2026-06-02@21:01:50 GMT
تلاش کی گنتی: 5577
«بلوچستان»:
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی 31 جنوری بم دھماکے میں شہید ڈی ایس پی میر فیصل کے بیٹے کے ساتھ اظہار شفقت کر رہے ہیں
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default"> جسارت نیوز سیف اللہ
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے دہشت گردی کے حالیہ واقعات میں شہید ہونے والے پولیس افسران، اہلکاروں اور شہریوں کے گھروں کا دورہ کیا۔ مزید پڑھیں: علما و مشائخ کونسل کی اسلام آباد خودکش حملے کی شدید مذمت، دہشتگردی کے خلاف قومی اتحاد پر زور اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے شہدا کے لواحقین...
اسلام آباد: سینیٹر طلحہ محمود نے قائمہ کمیٹی اجلاس کے دوران کہا کہ بلوچستان میں خراب سڑکیں بدامنی اور دہشت گردی کی بڑی وجہ ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت کمیٹی کے قائم مقام چیئرمین سینیٹر جام سیف اللہ خان نے کی۔ اجلاس میں وزارتِ...
کوئٹہ(نیوز ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی تا مکمل طور پر ابر آلود رہے گا۔ کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ جبکہ ژوب، موسیٰ خیل، مستونگ، قلات، تربت، چاغی، گوادر اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد رہے گا جبکہ مطلع جزوی سے مکمل طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔کوئٹہ، زیارت، پشین، چمن، قلعہ عبداللہ اور قلعہ سیف اللہ میں بارش جبکہ پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ...
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہڑتال کے دوران گرفتار شہری پر پولیس اہلکار کے تشدد کے واقعے کا فوری نوٹس لے لیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ قانون کی خلاف ورزی ناقابلِ برداشت ہے، تاہم پولیس کا غیر انسانی رویہ کسی صورت قبول نہیں۔ مزید پڑھیں: ہڑتال کے دوران گرفتار شہری پر مبینہ تشدد، وزیر...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے ریڈ زون کی سکیورٹی مزید مضبوط بنانے کے لیے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں ریڈ زون کے علاقے ایدھی چوک پر کنکریٹ دیوار قائم کی جائے گی۔ 31 جنوری کے واقعات کے بعد سکیورٹی خدشات کے پیش نظر...
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ہڑتال کے دوران گرفتار کیے گئے ایک شہری کو پولیس اہلکار کی جانب سے تھپڑ مارنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے اور اس پر شدید اظہارِ ناپسندیدگی کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ نے اپنے بیان میں کہا کہ قانون کی خلاف ورزی ناقابلِ برداشت ہے، تاہم پولیس...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">جدہ (سید مسرت خلیل) صدر سماجی رابطہ کمیٹی جدہ و فنانس سیکریٹری انوسٹر فورم جدہ راجہ محمد ریاض نے پاکستان سے عمرہ و ریارت مسجدِ رسول ﷺ مدینہ المنورہ کے لئے تشریف لائے ہوئے نائب امیرجماعت اسلامی بلوچستان ، رکن مرکزی مجلس شوریٰ جماعت اسلامی پاکستان، مدیر جامعہ اسلامیہ صورت القران کوئٹہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">نیشنل لیبر فیڈریشن (NLF) پاکستان کے مرکزی صدر شمس الرحمن سواتی کی قیادت میں بلوچستان کے ساحلی علاقوں گوادر، پسنی، اورماڑہ، حب چوکی اور کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری کا تفصیلی دورہ کیا گیا۔ دورے کا مقصد ماہی گیروں، بوٹ میکنگ انڈسٹری اور صنعتی مزدوروں کو درپیش مسائل کا براہِ راست جائزہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومتی اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے حوالے سے میں عدالت عظمیٰ گیا، پارلیمنٹ میں تقریریں کیں اور سیمیناروں میں تجاویز دیں، جس کے بدلے ہمیں غدار کہا گیا جبکہ ملک...
اسلام آباد: وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات کے پیچھے بھارت کا کردار ہے، جبکہ بلوچستان کو درپیش مسائل کو سمجھ کر ان کا الگ الگ حل نکالنا ناگزیر ہے۔ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رانا...
لاہور: وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے حوالے سے سردار اختر مینگل اور ڈاکٹر مالک کے مطالبات پر بات ہوسکتی ہے لیکن دہشت گردوں سے بات نہیں ہوگی۔ مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر مالک...
کوئٹہ: تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے کوئٹہ سمیت بلوچستان میں بھی شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی، اس دوران کاروباری مراکز بند رہے، سڑکیں ویران تھیں جبکہ پولیس نے درجنوں سیاسی کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان کی جانب سے کوئٹہ، مستونگ، قلات، پشین،...
تحریک تحفظِ آئین پاکستان کی کال پر کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی، جس کے باعث کاروباری مراکز بند، سڑکیں سنسان اور معمولاتِ زندگی شدید متاثر رہے۔ پولیس نے مختلف علاقوں میں درجنوں سیاسی کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کوئٹہ، مستونگ، قلات، پشین،...
سربراہ بی این پی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے حوالے سے میں سپریم کورٹ گیا، پارلمنٹ میں تقریریں کیں اور سیمیناروں میں تجاویز دیں، جس کے بدلے ہمیں غدار کہا گیا جبکہ ملک توڑنے والوں کو کوئی سزا نہیں دی گئی۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر...
اپنے بیان میں صوبے کے تاجروں نے کہا کہ بلوچستان بھر کے تاجروں کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے کامیاب ہڑتال کرکے حکومت کی پالیسیوں کو مسترد کیا۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کی تاجر برادری کا کہنا ہے کہ انہوں نے حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے اپوزیشن جماعتوں کی ہڑتال کو کامیاب بنایا۔...
اپنے مشترکہ بیان میں جے یو آئی کوئٹہ کے رہنماؤں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے ظلم و جبر، تشدد، شیلنگ اور بلاجواز گرفتاریوں کے حوالے سے دور آمریت کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ جمعیت علماء اسلام کوئٹہ کے امیر مولانا عبدالرحمٰن رفیق، جنرل سیکرٹری حاجی عین اللہ شمس، سینیئر نائب امیر...
سربراہ اے این پی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں حالیہ واقعات کسی صورت معمولی نہیں ہیں اس پر سنجیدگی دکھائی جائے، بیک وقت مختلف مقامات پر حملے انٹیلیجنس کی سنگین ناکامی کی نشان دہی کرتا ہے، حملوں کو پسپا کیا گیا، مگرسنگین خطرات اب بھی موجود ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این...
لاہور: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومتی اقدامات پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے حوالے سے میں سپریم کورٹ گیا، پارلمنٹ میں تقریریں کیں اور سیمیناروں میں تجاویز دیں، جس کے بدلے ہمیں غدار کہا گیا جبکہ ملک توڑنے والوں کو...
بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل پر سپریم کورٹ جانے، پارلیمنٹ میں تقریریں کرنے اور سیمینارز میں تجاویز دینے کے باوجود انہیں غدار قرار دیا گیا، جبکہ ملک کو توڑنے والوں کو کوئی سزا نہیں ملی۔ لاہور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور : بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے حکومتی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے مسائل اجاگر کرنے پر انہیں اور ان جیسے دیگر سیاسی رہنماؤں کو غدار قرار دیا گیا، جبکہ ملک کو نقصان پہنچانے والوں کے خلاف کوئی...
ستائیسویں آئینی ترمیم کے بعد عوامی مفاد کی پہلی درخواست آئینی عدالت میں دائر WhatsAppFacebookTwitter 0 8 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد (سب نیوز)27ویں آئینی ترمیم کے بعد عوامی مفاد کی پہلی درخواست آئینی عدالت میں دائر کردی گئی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سمنگلی روڈ کوئٹہ پر بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف...
تحریک انصاف نے 8 فروری 2024 کے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف عمران خان کی کال پر ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ آج کوئٹہ سمیت بلوچستان کے تمام بڑے کاروباری مراکز بند ہیں اور شہر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ پشاور میں بھی جزوی شٹر ڈاؤن کی اطلاعات موصول ہوئی...
بلوچستان : کوئٹہ میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے اور درجہ حرارت صفر ڈگری یعنی نقطہ انجماد تک جا پہنچا ہے۔بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت بڑھ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے آج برفباری اور بارش کی پیشگوئی کے بعد سردی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موسم...
وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں جاری مسائل کو سمجھے بغیر ان کا حل تلاش نہیں کیا جا سکتا۔ انہوں نے واضح کیا کہ ماضی کی غلطیوں کو بدلا نہیں جا سکتا، تاہم مستقبل کے لیے درست سمت کا تعین کرنا ناگزیر ہے۔ یہ بھی پڑھیں:سندھ سے...
وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ماضی میں جو کچھ ہو چکا ہے اسے تبدیل نہیں کیا جا سکتا، تاہم جب تک یہ واضح نہیں کیا جائے گا کہ بلوچستان کا اصل بحران کیا ہے، مسئلے کا حل بھی ممکن نہیں ہو گا۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب...
فائل فوٹو وزیراعظم کے مشیر سینیٹر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ماضی میں جو ہوچکا ہے اسے بدلا نہیں جاسکتا، جب تک یہ نشاندہی نہیں ہوگی کہ بلوچستان کا بحران ہے کیا، مسئلے کا پتا نہیں چلے گا۔ لاہور میں عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ اس وقت بلوچستان کے...
27ویں آئینی ترمیم کے بعد عوامی مفاد کی پہلی درخواست آئینی عدالت میں دائر کردی گئی۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سمنگلی روڈ کوئٹہ پر بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرولوجی کی زمین پر فلائی اوور کی تعمیر غیر قانونی قرار دی جائے، عدالت فلائی اوور کی تعمیر فوری طور پر روکنے کا حکم...
بلوچستان کے 19 اضلاع میں آج ہلکی بارش متوقع ہے جبکہ چمن، پشین، قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ اور زیارت کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں بھی آج سے منگل تک بارش جبکہ بلند پہاڑی علاقوں میں برفباری کا...
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">پشاور ( مانیٹر نگ ڈ یسک )عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ...
بلوچستان کے معاملات کو اب غیر روایتی زاویے سے دیکھنا ہوگا۔ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات جو 30 اور 31 جنوری کو رونما ہوئے ،وہ بہت بڑے واقعات تھے ،جو اب تک کالعدم ٹی ٹی پی یا پھر کالعدم BLA نے کیے ہیں اور یہ دہشت گردی ایک ایسے وقت میں کی گئی جب...
فائل فوٹو بلوچستان کے 19 اضلاع میں آج ہلکی بارش جبکہ چمن، پشین، قلعہ عبداللّٰہ، قلعہ سیف اللّٰہ اور زیارت میں پہاڑوں پر ہلکی برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔خیبرپختون خوا کے بیشتر اضلاع میں بھی آج سے منگل تک تک بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے۔بارش اور برفباری...
نوشکی:بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گزشتہ ہفتے ہونے والے حملوں کے دوران ہلاک ہونے والے صوبہ سندھ کے پانچ مزدوروں کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دی گئی ہیں۔ بلوچستان کے ایڈیشنل چیف سیکرٹری داخلہ حمزہ شفقات نے سنیچر کو کہا کہ نوشکی میں غریب اور بے گناہ مزدوروں کو بے رحمی...
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے مطالبہ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تیراہ اور بلوچستان کی صورتحال پر پارلیمان کا ان کمیرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔ اے این پی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ تیراہ اور بلوچستان پر پارلیمان کا ان کیمرہ مشترکہ اجلاس بلایا جائے، معمولی قانون سازی پر...
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے جاری کلیئرنس آپریشن کے دوران سندھ سے تعلق رکھنے والے 5 مزدوروں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ یہ واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب صوبے میں دہشتگردی کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائیاں جاری ہیں اور حالیہ دنوں میں متعدد دہشتگرد حملے ناکام بنائے جا...
سٹی42: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے جسٹس (ر) مہتا کوہلی کی بطور چیئر مین پبلک سروس کمیشن تقرری پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہےکہ پورے بلوچستان میں ایک بھی شخص نہیں جو جسٹس (ر) مہتا کوہلی کے کردار اور ایمانداری پر انگلی اٹھا سکے۔ بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ...
وزیراعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اگر کوئی بلوچستان کو علیحدہ کرنا چاہتا ہے تو اس بات پر مذاکرات کیسے ہو سکتے ہیں؟ مزید پڑھیں: ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر کے پیچھے پی ٹی آئی ہے، وزیر اطلاعات عطااللہ تارڑ فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی کے کانوکیشن سے خطاب...
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوارکو بارش برسانے والا نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوسکتا ہے جس کے تحت خضدار، چاغی، واشک، سوراب، نوشکی، مستونگ میں کل ہلکی بارش متوقع ہے۔اس کے علاوہ کوئٹہ، پشین، چمن، لورالائی، قلعہ سیف اللہ، قلعہ عبداللہ اور...
کوئٹہ: بلوچستان کے مختلف علاقوں سمیت کوئٹہ میں اتوار کے روز بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش لانے والا نیا سسٹم اتوار کو صوبے میں داخل ہو سکتا ہے، جس کے تحت خضدار، چاغی، واشک، سوراب، نوشکی اور مستونگ میں ہلکی بارش متوقع ہے۔ کوئٹہ، پشین، چمن،...