2026-07-23@23:35:22 GMT
تلاش کی گنتی: 5591
«بلوچستان»:
سکھ فار جسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ بھارت دہشت گردوں کے ذریعے پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کو روکنا چاہتا ہے۔ گرپتونت سنگھ پنوں نے بھارتی سرپرستی میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گرد حملہ بھارتی خفیہ ایجنسی کی سرپرستی میں ہوا۔انہوں نے کہا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان، پاکستان کا جغرافیائی طور پر سب سے بڑا صوبہ، اپنی معدنی دولت، گیس کے خزانوں اور ساحلی پٹی کی وجہ سے قومی معیشت کا ستون ہے۔ افسوس کہ یہاں روز سلگتے بلوچستان کی صورتحال غم کی وجہ بنی ہوئی ہے۔ علٰیحدگی پسند عناصر، جو وافر مقدار میں موجود ہیں، بیرونی طاقتوں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کشمیر پر واضح اور جاندار قومی ریاستی پالیسی وقت کی ضرورت ، آزاد کشمیر کی قیادت بیس کیمپ کو مضبوط بنائے ، اسلام آباد ، راولپنڈی سے بیس کیمپ میں مداخلت بند ہونی چاہیے۔ سری نگر میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، بلوچ قوم کی مدد سے ہم بھارت اور افغانستان کو شکست دیں گے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ظلم اور محرومی کا بیانیہ دہشت گردی کو چھپانے کیلیے بنایا جاتا ہے،بی ایل اے اور دیگر دہشت گرد تنظیمیں لوٹ مار کر رہی ہیں، بلوچستان معدنیات سے مالامال ہے ، باغی کے قریب 5 ارب ڈالرز...
کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ ریڈ زون کے راستے سیل کر دیے گئے۔ پولیس کے مطابق ریڈ زون جانے والے راستوں میں کنٹینرز اور ٹرک کھڑے کر دیے گئے۔ امن وامان بحال کرنے کے لیے شہر کے...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کے سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں اور اس دوران 3 دنوں میں 177 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز کے بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے حملہ آور دہشت گردوں کے خلاف سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں۔ گزشتہ رات تعاقبی آپریشنز کے دوران مزید 22 دہشت...
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ تین روز سے جاری دہشت گردی کے خلاف آپریشنز میں فتنۃ الہندوستان کے 197 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف تعاقبی اور سینیٹائزیشن آپریشنز تاحال جاری ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ مادر وطن اور معصوم شہریوں...
بیجنگ: چین نے بلوچستان میں حالیہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے دہشت گردی کے ناسور کے خاتمے کے لیے پاکستان کا بھرپور ساتھ دینے کا عزم دہرایا ہے۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان لین جیان نے معمول کی میڈیا بریفنگ کے دوران بلوچستان میں گزشتہ ہفتے ہونے والے حملوں سے متعلق ایک...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ :بلوچستان بھر میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الہندوستان سے وابستہ دہشت گردوں کے خلاف بھرپور اور مسلسل سینیٹائزیشن آپریشنز جاری ہیں، جن کے دوران گزشتہ تین روز میں دہشت گرد نیٹ ورک کو شدید نقصان پہنچایا گیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ان آپریشنز میں اب تک 197 دہشت گرد...
سٹی 42:میر علی حسن زہری نے وزارت سے استعفی دے دیا ۔ میر علی حسن زہری، وزیرِ زراعت بلوچستان، نے آج 3 فروری 2026 کو صوبائی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔انہوں نے اپنا استعفیٰ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کو ارسال کر دیا۔ انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا میں کابینہ سے مستعفی...
علی حسن زہری کا الزام ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی انکے حلقہ میں بار بار مداخلت کر رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان کے صوبائی وزیر علی حسن زہری نے اپنے عہدے سے احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔ علی حسن زہری کا الزام ہے کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی ان کے حلقہ میں بار بار مداخلت...
وزیر زراعت علی حسن زہری نے بلوچستان کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا۔ یہ بھی پڑھیں: کیا قیامت آگئی، علی مدد جتک نے بطور وزیر داخلہ بلوچستان حلف اٹھا لیا پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے علی حسن زہری نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کو ارسال کردیا۔ استعفے کی وجہ بتاتے ہوئے...
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں۔ یہ لوگ ریاست کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ جو عناصر ہمارے دشمن ہیں، یہ انہی کے ایجنٹ ہیں ۔ دشمنوں کی پشت پناہی سے پاکستان پر حملے کیے جا...
سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجا ناصر عباس نے بلوچستان واقعہ کی تحقیقات کامطالبہ کردیا۔ سینیٹ اجلاس کے دوران راجا ناصر عباس نے کہا کہ ہم کبھی دہشت گردوں کے ساتھ نہیں بیٹھے، ان سے ہمدردی نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم جنازے رکھ کر بیٹھ کر احتجاج کرتے رہے ہیں، کسی کو...
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری بے نقاب ہوگئی۔ ہلاک ہونے والے دہشت گردوں سے برآمد ہونے والا اسلحہ اور دیگر ساز و سامان غیر ملکی ساختہ ہے، جن کی مالیت لاکھوں میں ہے۔ شواہد سے ظاہر ہے کہ ہر دہشت گرد کو 20 سے 25 لاکھ کے اسلحے...
اسلامی نظریاتی کونسل کی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی مذمت،غیرت کے نام پر قتل خلاف اسلام قرار
اسلامی نظریاتی کونسل کی بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی مذمت،غیرت کے نام پر قتل خلاف اسلام قرار WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )اسلامی نظریاتی کونسل نے بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کی شدید مذمت کی۔چیئرمین مولانا راغب نعیمی نے کہا دہشتگردی کیخلاف قوم افواجِ پاکستان...
اسلام آباد :وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرگرم دہشت گرد عناصر دراصل افغانستان کے ایجنٹ ہیں اور جنگ میں شکست کے بعد بھارت پراکسیز کے ذریعے پاکستان کے خلاف جارحیت کر رہا ہے، بلوچ عوام کی مدد سے پاکستان اس پراکسی جنگ میں بھارت اور افغانستان کو شکست دے گا...
اپنے بیان میں بی این پی نے محمود خان اچکزئی کے حالیہ بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ کو توڑ مروڑ کر پیش کرنیوالے خوش فہمی میں مبتلا ہیں۔ ہزاروں سالوں سے بلوچ بلوچستان اور کوئٹہ میں آباد ہیں۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی بیان میں کہا گیا ہے...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمدآصف نے کہاہے کہ قوم متحد اور دہشتگردی کے خلاف سکیورٹی فورسز کے شانہ بشانہ ہے ۔دہشتگرد معصوم شہریوں اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بنارہے ہیں۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال انہوں نے کہا کہ جرائم پیشہ افراد بلوچستان میں محرومیوں کا بیانیہ بناتے ہیں۔ وزیردفاع نے کہا کہ این...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-e-type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں پر عالمی سطح پر شدید ردِعمل سامنے آیا ہے، جہاں امریکا، چین، روس، برطانیہ، سعودی عرب، ترکی اور متحدہ عرب امارات سمیت متعدد ممالک نے ان واقعات کی سخت مذمت کرتے ہوئے پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کیا ہے۔ عالمی برادری نے واضح کیا ہے...
قرارداد پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سید حیدر علی گیلانی اور راحیلہ خادم نے پیش کی۔ قرار داد کے متن کے مطابق یہ حملہ محض ایک داخلی امن و امان کا مسئلہ نہیں، بلکہ پاکستان کی خود مختاری سالمیت قومی سلامتی اور ریاستی وقار پر براہ راست حملہ ہے۔ اسلام ٹائمز۔ پنجاب...
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں منگل کو چوتھے روز بھی موبائل فون انٹرنیٹ سروس اور ٹرین سروس معطل رہی ۔انٹرنیٹ سروس معطل ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے جبکہ صحافی برادری انٹرنیٹ سروس معطلی کے باعث مشکلات سے دو چار ہے۔بلوچستان میں دہشت گرد...
قومی اسمبلی، بلوچستان میں دہشتگردی کیخلاف قرارداد منظور، کشمیریوں سے اظہارِ یکجہتی WhatsAppFacebookTwitter 0 3 February, 2026 سب نیوز اسلام آباد(آئی پی ایس )قومی اسمبلی نے بلوچستان کے مختلف شہروں پر دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کا استحصال کر کے انہیں...
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں 30 جنوری کو ہونے والے مہلک دہشتگرد حملے اور اسی روز بھارت میں نیٹ فلکس پر فلم ’دھرندھر‘ کی ریلیز نے ایک نیا سوال کھڑا کر دیا ہے۔ پاکستانی حکام اور سیکیورٹی حلقوں کا کہنا ہے کہ ان دونوں واقعات کا ایک ہی روز رونما ہونا محض اتفاق قرار...
بلوچستان کی سیاست میں بعض اوقات ایسے واقعات جنم لیتے ہیں جو ماضی کے بیانات کو حال کی حقیقت بنا دیتے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: کوئٹہ: ممبر اسمبلی علی مدد جتک کی ریلی کے قریب دھماکا، ایک شخص جاں بحق پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی علی مدد جتک کا وہ جملہ ’قیامت کی نشانی...
پنجاب اسمبلی نے صوبہ بلوچستان میں پیش آنے والے حالیہ دہشتگرد حملے کے خلاف شدید مذمتی قرارداد منظور کر لی، جس میں حملے کو پاکستان کی سلامتی اور ریاستی وقار پر حملہ قرار دیتے ہوئے ملوث عناصر کے خلاف سخت اور فیصلہ کن کارروائی کا مطالبہ کیا گیا۔ یہ بھی پڑھیں:فوج میں دہشتگردوں اور...
بلوچستان کے دہشتگرد افغانستان کے ایجنٹ ہیں، یہ لوگ اسٹیٹ کو بلیک میل کرنا چاہتے ہیں، خواجہ آصف - فوٹو: فائل وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشتگردی کا بھرپور جواب دیا جائے گا، بلوچ قوم کی مدد سے ہم بھارت اور افغانستان کو شکست دیں گے۔اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے...
بلوچستان میں دہشت گرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری بے نقاب ہوگئی ہے۔حالیہ دہشت گردی بلوچستان کے استحکام کے خلاف ایک بیرونی منظم سازش کی کڑی ہے، شواہد سے یہ بات سامنے آرہی ہے کہ ان حملوں کے پس پردہ بھارت اورغیرملکی عناصر کا گٹھ جوڑ اور سہولت کاری شامل ہے۔ہلاک ہونے...
بلوچ عوام کے تعاون سے پراکسی جنگ ناکام بناکر افغانستان اور بھارت دونوں کو شکست فاش دیں گے، وزیر دفاع خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں سرگرم دہشتگرد عناصر افغانستان کے ایجنٹ ہیں اور بھارت براہ راست محاذ پر ناکامی کے بعد پراکسیز کے ذریعے پاکستان کے خلاف جارحیت کر رہا ہے تاہم بلوچ عوام کے تعاون سے اس پراکسی جنگ میں افغانستان اور بھارت دونوں کو شکست دی جائے گی۔...
اسلام آباد:(نیوزڈیسک) قومی اسمبلی نے بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کے خلاف مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی ہے۔ قراد داد میں دہشت گردی کو ریاستی دباؤ کیلئےاستعمال کرنے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں اور صوبائی حکومت کو مؤثر اقدامات کی ہدایت کی گئی ہے۔ قومی اسمبلی کا...
لاہور: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں سرگرم دہشت گرد عناصر دراصل افغانستان اور بھارت کے ایجنٹ ہیں جو ریاست کو بلیک میل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ یہ عناصر دشمن ممالک کی پشت پناہی سے پاکستان پر حملے کر رہے ہیں. تاہم بلوچستان میں...
وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ جو بندوق کے زور پر ملک توڑنا چاہتے ہیں ان سے بے رحمانہ طریقے سے نمٹنا چاہیے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ صوبے میں کالعدم بی ایل اے کے دہشت گرد بندوق لے کر لڑرہے ہیں۔سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ امریکا 30سال بعد...
سٹی 42: قومی اسمبلی نے بلوچستان کے مختلف شہروں پر دہشت گردوں کے حملوں کے خلاف قرارداد منظور کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد نیٹ ورکس خواتین کا استحصال کر کے انہیں ریاست اور معاشرے کے خلاف استعمال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ایوان سے متفقہ طور پر منظور ہونے والی قرارداد میں کہا...
وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری—فائل فوٹو وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بھارتی فنانس سے چلنے والے ٹریننگ کیمپس کی معلومات دنیا کو دی ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ ہمیں انٹرنیشنلی شواہد دیے گئے، اسی لیے بی ایل...
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملوں میں بھارت اور غیر ملکی سہولت کاری کے شواہد سامنے آنے لگے ہیں، جس سے یہ بات واضح ہوتی جا رہی ہے کہ یہ کارروائیاں صوبے کے استحکام کے خلاف ایک منظم بیرونی سازش کا حصہ ہیں۔ ذرائع کے مطابق ابتدائی شواہد سے ظاہر ہوتا...
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے میں انسدادِ پولیو مہم کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ مہم کے دوران بلوچستان بھر میں 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ انسدادِ پولیو مہم میں مجموعی طور...
حکومت نے خامخواہ ضد پکڑی ہوئی ہے، وزیراعظم سے میری ملاقات مشروط نہیں ہونی چاہئے،اپوزیشن لیڈر کی میڈیا سے گفتگو بلوچستان میں جہاں سے گیس نکل کر پاکستان کو جاتی ہے وہاں کی خواتین لکڑیوں پر کھانا پکاتیہیں، قومی اسمبلی میں اظہار خیال پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیٔرمین اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے...
ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت بلوچستان میں تخریب کاری کر رہا ہے،بھارت کی بلوچستان میں مداخلت کے شواہد کلبھوشن کی صورت میں موجود ہیں، چند لوگ بلوچوں کو خراب کر نے کی کوشش کررہے ہیں ،بلوچوں کو خراب کرنے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ وفاقی...
بلوچستان میں دہشتگردوں و غیر ملکی ایجنٹوں کا گٹھ جوڑ توڑ نے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں: اسپیکر پنجاب اسمبلی
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان—فائل فوٹو اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردوں اور غیر ملکی ایجنٹوں کا گٹھ جوڑ توڑنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی احاطے میں میڈیا سے گفت گو کرتے...
بلوچستان میں حالیہ دہشت گردانہ حملوں کی عالمی سطح پر شدید مذمت کی گئی ہے۔ امریکا، چین، روس، برطانیہ، سعودی عرب، ترکی اور متحدہ عرب امارات سمیت دیگر ممالک نے اس واقعہ کی ناپسندیدگی کا اظہار کیا اور پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اعلان کیا۔ امریکہ کی چارج ڈی افیئرز ناتالی بیکر نے کہا کہ...
قرارداد اسپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں پیش کی، جس میں بیرونی اسپانسرز اور اندرونی پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اسلام ٹائمز۔ بلوچستان میں دہشت گردی سے متعلق قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ قومی اسمبلی میں پیش کی گئی قرار داد میں شہداء اور زخمیوں کے اہلِ...