2026-07-24@12:10:11 GMT
تلاش کی گنتی: 5602
«بلوچستان»:
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جب کہ 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا دہشت گردوں نے 31 معصوم شہریوں کو شہید کیا، گوادر میں دہشتگردوں نے...
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں بھارت کے خلاف کامیابی حاصل کی جس کی اس کو بہت تکلیف ہے، سیکیورٹی ایجنسیز ان پراکسیز کا خاتمہ کرکے دم لے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ کل بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کی...
ویب ڈیسک:بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کے 12 مقامات پر حملے ناکام بناتے ہوئے سکیورٹی فورسز نے2روز کے دوران کارروائیوں میں3خودکش حملہ آوروں سمیت 133 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا جبکہ مادر وطن کا دفاع کرتے ہوئے 15 جوان شہید اور 18 سویلین جاں بحق ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے...
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے دہشتگردوں کے ساتھ مقابلے میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے جبکہ 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس موجود ہیں۔کوئٹہ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی کا کہنا تھا دہشتگردوں نے 31 معصوم شہریوں کو شہید کیا، گوادر میں دہشتگردوں نے پانچ خواتین اور تین بچوں...
فائل فوٹو وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان حملوں میں دو جگہ خواتین کو استعمال کیا گیا، جو لوگ گرفتار کیے گئے ہیں ان کے انکشافات سے ثابت ہوتا ہے کہ بھارت ملوث ہے۔سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ان لوگوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا...
کوئٹہ: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان نے سی ایم ایچ کوئٹہ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے دہشت گرد حملوں میں زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کی عیادت کی۔ دورے کے دوران وفاقی وزیر داخلہ، وزیراعلیٰ بلوچستان اور کور کمانڈر نے زخمی اہلکاروں کے بلند...
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان نے سی ایم ایچ کوئٹہ میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کرتے ہوئے زخمی اہلکاروں کے بلند حوصلے کو بھی سراہا ہے۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے زخمی پولیس اہلکاروں کو داد دیتے ہوئے کہا آپ نے شیروں کی طرح دہشت گردوں...
اسلام آباد(آئی این پی ) امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے کہا کہ امریکا بلوچستان میں سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے ، حملوں کی ذمہ داری کالعدم بی ایل اے نے قبول کی ہے، جو امریکا کی جانب سے نامزد کردہ ایک غیر ملکی...
کوئٹہ: دہشت گردی کے واقعات کے بعد بلوچستان میں ریل اور مسافر کوچز سروس معطل کر دی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق جعفر ایکسپریس، بولان میل اور چمن پسنجر ریل سروس معطل کر دی گئی۔ مزید پڑھیں بلوچستان میں دہشتگردی کے واقعات؛ کوئٹہ میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، انٹرنیٹ سروس معطل ...
فوٹو: اسکرین گریپ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور کور کمانڈر بلوچستان سی ایم ایچ کوئٹہ پہنچے اور دہشت گردی کے واقعے میں زخمی پولیس اہل کاروں کی عیادت کی۔اس موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی نے اہلکاروں کے بلند حوصلے کو سراہا اور کہا کہ اہلکاروں نے شیروں کی...
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبے میں دہشتگردی کے حالیہ واقعات کی تفصیلات پیش کیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ان واقعات کے بارے میں ہمیں پہلے سے خبر تھی، اس لیے ایک دن پہلے ہی آپریشنز شروع کیے، عسکریت پسندوں کا خیال تھا کہ وہ پنجگور، شبان اور...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان کی کشیدہ صورتحال کے باعث پنجاب بلوچستان سرحدی راستے کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان محمد عثمان خالد کے مطابق بلوچستان جانے والی تمام ٹریفک کو فی الحال روک دیا گیا ہے اور مسافر ڈی جی خان کے راستے بلوچستان نہیں جا...
کوئٹہ: بلوچستان میں گزشتہ روز دہشت گردی کے 12 مختلف واقعات کے بعد کوئٹہ شہر میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی جبکہ موبائل فون انٹر نیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شہر کے پوش علاقوں کے راستے سیل کر دیے گئے، امن و امان بحال کرنے کے...
—فائل فوٹو بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔وادیِ کوئٹہ میں جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب شروع ہونے والا بارش کا سلسلہ ہفتے کو بھی جاری رہا۔ بلوچستان کے شمالی اضلاع میں موسم شدید سرد رہنےکا امکانبلوچستان کے شمالی اضلاع میں آج موسم شدید سرد...
دہشتگردوں نے 12 مختلف مقامات پر بزدلانہ حملے کیے، بروقت اور مؤثر کاروائی کے نتیجے میں تمام حملے ناکام ، حملہ آوروں کا تعاقب اور جوابی کارروائیوں کا سلسلہ تا حال جاری ،سکیورٹی ذرائع گوادر میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کی دہشت گردی، 11 معصوم بلوچ مزدور بے دردی سے شہید،5 مرد، 3 خواتین اور...
بلوچستان کو نو انٹری زون میں تبدیل کر دیا گیا ہے، میڈیا ہاؤسز سب خاموش ہیں میں نے زندگی میں اس قدر تشویشناک صورتحال نہیں دیکھی،سربراہ بی این پی مینگل صوبہ بلوچستان کی صورتحال پر بی این پی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ اس حوالے سے اپنے ایک بیان میں...
بلوچستان پر حملہ پاکستان پر حملہ ہے،بلوچستان تنہاء نہیں، قوم ” ہفتہ یکجہتی بلوچستان” منائے، مصطفیٰ ملک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر پاکستان مسلم لیگ (ق) نے سخت ردعمل دیتے ہوئے پوری قوم سے “ہفتۂ یکجہتی بلوچستان” منانے کی اپیل کی ہے۔ مسلم لیگ (ق) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ترجمان مصطفیٰ ملک نے کہا ہے کہ پوری قوم بلوچستان کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے اور...
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے گذشتہ روز بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردانہ حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے مختلف اضلاع کوئٹہ، گوادر، خاران، کلات، پانجگُر اور مستونگ سمیت متعدد علاقوں میں دہشت گردانہ حملے ہوئے جن میں سیکورٹی فورسز اور شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں میں کم از کم...
ملتان میں احباب کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے نائب امیر کاکہنا تھا کہ دنیا بھر میں نام نہاد جمہوریت اور انسانی حقوق کے دعوے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں۔ ظلم، ناانصافی اور طاقت کی سیاست کے مقابلے میں اسلام کا عادلانہ نظام ہی انسانیت کو حقیقی امن اور انصاف فراہم کر سکتا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">ڈیرہ غازی خان:بلوچستان میں کشیدہ امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب اور بلوچستان کو ملانے والے سرحدی راستوں کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے، یہ فیصلہ عوامی تحفظ اور سکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ہے، جس کے تحت پنجاب سے بلوچستان جانے والی...
پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت، ہمارے پاس شواہد موجود ہیں: محسن نقوی WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز کوئٹہ: (آئی پی ایس) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ سب کو معلوم ہونا چاہئے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت ہے، ہمارے پاس شواہد موجود ہیں۔ بلوچستان میں ہونے...
آبی معاہدہ محفوظ نہیں تو کوئی بھی معاہدہ محفوظ نہیں، پاکستانی مندوب WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز نیویارک: (آئی پی ایس) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ آبی معاہدہ محفوظ نہیں تو کوئی بھی معاہدہ محفوظ نہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ایریا...
اسلام آباد: امریکا نے بلوچستان میں 31 جنوری کو سکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف ہونے والی دہشت گردانہ کارروائیوں اور حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان حملوں کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل...
بلوچستان میں فورسز کا آپریشن مکمل: دو دن میں 133 دہشتگرد ہلاک، 15 جوان شہید WhatsAppFacebookTwitter 0 1 February, 2026 سب نیوز راولپنڈی:(آئی پی ایس) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل کرتے ہوئے 133 امن دشمنوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے دو روزہ کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 133 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنہ الہندوستان کے سرپرستی یافتہ دہشت گردوں نے بلوچستان میں امن و امان کی صورتِ حال خراب کرنے...
امریکا کی بلوچستان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت، امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر کا پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار
امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے 31 جنوری کو بلوچستان میں سیکیورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے خلاف دہشتگردانہ کارروائیوں کی شدید مذمت کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان حملوں کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے قبول کی ہے، جو امریکا کی جانب سے نامزد کردہ ایک غیر ملکی دہشتگرد تنظیم...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">سعودی عرب اور قطر نے بلوچستان میں پیش آنے والے دہشت گردی کے واقعات کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سعودی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کی پُرتشدد کارروائیوں پر گہری تشویش ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ پاکستانی سیکیورٹی فورسز مؤثر حکمتِ عملی کے تحت...
ڈیرہ غازی خان: بلوچستان میں خراب امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام زمینی راستے بند کر دیے گئے۔ ضلعی انتظامیہ ڈیرہ غازی خان کے مطابق بلوچستان جانے والی اہم شاہراہیں براستہ فورٹ منرو اور تونسہ سے موسیٰ خیل روڈ کو فوری...
کوئٹہ: کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رات گئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں سے ملاقات کر کے ان کی حوصلہ افزائی کی۔ وزیراعلیٰ نے مختلف پولیس چوکیوں پر اہلکاروں کے ساتھ وقت گزارا اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس...
سعودی عرب نے بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات کی بھرپور مذمت کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کی پرتشدد کارروائیوں پر تشویش ہے، پاکستانی فورسز دہشت گردی کے خلاف بہترین حکمت عملی کے ساتھ مقابلہ کر رہی ہیں۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی...
ڈی جی خان: پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند ڈیرہ غازی خان (ڈی جی خان) میں پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کردیے گئے۔ ڈپٹی کمشنر عثمان خالد کے مطابق بلوچستان جانے والی شاہراہ براستہ فورٹ منرو اور تونسہ موسیٰ خیل روڈ بند کر دی گئی۔ عثمان خالد نے کہا...
سیکرٹری جنرل پاکستان عوامی تحریک نے زور دیا کہ سیکیورٹی فورسز کی کامیابیوں کو صرف عسکری کامیابی سمجھنے کے بجائے انہیں امن و امان، عوامی اعتماد، معاشی ترقی اور سماجی انصاف کے ساتھ جوڑنا ناگزیر ہے تاکہ بلوچستان میں دہشت گردی کی جڑیں ہمیشہ کے لیے ختم کی جا سکیں۔ انہوں نے کہا کہ دہشت...
کوئٹہ‘ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ + نمائندہ خصوصی + اپنے سٹاف رپورٹر سے) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فتنہ الہندوستان کے خلاف صبح سے جاری جاری آپریشن میں جہنم واصل ہونے والے دہشتگردوں کی مصدقہ تعداد 92 ہو گئی۔ اس سے قبل پچھلے دو دن میں پنجگور اور شعبان میں41 دہشت گرد مارے گئے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ، گوادر، پنجگور اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیے گئے، جبکہ سکیورٹی فورسز کی مؤثر کارروائیوں میں تین خودکش بمباروں سمیت 92 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنہ الہندوستان کے سرپرستی یافتہ دہشت گردوں نے...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">لاہور(نمائندہ جسارت)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے بلوچستان میں دہشت گردی واقعات کی مذمت کرتے ہوئے سیکورٹی اہلکاروں کی شہادت پر افسوس اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔منصورہ سے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا کہ بلوچستان کے کئی شہروں میں دہشت گردی اور خوف و ہراس کا...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">کوئٹہ(مانیڑنگ ڈیسک) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے سربراہ سردار اختر مینگل نے بلوچستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ علاقے کو نو انٹری زون میں تبدیل کر دیا ہے۔ایکس پر اپنے بیان میں سردار اختر مینگل کا کہنا تھا کہ ’میڈیا ہاؤسز سب خاموش ہیں، میں...
data-id="863a0a8" data-element_type="widget" data-widget_type="theme-post-content.default">اسلام آباد(مانیڑنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے مسلح افراد کی جانب سے کیے جانے والے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردوں کو کسی صورت جگہ نہیں ملنی چاہیے۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے...