا مطالبہ کیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے جاری کردہ بیان میں آٹھ فروری کی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے دوران گرفتار ہونے...
    محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں مغربی ہواؤں کے کمزور سسٹم کی 16 فروری کو داخل ہونے کی پیشگوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق 16 اور 17 فروری کے دوران بلوچستان کے مختلف اضلاع میں بارش متوقع ہے۔رپورٹ کے مطابق اس دوران بلوچستان کے شمالی علاقوں میں ژالہ باری کا امکان ہے جبکہ زیارت،...
    —فائل فوٹو بلوچستان کے ضلع واشک اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلہ پیما مرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز واشک سے 20 کلو میٹر دور شمال مشرق میں تھا۔ سندھ اور بلوچستان کے...
    بلوچستان میں بدامنی صرف معاشی مسائل کی وجہ سے نہیں، اگرچہ کچھ علاقوں میں شرح خواندگی کم ہے اور نوجوانوں میں بے روزگاری 25 فیصد سے زیادہ ہے، لیکن دہائیوں پر محیط علیحدگی پسندانہ پروپیگنڈا کی وجہ سے نوجوان عسکری گروپوں کی طرف گئے۔ تاریخی طور پر صوبے کا قریباً 77 فیصد رقبہ رضاکارانہ...
    ویب ڈیسک:بلوچستان کے ضلع واشک اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق  زلزلے کے جھٹکوں کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی ہے،زلزلے کا مرکز واشک سے 20 کلو میٹر دور شمال مشرق میں تھا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی سندھ اور بلوچستان کے مختلف...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">260214-01-6 کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ روز زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ 6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 13 کلو میٹر تھی، جبکہ مرکز خضدار، بلوچستان سے 86 کلو میٹر شمال مشرق میں...
    الیکشن کمیشن پاکستان نے بلوچستان کی قومی اسمبلی کی نشست این اے 256 خضدار پر ضمنی انتخاب کے انعقاد کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ نشست بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل کے استعفے کے باعث خالی ہوئی تھی۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق حلقہ این اے 256 خضدار میں پولنگ...
    اپنے بیان میں ترجمان ایم ڈبلیو ایم بلوچستان نے کہا کہ گنداواہ کے شہری، سرکاری ملازمین اور معزز افراد کے گھروں تک محفوظ نہیں رہے۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے ترجمان نے جھل مگسی کی تحصیل گنداواہ میں ڈسٹرکٹ ہسپتال کے گورنمنٹ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر ظفر احمد آرائیں کے گھر پر نامعلوم مسلح...
    شہر کی مختلف شخصیات نے کوئٹہ میں ڈی سی نوشکی کی رہائشگاہ میں ان ملاقات کیں اور انکی خیر و عافیت دریافت کی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں 31 جنوری کو ہونے والے حملوں کے دوران نوشکی سے اغواء ہونے والے ڈپٹی کمشنر محمد حسین ہزارہ کی بازیابی کے بعد کوئٹہ شہر کی مختلف سیاسی، سماجی...
    شہدائے ترلائی کے بلند درجات کیلئے امامبارگاہ بلتستانی علمدار روڈ پر فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مذہبی و قبائلی عمائدین سمیت عوان نے شرکت کی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان شیعہ کانفرنس کی جانب سے سانحہ ترلائی اسلام آباد کے شہداء کے لئے بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں فاتحہ خوانی کا انعقاد کیا...
    کراچی: سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جنہوں نے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کے شہر جیکب آباد، قمبر شہدادکوٹ، سکھر، دادو، میہڑ اور ان کے گردونواح میں شہریوں نے شدید جھٹکے محسوس کیے جبکہ بلوچستان...
    مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے سانحہ ترلائی کی شدید مذمت کی اور اسے حکومتی غفلت کا نتیجہ قرار دیا۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین اور بلوچستان شیعہ کانفرنس کی جانب سے اسلام آباد کی جامعہ مسجد خدیجتہ الکبریٰ میں دہشتگردی کے خلاف آج نماز جمعہ کے بعد احتجاج کیا گیا۔ اس موقع پر...
    — فائل فوٹو سندھ اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق خضدار اور ملحقہ علاقوں میں ایک سے زیادہ مرتبہ زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز خضدار سے 86 کلومیٹر دور شمال مشرق میں تھا۔خضدار...
    پاکستان میٹرولوجیکل ڈیپارٹمنٹ (PMD) نے اطلاع دی ہے کہ 13 فروری 2026 کو صبح ساڑھے 11 بجے بلوچستان میں آئے زلزلے کا مرکز خضدار سے 86 کلومیٹر شمال مشرق میں واقع تھا۔ مزید پڑھیں:  خضدار میں 4.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے باہر نکل آئے زلزلے کی شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی اور اس کی...
    کوئٹہ: ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیر اہتمام تربت میں نوجوانوں کے روزگار سے متعلق سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔  اس سیمینار کا مقصد جنوبی بلوچستان میں روزگار کی کمی کے تاثر کو دور کرنا اور کاروباری مواقع اجاگر کرنا تھا، سیمینار میں مقامی سیاسی و سماجی شخصیات، سول و سیکیورٹی حکام، اساتذہ، ڈاکٹرز،...
    بلوچستان بھر میں جرائم پیشہ عناصر، منشیات فروشوں اور مختلف سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ بلوچستان پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ خصوصی مہم کے دوران 164 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی میں 231 ملزمان کو حراست میں...
    ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کے زیر اہتمام تربت میں نوجوانوں کے روزگار سے متعلق ’کیچ سیمینار سوئم‘ کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد جنوبی بلوچستان میں روزگار کی کمی کے تاثر کو دور کرنا اور دستیاب کاروباری مواقع کو اجاگر کرنا تھا۔ مزید پڑھیں: ایف سی بلوچستان کی کامیاب کارروائیاں، اسمگلرز سے کیا کچھ برآمد...
    بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سربراہ سردار اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ قریباً 17 ماہ بعد منظور کر لیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ان کا استعفیٰ منظور کیا، جس کے بعد این اے 256 خضدار ون کی نشست خالی ہو گئی ہے۔ سردار اختر مینگل نے 3...
    لاہور کے بعد صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں بھی آج بسنت کا تہوار روایتی جوش و جذبے سے منایا جائے گا۔ انتظامیہ اور پولیس ہدایات جاری کی ہیں کہ شہری بسنت کو محفوظ اور پُرامن انداز میں منائیں، بسنت کے موقع پر ہوائی فائرنگ سے مکمل اجتناب کیا جائے، بسنت کی تقریبات 13 سے...
    وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ضلع شیرانی ختم کرنے کا تاثر بے بنیاد ہے۔ ژوب میں قبائلی عمائدین سے خطاب میں سرفراز بگٹی نے کہا کہ عوام کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی قدم نہیں اٹھایا جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت انتظامی بہتری اور عوامی سہولت کو مدنظر رکھ کر...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ایک مسلم معاشرے کے لیے اس سے زیادہ خطرناک بات کیا ہوسکتی ہے کہ اس کا حکمران طبقہ قومی زندگی کے حوالے سے جھوٹ بولنے لگے اور آگ اُگلنے لگے۔ بدقسمتی سے پاکستان میں پنجاب کی فوجی اور سیاسی اسٹیبلشمنٹ بلوچستان کے حوالے سے یہی کررہی ہے۔ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ...
    وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ ضلع شیرانی کو ختم کرنے سے متعلق پھیلایا جانے والا تاثر بے بنیاد ہے اور حکومت نے تاحال ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ یہ بھی پڑھیں: بلوچستان میں دہشتگردی کی وجہ محرومی نہیں، مصالحتی پالیسی کی وجہ سے واقعات میں اضافہ ہوا، سرفراز بگٹی ژوب کے دورے...
    حافظ نعیم الرحمٰن — فائل فوٹو  امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ رپورٹس کے مطابق امریکا نے اسرائیل کو ہیمر بم فراہم کیے۔حافظ نعیم الرحمٰن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہیمر بم سے درجہ حرارت بہت زیادہ بڑھ جاتا ہے، اس سے فلسطین پر بمباری کی گئی۔ حافظ...
    data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
    اسلام آباد: سینیٹر ثمینہ زہری نے قائمہ کمیٹی اجلاس میں کہا ہے کہ بلوچستان کی بچیاں یا تو بچے پیدا کررہی ہیں یا بندوقیں اٹھا رہی ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس سینیٹر عامرولی الدین چشتی کی زیر صدارت  ہوا، جس میں نیشنل پاپولیشن اینڈ ری پروڈکٹیو...
    فتنہ الہندوستان کے بزدلانہ حملوں کے سامنے بلوچ غیورعوام اورسیکیورٹی فورسز ایک آہنی دیوارثابت ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے ناپاک عزائم کو سیکیورٹی فورسز اور عوام کے باہمی اتحاد اورعزم نے خاک میں ملادیا۔ بلوچستان پولیس کےبہادرافسر اے ایس آئی محمود الرحمٰن نے دفاع وطن کیلئےجام شہادت نوش کیا۔ شہید...
      حکومتِ بلوچستان نے دہشتگردی کے خلاف کارروائیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے 39 انتہائی مطلوب دہشتگردوں کے نام، تصاویر اور کوائف اخبارات میں شائع کر دیے ہیں۔ کوئٹہ سے شائع ہونے والے بڑے اخبارات کے صفحہ اول پر نصف صفحے کے اشتہار میں ان افراد کے سروں کی...
    کوئٹہ(نیوزڈیسک)بلوچستان حکومت نے 39 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی فہرست جاری کر دی،فہرست میں میرحر بیار مری اور میر براہمداغ بگٹی کے نام بھی شامل ہیں ۔مطلوب دہشت گردوں کی اطلاع پر 25 کروڑسے 5 لاکھ روپے تک انعام مقرر کیا گیا ہے۔حربیار مری اور براہمداغ بگٹی کی اطلاع پر 10، 10 لاکھ روپے انعام...
    حکومت نے 39 افراد کے بارے میں مدد دینے والوں کیلئے 5 لاکھ روپے سے لیکر 25 کروڑ روپے کے انعامات کا اعلان کیا ہے۔ مجموعی طور پر یہ رقم ایک ارب 38 کروڑ روپے بنتی ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان حکومت نے 39 افراد کے نام اور تصاویر شائع کرتے ہوئے انہیں انتہائی مطلوب دہشت...
    اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم رہنماء علامہ عل حسنین نے کہا کہ ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اس وقت پاکستانی قوم کی حقیقی ترجمانی کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے رہنماء و امام جمعہ علامہ علی حسنین حسینی نے کہا ہے کہ گزشتہ روز ایوان...
    وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی : اسکرین گریب  وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ میں بات چیت کرنے کیلئے تیار ہوں لیکن بندوق کی نوک پر نہیں، میں ریاست کی طرف سے ڈائیلاگ کیلئے تیار ہوں۔بلوچستان  اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 30 سال سے ریاست کے خلاف...
    کوئٹہ:(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان بلوچ قوم کولاحاصل جنگ کی طرف دھکیلنےنہیں دیں گے۔ بلوچستان اسمبلی میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کی تاریخ کوہمیشہ مسخ کیا گیا، انہوں نے فارم 47 کی رٹ لگائی ہوئی ہے، میں نہیں کہتا الیکشن منیج نہیں ہوا، ہوا ہوگا۔ اُنہوں نے کہا...
    وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پروپیگنڈا کر کے بلوچ نوجوانوں کی ذہن سازی کی جارہی ہے مگر ہم اپنی قوم کو لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلنے نہیں دیں گے۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات...